بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-13)

آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ،پاک فوج کے سربراہ کا ایئر وار کورس کے اساتذہ شرکاء اور الائیڈ آفیسرز سے بھی خطاب ،پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف ، اجلاس میں پاک فوج کے سپہ سالار کو کراچی آپریشن اور انٹیلی جنس بیس آپریشن پر بریفنگ،ٹارگٹ کلرز کی مالی معاونت جاری ہے،بھتہ خوری کے واقعات میں85فیصد کمی ہوئی ہے۔کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لینگے،ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، فوج اور پاک فضائیہ نے ملکر دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کامیابی حاصل کی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عزم

آرمی چیف کی زیرصدارت کورہیڈ کوارٹرز کراچی میں سکیورٹی اجلاس اور ایئر فورس وار کالج میں افسروں و جوانوں سے خطاب ، اجلاس میں پاک فوج کے سپہ سالار کو کراچی آپریشن اور انٹیلی جنس بیس آپریشن پر بریفنگ،ٹارگٹ کلرز کی مالی معاونت ابھی بھی جاری ہے،بھتہ خوری کے واقعات میں85فیصد کمی ہوئی ہے۔ آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمرتوڑ دی ہے، فوج اور پاک فضائیہ نے ملکر دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کامیابی حاصل کی،کراچی میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عزم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آئی پی ایل9 : ممبئی انڈینز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 23:07:20

’’ڈیف اینڈ ڈمپ‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ، سمبڑیال نے سیالکوٹ کو شکست دے دی :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 21:50:20

آئی پی ایل : کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 188رنز کا ہدف :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 21:23:10

پی سی بی کا پاکستان کپ میں ٹیموں کے اسکواڈ کو پندرہ رکنی سے سولہ رکنی کرنے کا فیصلہ سولہواں کھلاڑی انڈر 19ہوگا ،ہر میچ کے دوران ایک انڈر 19کھلاڑی کو کھلانا لازم قرار دیدیا گیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 20:33:33

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 24ویں سالگرہ منائی دوست احباب کی جانب سے محمد عامر کو مبارکباد کے پیغامات موصول 2009میں انگلینڈ کے خلاف اوول میں ٹی 20میچ سے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا، سپاٹ فکسنگ میں پانچ سال پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 20:27:11

ڈی سی او لاہور 24 ویں نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2016ء کے پہلے روز دلچسپ مقابلے انفرادی کاتا میں واپڈا کے اسرار الحق نے مسلسل تیسری بار گولڈ میڈل حاصل کیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 19:22:15

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کیخلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا جب ہمیں تین گیندوں پر دو رنز درکار تھے ،میں اور مشفیق وکٹ پر موجود تھے تو ہم نے ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا تھا ہم نہیں جیت سکتے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 19:04:42

پندرہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ 2016کے نتائج :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 18:37:38

پندرہویں قومی وومن نیٹ بال چیمپین شپ 2016 اسلام آباد سندھ، آرمی، واپڈا اور پنجاب نے سیمی فائنل کے لئیے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 18:37:35

میری زندگی پر بننے والی فلم کا کردار پرینتی چوپڑا ہی نبھا سکتی ہیں ، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 18:29:23

محمد آصف کا داغدار ماضی ان کیلئے وبال جان بن گیا آئی سی سی اور پی سی بی کی جانب سے کھیلنے کی اجازت ملنے کے باوجود پاکستان کپ میں کسی نے ان اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی زحمت گوارہ نہیں کی :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 18:29:19

اینڈی مرے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 16:53:14

ثانیہ مرزا کو بھارت کے سول ایوارڈ پدمابھوشنا سے نوازا گیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 16:52:24

متنازع ماڈل قندیل بلوچ نے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کردیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 15:27:24

محسن خان کا قومی ٹیم کے ہیڈ کو چ کیلئے وسیم اکرم ، رمیز راجہ کو انٹر ویو دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 15:17:45

سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 15:16:39

راجر فیڈررکی ڈھائی ماہ بعد فتح کے ساتھ انٹر نیشنل ٹینس میں واپسی :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 14:32:36

باکسنگ رنگ کے کنگ عامر خان سائبر گیم کی دنیا میں بھی تباہی مچانے کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 14:32:31

پاکستان کر کٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کے چند میچز ملک میں کرانے کیلئے کوشاں :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 14:30:22

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ بھی پی سی بی پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 14:30:22

فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراونڈ کے تحت کھیلے گئے دونوں میچ برابری پر ختم :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 14:19:57

پاکستان کپ، میرٹ کی جگہ پسند نہ پسند کا عنصر نمایاں، بیشتر کھلاڑی نظر انداز :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:45:50

پاکستان کپ کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، 5کپتانوں نے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:45:46

پی سی بی رواں برس ویسٹ انڈیز سے سیریز کے چند میچز ہوم گراوٴنڈز پرکرانے کیلئے پرامید:

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:29:42

حارث سہیل مکمل صحت یابی کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:27:49

سری لنکن بورڈ ملنگا کو آئی پی ایل میں شمولیت کی اجازت دینے پر تذبذب کاشکار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:27:46

چیمپئنز لیگ ، کرسٹینانو رونالڈو کی شاندار ہیٹرک :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:26:42

ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باوٴلر فرینکلن روز کو نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیا گیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:24:59

ہربھجن سنگھ کو پولیس مظالم کے بارے میں وزیر اعظم مودی کو آگاہ کرنا مہنگا پڑ گیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:24:56

پاکستان کپ شروع ہونے سے قبل ہی بڑے تنازعے کا شکار فیڈرل ٹیم میں کھلاڑیوں کے چناؤ پر مصباح الحق ناراض ، ڈرافٹنگ روم سے اٹھ کر چلے گئے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 13:24:53

حارث سہیل کا مکمل صحت یابی کے بعد قومی ٹیم میں کامیاب واپسی کے لیے بھرپور امید کا اظہار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:52:08

برطانوی کرکٹر ویسٹ انڈیز میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:52:05

پاکستان کو ون ڈے ، ٹی 20 میں آگے جانے کیلئے نئے بلے بازوں کی ضرورت ہے ، مصباح الحق :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:47:58

چیمپیئنز لیگ، ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:47:53

ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جمعہ کو مزید تین میچز کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:47:49

شہر یار خان اور نجم سیٹھی کا پاکستان کپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:46:36

سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:43:42

محسن خان کا قومی ٹیم کے ہیڈ کو چ کیلئے وسیم اکرم ، رمیز راجہ کو انٹر ویو دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:22:04

الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 16 رکنی ٹیم کااعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:02:25

سافٹ بال چمپئن شپ پرسوں جمعہ کو کوئٹہ میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:02:20

تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ، چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ ایسوسی ایشن:

وقت اشاعت: 13/04/2016 - 12:02:15


راولپنڈی: ایڈیشنل کمشنر طارق محمود، ناہید منظور اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد راولپنڈی آرٹس کونسل میں 60آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر نجمہ حمید، ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب راولپنڈی آرٹس کونسل میں 60آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خوبصورت لاہور پراجیکٹ کے تحت مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب میڈیکل و الائیڈ ہاسپٹلز فیصل آباد کی ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے آل پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (لیجا)کے صدر محمد سدھیر چوہدری کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ، اسپیکر رانا محمد اقبال خاں کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے لان میں یادگاری پودا گولڈن اریکا پام لگا رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کو پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا ماڈل دکھا رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کو پنجاب اسمبلی آمد پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ملاقات کررہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کررہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان مصافحہ کر رہے ہیں۔


پشاور: گونر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا خیبر گرلز میڈیکل کالج کے تیسرے کانووکیشن کے دوران گریجوایٹ طلبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔


استنبول: صدر مملکت ممنون حسین کو اتا ترک انٹر نینشل ایئرپورٹ پر ترک وزیر خیر مقدم کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ جی سی یو میں منعقدہ ٹریفک آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ تسلیم شجاع بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور عمران ٹائیگر فورس کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔


کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ائیر وار کورس کے اساتذہ، شرکاء اور الائیڈ آفیسرز سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کور ہیڈکوارٹرز میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کے دوران کراچی آپریشن بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے طبی معائنے کے لیے لندن روانگی سے قبل اپنے والدہ سے دعائیں لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمنٹری سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے بیلا روس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: ٹیکسٹائل پاور لومز اینڈ گارمنٹ ورکر فیڈریشن کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق عائشہ ڈگری کالج میں ٹیچرز و سٹاف سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: 24ویں نیشنل کراٹے چمپئن شپ 2016ء کے پہلے روز کراٹے کے مقابلوں کا منظر۔


لاہور: پاکستان نو جوان اتحاد کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران کرپشن کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیائاکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: تربوز فروخت کرنیوالا ایک محنت کش بچہ دوپہر کے وقت گاہک نہ ہونے کے باعث آرام کر رہا ہے۔


لاہور: ٹریفک وارڈن ڈیوس روڈ پرنو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر سے بیلا روس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔