بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-06)

پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ

پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے معاملے پر وزارت قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا جس میں قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انکوائری کمیشن ایکٹ 1956ء کے مطابق صرف انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ جبکہ کمیشن کے ممبران کے لیے ناموں کی حتمی منظوری وزیر اعظم نواز شریف دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن ترجیحی بنیادوں پر 45 دن میں تفتیش مکمل کر سکتا ہے۔ جبکہ انکوائری کمیشن کے پاس کسی بھی گواہ کو بلانے اور ریکارڈ طلب کرنے کا مکمل اختیار ہو گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:28:40

سولیٹائرفیصل بینک پولو کپ ‘نیوایج نے ریجاس ‘ سب وے نے گارڈ گروپ کو ہرادیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:19:43

سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا جائے، ان میں تمام قائدانہ صلاحیتیں موجود ہیں، سابق کرکٹرز قومی کھلاڑیوں کو کوچ کی ضرورت نہیں تاہم کپتان کو تمام اختیارات دئیے جائیں، عبدالقادر سرفراز کے اندر تمام خوبیاں موجود ہیں ، تینوں فارمیٹ میں چل سکتے ہیں ، رمیز راجہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:04:01

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساوٴتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار کی کامیابی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:03:56

عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست نہ دینے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی کوچ فائنڈنگ کمیٹی پر اعتماد نہیں اس لئے یہ فیصلہ کیا ، عاقب جاوید :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:03:52

محمد حفیظ کو سینٹرل کانٹریکٹ کا خیال رکھنا چاہیے جو کہنا ہے ریٹائر ہوکر بولیں: وسیم اکرم:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:02:02

ایشیا اوشیانہ گروپ ٹو مقابلے پاکستان ویمنز فیڈ کپ ٹیم 9اپریل کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی ٹیم اوشنا سہیل، سارا منصور اور سارا محبوب پر مشتمل ہے، انعام الحق کیپٹن کی حیثیتسے ٹیم کے ساتھ جائیں گے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:01:35

کوچ پاکستانی ہو یا غیر ملکی جو بھی آئے پورا پلان لے کر آئے: وسیم اکرم:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:57:21

ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ نے سٹیج ڈرامہ پروڈیوسروں کو کنگال کردیا ، ڈرامہ ہالوں میں شائقین کی تعدان انتہائی مایوس کن رہی جس کی وجہ سے فنانسروں کو لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ،ڈرامہ فنانسر نے فنکاروں کو معاوضہ دینے سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:34:28

وقار یونس کے بعد محمد حفیظ نے بھی ”لنکا “ ڈھانے کا اشارہ دے دیا سابق کپتانوں کے خلاف سازشوں کی باتیں بے بنیا د ہیں ، وہ سچ بولنے والے بندے ہیں ، تھوڑا انتظار کررہے ہیں پھر کھل کر سچ بولیں گے، سرفراز کے ساتھ پورا تعاون کرینگے ، محمد حفیظ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:34:24

چیمپئنزفٹبال لیگ:کوارٹرفائنل فرسٹ لیگ بارسلونا نے اٹلیٹکومیڈرڈ کوایک کے مقابلے میں دوگول سے شکست دیدی، لوئزسواریزمیچ کے ہیرورہے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:34:20

آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں پر ڈالروں کی بارش کردی کینگروز کی ویمن ٹیم دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والی کرکٹ ٹیم بن گئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:05:20

پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے افتتاحی میچ میں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیدی پہلے میچ میں کامیابی کے بعد اب 9 اپریل کو گرین شرٹس کا مقابلہ ایونٹ کی مضبوط سمجھی جانے والی ٹیم نیوزی لینڈ سے ہوگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:05:16

کپتان بہت بڑا چیلنج ہے ٗ کھلاڑیوں کے درمیان خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کی کوشش کرونگا ٗ سرفراز احمد ہمیں پاکستان ٹیم کو اچھے مقام تک پہنچانے کی اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:01:44

پاکستان دورہ آسٹریلیا میں ڈے ،نائٹ ٹیسٹ کھیلے گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:15:45

عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست نہ دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:24:50

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار کی کامیابی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:42

سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا جائے، سابق کرکٹرز :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:00

قیادت کسی کے بھی ہاتھ میں ہو اصل مقصد ٹیم کی جیت ہونا چاہیے ، سرفراز کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کرنا اچھا فیصلہ ہے ‘ اظہر علی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:46:20

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان دو تین دن میں کردیا جائیگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:46:14

وقار یونس کے بعد محمد حفیظ نے بھی ”لنکا “ ڈھانے کا اشارہ دے دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:16:18

اظہر علی کا نئے ٹی ٹونٹی قائد سرفراز احمد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:17:42

موجودہ پی سی بی سیٹ اپ کے ساتھ کام میں کوئی دلچسپی نہیں :ثقلین مشتاق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:53:17

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نے کینیڈا کو با آسانی شکست دے دی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:48:03

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح کپتان ڈیرن سیمی کو ایک اور تحفہ مل گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:31:34

سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان گھٹیا حرکتوں پر اتر آئیں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:01:47

کورکمانڈر پشاور سے سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کی ملاقات :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:46:47

ویسٹ انڈین بورڈ کو کھلاڑیوں کی محنت کا احساس ہوگیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:46:43

فی الحال ٹیسٹ اور ون ڈ ے کیلئے اہل نہیں : کرس گیل کا رواں سال کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:46:39

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں ’گائیز‘ کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:33:12

کرس گیل نے بھارتی سٹار بیٹسمین ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کنگ امیتابھ بچن کو ”ڈانس مقابلے“ کا چیلنج دیدیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:27:49

کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:27:45

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے نیشنل فٹبال لیگ کے مقابلوں کو آن لائن نشر کرنے کا معاہدہ کرلیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:27:41

قومی جوڈو ٹیم ازبکستان میں آئندہ ماہ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:26:18

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل آسٹریلیا اور بھار ت ‘ نیوزی لینڈ اور کینیڈا ‘ جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیںآ منے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:26:15

پیپسی پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:25:12

انڈین پریمیر لیگ کا نواں ایڈیشن 9 اپریل سے شروع ہوگا ‘8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:25:08

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کے بعد کرکٹروں ہی کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت تھی ‘ رمیز راجہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:25:05

پی سی بی کا ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے عہدے کیلئے سابق کرکٹر مدثر نذر سے رابطہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:22:20

قو می کر کٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:22:01

ورلڈ ٹی 20میں جگمگاتی وکٹیں شائقین کرکٹ کی خاص دلچسپی کا مرکز رہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جگمگانے والی وکٹوں کے استعمال کی منظوری 2013 میں دی تھی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:21:57

بھارتی سپریم کورٹ کا بھارتی کرکٹ بورڈمیں عدم شفافیت پر اظہار برہمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:11:58

ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری کا عالمی معیار کی ہاکی اکیڈمی کھولنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:11:55

کلائیولائیڈ نے ٹیم کی کامیابی پر جشن مشہور ہونے والے گیت چیمپئن پر ڈانس کر کے منایا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:11:51

قومی ٹیم 32 ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 9 اپریل کو قطر روانہ ہو گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:10:35

سابق بھارتی کرکٹر اشوک ملہوترا کا نام بھی پانامہ لیکس میں آ گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:10:31

اسکواش کے سنہرے دور کی واپسی کیلئے کراچی میں ا سکواش میلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:10:28

کرس گیل نے کوہلی ، ڈیویلیئرز اور بگ بی کو ڈانس کا چیلنج دیدیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:58:15

برطانوی آ ل راؤنڈر بین سٹوکس کی والدہ کی ریڈیو سے گفتگو انہیں بتائے بغیر آن ایئرکر دی گئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:40:17

قومی جوڈو ٹیم ازبکستان میں آئندہ ماہ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:22:05

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے پرامن انعقاد سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا اچھا تاثر جائے گا، سید سلطان شاہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:20:29

پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز کل شروع ہوں گے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:19:49

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کل مزید تین میچ کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:19:43

انڈین پریمیئر لیگ کا نویں ایڈیشن شروع ہونے میں 2 دن باقی، رنگا رنگ افتتاحی تقریب پرسوں وینکھڈے سٹیڈیم میں منعقد ہو گی،تیاریاں عروج پر، بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف، رنویر سنگھ اور جیکولین فرنیڈس پرفارم کریں گے، 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگی، ممبئی انڈینز اعزاز کا دفاع کریگی، پہلا میچ ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے درمیان کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:19:39

سر کلائیو لائیڈ کا ویسٹ انڈین ٹیم کی درخواست پر ’چیمپئن ‘ ڈانس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:10:33

کرس گیل کا رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:15:06


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے۔


پاکپتن: پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز، ڈی او سی یاسر فرید کلاسن انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس کی عمارت کے مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن اور وزیر امور کشمیر برجیس طاہر وزیر اعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے جی بی کونسل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ جائیکا کے وفد کے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار دھوپ والی عینکیں پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کانسٹیبلری روات میں زیر تربیت اہلکاروں کو لیکچر کے بعد سٹی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ریسکیو 1122کے سٹیشن انچارج رانا احمد سرور ، ریسکیو اہلکار اور محکمہ صحت کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اہلکاروں کا صحت کے عالمی دن کی تقریب کے اختتام کے بعد 1122کے دفتر میں گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرنسپل سائرہ مفتی ودیگر اساتدہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات حلف لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب میں پاکستان کرسچن الائنس کے چیئرمین جوزف فرانسس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافی، کالم نگار اور شاعرہ ملیحہ سید لاہور پریس کلب لائبریری کے عبدالمجید ساجد کو کتابوں کا سیٹ عطیہ کر رہی ہیں مینیجر کلب سلمان احمد ، اقبال بخاری اور حامد ریاض ڈوگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن میٹروٹرین کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کی بہتری کے لیے ہدایت دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی کا شعور بیدار کرنے باے آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دار ارکم کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضیٰ مغل ، پرنسپل خالد مغل کے ہمراہ اساتذہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔