بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-26)

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ بی بی سی اردو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتے کی شام کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن کے مطابق ان کے اور پاکستان کے آرمی چیف راحیل شریف کے مابین ملاقات کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

دبئی سے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو واپس لانے والی پرواز کو متعدد ہچکولے:

وقت اشاعت: 27/03/2016 - 01:46:53

شاہد آفریدی اچھے کھلاڑی ہیں انہیں ٹیم میں ہونا چاہیے: خورشید شاہ:

وقت اشاعت: 27/03/2016 - 00:20:00

میرا خواب ہے کہ ایک ایسی ٹیم بناوں جس میں مجھے جگہ بنانا مشکل ہو جائے: کپتان خواتین ٹیم ثناء میر:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:42:01

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی، ٹیم مینیجر انتخاب عالم کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:41:56

شاہد آفریدی کا دبئی میں مایوس کن استقبال:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:41:50

ورلڈ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے سری لنکا کو 10رنز سے ہرکر سیمی فائنل میں جگہ بن لی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:30:48

آپ پریشان تو نہیں ، صحافی کا دبئی پہنچنے پرشاہد آفریدی سے سوال ، ورلڈ کپ پہلی بار تھوڑاہوا ہے ، قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا جواب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:27:26

اپنا ںام باضابطہ طور پر عرشی خان آفریدی رکھ لیا ہے: عرشی خان:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:07:19

پاکستان کے سابق اسپنر توصیف احمد نے بنگلہ دیش اور بھارت کے میچ کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:33:47

ورلڈ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:28:28

ورلڈکپ میں جو کچھ ہوا وہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا: شاہد آفریدی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:13:36

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:48:16

ورلڈ ٹی ٹونٹی، سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:36:06

”سیلفی کنگ “ احمد شہزاد نے بے تحاشہ سیلفیاں لینے کی وجہ بتادی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:05:49

ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 75رنز سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:48:37

بھارت میں والی بال کی کھلاڑی دوستی سے انکار پر قتل :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:30:56

شاہد آفریدی کا کشمیریوں کی سپورٹ سے متعلق بیان بی سی سی آئی کے گلے کی ہڈی بن گیا آفریدی کے بیان سے لگتا ہے کہ یا تو وہ ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث شدیددباؤ میں ہیں یا پھر ان کا ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کا ارادہ ہے، آئی پی ایل کے چیئر مین راجیو شکلا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:21:52

پی سی بی کا آفریدی کے خلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی کا اصولی فیصلہ گروپ بندی ثابت ہونے پر احمد شہزاد ، عمر اکمل اور شعیب ملک کیخلاف کارروائی کی جائے گی،پی سی بی ذرائع :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:21:47

کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب ویسٹ انڈین سٹار کو ٹی ٹوئنٹی میں چھکوں کی سنچری مکمل کر نے کیلئے مزید 2چھکے درکار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:17:19

قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، شاہدآفریدی نے ورلڈ کپ بری کپتانی کی جس کی وجہ سے شکست ہوئی،ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں،جلدبازی میں فیصلے کرنے سے نقصان پہنچے گا، عمراکمل نے مجھ سے بات کرکے کوئی غلطی نہیں کی ، اسے اوپر ہی جانا چایئے،سابق کپتان عمران خان کی بھارتی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:17:15

ناکامی میں گری پاکستان کر کٹ کیلئے خوشخبری،لیگ سپنر یاسر شاہ کی پابندی (کل) ختم ہو جائے گی لیگ سپنر (کل)سے قومی ٹیم کو ہر طرح کی کر کٹ کیلئے دستیاب ہوں گے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:17:11

فاسٹ باؤلر بننا تھا تاہم محتثم رشیدکے کہنے پر سپنر بنا:آفریدی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:49:06

ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 146رنز کا ہدف :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:13:16

آفریدی کا کشمیریوں کی پاکستان کیلئے سپورٹ متعلق بیان بی سی سی آئی کے گلے کی ہڈی بن گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:46:08

ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی نے اپنی پاکستان آمد کچھ دنوں کے لیے موخر کر دی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:27:24

قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں سے مایوس عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:14:20

فیڈرر گھٹنے کی سرجری کے بعد معدے کی بیماری کے باعث میامی اوپن میں کم بیک میچ سے دستبردار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:09:50

میامی اوپن ٹینس،اینجلیق کربر، ایلینا ویسنینا، وکٹوریہ آزارینکا اور میڈیسن کیز ویمنز سنگلز تیسرے راؤنڈ میں داخل،وینس ولیمز کو شکست :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:09:46

رافیل نڈال میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:09:20

جنوبی افریقہ کو ہرا کر ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سیمی فائنل میں پہنچنا پہلے سے پلان تھا،سیمی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:09:15

میامی اوپن ٹینس،جوکووچ،برڈچ،فیرر اور گیسکوئٹ مینز سنگلز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:09:10

ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:06:22

کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:44:42

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:43:23

ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سپرٹین مرحلے میں کل دو میچز کے فیصلے ہوں گے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:43:19

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری،قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا آصف، سجاد، بلال اور سہیل چیمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کریں گے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:43:14

دوسرا ترک پلاسٹ ویٹرنز کرکٹ گولڈ کپ ،عامر کیبلز نے وائٹل سٹارز کو 43 رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:26:27

پی سی بی کا شاہد آفریدی کے خلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا اصولی فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:25:47

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ناکامی سمیٹنے والی قومی ٹیم نے وطن واپسی کا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:12:52

قومی کرکٹ ٹیم میں دھڑے بندیوں کو ہوا دینے والی اہم شخصیت کا نام سامنے آگیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:01:53

شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:44:24

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سکندر بخت کا اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:22:03

قومی ویمن اینڈ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:51:42

مصر کی ٹیم پاکستان کے ساتھ دوستانہ سکواش سیریز کھیلنے کیلئے 4 اپریل کو پاکستان آئے گی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:51:38

مارلون سیموئلز اور ڈیوین براوو نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:51:34

محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے اہلیہ کو پریشان کر دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:50:28

مایوس کن کار کر دگی کا مظاہرہ کر نے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کل وطن واپس پہنچے گی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:50:24

میں کو چ ہوتا تو اب تک استعفیٰ دے چکا ہوتا ‘وسیم اکرم کا پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کار کر دگی پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:50:20

وقار یونس کاورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کار کر دگی پر سخت برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:49:23

آئی سی سی ویمنز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ‘پاکستانی ویمن ٹیم کل انگلینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:49:19

ورلڈ ٹی 20 کپ ‘ افغانستان اور ویسٹ انڈیز ‘ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:49:15


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے عرس کے موقع پر ایک ملنگ ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں سکول کے بچے پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر میاں بیوی پھولوں سے تیار کیے گئے فریم کو دیکھ رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی ویلج کونسل بانڈہ پیر خان ون کے دفتر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق امیدوار اسمبلی مختار عباسی کے ہمراہ مقامی سکول کے اساتذہ کا گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے ندا بلال پارٹی امور پر تبادلہ خیال کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرانسپورٹ کے ڈھانچہ کی ترقی میں پبلک پرائیویٹ پارٹرنر شپ کا کردار کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: خواتین سلیم علی دادا کے بنائے ہوئے ملبوسات کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل ائیر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان، ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں ایک خاتون پھولوں سے بنائے گئے قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھولوں کے ساتھ تصویریں بنا رہی ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی، سٹی ٹریفک سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی ایس پی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


دوسرے ٹی سی او لاہور انٹر نیشنل سکواش کپ 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تنویر عباس کے ہمراہ گروپ فوٹو، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر، تحصیل سپورٹس آفیسر ماڈل ٹاؤن آصف نعیم ورک، مانون خان، محمد شہزاد اور ریحان روشن بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ کیانی ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہائی وی شکریال کے علاقے میں جمع ہونیوالا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بچے کمیٹی چوک کے علاقے میں گیم کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلمہ چوک میں مسافروں کے بیٹھنے کے لیے بنائے جانیوالا اسٹاپ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے متعلقہ حقام توجہ کی منتظر۔


راولپنڈی: ممتاز قادری کے چہلم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی او ساجد ظفر اور سی پی اسرار عباسی لیاقت باغ کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:ایرانی صدر حسن روحانی پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم میں ایرانی صدر حسن روحانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔