بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-18)

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ‘ملک سے دہشتگردی اور انتہاءپسندی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا

ملکی سیکورٹی صورتحال پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اعلی سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں دہشتگردی اور انتہاءپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراءچودھری نثار ، اسحاق ڈار ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی۔ ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشنز کا بھی جائزہ لیا اور دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بیٹی نے والد سے ناراضگی کا انوکھا بدلہ لے ڈالا :

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 00:02:00

گزشتہ روز افغانستان کی شکست پر مایوسی، کوچ انضمام الحق نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 23:04:49

ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:55:14

پاک بھارت میچ میں کمنٹری کیلئے کروڑوں روپے ملنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے: عمران خان:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:32:45

اسپن وکٹ ہوئی تو سکور کم ہو گا، اوس پڑی تو میچ پر فرق پڑنے کا خدشہ ہو گا: عمران خان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:21

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھارت کیخلاف میچ میں فتح کے حصول کیلئے خصوصی دعائیں:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:17

پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عمران‌ خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ کل کولکتہ آمد متوقع:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:14

پاک بھارت مقابلہ کھیل سے زیادہ سرحدوں کی رقابت ہے، روی چندرن ایشون پاک بھارت رقابت ضرور ہے لیکن ہمیں پہلے اسے ایک کھیل کے طور پر دیکھنا چاہیے ، یہ نہ صرف ثقافتی تاریخ ہے بلکہ کرکٹ کی بھی تاریخ ہے جسے پوری دنیا دیکھتی ہے ، وقار یونس تاریخ تبدیل بھی ہوتی ہے اور ہم تاریخ بدلنے کیلئے تیار ہیں ، ہیڈ کوچ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:22:41

ورلڈ ٹی ٹونٹی : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:20:31

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا کلاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا سنیل گواسکر ، سٹیوا اور کمارا سنگاکارا نے پاکستان کو فیورٹ قراردیدیا عمران خان ، شیخ رشید اور ہائی کمشنر عبدالباسط قومی ٹیم کی ہمت باندھانے کولکتہ پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:20:31

بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا آسان نہیں، پاک بھارت میچ سے کرکٹ میں تبدیلی آئے گی، پاکستان جیتے گا،ہمارے دور میں پاکستان بھارت کو ہراتا تھا، قومی ٹیم کا مورال بلند ہے،ورلڈکپ میچز میں پاکستان نے کبھی بھارت کو شکست نہیں دی، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فاتح بارے کوئی نجومی ہی بتاسکتاہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:01:33

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سابق کرکٹرز اور سیاسی شخصیات بھی میچ دیکھنے ایڈن گارڈنز آئیں گے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:09:49

پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نے والا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کررہا ہے ‘ برطانوی میڈیا پاکستان اور بھارت دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر کرکٹ کھیل لیں اس کی مقناطیسی کشش ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے ‘کولکتہ میں بھی کچھ یہی ماحول ہے، رپورٹ ٹکٹوں کی جتنی طلب ہے ایسے میں کئی ایڈن گارڈنز شائقین سے بھر جائیں، بنگال کر کٹ ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:23

سابق اور موجودہ کر کٹرز نے پاک بھارت معرکے میں گرین شر ٹس کو فیورٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:19

’ پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی ‘ آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:16

لاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری سے نجات نہ پاسکے ، ورلڈ کپ سے باہر ،انتظامیہ جلد متبادل کا اعلان کرے گی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:41:21

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 8 رنز سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی نیوزی لینڈ نے مقررہ بیس اورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنائے ٗ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر 134رنز بنا سکی ٗمیک لینا گہان کو شاندار کار کر دگی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:19

ورلڈ ٹی ٹونٹی : جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 230رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:29:16

عمران‌ خان کے صاحبزادے سلیمان خان نے بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی حمایت کر دی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:25:11

قومی ٹیم بھارت کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: شہباز شریف:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:05:16

پاکستان کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہے: عمران‌ خان:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:47:32

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:40:06

بھارت سے فائنل جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب معیاری کھیلوں کیلئے حکومتی سطح پر سرپرستی کی ضرورت ہے ،سپورٹس کو سیاست سے پاک کرنا ہو گا ،شعیب صدیقی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:32:36

شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ،مصباح الحق قومی ٹیم کو آسان حریف تصور کر نا حریف ٹیموں کیلئے بے وقوفی ہوگی ٗ بیان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:32:33

شاہد آفریدی متنازعہ بیان کے بعد میڈیا کے سامنے سے آنے سے کترانے لگے آفریدی پریس کانفرنس کیلئے نہیں آئے ٗ صحافی ………… آپ سخت سوالات پوچھتے ہیں ٗوقار یونس کاجواب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:13:49

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے ٗوقار یونس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:13:45

بیٹ کا تحفہ دینے پر کوہلی کا شکر گزار ہوں: محمد عامر:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:55

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کیجانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائیگا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:49:40

ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ ، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:48

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،کیویز نے کینگروز کے ارمان ٹھنڈے کردیئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:09:28

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی 2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ٗ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:05:25

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ڈالا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:16:44

سری لنکن فاسٹ بولرلاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ٹی توئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:50:30

شاہینوں کے دیوانے نے انوکھی آفر کیساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بس متعارف کروا دی بھارت کیخلاف جیت اور ٹائٹل کے حصول پر پورے ایک مہینہ مفت گاڑی چلاوں گا،بس مالک :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:50:26

پاکستانی ٹیم کسی بھی وقت اپ سیٹ کر سکتی ہے، میچ کا کوئی پریشر نہیں، بھارتی سپنر روی چندرن ایشون :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:49

کر کٹ کی معرف ویب سائٹ "کر ک انفو" پر ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ٹیموں کی ووٹنگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:46

پاک بھارت ٹاکرے کے جنون نے امریکی قونصل خانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا پاک بھارت میچ پر کراچی میں امریکی قونصل خانے کا ممبئی میں اپنے ہی قونصل خانے کو کرارا جواب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:42

بھارت پہلے میچ کی شکست کے بعد پریشر میں ہوگا،وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:48:31

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے بھی بھارت کے خلاف پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:48:27

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر تاریخ بدل دیں گے،پورا یقین ہے کہ بھارت کیخلاف میچ ہم ہی جیتیں گے،بھارت پہلا میچ ہارنے کی وجہ سے دباؤ میں ہے کھلاڑیوں کے ذہن میں بٹھادیاہے کہ اس بارہمیں جیتناہے،بیٹسمین فارم میں ہیں جیت کیلئے بھارت کیخلاف بڑا ٹوٹل بنانا ہو گا، کولکتہ کا میدان پاکستان کیلئے ہمیشہ اچھا رہا،میدان بدل گیا نتیجہ بھی بدلے گا،بھارتی ٹیم کی کمزوریوں کے بجائے اپنے مثبت پہلووٴں پرغورکررہے ہیں،ہمارے فاسٹ بولربھارتی بولرزکی نسبت زیادہ بہترہیں پاکستان کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:48:23

پاکستان ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل کپتان وسیم اکر م کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہارا تھا:اعجاز احمد :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:05

پاک، بھارت ،شائقین کرکٹ نے شام کے بعد کی تمام شیڈول مصروفیات منسوخ کر دیں :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:29:49

پاک بھارت ٹاکرے پر آج کروڑوں کا جواہوگا ،کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار دینے بارے تحفظات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:16:06

عرشی خان نے شاہد آفرید ی کے لیے مزید بیہودہ خیالات کا اظہار کردیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:13:11

آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:51:58

تجربہ کار سری لنکا فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:43:01

پاک ،بھارت ٹاکرا ، سپیڈ سٹار شعیب اختر اور وریندر سہواگ بھی تجزیہ کار بن گئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:37:47

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، عوام کے ساتھ وہاں موجود امریکی قونصل خانے بھی تقسیم :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:23:30

بھارت دباو میں ہے ، یقین ہے کہ کل کا میچ ہم جیت کر تاریخ رقم کریں گے ، وقار یونس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:07:39

ہیڈ کو چ وقار یونس نے کپتان شاہد آفریدی کی جگہ پریس کانفرنس کرنے کی وجہ بتا دی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:48:07

قومی کر کٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کر کٹرز نے پاک بھارت معرکے میں گرین شر ٹس کو فیورٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:08

پاکستانی کھلاڑیوں کے کنگ خان کے ڈائیلاگز پر فنکاری کے جوہر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:08

بھارتی لیجنڈ کر کٹر سنیل گواسکر بھارت سے میچ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:04

قومی کرکٹرز کی گزشتہ دو سال کی آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئیں :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:17:52

پاک بھارٹ مقابلہ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کے خواہاں 16400پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:05:45

4 بار کی بریسٹ سٹروک چیمپین روسی خاتون تیراک ایفی مووا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عارضی طورپر معطل:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:32

آفریدی کو بڑی ٹیموں کیخلاف مشکل ہو سکتی ہے ‘چیپل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:29

شاہینوں نے دباؤبرداشت کر لیا تو اونچی اڑان سے کوئی نہیں روک سکے گا ‘ عمرگل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:55

ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی اسکواڈ میں جویریا خان کی جگہ عائشہ ظفر شامل ‘آئی سی سی نے تبدیلی کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:49

پاک بھارت میچ ‘ پاکستانی شائقین کی 17ہزار ویزہ درخواستوں میں صرف6سو پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظور ی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:44

پاک بھارت میچ کا ٹکٹ حاصل کر نیوالا خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص تصور کرنے لگا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:40

بھارت سے عالمی مقابلوں میں نہ جیتنے کا جمود کبھی نہ کبھی ضرورٹوٹنا ہے ‘عماد وسیم :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:36

ویمنز ورلڈ ٹی 20 ، قومی خواتین ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ کل بھارت سے کھیلے گی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:33

ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:18

پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:15

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:11

گلوکاری سے متعلق سوال پر سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کا شاندار جواب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:47:12

ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:09

پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:05

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:02

قومی انٹر کلب یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 24 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:32

الفیصل انڈر16- اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 23 مارچ سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:29

قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:26

پاکستان ہائی کمشنر عبدالباسط کل شیڈول پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کولکتہ پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:44

برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:17

بین الصوبائی بوائزانڈر17- ہاکی چیمپئن شپ 21 سے مئی شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:14

یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ پرسوں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:11

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ایمپائرنگ کورس 25 مارچ سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:32

یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:29

قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:51

پیٹرنز ٹرافی کرکٹ کپ کا پانچواں مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:48

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 5 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:44

علامہ طاہر القادری نے بھی آفریدی کے بیان کی حمایت کردی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:03:53


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور گارڈن ٹاؤن میں جدید ترین سنوکر کلب کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سینٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال کے گیارہویں انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کر رہے ہیں، ڈین پروفیسر مسعود طارق اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: صوبیہ وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب تحفظ ماحولیات کے کونسل اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے سچوان کے دارلحکومت چینگ ڈوکے ایگزیکٹو وائس میئر ژاؤ ژی ہانگ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کے ہمراہ روشن پاکستان سائیکل ریلی کے سواروں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان دانش سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بلوچستان کے وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمیدخان اچکزئی کے ہمراہ سکینگ اپ نیوٹریشن بزنس نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبات بوری ریس میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ رسہ کشی کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جیتنے والے طلباء کو ٹرافی اور انعامات دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلر سیداں کے رہائشی تھانہ کلر سیداں پولیس کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے پارٹی کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈر یوٹرانز کو اسمبلی کی جانب سے سوینئر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے جدید آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس لائن میں مختلف مقامات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک سے گزرتے ہوئے میٹرو بس کا منظر۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ارجنٹائن کے سفیر روڈلوجوزی مارٹن سراویا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقہ خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب سے پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب میں میڈم رضوانہ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کو شیلڈ دے رہی ہیں جبکہ میڈم سمیرا، ماریہ سلیم میڈم روحی ساتھ کھڑی ہیں۔


لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ پارک میں آرام کر رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ جاپان سے آئے وفد سے ٹریفک کی بہتری بارے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر شیخ خالد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پیسفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ماریو ہارڈی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ٹی سی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: تاریخی دہلی گیٹ کا بیرونی منظر۔


لاہور: تاریخی مسجد وزیر خان میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈریوٹرانز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارو ں کا 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کے دوران خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارے 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر جینیفر کول ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سٹال پر مٹی کے کھلونے دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا بندر کا تماشا دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ میں شریک خواتین بھنگڑا ڈال رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں رات کے اوقات میں فوارے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: جیل روڈ پر رنگ کی شکل میں بنائے گئے گلدان پر لگی روشنیاں رات کے وقت خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد رضا حیات ہراج ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالرحمن خان کانجو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، آرمی چیف ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔