Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
واپڈا کے احمد شہزاد، سٹیٹ بینک کے عثمان صلاح الدین، کے آر ایل کے روحیل نذیر، غنی گلاس کے معیز غنی، ایچ ای سی کے محمد ہریرہ، پی ٹی وی کے شمائل حسین اور ایس این جی پی ایل کے ... مزید
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
منگل 23 اپریل 2024 - -
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
منگل 23 اپریل 2024 - -
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
ٹیم مینجمنٹ چاہتی ہے کہ محمد رضوان چوتھے نمبر پر کھیلیں، کپتان بابر اعظم چاہتے ہیں کہ صائم ایوب کی کارکردگی میں ناکامی کی صورت میں رضوان اننگز کا آغاز کریں
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر ڈی سی اے سیالکوٹ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں فرخ الیاس راجہ کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
منگل 23 اپریل 2024 - -
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
منگل 23 اپریل 2024 - -
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
بھارتی ٹیم کیلئے ضروری ہے کہ وہ بلاخوف کھیلے، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں عمر اور نوجوان کھلاڑی کھلانے کی کوئی قید نہیں ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
وہ مختصر ترین فارمیٹ میں پاکستان کے بہترین باؤلرز میں سے ایک ہیں
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
پاک، بھارت حکومتوں کی جانب سے نیوٹرل وینیو پر راضی ہونیکی صورت میں لارڈز ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند : برطانوی میڈیا، روایتی حریفوں نے آخری بار 2007ء میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ... مزید
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
پشاور زلمی کے مالک نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے وائٹ بال کپتان کو کار کا تحفہ دیدیا
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ کے سپرمین نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا : فاسٹ باولر
منگل 23 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
پیر 22 اپریل 2024 - -
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر (کل )کھلی کچہری لگائیں گے
پیر 22 اپریل 2024 - -
سیکرٹری سپورٹس مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
سوئمنگ کو فروغ دینے کیلئے سوئمنگ چمپئن شپ کرائی جائے تاکہ ہمارے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع میسرآسکیں‘مظفرخان سیال
پیر 22 اپریل 2024 - -
پنجاب میں تمام سپورٹس سہولیات کے اردگرد سایہ دار درخت لگائے جائیں گے‘ وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب پارکس میں سپورٹس کی سہولیات مہیا کرنے کو تیار ہے،پی ایچ اے خواتین کی پنک گیمز کی تشہیر میں تعاون کرے گا
پیر 22 اپریل 2024 - -
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز اختتام پذیر
راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے آر پی او ، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر تمام ترانتظامات کی نگرانی کرتے ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.