بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-07)

شبقدر:سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھما کہ ،13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے، جا ں بحق ہو نے والو ں میں پو لیس اہلکا ر ، خا تو ن اور بچے بھی شا مل،8کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، زخمیوں کو شبقدر اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بمبار نے کچہری کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی ،گیٹ پر پولیس کے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ،خود کش بمبار نے گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کر دی۔عینی شاہد اہلکار ۔۔دھماکے کے بعد انسانی اعضاء بکھر گئے، پولیس اہلکارنے جان دیکر بڑے سانحہ سے بچا لیا۔ڈی پی او شبقدر۔۔ عمران خان،گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی جا نب سے دھما کے کی مذمت،وزیراعظم کی وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب۔۔بزدلانہ کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔صدر ،وزیر اعظم

شبقدر میں کچہری میں دھماکہ ہوا، اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 11افراد شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ڈی پی او چارسدہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکہ خود کُش حملہ معلوم ہوتا ہے تاہم شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ، تفتیش کے بعد ہی مزید حقائق سامنے آ سکیں گے۔ دھماکے کے فوری بعد علاقہ میں دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے جبکہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں رکھا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی کرکٹ بورڈ کی پاکستانی حکام کو میچ پاک بھارت میچ میں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی:

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 00:16:02

ورلڈ ٹی ٹونٹی،بھارت 250 پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرے گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 23:05:11

بھارتی حکومت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہر میچ کیلئے 250 پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کریگی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:49:48

احمد شہزاد کےڈسپلن کا مسئلہ ہے، انھیں بہتر انداز میں ڈیل کرنے کی ضرورت ہے: وسیم اکرم:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:32:43

سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:28:18

گوجرانوالہ کے احمد میر 76 گیندوں پر 277 رنز کی اننگ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:28:15

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، بھارتی حکومت کا 250 پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرنے کا اعلان پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچنے کی صورت میں ویزوں کی تعداد بڑھائی جاسکتی ہے، بھارتی حکام :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:17:25

پاکستان کی سکیورٹی ٹیم کل حکومت کو رپورٹ کر دیگی ، شام تک ٹیم کی روانگی کا فیصلہ ہو جائیگا ‘ شہریار خان آئی سی سی کی جانب سے مکمل سکیورٹی یقین دہانی کی ای میل موصول ہوئی ہے،آفریدی کے بیان پر کوئی ایکشن نہیں لیا ‘ چیئرمین پی سی بی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:04:50

بھارت اس قابل ہے کہ وہ ہرٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دے سکتا ہے: انوراگ ٹھاکر:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:31:30

سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ آئندہ دیکھیں گے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:19:47

دوستانہ رگبی میچ میں اسلام اٰباد جنز نے لاہور ہاکس کو پانچ کے مقابلے میں پچاسی ٹرائیز اسکور کرکے فتح اپنے نام کی جنز کے سعد عارف تین ٹرائیز اسکور کرکے مین آف دا میچ قرار پائے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:57:59

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی کے انتظامات مکمل:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:55:06

پاکستان ٹیم کےساتھ ہوں، جلد قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے: وقاریونس:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:30:34

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت کچھ کر جائے گی: وسیم اکرم:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:20:41

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:06:09

ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:54:41

اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاوٴنڈیشن کا اجلاس،ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی کے 21ویں ایڈیشن کے انعقاد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:51:43

ٹی ٹونٹی کرکٹ، قومی ٹا پ آرڈر نے ٹیم کی لٹیا ڈبو دی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:44:57

آفریدی 20 سال سے جیسا کھیل رہا ہے اسے ویسے ہی کھیلنے دیا جائے:وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:29:51

پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے بھارت ضرور آنا چاہیئے : انضمام الحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:15:49

محمد عامر کی کی کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات ، تحائف بھی بانٹے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:48:27

امید ہے کہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی سے دستبردار نہیں ہوگا:آئی سی سی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:34:23

خر م منظور کو ایشیاء کپ کھلانا غلطی تھی، ذمہ داری لیتا ہوں:ہارون رشید :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:17:08

ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:11:59

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:44:55

محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نئے آنے والے کرکٹرز کو ڈرانے میں مدد گار:آئی سی سی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:20:17

برطانوی ، سری لنکن کھلاڑی اے ٹی ایف انڈر 14 اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:15:06

قومی ٹینس ٹیم جونیئر ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے بدھ کو سری لنکا روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:15:03

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں کرن کلب اور کیپیٹل یوتھ کلب کی جیت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:11:51

فاٹا ٹیم آل پاکستان امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی، اصغر آفریدی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:11:47

ہیڈ کوچ وقار یونس کے معاہد ے کی مدت میں توسیع ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ٹیم کاکردگی سے مشروط :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:04:42

پاک رینجرز سندھ فٹ بال میچ صوبہ بلوچستان فٹ بال ٹیم نے اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:59:24

میجر لیگ فٹبال، پورٹ لینڈ کی کولمبس کو شکست :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:53:30

ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی کیلئے بنگلہ دیش کی آفیشل کٹ موضوع بحث بن گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:53:27

تلکارتنے دلشان نے انٹر نیشنل کرکٹ چھوڑنے سے انکار کردیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:53:23

عامر کی اعتراف جرم پر مبنی ویڈیو نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کار آمد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:52:03

”سلمان بٹ کھیلے تو میں نہیں کھیلوں گا“ شاہد آفریدی کی پی سی بی کو دھمکی پر سابق کپتان کی سلیکشن نہ ہوسکی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:52:00

پی سی بی نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی پر میڈیا سے گفتگو پر پابندی لگا دی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:46:22

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے جانیوالا پاکستانی سکیورٹی وفد اٹاری پر کلیئر کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:21:02

بنگلہ دیشی پرچم اپنی مرضی سے پہنا ، ہراساں کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پاکستانی شائق بشیر احمد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:20:28

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ میچ کے دوران اہم واقعات کے فیصلے ویڈیو ریفریز کریں گے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:20:25

میجر فٹبال لیگ : پورٹ لینڈ ٹمبرزنے کولمبس کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:14:26

جنوبی افریقہ کے باولرربادا کی ایک بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:14:23

ایم پی اے نعیمہ نازنے ا نٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمزکے والی بال میچ میں بہترین فارمنس دکھاکر سب کو حیرت میں ڈال دیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:14:23

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا :روی شاستری :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:12:26

انڈر23 خیبر پختونخوا گمیز2016ء کوہاٹ کے ضلعی مقابلوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:07:24

انگلینڈ یورو کپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی سے فٹ بال میچز کھیلے گی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:54

انٹرنیشنل ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں میچ فکسنگ کی کوششوں پر تفتیش کی جارہی ہے ‘ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کاانکشاف :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:38:43

قومی ویمن اینڈ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:38:40

نیٹ بال ٹریننگ اینڈ کوچنگ پروگرام کل شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:38:37

مصر کی ٹیم پاکستان کے ساتھ دوستانہ سکواش سیریز کھیلنے کیلئے 4 اپریل کو پاکستان آئے گی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:37:37

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کی زیر استعمال اشیا کی لندن میں نمائش کا انعقا د کیا گیا نمائش رواں سال اگست تک جاری رہے گی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:37:34

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں شامل 15 حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی بھجوا دیئے ‘احمد شہزاد شامل :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:37:30

دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:32:57

شہر یار خان نے سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت کی خبریں مستردکر دیں :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:32:53

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 2 رکنی پاکستانی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:32:50

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،پی سی بی نے حتمی 15کھلاڑیوں کی فہرست انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو بھجوا دی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:20:21

ویرات کوہلی اپنے بلے میں خاص قسم کی ربڑ استعمال کر تے ہیں :بنگلہ دیشی شائق کا الزام :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:07:13

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شریک ایک ٹیم کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:50:10

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کافائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا :روی شاستری :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:35:01

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستانی سکیورٹی وفد بھارت پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:14:58

آفریدی کی دھمکی کام کر گئی ، سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے دروازے بند :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 00:22:24


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوزن سروسز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما امین بلیدی وفد کے ہمراہ منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ، بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پریس کلب اور گفٹ گروپ آف کالجز کے درمیان فیس میں رعائیت کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کے باعث تاریخی شاہی قلعہ کی عمارت بدحالی کی شکار ہے۔


لاہور: مال روڈ پر رات کے وقت ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا جرمن امبیسی کی فرسٹ سیکرٹری اور ہیڈ آف کرآپریشن سے ٹیکس ریفارمز کے سلسلے میں ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک کاریگر کھڈی پر کپڑا تیار کر رہا ہے۔


لاہور: چائنہ چوک میں پی ایچ اے کے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خانہ بدوش خاتون اپنی جھونپڑی میں سبزی بنا رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ زونل اینڈ ڈسٹرکٹ مینجرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرورمیڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے چیئرمین شاہد جاوید جنوبی ایشائی خطے میں روابط کے فروغ کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان ٹرکوں میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جماعتہ الدعوة کراچی کے مسئول ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور ایف آئی اے کے انچارج شاہد محمود متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان روانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاروق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ سردار شام سنگھ، پارٹی لیڈر ستیش کمار، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی علی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پرویز الٰہی، ایس ایم ظفر، ظہیر الدین، عالمگیر ایڈووکیٹ ، جہانگیر اے جھوجہ، محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ، اور ارشد جھوجہ شریک ہیں۔


کراچی: نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر نشاط لینن کی سی ای او ناز منشا اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


کراچی: کلفٹن میں واقع مقامی ملبوسات کی دکان پر نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر خواتین شاپنگ میں مصروف ہیں۔


کراچی: لائنز کلب انٹر نیشنل کے لیڈر شب انسٹی ٹیوٹ میں چیئرمین ظفر اقبال کا بھارت سے آئے فیکلٹی ممبران بھاؤنہ شاہ اور روچیتہ مہراکے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی مظفر آباد خواتین ونگ کی صدر شگفتہ نورین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو کشمیر ماڈل کالج میر پور کی طرف سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر عمارہ خٹک کی مسیٹ یونیورسٹی کے تعاون سے گورنمنٹ ماڈل سکول دھمتوڑ کی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر رہی ہیں۔


داؤد خیل: خانہ بدوش بچے کیچڑ زدہ پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


کوئٹہ: کلی نو حصار میں دو بچیاں کار آمد اشیاء جمع کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام سے ممبر بلوچستان بار کونسل باز محمد ایڈووکیٹ اور دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام میں خواتین وکلاء شریک ہیں۔


کوئٹہ: موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی خانہ بدوش نو حصار کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


قصور: سانحہ یوحنا آباد میں شہید ہونیوالے محمد نعیم کا بھائی حافظ محمد سلیم ایک سال گزرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ کی طرف سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔