بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-25)

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا نے پاکستان کو 21رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں گروپ بی کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا ایونٹ سے باہر کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے موہالی میں کھیلے جانے والے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں پر 193 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اگلے ماہ افغانستان کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات مکمل:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 01:19:46

قومی ٹیم کی کوچنگ کی نہ پیش کش کی گئی نہ اس حوالے سے مشورہ مانگا گیا: وسیم اکرم:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 00:00:28

بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے تیار ہیں: آسٹریلوی آلراونڈر جیمز فالکنر:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 23:50:21

شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ”روشن مستقبل “ کی نوید سنا دی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 23:25:03

وہ اعزاز جو آفریدی کی ریٹائرمنٹ کا منتظر ہے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 23:13:22

مارلون سیموئلز اور ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:57:48

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،شکست کے بعد پروٹیز کے ناک آؤٹ میں پہنچنے کے امکانات کم ہو گئے کالی آندھی نے 123 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 7 وکٹوں پر پورا کیا،مارلون سیموئلز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:57:42

ڈیرن سیمی جنوبی افریقہ کیخلاف مقابلے میں سنہری ’موقع ‘ گنوا بیٹھے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:54:47

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:34:22

شعیب ملک اور شاہد آفریدی کے درمیان اختلافات کی تفصیلات سامنے آ گئیں:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:33:17

پی سی بی کا محمد عامر کی خرابی کارگردگی کی تحقیقات کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:33:13

شاہد آفریدی کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان، بھارتی میڈیا نے طوفان کھڑا کر دیا:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:33:08

پی سی بی کا شعیب ملک، عمر اکمل اور احمد شہزاد پر قومی ٹیم کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:52:15

پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر، آسٹریلیا اور بھارت کا میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:33:54

اگر 2006 میں کیرئیر کا آغاز کرتا تو 20 سال تک کرکٹ نہ کھیل پاتا: شاہد آفریدی:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 21:12:42

آج کی شکست گزشتہ 20 سال کی غلطیوں کا نتیجہ ہے: شعیب اختر:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:46:10

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 123رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:33:41

پاک آسٹریلیا میچ کے بعد اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی کی حمایت میں فلک شگاف نعرے:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:24:48

ہرشا بھوگلے نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے یں شکست کی ممکنہ وجہ بتادی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:06:34

آل پاکستان سبی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ختم ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:00:40

وقار یونس اور وہاب ریاض کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:47:34

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، محمد سمیع نے دوسرا مہنگا ترین باوٴلنگ سپیل کا ملکی ریکارڈ بناڈالا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:42:55

موہالی اسٹیڈیم کے باہر شاہد آفریدی کے مداحوں کا احتجاج ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس نہ لینے پر خود کشی کی دھمکی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:42:50

25مارچ 1992ء تا 25مارچ 2016ء ،عالمی چیمپئن سے پستی کی گہرائیوں میں گرنے کی درد ناک داستان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:34:25

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا سرفراز احمد کی صلاحتیوں سے استفادہ نہ اٹھانے پر حیرانگی کا اظہار:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:19:30

اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ، ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر حنیف خان ناقص سلیکشن پر ناراض :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:04:30

عمران خان کو ہیروماننے سے انکار، سابق کپتان کی وجہ سے ہی ذاکر خان پی سی بی میں ہے‘سابق کر کٹر باسط علی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:59:18

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، وطن جاکر قوم کے سامنے آئندہ کافیصلہ کروں گا،ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:59:11

شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی کشمیریوں کے حوالے سے بیان بارے تنبیہ کی پرواہ نہ کی آخری میچ میں ایک بار پھر کشمیریوں کا شکریہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:59:06

ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری متوقع انٹرنیشنل میچ کو یادگار نہ بنا سکے ، بیٹنگ اور باؤلنگ میں ناکام :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:55:22

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 عالمی کپ میں سفر تمام…… اگر مگر کاکھیل بھی ختم آسٹریلیا نے پاکستان کو 21رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گرین شرٹس مخالف ٹیم کے 194رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر172رنز بنا سکی 5 وکٹیں حاصل کرنے پرآسٹریلیا کے فلکنرمرد میدا ن قرار :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:54:14

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،چیئر مین پی سی بی نے ہار کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:43:14

ورلڈ ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:37:06

وقار یونس نے بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ جلد کرنے کا عندیہ دے دیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:31:29

قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک ڈالا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:26:30

شاہد آفرید ی اگلے 4سے 5روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اشارہ دیدیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:12:47

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،مردوں کا سفر ختم ،قوم کی امیدیں اب بیٹیوں سے وابستہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:57:20

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا نے پاکستان کو 21رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:49:44

ورلڈ ٹی ٹونٹی، شاہد آفریدی ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:19:51

ورلڈ ٹی ٹونٹی، عمر اکمل ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:09:32

ٹی ٹونٹی ٹیم کپتان شاہد آفریدی کا ممکنہ انوکھے اعزاز کا مالک بننا ممکن :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:04:56

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، وہاب ریاض نے 5سال بعد دوبارہ موہالی پر یادگا ر سپیل کرڈالا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:46:14

بڑے ہدف کا تعاقب، شرجیل خان نے آسٹریلوی باولنگ اٹیک پر دھاوا بول دیا:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:43:10

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،سٹیو سمتھ نے وہاب ریاض کو ناقابل یقین شاٹ مار ڈالا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:39:17

موہالی اسٹیڈیم کے باہر شاہد آفریدی کے مداحوں کا احتجاج، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس نہ لینے پر خود کشی کی دھمکی:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:25:16

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، محمد سمیع نے دوسرا مہنگا ترین ملکی باؤلنگ سپیل کا ریکارڈ بناڈالا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:19:58

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 194رنز کا ہدف دے دیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:00:28

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا نے دس اوورز کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر 77رنز بنا لیے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:15:21

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 30مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی،بھارتی ٹیم کو حکومت سے اجازت نہ مل سکی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:08:47

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، وہاب ریاض نے 2اوورز میں 2کینگرو بلے باز آؤٹ کردیئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:02:37

جاپان انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:55:13

سٹار فٹ بالر نیمار جونیئر کوبرازیل کے کپتان مقرر کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:55:07

ویسٹ انڈین آل راؤنڈرڈیرن سیمی کا ہمپشائر کاوٴنٹی سے معاہدہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:55:04

انٹر نیشنل کر کٹ کونسل ہمیشہ بھارت کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے، آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہارپر :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:54:08

شاہد آفریدی وطن واپسی پر اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے بوم بوم آفریدی کپتانی چھوڑ کر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے،ذرائع :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:54:04

بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل 2میچ کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:51:44

آفریدی کو ممکنہ آخری انٹر نیشنل میچ میں قومی ٹیم کا انوکھا تحفہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:30:22

ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائر منٹ کا حتمی اعلان موخر کر دیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:12:13

اہم ترین مقابلے کا ٹاس۔۔ پاکستان کا بڑا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:05:52

سروس ٹائرز جونیئر نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:18:31

پاکستان کی انم امین خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باولر بن گئیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:18:28

ہالینڈ کے معروف فٹبالر یوہن کروئف 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے یوہن کروئف کینسر کے مرض میں مبتلا تھے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:15:12

ہاکی ٹیم کے اعلان سے نیا تنازع پیدا ہوگیا ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر حنیف خان ناقص سلیکشن پر ناراض ہوکر کیمپ چھوڑ کر کراچی واپس آگئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:15:01

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے انعقاد کا امکان روشن ہو گیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:13:55

اذلان شاہ ہاکی کپ ،20رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:13:46

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی،عمران خان نے بیک فائر مارا تو جاوید کو کپتانی سے اور سرفراز کو ٹیم سے فارغ کر دیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:08:23

ویمن ورلڈ ٹی 20میں سدرہ امین کی شاندار اننگ ، گھر میں جشن :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:05:37

پاک آسٹریلیا میچ :گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے نیا ڈوڈل متعارف کروادیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 13:05:32

ٹیم کو آسٹریلیا کیخلا ف میچ میں پوری جان لگانا ہوگی :وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:52:10

ویمن ٹیم کی اوپنر انعم امین کی ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں گفتگونے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:29:42

برطانوی فٹ بالر کو کم عمر لڑکی سے روابط کے الزام پر 6سال قید کی سزا سنادی گئی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:20:51

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز25 اور 26 مارچ کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:13:09

قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:13:05

ہیمپشائر کاؤنٹی نے ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل کر لیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:13:01

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کل دو میچ کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:12:08

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ‘ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ ‘ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:12:04

قومی ٹیم ایک ہی صورت میں سیمی فائنل کھیلے سکے گی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:07:16

اسلام آباد بی ڈویژن فٹبال لیگ میں ماڈل ٹاؤن کلب، جناح کلب اور بولان کلب کی کامیابی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:39:38

قومی کراٹے چیمپئن شپ 31 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:39:34

الفیصل انڈر16- اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی کمپنی میں شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:39:30

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، آسٹریلیا کیخلاف ’کرو یا مرو‘ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:36:49

پاکستان سپورٹس ڈس ایبلڈ ایسوسی ایشن کے صدرکی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:32:22

بھارتی کرکٹرز مولانا طارق جمیل کی تبلیغ سے متاثرہوتے ہیں‘ انضمام الحق :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:32:18

ویمن ٹیم کھیل کے تینوں شعبوں میں 100فیصد محنت ، کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، صادق محمد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:01:03

ویمن کر کٹ ٹیم آئندہ میچز میں بھی اپنی کارکردگی کا تسلسل جاری ر کھے گی،شہر یار خان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:00:50

کیویزکو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا نے کی کوشش کرینگے،مشرفی مرتضٰی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:00:46

انگلینڈ کیخلاف کامیابی کیلئے ہر کھلاڑی کو سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی،انجیلو میتھیوز:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:00:40


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ ہائی سکول کر باٹھ کے اچانک دورہ کے موقع پر بچوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے آنیوالی ایک خاتون کے پرس کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ کے باہر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: ایک ضعیف العمر شخص ٹریفک سگنل پر گاڑیاں صاف کرنیوالے رومال فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: ایک شخص دنیا سے بے خبر اپنے سامان کے ساتھ فٹ پاتھ پر گہری سوچوں میں گم بیٹھا ہے۔


لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایمپرس روڈ پر ایک شخص مچھر دانی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایک ریڑھی والا ائیر کولر کی باڈیاں رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: دو مزدور میٹر ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔


تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔


تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر فادر عمانو ایل یوسف دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: مقامی ہوٹل میں فیکٹ ایگزبیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام پانچویں سولر پاکستان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کر رہے ہیں ان کے ہمراہ نعمان خان، سلیم خان تنولی، شاہد ریاض گوندل ودیگر موجود ہیں۔


لاہور:تحرایک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت و قرات میں صوبائی وزیر بہبوت آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیمعہ کلشوم نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین عبادت کر رہی ہیں۔


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حافظ زبیر کاردار کی رہائشگاہ پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے اجلاس سے حافظ زبیر کاردار خطاب کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ صدر میاں اسلم، فصل بٹ ، مرزا الیاس ، ظہیر شفیع اور دیگر ساتھ بیٹھے ہیں۔


لاہور: قلع گجر سنگھ کی رہائشی خاتون سمن اکرم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت دیگر افسران بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں منعقدہ ساتویں میڈیکل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے ناجائز اسلحہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے مال مسروقہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان سولر پاکستان کانفرنس و نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالے ٹریفک اہلکاروں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں اعجاز احمد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر کے پرنسپل شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق احد چناب مرینا سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی:موسم کی تبدیلی کے ساتھ کھلتے پھول کا خوبصورت منظر۔