بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-18)

پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا

بھارتی ائیربیس پٹھان کوٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیس کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اس کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ آیا یہ مقدمہ ایف آئی اے میں درج کیا جائے گا یا سی ٹی ڈی میں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پشاور زلمی نے انگلینڈ کے جونی برسٹو سے معاہدہ کر لیا:

وقت اشاعت: 19/02/2016 - 01:30:08

پاکستان سپر لیگ کا فاتح کون ہوگا ، بکیز نے اشارہ دے دیا :

وقت اشاعت: 19/02/2016 - 01:04:06

آج ہونیوالے میچ سے قبل احمد شہزاد کیساتھ مل کر دوستی کا واضح پیغام دوں گا: وہاب ریاض :

وقت اشاعت: 19/02/2016 - 00:39:00

کیون پیٹرسن 2018ء میں جنوبی افریقی ٹیم کیلئے کھیلتے دیکھے جاسکتے ہیں :ڈیرن گف :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 23:09:49

شاہد آفریدی نے پہلے پلے آف کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فیورٹ قرار دے دیا:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 22:54:26

لاہور قلندرز کے کیون کوپر کے باولنگ ایکشن کے حوالے سے شاہد آفریدی کی رائے درست ثابت ہوئی:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 22:35:27

اظہر محمود کو ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 22:05:47

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز کے کروڑوں روپے میں فروخت ہونے والے کھلاڑی بری طر ح ناکام :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 22:05:44

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی ڈریسنگ روم میں پڑھی جانے والی نعت کی سوشل میڈیا پر پذیرائی:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 21:52:23

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانیوالے بسم اللہ خان غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 21:23:01

کھیلوں کا سامان بنانیوالی کمپنی نائیکی نے مینی پیکیو کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 21:11:05

پاکستان سپر لیگ درجن بھر ممالک کے کھلاڑیوں کی شرکت والی دنیا کی پہلی کرکٹ لیگ بن گئی:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 21:03:07

انوشکا شرما سے ’’بریک اپ‘‘ پر کوہلی بھونڈے جواز تراشنے لگے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 19:56:01

روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے، شکوہ بھی کر ڈالا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 19:27:51

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ کیلئے بنگلہ دیش سمیت چاروں ٹیموں کو فیورٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 19:27:48

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 19:15:15

شعیب ملک کیخلاف کبھی کچھ نہیں کہا: روی بوپارہ:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 19:10:01

تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کی نوید سنا دی آئی پی ایل کی طرح پاکستان سپر لیگ سے بھی پاکستان کرکٹ کو نیا ٹیلنٹ ملے گا ، تمیم :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 18:20:00

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے ، رچرڈز تندرست ہیں ، گھبرانے کی بات نہیں ، ڈاکٹرز :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 18:19:56

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور بیڈمنٹن میں لاہور نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 18:19:53

سابق ویسٹ انڈین وکٹ کیپر اینڈی گنٹام انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 17:41:17

نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے، سٹیو سمتھ :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 17:41:14

کراچی کنگز میں اختلافات سامنے آگئے نائب کپتان روی بوپارا نے شعیب ملک کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیئے کامیاب ترین باؤلرز ہونے کے باوجود باؤلنگ کا موقع نہیں دیا گیا ، کراچی کنگز اگلے راؤنڈ میں جانے کی مستحق نہیں تھی ، روی بوپارا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 17:29:53

مشکوک باؤلنگ اکیشن کے تجزیئے کے بعد بلال آصف ٹیم میں شامل :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 17:22:50

ٹرائلز میں میرٹ پر کھلاڑیوں کی سلیکشن کو یقینی بنایا جائے،طارق محمود :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 16:45:34

آل پاکستان انٹر ورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ یکم مارچ سے پشاورمیں منعقد ہوگی ،بحرکرم :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 16:39:59

سابق آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن کو اژدہے نے کاٹ لیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 16:12:38

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:51:25

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرپرست ویوین رچرڈز فٹبال کھیلتے ہوئے چکرا کر گر پڑے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:42:00

افریقی بولر دمیتری مسکرینس کا کیویز کے ساتھ معاہدہ ختم :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:38:29

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انوشکا شرما کے حوالے سے سوال غصے میں آکر ٹال دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:37:40

پاکستان سپر لیگ :کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارہ پریس کانفرنس میں کپتان شعیب ملک پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:38:28

یوتھ کرکٹ کلب اٹک کے زیر اہتمام تیسرا ندیم خان بنگش مرحوم میموریل T-20کیش کرکٹ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ مرحلہ میں داخل :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:27:45

ساوٴتھ ایشین چک بال چمپیئن شپ 2016 انڈیا میں ہو گی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:27:42

آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں سالار ویلفیئر سینٹر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:27:05

کرسٹیانو رونالڈو کارکرکردگی کے سوال پر برا مان گئے،پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:27:01

لاہورقلندرزکے فاسٹ بولر کیون کوپرکا بولنگ ایکشن مشکوک قرار :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:26:58

استنبول‘ ترکی اورروس کے درمیان فٹبال میچ میں ہنگامہ آرائی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:19:49

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کا کرکٹ کے فروغ کیلئے کراچی کی مزید 3 ٹیمیں بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:19:46

اوور50 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:09:11

خراب کارکردگی سے متعلق سوال پر کرسٹیانو رونالڈو پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:47:03

قومی ٹیم ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے 26 فروری کو سری لنکا روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:50:29

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ 20 فروری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:50:26

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے شین جرگنسن کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اپنا بولنگ کوچ مقرر کرلیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:50:24

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باوٴلر برائن ویٹوری کو غیر قانونی باوٴلنگ ایکشن پر معطل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:45:27

غیرقانونی ایکشن کے خوف پر قابو پانے میں ایک سال لگا ‘سعید اجمل :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:45:24

ویرات کوہلی انوشکا شرما کے بارے میں ہونے والے سوالات ٹالنے لگے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:36:12

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ شروع ہونے میں 5 دن باقی، تیاریاں عروج پر:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:36:05

ٹی ٹونٹی سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا، اے بی ڈی ویلیئرز :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:36:03

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:34:52

پاکستان سپر لیگ ، پہلے کوالیفائنگ فائنل میں جمعے کو پشاور زلمی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:34:49

لاہور قلندر پاکستان سپرلیگ سے باہر ، ون ڈے میں بھی اظہر علی کی کپتانی پر سوالیہ نشان لگ گئے ؟:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:22:45

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر کھلاڑیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ بنالیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:22:43

فٹبال میچ کے دوران پوٹن کی تصویر شرٹ پرروسی فٹبالر کے خلاف کارروائی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:22:40

محمد نبی پاکستان سپر لیگ ادھوری چھوڑ کر بنگلہ دیش روانہ :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:21:29

مشکوک باؤلنگ ایکشن کے خوف نے ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچا دیا تھا ، سعید اجمل :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:21:26

رافیل نڈال ، ڈیوڈ فیرر ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:15:38

لاہور، پی ایس ایل میچز پرجوا کرانیوالے 12 بکیز گرفتار :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:13:49

آفریدی نے ورلڈٹی20اسکواڈمیں تبدیلی کااشارہ دے دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:13:46

زمبابوے کے کرکٹر برائن وٹوری کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:13:43

پاکستان سپر لیگ، باونڈری سے باہر کیچ پکڑنے والا شخص گراؤنڈ سٹاف ہونے کے باعث کروڑ" مقابلے میں شامل نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:09:08

پاکستان سپر لیگ،محمدحفیظ کے کراچی کنگز کیلئے کہے گئے تنزیہ جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:09:06

رمیز راجہ نے بھی محمد عرفان کے لمبے قد کے بارے میں چٹکلے چھوڑنے شروع کر دیئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:07:54

عمر اکمل پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز، نصف سینچریاں، چھکے اور چوکے مارنے والے کھلاڑی بن گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:06:07

لاہور قلندرز کو کوچز نے مروایا، سلیم ملک :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:06:04

چیمپئنز لیگ : ریال میڈرڈ نے اطالوی کلب روما کو دو گولز سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:06:02

پاکستان سپر لیگ ، اظہرعلی بدقسمت ترین کپتان ثابت ہوئے ، تمام ٹاس ہارے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:00:38

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ کی لاہورکو شکست پر کراچی کنگز کے مالک میڈیا گروپ نے جشن منایا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 00:48:35

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف سے باہر کردیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 00:29:42


لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔


لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں لگائے گئے کیمپ میں طالبات خون کا عطیہ دے رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر احسن اختر ناز کی تعزیتی ریفرنس سے مظہر جعفری خطاب کر رہے ہیں، مقصود چغتائی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میو ہسپتال میں زیر علاج زخمی پولیو ورکر کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کنٹرل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: بھارتی آرٹسٹ بی این گوسوامی لاہور عجائب گھر میں تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کے منصوبے پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین وومن کاکس اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں جبکہ صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کو نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: ٹرانسپورٹ کی کے باعث مسافر بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں ۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور لوگ سنگت کے زیر اہتمام مادری زبان کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مختلف شعبہ جات میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبہ میں اعزازی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: ہیڈ کوارٹر غلنئی میں شہید ہونیوالے خاصہ دار اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


داؤد خیل: نواحی قصبہ پکی شاہمردان میں تعلیم حاصل کرنے سے محروم دو بچیاں سکول جانیوالے بچوں کو انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: شیخ انصر عزیز کو راولپنڈی کا میئر منتخب ہونے پر چوہدری بلا ل لالی سیکرٹری یوتھ ونگ پنجاب مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراک شہر سے کوڑا اٹھانے کے بعد گاڑیاں مریڑ چوک پٹرول کی لیے قطار کھڑی ہیں جس سے شہر میں مخلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی نا اہلی، مریڑ چوک شو روم مافیہ نے میٹرو بس سٹاپ پر قبضہ جما رکھا ہے جس سے شہریوں کو پیدل چلنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


بڑالی: سینئر وزیر چوہدری یاسین لنک روڈ کس گجراں بڑالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سینئر وزیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔