بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-29)

وزیراعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پٹرول کی قیمت 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 62.77 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.67 روپے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 71.12 روپے فی لیٹر ہو گی،وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

وزیراعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 62.77 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.67 روپے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 71.12 روپے فی لیٹر ہو گی۔ بیان کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیسٹمینوں کی مایوس کن کارکردگی ، ہیڈ کوچ وقار یونس پریشا ن:

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 00:09:51

ڈھاکا، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ پاکستانی ٹیم اوریواے ای نے تماشائیوں کے دل نے جیت لئے، یو اے ای کے سیالکوٹی کھلاڑی شامین نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان کو میچ بھی سیالکوٹی کھلاڑی شعیب ملک نے جتوایا:

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 00:04:33

قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کی سابق کپتان عمران خان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 22:35:46

ایشیا کپ کے فائنل سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں بنگلہ دیش کے وارم اپ میچ کے شیڈول نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 22:35:18

بنگلہ دیش کے اہم تیز گیند باز مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 22:35:15

متحدہ عرب امارات کے کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے تیز گیند باز محمد عرفان بڑی انجری کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 22:31:38

ٹی20ایشیاء کپ، پاکستان نے یواے ای کو7وکٹوں سے شکست دیکرٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی 130رنزکاہدف پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پرانیسویں اوورمیں حاصل کرلیا،شعیب ملک اورعمراکمل کی ناقابل شکست نصف سنچریاں شعیب ملک کو49گیندوں پر63رنزکی اننگ کھیلنے پرمین آف دی میچ قراردیاگیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 22:07:47

اذلان شاہ ہاکی کپ 6 سے 16 اپریل تک ایپوہ ملائیشیا میں کھیلا جائے گا اذلان شاہ ہاکی کپ،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 21:59:03

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی؛ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 7وکٹوں سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 21:45:07

جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باولر ڈیل سٹین فٹ ہو گئے، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دستیاب :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 21:10:40

آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کی شرط پر کپتان بنایا ، شہر یار خان:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 20:50:13

پاکستان نے ٹی ٹونٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی،گرین شرٹس میچز کی سنچری مکمل کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 20:06:16

اذلان شاہ ہاکی کپ،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 20:03:44

ایشیا ٹی ٹوئنٹی؛ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو جیت کے لیے 130رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 20:01:31

انٹر کالجز خواتین سپورٹس مقابلوں کا آغاز :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 19:30:39

انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ سفیدسنگ کلب نے جیت لی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 19:30:35

اسپینش فٹبال : بارسلونا نے لیونل میسی کی شاندار فری کک اور جیرارڈ پی کے گول کی بدولت سیویلا کو 2-1 سے شکست دے دی فتح کے ساتھ ہی بارسلونا نے لگاتار 34 میچوں تک ناقابل شکست رہنے کا ہسپانوی لیگ کا ریکارڈ برابر کردیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 19:30:31

ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کی شرط پر شاہد آفریدی کو کپتان بنایا تھا‘ شاہد آفریدی کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی بات میڈیا میں سنی:چیئرمین پی سی بی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 19:13:07

پاکستان 100 بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 18:38:40

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، متحدہ عرب امارات کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 18:02:07

ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئین شپس میں چین کی مردوں کی ٹیم کی دوسری کامیابی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:10

وہاب ریاض کو اب اپنے ان سو ئنگ گیند پر کام کرنا ہوگا:وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:30:12

سپینش فٹبال لیگ ،بارسلونا نے 27سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:12:42

آل کراچی ارکان اسپورٹس سلور جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ میں مسلم اسٹار لانڈھی کی شاندار کامیابی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:27:37

آل کراچی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ، سالار ویلفیئر سینٹر اور شرافی محمڈن کا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:27:32

اعصام الحق ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:26:37

بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:26:34

ایشیاء کپ کیلئے نظر انداز کرنے پر احمد شہزاد سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:26:30

انگلش ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں رہنمائی کا معاملہ ،صدرکرکٹ سری لنکا کی تنقید سے مایوسی ہوئی، مہیلا جے وردنے :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:25:54

پاکستان کیخلاف فتح کے باوجود دھونی میچ آفیشلز پر برس پڑے لو اسکورنگ کا مطلب 80، 100 رنز نہیں، کم سے کم 130رنزہونے چاہئیں، بھارتی کپتان :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:25:50

میر ی حوصلہ افزائی کریں تاکہ بہتر پر فارم کرسکوں ،محمد عامر نے قوم سے درخواست کردی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:25:48

ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف شاندار سپیل ،محمد عامر نے وسیم اکرم کو اپنا ماضی یاددلا دیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:24:49

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلیے منفرد مہم شروع کر دی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:24:45

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئیپی سی بی کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے،آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں انڈین کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی مگر پھر بھی اس سے ویرات کوہلی جیسا کھلاڑی سامنے آیا،بھارت اور پاکستانی کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے لیگ کرکٹ میں شرکت کرنی چاہیے ٹیسٹ کر کٹر یونس خان کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:24:42

ٹونٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی ، پی سی بی پر شاہدآفریدی کو قیادت سے برطرف کرنے کا دباؤبڑھ گیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:14:12

آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ : سالار ویلفیئر سینٹر اور شرافی محمڈن کا سیمی فائنل میں انٹری :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:51:30

آل کراچی ارکان اسپورٹس سلور جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ میں مسلم اسٹار لانڈھی کی شاندار کامیابی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:51:28

بھارت کیخلاف ٹیم کی ناقص کاکردگی نے آفریدی کی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قیادت خطرے میں ڈال دی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:25:37

مشرفی مرتضی نے ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:11:50

ابھی ٹی20 کرکٹ کھیلنا چاہتا تھا ، پی سی بی کے دباؤ میں آکر چھوڑ دی ، مصباح الحق :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:11:44

بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:09:26

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، کھلا ڑی ایشیا کپ کے آئند میچز پر فوکس کریں، انتخاب عالم :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:56:55

میلبورن کرکٹ کلب نے بورتھوک کی جگہ سامت پٹیل کو سکواڈ میں شامل کر لیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:56:02

قومی جونئیر سکواش ٹیم قطر سرکٹ تھری ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:55:13

اسلام آباد اور کراچی میں جاری قومی جونئیر کھلاڑیوں کے تربیتی پروگرام 14 مارچ کو اختتام پزیر ہونگے :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:55:10

اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14 اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن شپ، 20 غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق،کھلاڑیوں کی آمد 6 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:51:46

محمد عامر کے سپیل نے وسیم اکرم کو اپنے ماضی میں پہنچا دیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:23:15

پانچ سال بعد کم بیک شائقین کرکٹ کی محبت اور پی سی بی کی کوششوں سے ہوا، محمد عامر :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:16:14

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، کھلا ڑی ایشیا کپ کے آئند میچز پر فوکس کریں، انتخاب عالم :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:16:06

میلبورن کرکٹ کلب نے بورتھوک کی جگہ سامت پٹیل کو سکواڈ میں شامل کر لیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:11:26

آسٹریلیا ، کلب کرکٹ میچ کے دورا ن نامعلوم افراد نے پچ کھود ڈالی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:09:26

قومی ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا میں شیڈول ایشین انڈر 21 سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:03:26

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چمپئن شپ 3 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:03:23

جونیئر ڈیوس کپ کی تیاری ، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 تا8 مارچ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس لگایا جائیگا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:02:45

روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی ‘شعیب ملک بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ‘ انٹرویو :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:02:42

محمد عامر، محمد عرفان ، وہاب ریاض پر مشتمل باوٴلنگ اٹیک دنیا کے بہترین باوٴلنگ یونٹس میں سے ایک ، اظہر محمود :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:02:40

اجے جدیجا نے شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی کی طرح یک رخی اور روایتی کپتان قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:01:53

ساڑھے دس ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:01:50

مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ‘ محمد عامر :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:01:47

ساؤتھ ایشین گیمز میں قومی دستے کی کارکردگی تسلی بخش،چیف ڈی مشن اصلاح الدین :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:55:45

عالمی ٹیبل ٹینس: مینز ایونٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:51:42

ایشیا کپ میں بنائی گئی پچز ٹی 20کیلئے موزوں نہیں ، دھونی کی شدید تنقید :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:51:40

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال بیٹے کے باپ بن گئے:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:50:45

10 ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی پشاور کے یاسر خان نے جیت لی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:44:02

اولڈ ٹریفورڈ میں پریمیئر لیگ کے سنسنی خیز مقا بلے مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:43:59

بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک محمد عامر کی تیز گیند پر زخمی ہوگئے تھے ، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:43:57

جنوبی افریقہ کے فاسٹ باوٴلر ڈیل سٹین فٹ ہوگئے،آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے:

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:42:25

ایشیا کپ، پاکستان اور عرب امارات کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:28:30

شاہد آفریدی اپنی 36 ویں سالگرہ کل منا ئیں گے :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:27:54

بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ ہوگئیں :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:04:56

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 4 مارچ کو کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:42:57

ایشیا کپ کے ابتدائی دو میچ جیتنے کے بعد سری لنکا کو آسان حریف تصور کرنے کی غلطی نہیں کریں گے،روی شستری :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:42:54

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:42:14

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر بہت دکھ ہوا، تلکا رتنے دلشان :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:42:11

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:42:08


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہونے پر ایک ملازم بیریئر لگا کر ٹریک کو بند کر رہا ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد ایک مذہبی جماعت کے کارکن میٹرو بس کے بند ٹریک پر جا رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر داتا صاحب کے قریب سڑکیں سنسان پڑی ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف راوی روڈ پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر ایک مسافر خاتون اپنے بچوں اور سامان کے ہمراہ گرین بیلٹ پر بیٹھی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے قریب ایک درخت پر کھلی کونپلیں موسم بہار کی آمد کی اطلاع دے رہی ہیں۔


لاہور: سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی سے سول سوائٹی کے اراکین وائلنس بل کی منظوری پر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ترقی برائے خواتین حمیدہ وحید الدین اپوا ہیڈ کوارٹرز میں وائلنس بل پر عمل درآمد کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور تھیم پارک کی تعمیر کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لاہور نالج پارک کمپنی کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور:ایم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر سہیل ثقلین پروفیق عیس محمد کو پی آئی سی آمد کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے دوران پھینکے گئے پتھر سڑک پر پڑے ہیں۔


کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔