بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-04)

سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گزشتہ شب سعودی عرب نے ایران کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے ایران سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا تھا جبکہ ایران کے سفارت عملے کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی تھی۔ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے فضائی رابطے بھی ختم کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایرانی زائرین کی سعودی عرب آمد پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کی تصویر آئی سی سی کی ہینڈ بک برائے سال 16-2015 کے کور پر شائع:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:26:27

قائداعظم ٹرافی کے فائنل کے دوران اظہر علی اور محمد حفیظ کیخلاف تماشیوں کی نعرے بازی:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:07:40

ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی سفید لباس اور سرخ گیند میں ہے‘ محمد حفیظ ذاتی رائے ہے ٹیسٹ کرکٹ میں اس طرح کے تجربات نہیں کرنے چاہئیں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:39:33

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ڈوپنگ میں معطلی کے خلاف آئی سی سی سے اپیل کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:10:13

سلمان بٹ اور محمد آصف ابھی ٹیم میں واپس نہیں آ سکتے: چیف سلیکٹر ہارون رشید:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 20:45:02

میچ کے بعد خاتون پریسینٹر کیساتھ فلرٹ کرنے پر کرس گیل کیخلاف طوفان کھڑا ہو گیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:40:02

محمد عامر کی واپسی کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف واپسی بھی ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں: وقار یونس:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:02:09

بھارت میں انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ 2016 کیلئے ڈویڑنل کبڈی ٹیم فیصل آباد کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا کیمپ میں 20 کھلاڑیوں نے شرکت کی جن کو دو سیشن میں ٹریننگ کروائی گئی پہلے سیشن میں فیزیکل فٹنس اوردوسرے سیشن میں گیم پریکٹس کروائی گئی اور کھیل کے جدید قواعد و ضوابط کے متعلق لیکچر دیا گیا انٹرنیشنل چیمپئن شپ 15 تا18 جنوری کو فرید آباد انڈیا میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:52:36

پی سی بی کا یاسر شاہ کی معطلی کے خلاف آئی سی سی اپیل کرنے کا فیصلہ پی سی بی کو موصول ہونے والی یاسر شاہ کی مفصل ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کے بعد ان پرعالمی کرکٹ کے دروازے 2 سال کے لئے بند ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:44:34

ٹیم میں واپسی محمد عامر کا حق، یاسر شاہ کا معطل ہونا پریشانی کا باعث:وقار یونس تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھرپور توجہ مرکوز کی ہے اور تیز اورمثبت کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں کیو ں کہ ون ڈے کرکٹ میں تین سو کا ہدف معمول بن گیا ہے، تربیتی کیمپ دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:43:14

بھارتی کرکٹ بورڈ سے کرپشن کا خاتمہ ، سپریم کورٹ کو سفارشات پیش کر دی گئیں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:38:58

پی سی بی کا یاسر شاہ کی معطلی کے خلاف آئی سی سی اپیل کرنے کا فیصلہ یاسر شاہ کے کیس میں جو معلومات چاہئیں تھیں وہ آئی سی سی نے فراہم کر دیں ہیں اور اب تمام چیزوں کا جائزہ لے کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، پی سی بی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:36:17

آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:36:15

کارکردگی سے چاہنے والوں کا دوبارہ اعتماد جیتنے کی کوشش کروں گا، محمد عامر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:22:14

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے قومی وائٹس ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:02:34

بڑھتی ہوئی جسامت سے کوئی خطرہ نہیں، فٹنس پر توجہ دے رہی ہوں ، سرینا ولیمز :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:50:20

باغ ‘انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے شاندار پرفارمنس ‘پہلا اور دوسرے میچ میں یک طرفہ کامیابی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:42:57

کبڈی آفیشلز کیلئے کمنٹری کورس کل سے بوہڑاں والی گراؤنڈ میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:42:55

آل سندھ حاجی غلام مصطفی بوزدار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مقابلہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:41:47

آل پاکستان غلام عباس بلوچ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 5میچوں کے فیصلے ہوگئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:41:45

بھارت میں ہونے والی انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ 2016 کیلئے ڈویژنل کبڈی ٹیم فیصل آباد کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:41:43

جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 7000رنز مکمل کرلیے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:41:21

چھوٹی سی عمر میں بہت سے تجربات سیکھے‘اچھی کارکردگی سے لوگوں کا دل جیتنے کی کوشش کروں گا ‘ فاسٹ باؤلر محمد عامر کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:39:43

نواز مودی ملاقات کے بعد تین سے چھ ماہ میں مودی سرکار سے بی سی سی آئی کو پاک انڈیا سیریز کی اجازت ملنے کی امید ہے‘ عامر کی ٹیم میں شمولیت کیلئے عوامی دباؤ تھا جس باعث دورہ نیوزی لینڈ میں شامل کیا گیا‘ عامر کو ساتھی کھلاڑیوں سے بناکر رکھنا ہوگی ‘کسی بھی قسم کے تنازع سے بچنا ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین نجم سیٹھی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:39:41

ٹیم میں واپسی محمد عامر کا حق، یاسر شاہ کا معطل ہونا پریشانی کا باعث:وقار یونس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:29:15

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ میں کمشنر سکول کرکٹ کپ 2015ء جیت لیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:19:01

معروف گلوکارہ شکیرا نے کرکٹ میں بھی چھکا لگادیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:58:53

جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈولیئرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں 8000رنز مکمل کرلیے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:33:55

پی سی بی کا لیگ سپنر یاسر شاہ کا سیمپل بی ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ ،معطلی کیخلاف اپیل کی جائیگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:20:47

پاکستان سپر لیگ میڈیا رائٹس کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست خارج کردی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:06:47

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا د ن بارش سے متاثر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:04:44

انگلش کاونٹی کرکٹ کھیلنے والے فاسٹ باولر میتھیو ہوبڈن 22 سال کی عمر میں انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:28:39

ایشین ٹینس فیڈریشن کی سالانہ جنرل باڈی کا اجلاس آئندہ سال نومبر میں ہو گا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:18:21

آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:16:51

پاکستان فٹبال فیڈریشن کپ 15جنوری سے 5 فروری تک ہوگا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:16:49

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چمپئن شپ 28 جنوری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:16:47

قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 17 جنوری کو جاپان روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:13:26

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 28 جنوری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:13:24

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:13:22

برینڈن میکولم زخمی ہونے کے باعث سری لنکا کیخلاف سیریز کے باقی میچوں سے باہر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:12:08

لیگ سپنر یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو موصو ل ہوگئی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:11:53

افغانستان ، زمبابوے کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے میں آج مد مقابل ہو گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:03:21

گورنر اسٹیٹ بنک نے ناظم آباد میں کرکٹ گراوٴنڈ کا افتتاح کر دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:42:12

قومی خواتین کبڈی ٹیم کے چناوٴ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز کل ہونگے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:42:10

کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:41:04

ارجنٹائن میں بارش اور خراب موسم‘ ڈاکار ریلی کاپہلا مرحلہ منسوخ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:41:01

اٹلیٹٰکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو دوستانہ میچ میں شکست دے دی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:40:59

کرکٹ کے حلقوں کااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا، محمد عامر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:39:37

انگلینڈ کے کلب کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 22 سالہ نوجوان کھلاڑی پراسرار طور پر ہلاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:39:35

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی نوید سنا دی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:39:33

کیریئر ختم ہونے کے بعد ’ایک بادشاہ کی طرح جینا چاہتا ہوں ، رونالڈو :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:37:28

لاہور ہائیکورٹ ، محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کیخلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:27:52

سیف گیمز کی تیاری کیلئے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپس اسلام آباد میں جاری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:38:51

قومی ہینڈ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:38:49

قومی خواتین کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز کل ہونگے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:38:47

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 28 جنوری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:37:45

سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی بیڈمنٹن ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:37:43

محمد عامر ایک بار پھر لارڈ میں باؤلنگ کروانے کے خواہاں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:33:14

کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:22:13


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرائے ڈاکٹر طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن وعامہ کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانیوالے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب سے سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک خطاب کر رہے ہیں، نو منتخب ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، ساجد منور قریشی، شکیل پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر ممتاز قادری کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شوکت خانم میں طالبان رہنما کا علاج کرنے کے بیان پر عمران خان کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ پر ایک رضا کار ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈنز بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گڑھی شاہو کے قریب ریلوے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر کے بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزراء ملک محمد آصف بھا اور ملک ندیم کامران چڑیا گھر کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران چڑیا گھر لاہور میں شیر کے بچے کو پیار کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر تعلیم راجہ مشہود احمد خان، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل اور آئی پنجاب مشتاق سکھیرا بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کے لیے ادویاں خریدنے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: فیروز والا کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارلحکومت میں چھائے ہلکے بادلوں میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے 295ویں اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان گوندل شیر پاؤ محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


نکیال: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کانووکیشن میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے دیگر قائدین خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دسویں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ لینے کے لیے تیاری سے متعلق اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناصر محمود کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں۔