بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-04)

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف، وزیر اعظم، آئی ایس آئی چیف، اور وزیر داخلہ سمیت دیگر اعلی شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی فنڈنگ اور اندرونی مدد ملنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں متعدد غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہونے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان سپر لیگ ،افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی:

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 01:30:28

پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیدیٹر کو 129 رنز کا ہدف دے دیا:

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 00:02:33

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرکے نوجوان پاکستانی کرکٹرر میں اپنا تجربہ منتقل کرکے جاوں گا: کیون پیٹرسن:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 23:09:35

پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ، پہلا ہی اوور میڈن رہا:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 22:45:31

پاکستان سپر لیگ، افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 22:10:59

پاکستان سپر لیگ ، افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی کے باعث دبئی سٹیڈیم میں ہر جانب دھواں پھیلنے سے افتتاحی میچ تاخیر کا شکار ہوا:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:57:39

پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نے سماں باندھ دیا،کر س گیل اور ڈیرن براوو کا پنجابی گانوں پر رقص:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:54:44

پاکستان سپر کی افتتاحی تقریب میں ہی لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا مقابلہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:46:53

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور براوو کے رقص نے چار چاند لگا دیے:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:15:24

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کا قومی ترانے سے شاندار آغاز:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:33:31

آئی سی سی اجلاس : کرکٹ کے 3بڑوں کی اجارہ داری ختم کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 19:25:37

اوپننگ بلے بازاحمد شہزاد ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:50:44

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد اعزاز انگلش پلیئرز کے نام ٹاپ8 بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے میں چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کر دی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:50:41

آئی سی سی اجلاس،بگ تھری کی اجارہ داری ختم کر نے کا فیصلہ،سری لنکا کی رکنیت بحال آئی سی سی چیئرمین کو خودمختار اور آزاد رکھا جائے گا اور اس کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا ،ششانک منوہر :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:50:39

پی ایس ایل ، مصباح الحق پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 17:00:57

میسی ، سواریز کی شاندار سٹرائیکنگ ، بار سلونا کی ویلینشیا کو 0 کے مقابلے میں 7 گولز سے شکست :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:58:42

سلووینین فٹبال کلب نے لنکڈ اِن پر اشتہار دیکر کھلاڑی تلاش کرلیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:58:40

پیزا ، چاکلیٹ سے پرہیز کرنیوالے فٹبالر منفرد ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:23:44

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ملک سے باہر ون ڈے میچ میں بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:21:26

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے گرین شرٹس کے انتخاب کیلئے مشاورت مکمل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:21:24

انگلش کر کٹر لیوک رائٹ آئی پی ایل سے دستبردار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:58:38

راجر فیڈرر ایک ماہ کیلئے ٹینس کورٹس سے دور ہونے پر مجبور :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:58:36

ساوئتھ ایشین گیمز ، پاکستان کی دو خواتین ہاکی آفیشلز کے فرائض سرانجام دیں گی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:58:34

ٹینس میں پاکستان کا مستقبل روشن نہیں، فیڈریشن کو ملک میں کھیل کے فروغ ،بہتری کیلئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا چاہئیں، اعصام الحق :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:57:26

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کرنیوالے سلمان بٹ اور محمد آصف کیریبین لیگ میں کھیلنے کیلئے پرجوش :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:57:24

اظہر محمود پلیئر اور کوچ کے طور پر انگلش کاوٴنٹی سرے سے منسلک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:57:21

پی ایس ایل ، مصباح الحق آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:37:36

آرمی پبلک سکول پشاور کے 146طلبا پاکستان سپر لیگ کے میچ دیکھنے دبئی روانہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:21:32

ساؤتھ ایشین گیمز 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:01:08

اایشیا کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ 19 سے 22 فروری تک کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:01:05

ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 3 مارچ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:00:04

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا15فروری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:00:01

”کیریبین لیگ“ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 11فروری کو ہوگی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:59:59

ویران پاکستانی میدانوں کو آباد کرنے کیلئے پی سی بی کی نئی تدبیر :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:59:08

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے گرین شرٹس کے انتخاب کیلئے مشاورت مکمل،احمد شہزاد ابتدائی فہرست سے ڈراپ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:46:04

پہلا ون ڈے جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لیوس کے تحت 39 رنز کے شکست :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:31:18

ہاکی فیڈریشن کا اجلاس رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہو گا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:31:15

آسٹریلیاکی ایک اور خاتون کرکٹر پر شرطیں لگانے کا الزام ثابت،2 برس کی پابندی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:29:25

کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:29:22

انگلینڈ کے ٹاپ آٹھ بلے بازوں نے ون ڈے میچ میں چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کر دی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:18:30

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ملک سے باہر ون ڈے میچ میں بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:18:28

ماسٹر چیمپئنز لیگ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:18:25

پاکستان سپر لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:16:10

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس فروری کے تیسرے ہفتے میں ہو گا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:06:49

پیزا ، چاکلیٹ سے پرہیز کرنیوالے فٹبالر منفرد ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:47:23

پی ایس ایل : پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈیٹرز کے مابین آج رات ہوگا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:35:30

دوران میچ شرط لگانے پر آسٹریلوی خاتون کرکٹر پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:15:57


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو آرکائیوز عمارت کا سنگ بنیاد رہے ہیں۔


حیدر آباد: سکرنڈ کے رہائشی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


نیلم: وادی نیلم شاردہ میں گورنمنٹ پرائمر سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے جو کسی بھی وقت بڑے ہادثے کا سبب بن سکتی ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئرکے موقع پر ایک سٹال کتابیں دیکھ رہے ہیں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور دیگر بھی ہمرا ہیں۔


لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


سرگودھا: چائنہ کی طرف سے سرگودھا کے عوام کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ 35مسافر بسوں کا پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت۔


لاہور: پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی پولیس وین میں سو رہا ہے۔


اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب پیک کے زیر اہتمام تحصیل بھر میں جماعت پنجم تا ہشتم کے امتحانی مراکز کا دورہ کے دوران نگران عملے کی کار کردگی سمیت سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریکروٹس کو انعام دے رہے ہیں۔


الہ آباد: اسسٹنٹ کمشنر چونیاں شیخ سلیم خالد انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے۔


لاہور: جی پی چوک میں الامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے قومی یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے اعجاز احمد، ڈی ایس پی صدر سرکل طارق محمود سکھیرا محافظ کمیٹیوں کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: ایک سبزی فروش دکان سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں آمد پر سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث خواتین لکڑیاں خریدنے کے بعد سر پر اٹھائے واپس جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا ایوان صدر میں حریت رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی جانب سے 11اور 12مارچ کے اعلان کے بعد ایک بچہ پتنگ اور ڈور اٹھائے اڑتی پتنگ کو دیکھ رہا ہے، یاد رہے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں لہٰذا پتنگ بازی پر عملدرآمد نا گزیر ہے۔


راولپنڈی: کولر اٹھائے ایک کمسن بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن افغان بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: چیئر پرسن ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن پاکستان حفصہ سعید کی قیادت میں سر سید گرامر سکول کے طلبہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں احتجاج کے دوران وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی جاوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے حریت رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔