بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-22)

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پر ڈیرہ بگٹی میں حملہ

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پر ڈیرہ بگٹی میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر ان کے آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی میں حملہ ہوا ہے۔ حملہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا جس میں سرفراز بگٹی بال بال بچ گئے۔لیویز حکام کے مطابق حملے میں وزیر داخلہ اور انکے محافظوں کی گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے وزیر داخلہ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

راجر فیڈرر نے 300 واں میچ جیت کر گرینڈ سلم میں نئی تاریخ رقم کردی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 23:21:52

مساکاڈزا کا بنگلہ دیشی باولرز پر لاٹھی چارج،زمبابوے آخری ٹی 20 میں فتحیاب :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 22:26:39

بگ بیش:میلبورن سٹارز کی پرتھ سکارچرز کو شکست، فائنل میں پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 22:26:36

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست : پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 22:03:08

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت کی ٹیم سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 21:25:48

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھا،ہارون خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 21:23:47

زیادہ ٹی ٹونٹی چھکے ،آفریدی ڈیوڈ وارنر کے ہم پلہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 21:20:58

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز،سٹورٹ براڈ کی انگلش ٹیم میں واپسی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 21:20:56

آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،مساکاڈزا زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانیوالے 11 ویں بلے باز بن گئے:

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 21:20:53

ٹاپ سیڈ کومل خان نے خیبرپختونخوا گرلز سکواش چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں لائبہ اعجاز کو تین صفر سے شکست دیدی واں سال ہم ریکارڈ مقابلے منعقد کرائیں گے جس کے شیڈول کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا ہے جس سے کھلاڑیوں کو آگے آنے کے مزید مواقع ملیں گے، قمر الزمان :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:56:57

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا:

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:45:59

کر کٹ دیوانگی، آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:28:30

زمبابوے نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:28:28

بگ بیش ، دوسرے سیمی فائنل میں میلبورن سٹارز نے پرپرتھ سکارچرز کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا میلبورن سٹارز نے 140رنز کا ہدف 18.1اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا،کیون پیٹرسن کے62رنز :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:28:26

زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے: ایم ڈی پی ٹی وی:

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:26:53

دوسرا لسٹ اے میچ ، انگلینڈ لائنز نے پاکستان اے کو 69رنز سے ہراکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی:

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 20:24:20

سیریز میں شکست پاکستان 7 ، کیویز 5ویں نمبر پر پہنچ گئے ویسٹ انڈیز بدستور پہلے ، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر پر براجمان :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 18:25:57

بدترین شکست کے ساتھ بدترین ریکارڈ بھی گرین شرٹس کے نام دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز پیر سے ہوگا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 18:25:09

پہلا انصاف انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،مزید دو میچوں کا فیصلہ شاہین کلب اور ناردرن سپورٹس نے اپنے میچز جیت لئے :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 18:03:30

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ ، قومی ٹیم ساتویں نمبر پر چلی گئی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:10:05

آج کا میچ ٹف تھا لیکن نتیجہ یکطرفہ رہاٹیم نے بہت محنت کی، اپنا نیچرل کھیل پیش کیا کیوی کپتان کین ولیمسن کا میچ جیتنے کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:07:15

ابتدائی 6 بلے باز جلدی آوٴٹ ہو جائیں تو آپ میچ کس طرح جیت سکتے ہیں، ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ان پر قابو پانا ہوگا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑے فیصلے کر ینگے‘ نیوزی لینڈ بہت اچھی جگہ ہے یہاں دوبارہ ضرور آنا پسند کرونگا‘شاید کمنٹیٹر بن کر آوٴں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد تقریب تقسیم انعامات سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:03:54

ہمارے بیٹسمین سوئنگ بالرز کو کھیل نہیں پا رہے ،پاکستانی باؤلرز کی سوئنگ ختم ہوتی جا رہی ہے،محمدعامر سے زیادہ توقعات وابستہ کر لی گئی تھیں،دنیا کے مشکل باؤلر محمد عرفان کو ڈراپ کیا جانا سمجھ سے بالاتر ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں پاکستا نی ٹیم کو 50اوورز کھیلنے کی حکمت عملی اپنانی ہو گی، پاکستان ٹیم نے مایوس کن کھیل پیش کیا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس بری طرح شکست پر دل افسردہ ہے سابق کپتان وسیم اکرم اور شعیب اختر کا تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شکست پر ردعمل :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:03:52

تیسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:59:37

بدترین کھیل پیش کیا، نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں: شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:51:49

محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا، وسیم اکرم پاکستان کی بدترین شکست پر مایوس :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:48:17

تیسرے ٹی20میں قومی ٹیم نے انتہائی خراب کاکردگی کا مظاہرہ کیا :شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:48:15

کرپشن الزامات : ریا ض حسین پیرزادہ نے ہاکی فیڈریشن کے آڈٹ کا حکم دیدیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:48:15

کورے اینڈرسن اور گپٹل کا پاکستانی باؤلرز پر لاٹھی چارج :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:46:18

ولیمسن نے پاکستان کیخلاف ٹی 20میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:46:16

پی سی بی نے اپنے ہیڈ کوارٹر کی دیواروں کو یادگاری اشیاء سے سجانا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:46:14

پی سی بی ہیڈ کوارٹر کی دیواریں یادگاری اشیا سے سجنا شروع :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:27:07

نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز ، محمد عامر وکٹیں لینا بھول گئے :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:00:57

بی ڈبلیو ایف اولمپک کوالیفکیشن میں چینی اتھیلٹ سرفہرست :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 15:54:01

محمد عرفان کو نے کھلانے کی سمجھ نہیں آرہی ، وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 15:17:49

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ‘ کھلاڑیوں نے بازوٴں پر سیاہ پٹیاں باندھیں :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 15:03:11

آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ، امتیاز اسپورٹس کی شاندار کامیابی حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:45:46

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ ، پاکستان اسٹیل ملز نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو آؤٹ کلاس کردیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:44:22

تیسراٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے سکواڈ میں 2اور کیویزنے ایک تبدیلی کی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:44:20

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 95رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:44:18

سانحہ چارسدہ ،قومی ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:41:40

تیسرے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم نے انتہائی خراب کاکردگی کا مظاہرہ کیا :شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:29:41

بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ، گرین شرٹس کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، سری لنکا کو بھی 90رنز سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:27:08

ماسٹرز چیمپئنز لیگ آغاز سے قبل ہی تنازعات کی زد میں :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:27:05

بھارت کے 15 سالہ کرکٹر پرانیو دھنوادے کی جانب سے ایک اننگز میں 1000 رنزکا پردہ چاک ہونے لگا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:23:00

تیسرا ٹی ٹونٹی :باؤلرز کے بعد بلے بازوں کا بھی ناقص کھیل،سیریز نیوزی لینڈ کے نام :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:04:53

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا،کرکٹر صالح احمد سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہسپتال داخل :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:53:12

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 28 جنوری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:52:30

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں شرکت کرنی والی ٹیموں کے منیجرز میٹنگ کل ہوگی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:52:28

پاکستانی سپنر دانش کنیریا نے انڈین کرکٹ بورڈ سے مدد مانگ لی بھارتی میڈیا ‘سپنر نے الزام کی تردید کر دی بھارتی کرکٹ بورڈ سے پابندی ختم کرانے کی کبھی کوئی درخواست نہیں کی ‘بھارتی میڈیا الزام تراشی بند کرے ‘ دانش کنیرا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:52:25

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:50:57

شراپووا آسٹریلین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:50:55

تیسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم کرنا ہوگی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:45:06

تیسرا ٹی ٹونٹی : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 197رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:34:11

خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے سالانہ مقابلوں کا شیڈول جاری :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:29:05

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں شروع :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:24:05

علیم ڈار کے سو ٹیسٹ مکمل ہونے پر لاہور میں تقریب :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:24:03

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کا باؤلنگ اٹیک مزید خطرناک :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:24:00

سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:22:57

دانش کنیریا نے بھارتی بورڈ سے پابندی ختم کرانے میں مدد مانگی ہے،انڈین میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:22:55

بگ بیش لیگ ، عثمان خواجہ کی جارحانہ سنچری :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:22:53

فیصلہ کن ٹی 20میں آفریدی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:21:50

پاکستانی فٹبالر محمد عادل کو مالٹا فٹبال کلب پیمبروک ایتھلیٹا نے کھیلنے کی دعوت د ے دی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:21:48

تیسرا ٹی ٹونٹی :وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کو تیسرا جھٹکا دیدیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 11:53:55

اسلام میں شطرنج کھیلنا حرام ہے ، سعودی عالم کا فتویٰ :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 11:49:51

تیسرا ٹی ٹونٹی : شاہد آفریدی نے ”ڈینجر مین “گپٹل کو پوویلین بھیج دیا :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 11:34:15

ایک ہزار رنز بنانے والے بھارتی پلیئر کی اننگز کا اصلیت سامنے آنے لگی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 11:17:04

تیسر ا ٹی ٹونٹی :پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 10:38:26


لاہور: تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن و ممبر شپ کے لیے منعقدہ اجلاس سے عبدالعلیم خان خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مختلف طلبہ تنظیمات کے زیر اہتمام چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ تلہ کنگ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک فہیم اعوان اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔


حیدر آباد: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی طرف سے حیسکو کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ پر ضلعی صدر محمد حنیف صدیقی جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کرا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سٹی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے باچا خان یونیورسٹی میں ہونیوالی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سائٹ ایریا کے رہائشی 13سالہ رادہیکا کے اغوا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے انٹر پارٹی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں عبدالعلیم خان اور دیگر سانحہ چار سدہ اور اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 12 کی مصرف شاہراہ نہ صرف غلاظت سے اٹی پڑی ہے بلکہ اس کے ساتھ واقع نالہ غلاظت اور کچے کی وجہ سے بند ہو کر رہ گیا ہے۔


حیدر آباد: متحدہ لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: ٹنڈو یوسف کے رہائشی پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لمس کے پروفیسر اور طلباء صفائی مہم کے سلسلے یونیورسٹی میں صفائی کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لمس کے پروفیسر اور طلباء صفائی مہم کے سلسلے یونیورسٹی میں صفائی کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری اور دیگر پارٹی آفس میں سانحہ چار سدہ کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید چاول کے ایکسپورٹرز اور جرمن ماہرین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے موقع پر شہداء کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری کھجور کے پتوں سے بنایا گیا ڈیکوریشن پیس خرید رہا ہے۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی کے لیے کام کرنیوالی خواتین کے احتجاج کے دوران پولیس احتجاجی خواتین سے مذاکرات کی کوشش میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: گنجمنڈی میں دو مزدور ریڑھے کے ذریعے سامان گودام منتقل کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے سے محرم بچے روڈ کنارے انگوٹھیاں فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جرمنی، برطانیہ اور چین کے معدنیات سیکٹر کے ماہرین سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں معدنی ذخائر کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا سول سروسز اکیڈمی میں کورس مکمل کرنیوالے اعلیٰ سول افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں محسن لطیف کی رہائشگاہ پر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے کانووکیشن کے موقع پر طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، سی سی پی او امین وینس ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف لاہور شہر کے اہم اداروں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر دیگر تاجر رہنماؤ ں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بادشاہی مسجد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایس ڈی ایف کے زیر اہتمام نمائش میں عمر جاوید اور دیگر ہینڈی کرافٹس دیکھ رہے ہیں۔


صوابی: اے این پی صوابی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب میں سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی مغفرت کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


صوابی: ڈی سی مطیع اللہ خان اور تحصیل ناظم واحد شاہ پروفیسر ڈاکٹر حامد حسین کی مغفرت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں تقریری مقابلوں کے موقع پر غزالہ سعد رفیق اسٹیج پر بیٹھی ہیں۔


نیلم: خزاں میں وادی کے سیاحتی مقام کٹن کا ایک منظر۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور نیشنل کالج آف آرٹس میں بیچلر ڈگری شو میں فن پارے دیکھ رہے ہیں۔