Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
عبداللہ زمان ، احمد علی ناز نے بالترتیب انڈر 15، انڈر 11 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا، عبداللہ کے چھوٹے بھائی ریان زمان انڈر 11 ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہار گئے
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
ٹی ٹونٹی میں چوتھے نمبر پر ہی بیٹنگ کرتا ہوں لیکن کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : جارح مزاج بیٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
مڈل اوورز میں زیادہ رنز نہیں بنا سکے ، ہمیں 179 رنز کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا : قومی کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
پاکستانی ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرسکتی ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
منگولیا کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 17 سالہ آف سپنر نے بغیر کوئی رن دیے 7 وکٹیں لے لیں
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
مڈل اوورز میں قومی کرکٹر رنز بنانے کے معاملے میں صرف افغانستان سے آگے
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
کیویز نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کر لی، سیریز برابر کرنے کیلئے قومی ٹیم کو پانچویں ٹاکرے میں لازمی فتح حاصل کرنا ہو گی
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
چیئرمین پی سی بی کا ایکشن ، سلیکشن کمیٹی تحلیل کرکے ازسرنوکمیٹی تشکیل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
کرکٹ کا یہ سفر یادگاررہا ، یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی، سابق کپتان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
پی سی بی چیئرمین نے تشکیل نو کرتے ہوئے اراکین کی تعداد بڑھا دی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز فیصل ایوب کھوکھو
جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.