بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-30)

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے انہیں اعتماد میں لیا گیا ہے۔ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتار پر انہیں اعتماد میں لیا ہے۔ تاہم لوگ کہہ رہے ہیں کہ عزیر بلوچ کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 02:44:43

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا خدشہ:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 01:13:03

جارح مزاج کیوی بلے باز برینڈن میکولم کی پاکستان کیخلاف تیسرے میچ میں شرکت کا امکان:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:30:32

شین واٹسن کو بھارت کیخلاف تیسرے ٹی‌ ٹوئنٹی میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:30:30

اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ اور تھیم سونگ کی رونمائی، مصباح کی اہلیہ کے ہمراہ شرکت:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:17:43

ماسٹرز چیمپیئن لیگ: جادوگر سپنر مرلی دھرن نے جیمنائی عریبینز کو دوسری کامیابی دلا دی راڈ ہوج نے 65اور سنگاکارا نے 41رنز بنائے، مرلی دھرن کی4وکٹیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:17:41

ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس پریشان:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:36:28

پاکستان ٹیم سیریز برابر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اظہر علی ٹیم کا مورال بلند ہے ، شعیب ملک کی فٹنس دیکھ کر کھلانے کا فیصلہ کرینگے ، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:13:13

انڈر 19ورلڈ کپ : شاہینوں کی فاتحانہ پرواز جاری کینیڈا کو باآسانی 7وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی اوپنر ذیشان ملک نے89 رنز کی نہایت شاندار اور ناقابل شکست اننگز کھیلی او ر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا ، سیف بدر کے 44رنز ،حسن خان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، پاکستان تیسرا میچ 3فروری کو سری لنکا سے کھیلے گا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:13:11

اے ایف سی انڈر23فٹبال میچ عراق نے قطر کو 2-1سے ہرادیا 1992ء کے بعد سے پہلی مرتبہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:13:09

پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کو حاصل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:02:27

پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین زیادہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے کااعزازسٹیفن فلیمنگ کو حاصل ہے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:02:24

مینجمنٹ عمر اکمل کے رویئے سے نالاں کامران اکمل کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کرنے کے امکانات روشن، شاہد آفریدی بھی رضا مند سابق وکٹ کیپر بلے باز نے ڈومیسٹک میں اپنی ٹٰیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ، ایونٹ کے ٹاپ سکورر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:02:22

آسٹریلین اوپن ، جرمنی کی اینجلک کربر نے سرینا ولیمز کو اپ شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:16:17

وکٹ کیپر کامران اکمل کے ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شمولیت کے امکانات روشن :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:28:18

ماسٹرز چیمپئنز لیگ : لیو لائنز اور سیگی ٹیریئس نے اپنے اپنے میچ جیت لیے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:24:44

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی 20 کے لیے باقاعدہ سکواڈ کا اعلان کردیا، سنیل نرائن بھی سکواڈ میں شامل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:24:42

پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین زیادہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے کااعزازسٹیفن فلیمنگ کو حاصل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:41:23

پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کو حاصل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:38:06

پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کا اعزاز پاکستان کے انضمام الحق کو حاصل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:38:03

پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوٹروینوپر35میچ کھیلے گئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:38:00

پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں اب تک42ون ڈے میچزکھیلے گئے 15میچ پاکستان نے جیتے،24میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2 میچ ڈراہوئے‘ رپورٹ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:36:58

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:36:55

قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز ، دو صوبوں سے27 کھلاڑی شریک :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:14:12

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے، اظہر علی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:09:33

امریکا کا مے ویدر باکسنگ کلب کوئٹہ کے محمد وسیم کا مداح نکلا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:49:12

مکمل فٹ ہوگیا ہوں ، مینجمنٹ نے موقع دیا تو تیسرا ون ڈے ضرور کھیلوں گا ، شعیب ملک :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:45:57

پی سی بی : میٹنگ اور اجلاسوں کی اندرونی کہانیاں میڈیا میں پہنچنے پر پریشان ” مخبروں “ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ کرلیا، نشاندہی پر بھاری جرمانے کئے جائینگے چیئر مین پی سی بی شہریار خان قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کی کاکردگی سے خوش نہیں ہیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:45:55

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نوجوان ، سینئر کھلاڑیوں کے بہترین کمبی نیشن پر مشتمل ہے ، عائشہ اشعر :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:26:03

” شدید مالی بد انتظامی کے الزامات “ لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ” دی شین وارن فاؤنڈیشن “ ختم کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:26:01

ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:25:59

ٹینس سٹار راجر فیڈرر صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:24:27

شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:24:25

ریو اولمپکس 2016 کی تیاریاں زوروشور سے جاری :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:24:23

فرنچ فٹبال لیگ :مارسیلی اور لِلی کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:23:19

جن حالات میں ہاکی کی کمان سنبھالی وہ تسلی بخش نہیں ،حنیف خان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:23:17

مصر اور لیبیا کے درمیان دوستانہ میچ بدنظمی کا شکار ، تھوڑی دیر روکنا پڑا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:23:15

سابق کپتان شعیب ملک یکم فروری کو 34 ویں سالگرہ منائیں گے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:13:16

آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:58:46

بھارت میں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی روانگی کا سلسلہ 2 فروری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:58:44

پاکستان ، بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاء کپ ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:55:18

ماسٹر چیمپینئزمیں 3 فروری کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:55:16

انٹر کانٹینینٹل کپ، آئرلینڈ اور پاپوا نیوگنی کے مابین چار روزہ میچ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:55:14

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراٹے ریفریز، ججز اور کوچنگ کورس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:45:59

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:45:57

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تین فروری کو کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:45:55

جنوبی افریقہ، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 3 فروری کو کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:44:37

نیوزی لینڈ ، پاکستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل آج رات آکلینڈ میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:44:35

پی ایس ایل دور حاضر کے شاندار ٹورنامنٹ میں سے ایک ، ماسٹر ز چیمپنئز لیگ سے موازنہ کیا جائے ،نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:44:33

مالی بد انتظامی کے الزامات ، شین وارن کا خیراتی ادارے’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن‘‘ کو ختم کرنیکا اعلان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:37:49

علیم ڈار کرکٹ بورڈ کیساتھ ملکر ڈومیسٹک امپائرز کی ٹریننگ کریں ، شہریارخان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:31:40

پی سی بی کا ٹیم میٹنگ کے باتیں میڈیا کو دینے والے ” مخبروں “ کے گرد گھیرا تنگ کرنیکافیصلہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:07:18

آل راؤنڈر شعیب ملک نے مکمل فٹ ہونے کا دعوی کردیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:52:25

قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات ،کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے : شہباز شریف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:44:58

امریکا کا مے ویدر باکسنگ کلب کوئٹہ کے محمد وسیم کا مداح نکلا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:33:53

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ ایمپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:06:48


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پریت آباد کی رہائشی خاتون انصاف کے لیے اپنے بچوں کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہے۔


حیدر آباد: پولیس لائن کے رہائشی مقین بجلی پانی منقطع ہونے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پیں کونسل پاکستان برائے بین مذاہب ہم آہنگی کی طرف سے امن ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں طالبات اپنے میڈلز میڈیا کو دکھا رہی ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دیگر اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جاپان کے سفیر ہیروشی اینوماتا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ملاقات کر رہے ہیں۔


پیر محل : تحصیل انتظامیہ غلہ منڈی کے اندر کھوکھا مارکیٹ کو کرین کے ذریعے مسمار کرتے ہوئے جبکہ متاثری اپنی دکانوں کو مسمار کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن سکول کے باہر رانگ پارک کھڑی گاڑی ہٹانے کی ہدایت کر رہا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء میں شریک کھلاڑیوں کا ڈسٹرکٹ لاہور سپورٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری مامون خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء کے فائنل میں پہنچنے والی گرلز میں مدینہ ظفر، رفعت خان جبکہ بوائز میں دانش اطلس اور فرحان محبوب انٹر ویو دیتے ہوئے۔


لاہور: لاہور قلندر کرکٹ ٹیم کی فرنچائز کے مالک فواد رانا ساتھیوں کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیر پاؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار انرجی پراجیکٹ بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف ، میاں عامر محمود سے ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


صوابی: وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوابی سکیورٹی صورتحال کا معائنہ کر رہی ہیں۔


صوابی: ڈی سی آر سی کے تعزیتی ریفرنس میں باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام معذور افراد میں امداد کی تقسیم کے موقع پر پیر محمود حقانی خطاب کر رہے ہیں۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی کی قیادت میں معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی مستحق افراد امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گورنمنٹ سکول خیابان سر سید سیکٹر 3 کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ پرانا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


کراچی: گرنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا زرعی پالیسی فیصلے کا اعلان کر رہے ہیں۔


لاہور: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے موقع پر سکیورٹی گارڈز پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے احاطہ میں جمع ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام کے دوران ایک مزدور پلر تیار کرنے کے لیے سریے ویلڈ کر رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے لیکچر دیا جا رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے لیے آنیوالے سکیورٹی گارڈز ہتھیار تھامے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتال میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چھ روزہ کمپری سکول سیفٹی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس محمد انوارالحق کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سزاؤں کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہوم اکنامکس کالج گلبرگ کے سالانہ کانووکیشن میں ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں، وائس چانسلر یونیورسٹی مجاہد کامران اور پرنسپل ڈاکٹر سمیعہ کلثوم بھی موجود ہیں۔