بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-28)

پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی: آرمی چیف راحیل شریف

آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے حیدرآباد گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران کور کمانڈر کراچی احمد مختار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے فوجی جوانوں اور افسران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر شیمس شدید زخمی ہو جانے کے باعث ریسلنگ رنگ سے کئی ماہ کیلئے باہر:

وقت اشاعت: 29/01/2016 - 01:21:12

دورہ نیوزی لینڈ ، ٹیم کی ناقص کارگردگی پر کوچ وقار یونس نے استعفا دینے کی دھمکی دیدی:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 22:26:17

چوتھا لسٹ اے میچ ،پاکستان اے نے انگلینڈ لائنز کو 6وکٹوں سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 21:55:17

انور علی کی بال پر آنکھ فریکچر کا شکار کیوی باؤلر میکلینیگن آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 21:00:29

نوواک جوکوچ ، سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 21:00:27

عمر دراز نامی شہری کی جانب سے بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے میں ملزم کے کوئی مذموم مقاصد سامنے نہیں آئے ٗ پولیس ملزم نے بھارتی پرچم لہرانے کا اقدام بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کے مداح کی حیثیت سے ہی کیا ٗ تفتیشی افسر میرابھائی اور پورا خاندان محب وطن ہیں اور ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتے ٗ بھائی عارف علی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 20:05:49

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ریان کیمبل ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے ہانگ کانگ کی ٹیم میں شامل :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:53:18

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 27 فروری کو ہو گا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:12:11

عمردرازنے بھارتی پرچم صرف ویرات کوہلی کے مداح کی حیثیت سے لہرایا، اسکے کوئی مذموم مقاصد نہیں تھے : اوکاڑہ پولیس :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:08:32

ویرات کوہلی نے کیچ پکڑ کر جو کیا وہ صرف ’کرکٹ‘ نہیں تھی،آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:07:13

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 1-0کی برتری حاصل ،آخری ون ڈے 31 جنوری کو کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:07:11

انڈر19ورلڈکپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز، افغان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی دوسرے میچوں میں سری لنکا نے کینیڈا کو 196رنز اور بھارت نے آئaر لینڈ کو 96رنز سے شکست دیدی نیپال نے نیوزی لینڈ کو 32رنز سے شکست د یکر ٹورنامنٹ میں دوسر بڑا آپ سیٹ کر دیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 19:04:28

پی سی بی کا علیم ڈار کو 100 ٹیسٹ میچز میں ایمپائرنگ کا اعزاز حاصل کرنے پر 10 لاکھ انعام دینے کا اعلان:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 18:53:19

انڈر 19 ورلڈ کپ، بھارت، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 18:02:57

ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے سکواڈ میں جگہ بنانے کے بارے پریشان نہیں،واٹسن :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 18:00:01

آسٹریلین اوپن،ثانیہ مرزا نے مارٹینا ہنگس کو ہرا کر مکسڈڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:54:37

تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ،سمتھ بلے بازوں میں بدستور سرفہرست:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:54:35

ویسٹ انڈیز نے چندرپال،ٹینوبیسٹ،ایڈورڈز اور سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:24:49

پاکستان رواں برس مارچ میں2 ایشین ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا خواہش مند کھلاڑی اے ٹی ایف ایونٹ میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کے مخصوص نمبر حاصل کریں اور اپنی انٹریاں ایشین فیڈریشن کو بھجوائیں، فیڈریشن :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:20:11

ساوٴتھ ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی روانگی کا سلسلہ 2 فروری سے شروع ہوگا گیمز میں 456 رکنی پاکستانی دستہ شرکت کرے گا،حکومت نے باضابطہ طور پر اجازت دی ہے جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی، اسپورٹس بورڈ حکام :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:20:08

سیف گیمز 5فروری سے بھارت میں شروع ہونگے ایک ماہ تک جاری رہنے والے کیمپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ ٹرائلز کے بعد ٹیم کا انتخاب کیا ، باسکٹ بال فیڈریشن :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:20:06

نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے دن ماسٹر کیٹیگر ی کے سنگلز ایونٹ میں پہلے راونڈ کے مقابلے ہوئے :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:13:40

جشن بولان سپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد ،اختتام پر تمام کرکٹ ،فٹ بال کلبز نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے ، کرکٹ ایسوسی ایشن مچھ :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 16:45:41

سیف گیمز ، وزیرداخلہ چوہدری نثار کی صاحبزادی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں شامل :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:20:52

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اسدشفیق 30 برس کے ہو گئے :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:56:50

برائٹو پینٹس نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میں سعید اجمل اکیڈمی کو 7وکٹوں سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:56:48

پی ایچ ایف کپ 2016 ء کی تیاری کیلئے سیف ٹیکس ، ایس این جی پی ایل کادوستانہ میچ دو دو گولز سے برابر:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:56:46

بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن حکام نے منصور احمد کو ملکی ہاکی لیگ میں کوچنگ کیلئے ویزا جاری کرنیکی یقین دہانی کرادی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:45:37

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ شاہینوں کا فاتحانہ آغاز :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:54:02

بلائنڈ اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:48:27

آسٹریلوی اوپن ٹینس ویمنز سنگل فائنل کے فاتح کیلئے سرینا ولیمز اور جرمنی کی انجلیک کربر کے درمیان مقابلہ ہوگا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:31:42

شعیب ملک نے پہلی محبت کا انکشاف کرکے پرستاروں کو حیران کردیا چھوٹی عمر میں اپنی کزن کو محبت نامہ لکھنے پر بہن سے مار پڑی تھی :شعیب ملک :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:31:39

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ ، پاکستان نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:10:49

ویسٹ انڈیز نے چندرپال،ٹینوبیسٹ،ایڈورڈز ، سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:06:49

بھارت میں آئندہ ماہ ہونیوالے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی روانگی کا سلسلہ 2 فروری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:01:40

پاکستان رواں برس مارچ میں دو ایشین ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:01:38

ہدف کا تعاقب ہمیشہ مشکل بن جاتا ہے،قوم ٹیم ٹاس جیتیں تو بیٹنگ کو ترجیح دے ‘ وسیم اکرم کا مشورہ :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:01:36

آسٹریلین اوپن ، ثانیہ مرزا ، مارٹینا ہنگس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:51:48

پاکستان ، بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ دو ماہ میں دو بار ٹی ٹونٹی میچز میں آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:49:26

ویمن کرکٹ،آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:49:24

جنوبی افریقہ اے اور انگلینڈ کے درمیان ٹور ون ڈے میچ پرسوں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:49:22

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی میں کل آمنے سامنے ہوں گی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:48:01

لیونل میسی کے افغان پرستار بچے نے شاپر سے ٹی شرٹ بنالی، سوشل میڈیا پر دھوم :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:37:09

پاکستان میں کھیلوں کی تنظیمیں پی سی بی کے نقش قدم پر چل پڑیں سزایافتہ تیراک کرن خان جنوبی ایشیائی کھیلوں کیلئے سکواڈ کا حصہ بن گئیں، بہن بھی منتخب :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:37:07

شہادت کی انگلی سے غلط فیصلہ نہیں کرسکتا علیم ڈار نے آوٹ دینے کیلئے ہمیشہ بائیں ہاتھ کی انگلی کا استعمال کرنے کا قابل تحسین جواب دیدیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:37:05

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:30:35

گلگت: اسکی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور ہائر ایجوکیشن نے میدان مار لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:30:33

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:29:00

ٹینس حکام نے کرپشن کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:28:58

آسٹریلوی ایوارڈ میلہ جارح مزاج بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے لوٹ لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:28:56

گلگت : سکی چیمپئن شپ میں پاک فضائیہ ، ہائر ایجوکیشن کامیاب :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 12:17:25

چھوٹی عمر میں اپنی کزن کو محبت نامہ لکھنے پر بہن سے مار پڑی تھی :شعیب ملک :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 11:55:46

آسٹریلین اوپن ، ثانیہ مرزا ، مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 11:24:12

آسٹریلیا اوپن ٹینس ، سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 11:07:09

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 10:50:11


ہجیرہ: قائم مقام صدر آزاد کشمیر سردار غلام صادق خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہجیرہ کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف انجینئر سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ عبداللہ الشعیبی گورنمنٹ فاطمہ جناح فاؤنڈیشن گریجوایٹ کالج مظفر آباد میں سائنس لیب کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ملتان: ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام سوائن فلو اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: احاطہ کچہری میں پابندی کے باوجود عدالت کے باہر موٹر سائیکل کھڑی ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، راجہ بازار فوارہ چوک میں کھڑا پانی بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔


اسلام آباد: سینیٹر شاہی سید سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: برف باری اور اور سخت سردی کے باوجود کیل کے بچے موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے میں پر عزم دکھائی دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ذیشان قریشی کی قیادت میں ہائیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری تعمیرارتی کام کے باعث تاریخی شالیمار باغ کے ساتھ گزرنے والی جی ٹی روڈ کی بدحالی کا منظر۔


لاہور: سردار جرنیل سنگھ جرمنی والے سکھ سنگت کی طرف سے پاکستان میں سکھوں کے لیے بہترین خدمات پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کو تلوار (سری صاحب) کا تحفہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں قصر بہبود وومن سینٹر کی طالبہ سٹچنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کو مہمان خصوصی ایم این اے عارفہ خالد اسناد دے رہی ہیں، ذوالفقار چیمہ اور محمد ڈوگر ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین اپنی جھونپڑی کے باہر بیٹھی کھانا تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین ریوائیورز آرٹ گیلری میں ایس اے نوری کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپو زیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، رکن اسمبلی مرادراس، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خرم جہانگیر وٹو اور (ق) لیگ کی خدیجہ عمر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چونیاں کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران خواتین اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر ریلی نکا ل رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالی لیڈی ٹریفک وارڈن کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور انسانی حقوق طارق مسیح گل اپنی نواسی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر فیملی کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مجاہد کامران کی بطور قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی تعیناتی کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ریڑھی پر پھل فروخت کر رہی ہے۔