بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-03)

قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے، 2018تک بجلی کی کمی دور کردیں گے‘ بلوچستان میں معدنیات کے خزانے ہیں، ماضی کی حکومتوں نے معدنیات کے خزانوں کواپنے مفاد کیلئے استعمال کیا-وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے‘ یہ منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے، دنیا کا مستقبل اس خطے میں ہے، منصوبے کی تکمیل اور حکومت کی مدد میں آرمی چیف کی خصوصی دلچسپی قابل تحسین ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ بلوچستان کے علاقوں گوادر‘ تربت اور ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا یہ منصوبہ صرف کاغذوں پر تھا، ہم نے فوج کی مدد سے اسے عملی جامہ پہنایا، آرمی چیف کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس کام میں ذاتی دلچسپی لی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج بلوچستان میں برابر کی سطح پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق زخمی ہونے کے باعث کل ہونے والے میچ سے باہر:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 00:34:25

سابق کپتان سلمان بٹ کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی ”زبانی“ اجازت مل گئی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 23:06:58

مارٹن گپٹل کا زوردار چھکا، گیند سٹیڈیم کی چھت پر جا گرا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 23:03:15

نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کا شکست بھلانے کیلئے آفریدی سیر سپاٹوں میں مصروف :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:59:16

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے کرس گیل کا سونے کے بلوں سے بلے بازی کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:31:14

یاسرشاہ کی دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کودستیابی کا امکان روشن :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:53:24

کوئٹہ گلیدیٹرز کو پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل بڑا دھچکا، سری لنکا کے تھسارا پریرا اور جیڈ ڈرنبیچ ٹورنامنٹ سے آوٹ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:26:51

ساؤتھ ایشیئن گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی نمائندگی کرنے کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر حفیظ بھٹی بھارت روانہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:12:32

ہاکی کو ایک بار پھر عروج تک پہنچانے کیلئے حکومت پرعزم ہے‘رانا مشہود احمد خان ہر ضلع میں اکیڈمیز بنا کر ٹیلنٹ سامنے لائیں گے،بیرون ملک کھلاڑیوں کو تربیت بھی دلائیں گے‘ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور ہاکی کے کھیل میں پاکستان سے مکمل تعاون کریں گے، ٹومس روسینڈر سفیر سویڈن کا پہلے فاطمہ جناح ہاکی ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:12:30

البیراک ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام فیروز پور روڈ پر سینٹری ورکرز کیلئے ٹیبل ٹینس اور والی بال میچ کا اہتمام :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:33:49

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ٹاپ 8 ٹیموں میں پاکستان، سری لنکا، میزبان بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، نمیبیا، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے جگہ بنالی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:57:44

پی ایس ایل چیئر مین نجم سیٹھی نے ایونٹ کا تیسرا ایڈیشن پاکستان میں کرانیکا اعلان کر دیا پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز لاہور اور کراچی میں بھی کرائے جائیں گے، سیٹھی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:55:19

لیجنڈ وسیم اکرم کی ذاتی مصروفیات سے باخبر رہیے سوئنگ کے سلطان نے ذاتی مصروفیات اور کرکٹ کے شائقین کو خبروں سے باخبر رکھنے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:55:16

انڈر 19 ورلڈکپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی آل راونڈر حسن محسن نے 86 گیندوں پر 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی فتح کے بعد پاکستان اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر آگیا ،کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوگا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:55:14

پہلی نواب عاشق حسین قریشی ویٹرنز کرکٹ لیگ لاہور وائٹس نے ہجویری سپورٹس کو59 رنز سے ہرادیا،محمد نواز مین آف دی میچ قرار پائے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:25:01

پی ایس ایل ٹرافی رونمائی تقریب، پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا ٹونامنٹ نہیں کرایا گیا ، وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 17:00:19

05فروری یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلہ میں آزادکشمیر سپورٹس بورڈ نے تمام اضلاع میں کھیلوں کے پروگرامز کا علان کر دیا ہے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:46:51

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، لیسٹر سٹی کی لیور پول کو شکست پریمیئر لیگ کے ایک اور میچ میں آسٹن ویلا کو ویسٹ ہیم کے ہاتھوں 2 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:36:04

میسی کا پانچ سالہ پرستار افغان بچے مرتضٰی احمدی سے ملنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:36:02

وسیم اکرم نے ذاتی مصروفیات اورکرکٹ کی خبروں سے متعلق موبائل ایپ متعارف کرادی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:35:15

چیپل ہیڈلی ٹرافی ،نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 159 رنز سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:35:13

احتساب سے کسی بھی شخص کو بالاتر نہیں ہونا چاہیے ، مصباح الحق :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:33:35

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹیم کے حامیوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:32:33

انڈر 19ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم کوچ راہول ڈریوڈ کی پاکستانی کھلاڑیوں کو مفید مشورے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:29:04

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، لیسٹر سٹی کی لیور پول کو2گول سے شکست :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:29:02

لیجنڈ سر ویو ن رچرڈ نے کوئٹہ گلیدیٹرز کے بطور مینٹور ذمہ داریاں سنبھال لیں :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:27:19

ملک میں ویمن ہاکی مشکلات کا شکار ہوگئی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:27:17

پی ایس ایل کے میچز سوشل ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ انٹرنیٹ صارفین یو ٹیوب پر بغیر کسی فیس کے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دیکھ سکتے ہیں، نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:26:12

میٹ ہینری کی عمدہ باؤلنگ ،نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کا میا ب :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:26:09

متحدہ عرب امارات پاکستان سپر لیگ کے لیے تیار،تمام انتظامات مکمل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:26:07

پاکستان سپر لیگ نئی نسل کا حوصلہ بڑھائے گی:وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:24:03

شعیب ملک پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے مکمل طور پر فٹ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:24:01

آرمی پبلک سکول پشاور کے 150طلباء پاکستان سپر لیگ دیکھیں گئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:23:02

قومی انڈر21 اسنوکر:حارث طاہراورمحمد ثاقب فائنل میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:23:00

پاکستان کرکٹ بورڈ، آئی سی سی اجلاس میں فائٹ کیلئے تیار موقف تسلیم نہ کرنے پر بگ تھری کی حمایت واپس لینے، ہرجانے کا دعویٰ کرنے اوراسپورٹس ثالثی کی عدالت میں جانے کے آپشن پی سی بی کے پاس موجود ہیں:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:22:58

آسٹریلیا نیوزی لینڈ میچ : مارٹن گپٹل کا شاندار چھکا شائقین کئی سالوں تک یاد رکھیں گے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:21:37

پاکستان سپرلیگ : پشاورزالمی ،کراچی کنگز ،اسلام آباد یونائٹڈ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹراور لاہور قلند ر کی ٹیمیں حصہ لیں گی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:21:35

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس : مصباح الحق پہلی بار مشیر چیئرمین ٹیسٹ ٹیم شریک محمد عامر کی اچانک واپسی پر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ، احتساب سے کسی بھی شخص کو بالاتر نہیں ہونا چاہیے ، مصباح الحق :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:21:33

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ : سری لنکن سپنر نے پاکستان کیخلاف دونوں ہاتھوں سے گیندیں کرڈالیں :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:19:06

پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 159 رنز کی عبرتناک شکست دیدی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 15:35:01

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ ، پاکستان نے سری لنکا کو 23رنز سے مات دیدی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 15:00:32

پی ایس ایل چیئر مین نجم سیٹھی نے ایونٹ کا تیسرا ایڈیشن پاکستان میں کرانیکا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:45:19

پاکستان سپر لیگ : پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کر لئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:33:28

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:11:41

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:13:43

بھارت نے سیف گیمزکیلئے 9 قومی کھلاڑی اور6 آفیشلزکو ویزے جاری نہیں کئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:13:41

”کیریبین لیگ“ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 11فروری کو ہوگی،سلمان بٹ ، محمد آصف بھی نیلامی کا حصہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:13:38

ماسٹر چیمپئنز لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:57:08

پاکستان سپر لیگ کا آغاز جمعرات کو رنگا رنگ تقریب کے ساتھ یو اے ای میں ہوگا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:55:47

ساؤتھ ایشین گیمز:قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:43:56

لیجنڈ لیونل میسی ریوڈی جنیرو اولمپکس میں شرکت نہیں کرینگے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:43:54

ٹیکس بچانے اور دھوکہ دہی کے الزامات ثابت ،فٹبالر نیمار اور ان کے والد پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:43:51

پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے معاملے پر اہم پیش رفت :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:39:36

انڈر 19ورلڈ کپ میچ کے دوران متنازع رن آؤٹ ، عبدالقادر کی شدید تنقید :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:39:33

پاکستان میں کرکٹ کھیل کر خوشی ہوگی ، شین واٹسن :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:39:31

عامر خان نے ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:31:49

بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پرمنگیترکوجنسی طورپرہراساں کرنیکاالزام :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:31:47

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز یوٹیوب پر دکھانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:59:51

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، لیسٹر سٹی نے لیور پول کو بآسانی شکست دے دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:45:59

ڈھاکہ ، لیجنڈری کرکٹر راہول ڈریوڈ کے پاکستانی انڈر19 کھلاڑیوں کو مفید مشورے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:31:25

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ ، پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 213رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:25:53


لاہور: ایئر پورٹ پر کراچی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویرکو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران حمزہ شہباز کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


میر پور: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان، ڈاکٹر حبیب الرحمن وائس چانسلر MUSTکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


سپیکرقومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان بلوچستان اسمبلی کی سپیکر رحیلہ حمید خان درانی کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی، سپیکر قومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل سیف سٹی پراجیکٹ کی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کے مختلف چیمبرز کے اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: محکمہ تعلقات عامہ پنجاب لاہور کے ہیڈ دفتری محمد اعجاز احمد اپنی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری اطلاعا مومن آغا اور ٹی جی پی آر راجہ جہانگیر انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر کے لاء کالجز کے منتظمین سے سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام فیصل چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی ایف یو جی کے زیر اہتمام صحافی پریس کلب کے باہر کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ڈی ایف اور این ایس ایف کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: کیپٹن (ر) حامد کمال کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی پشاور کینٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: جمعیت طلباء عربیہ کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: گنڈا مار خواتین حیات آباد پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: پیلز پارٹی کے میڈیا ایڈوائزر یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی:سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکارایئر پورٹ کے باہر گشت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: ایئر پورٹ انتظار گاہ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل میں سرکاری سطح پر تعمیر ہونیوالے 750کے وی ہائیڈرل پاور اسٹیشن کا منظر۔


مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کو برف کی چادر نے لپیٹ رکھا ہے۔


کراچی: گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جامعات کے وائس چانسلرز اور ڈائریکٹرز آئی بی ایز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جیل روڈ پر آبشار کی طرح پودوں سے بنائے گئے ماڈل۔


لاہور: صادق آباد کے رہائشی 12سال گزرنے کے باوجود شہناز بی بی قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے لیاقت بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔