بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-22)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ قطر ، امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ دورہ قطر کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ، قطر کے وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قطر کے حکام سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں افغانستان میں قطر آفس ذریعے مصالحتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایا کہ قطر کی اعلیٰ قیادت نے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان سپر لیگ جہاں سے شروع ہوئی وہیں پر ختم ہو گی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 23:01:35

پاکستانی ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیوں کا آغاز ، پی سی بی کا عاقب جاوید سے رابطہ، وقار کی جگہ لے سکتے ہیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:12:25

جونسن چارلس ویسٹ انڈین ورلڈ ٹی 20سکواڈ میں شامل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:09:32

انٹر بورڈ گرلز ہاکی اور بیڈمنٹن مقابلوں میں لاہور بورڈ نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:09:29

پاکستان رگبی یونین نے ایشین ڈویلپمنٹ رگبی سیریز کیلئے قومی سیونز ٹیم کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:47:38

کوئٹہ گلیڈ ایٹرز مالک نے فائنل جیتنے پر انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:47:35

پی ایس ایل کا ملک میں انعقاد‘ دو بڑے کھلاڑیوں کو غیرملکی کرکٹرز کو منانے کا ٹاسک :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:39:02

قومی ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین بابر اعظم انجرڈ ہوکر ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:38:58

پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل بیٹسمینوں اور وہاب ریاض باؤلرز میں سرفہرست بیٹنگ میں روی بوپارہ دوسرے ،شرجیل خان تیسرے اور تمیم اقبال چوتھے نمبر پر موجود ہیں باؤلنگ میں روی بوپارہ دوسرے ،محمد اصغر تیسرے، محمد نواز چوتھے اور شاہد خان افریدی پانچویں نمبر پر موجود :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:38:55

زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے فٹ بال زون ایچ چئمپین شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:08:43

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری، پاکستان کی ترقی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:35:13

اوور 50 ویٹرنز منی ورلڈ کپ پاکستان ویٹرنز نے انگلینڈ ساؤتھ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:29:10

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیل ویگنر کے تباہ کن باوٴنسر نے سٹیو سمتھ کو زمین بوس کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:49:58

لاہور کا کیڈی گالفر 23 لاکھ کی گاڑی جیت گیا، بیچ کر نیا گھر لینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:49:55

پشاور بورڈ کی خواتین ٹیم نے آل پاکستان انٹر بورڈٹیبل ٹینس ایونٹ جیت لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:48:31

پہلی پاک بحریہ اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 26 فروری سے شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:48:28

پانچوں اسلام آباد پریمیر لیگ ٹین پین باؤلنگ چیمپین شپ 2016 :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:23:29

قومی جوڈو ٹیم ایشین سینئر، ایشین جونیئر اینڈ کیڈٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ایونٹ رواں سال اگست میں بھارت میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:23:25

چلی اپنی فٹبال ٹیم میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنیکا خواہشمند ہے ،جوآن پزی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:06:03

لاہور کا کیڈی گالفر 23 لاکھ کی گاڑی جیت گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:04:01

پی ایس ایل فائنل، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز منگل کو مد مقابل ہوں گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:45:05

عمان سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ ناروے کے سائیکلسٹ نے جیت لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:45:01

ایف اے کپ فٹبال، ریڈنگ اور ویٹ فورڈ نے اپنے میچز میں فتح حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:44:25

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیل ویگنر کے باؤنسر نے سٹیو سمتھ کو چاروں شانے چت کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:44:21

جرمن فٹ بال لیگ ، بائر لیور کیوزن کے منیجر اور ریفری میں بدمزگی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:44:21

کوئٹہ گلیڈ ایٹرز مالک نے فائنل جیتنے پر انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:44:18

پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کی ایگزیکٹیو باڈی کا اجلا س ملازمین کے مسائل پر تبا دلہ خیال :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:37:22

پاکستان سپرلیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپشاورزلمی کے وہاب ریاض کو حاصل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:31:40

پاکستان سپرلیگ ،بیٹسمینوں نے مجموعی طورپر 1 سنچری اور32نصف سنچریاں بنائیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:31:09

پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:31:05

شاہدآفریدی کے بعدسرفرازاحمدکوقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کاکپتان بنائے جانے کاامکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:31:02

ٹی ٹونٹی کپتان شاہد خان آفریدی کی پی ایس ایل میں انتہائی ناقص کارکردگی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:11:11

پاکستان سپر لیگ کا انعقاد جلد بازی میں کیا گیا، نجم سیٹھی لیگ کا تاج اپنے سر سجانا چاہتے تھے ، عبدالقادر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:11:06

ففٹی اوور ویٹرنز منی ورلڈ کپ کے مقابلے سری لنکا میں شروع ہوگئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:11:01

چوتھا شیر پنجاب ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اقبال سٹیڈیم میں شروع :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:47:19

انٹر ڈویژن آل پنجاب سرکل کبڈی چمپیئن شپ 26 فروری کو شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:46:24

رگبی ورلڈ کپ چیلنج، شمالی کوئنزلینڈ اور لیڈز کے پلئیر آپس میں لڑپڑے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:46:20

ورلڈ ٹی 20سے قبل تجربات سے گریز ، بھارتی میڈیا دھونی پر برس پڑا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:45:29

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوران برہنہ شائق گراوٴنڈ میں داخل سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کرکے گراؤنڈ سے باہر کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:45:25

آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹاؤن کی شاندار کامیابی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:28:09

آل پاکستان غلام عباس بلوچ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماری پور آزاد نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:28:05

آل پاکستان عبدالرشید قریشی ٹیلی نار فٹ بال ٹرافی میں مزید 6میچوں کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:27:45

ایف اے کپ فٹبال، ریڈنگ اور ویٹ فورڈ نے اپنے میچز میں فتح حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:27:40

ورلڈ ٹی 20، تجربات سے گریز پر دھونی تنقید کی زد میں، رائنا دفاع پر کمربستہ کسی بھی بڑے ایونٹ سے قبل ٹیم مومنٹم قائم کرنا ضروری ہوتا ہے، سریش رائنا کا دفاع :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:27:36

پاکستان سپر لیگ ، مہنگی ترین ٹیمیں ”پٹ“ گئیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز ، اسلا م آباد یونائیٹڈ فائنل کھیلیں گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:26:51

شرجیل خان کو ایشیاء کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان شرجیل خان کو قومی ٹیم کا حصہ بنانے کا باقاعدہ اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے، ذرائع :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:26:41

پاکستان سپر لیگ کا پہلا تاج کس کے سر سجے گا ،فیصلہ کل ہو گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:26:37

پہلی پاک بحریہ اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 26 فروری سے شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:19:41

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:19:12

ایشین انڈر 21 سنوکر چمپئن شپ یکم مارچ سے سری لنکا میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:19:07

قومی جونیئر ہاکی چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز کل سے ہوگا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:19:03

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میلہ بدھ سے بنگلہ دیش میں سجے گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:17:58

آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹاؤن کی شاندار کامیابی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:17:54

اٹک خورد‘چھٹے آل پاکستان ویلنٹائنز ڈے فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء ‘یوتھ کرکٹ کلب نے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:17:50

شرجیل خان کو پاکستان سپر لیگ کی پہلی سنچری سکور کرنے کا تحفہ مل گیا،ایشیا ء کپ کے سکواڈ میں شامل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:53:04

ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم اور فاسٹ باوٴلر رومان رئیس زخمی شرجیل خان ،محمد سمیع کی ٹیم میں شمولیت کا امکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:50:16

وزیراعظم اور عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہوجاتی ، نہ آنا افسوسناک ، نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:49:07

اے بی ڈیویلیئرز نے تیز ترین ٹی 20 نصف سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:44:59

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات سے دوچار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:44:55

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:42:13

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوران برہنہ شائق گراؤنڈ میں داخل ہوگیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:33:02

پی ایس ایل کی شاندار کامیابی ،اگلا ایڈیشن پاکستان میں کرانے کی تیاریاں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:29:39

اسلام آباد یونائیٹڈ نے آسٹرولوجسٹ اور بکیوں کی تمام پیشن گوئیاں غلط ثابت کر دیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:29:35

شاہد آفریدی کا سنچری بنانے والے شرجیل خان کو خراج تحسین :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:27:56

انگلش وویمنز کرکٹ ٹیم نے مردوں کا بدلہ لے لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:27:53

ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم میں تجربات سے گریز ، بھارتی میڈیا دھونی پر برس پڑا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:22:30

اے بی ڈیویلیئرز نے تیز ترین ٹی ٹونٹی نصف سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:58:24

جارح مزاج اوپنر شرجیل خان کو ایشیاء کپ کے لیے قومی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:46:00

پاکستان سپر لیگ،رمیز راجہ نے سعید اجمل کے بیٹوں کے بارے میں بڑا انکشاف کرڈالا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:32:41

ایشیاء کپ ،بابر اعظم اور رومان رئیس زخمی ،شرجیل خان ،محمد سمیع کی ٹیم میں شمولیت کا امکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:11:40

پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 01:29:07

پاکستان سپر لیگ،اسلا م آباد یونائیٹڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے بڑے بڑے ”بزرجمہروں “ کو غلط ثابت کردیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 01:13:16

پاکستان سپر لیگ ،ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے شرجیل خان کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:57:53

پاکستان سپر لیگ، گلوکار علی ظفر پشاور زلمی کے حامی اداکار حمزہ علی عباسی سے چھڑ خانی کرتے پائے گئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:47:29

پاکستان سپر لیگ ،شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں والد کے آؤٹ ہونے پر آبیدہ ہو گئیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:33:57

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 50رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:18:52


لاہور: دریائے راوی پر میٹرو بس کے لیے پل بنانے کے لیے مشینری کے ذریعے کھدائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین چوہنگ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین یو سی ازمیر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر خطاب کر رہے ہیں، پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ اور دیگر اساتدہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی رہنما چوہدری نعیم اختر اور وسیم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ایمر جنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چھچھ: پی ٹی آئی کے رہنما قاضی احمد اکبر قاضی حویلی جتیال میں انٹر پارٹی الیکشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


قصور: پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے وفاقی دارالحکومت برائے مذہبی امور پیر امیر الحسنات شاہ خطاب کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جارج خلیل، ڈاکٹر سلیم الرحمن ، عطاء قصوری، چوہدری محمد آصف، افتخار احمد سلطانی و دیگر شریک ہیں۔


اٹک: خیبر میل سے ٹکرانے والی کرین کا ملبہ ریلوے ٹریک اور ٹرین کے پاس پڑا ہوا ہے۔


لکی مروت: حبیب بینک کے سامنے 35لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد پولیس حکام جائے واردات کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ ضلع ناظم واپس جا رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود سیکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین پانی بھر کر اپنے گھروں کو لیجا رہی ہیں۔


لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر نہر کو خوبصورت فواروں سے سجایا گیا ہے۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2016ء کے انعقات کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی، دانشور و مصنف الطاف حسین قریشی ملاقات کے موقع پر اپنی کتاب ”ملاقاتی کیا کیا“ پیش کر ر ہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید کا ٹریڈ آفیسرز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ہندوؤں کے مذہبی تہوار شوراتری کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکز یونین کے زیر اہتمام تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: نئی سیاسی جماعت پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رفیع اللہ خان اور عائشہ خان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی امور برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: گگو منڈی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سبز منڈی میں بیوپاری آلوفروخت کر رہے ہیں۔


دوحہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امیر قطر شیخ تمیم بن عماد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لیے لائے گئے پھول و درخت کارپوریشن ہال میں اتارے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ذیڈ) کے مرکزی صدر میر زرک زہری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر مکینک ایک گاڑی کے پارٹ گیراج منتقل کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ڈرئیور اور کلینر خود ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس مشترکہ طور پرکونسلران قرارداد کی منظوری دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے سے بے خبر بچہ پتنگ اڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر بچے پکڑی گئی پتنگ ٹھیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک چرواہا دنبے کی کھال صاف کرنے میں مصروف ہے۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی سے ضرورت مند بچے کپڑے لے رہے ہیں۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی اب تک ضرورت مندوں کے لیے نعمت بنی ہوئی ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں انٹر نیشنل کانفرنس آن حلال فوڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ مال روڈ کے تاجروں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے نئے توسیع شدہ بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر پیر مسعود چشتی ، سیکرٹری جنرل احمد قیوم سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا وسیم رامے کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایس پی سٹی ہارون جوئیہ، شاہد قادر، چیئرمین یونین قونصل باؤ رفیق گجر اور وائس چیئرمین عرفان تاج ایک تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر راوی آٹوز سندر پرائیوٹ لمیٹڈ ہارون ارشد مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیف حفیظ چیمہ آگاہی کیمپ میں شہری کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگا کر مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب کے دوران پارٹی کے ایک ننھے کارکن کو پیار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔