Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 9 : سرفراز احمد، ایلکس ہیلز فلاپ الیون میں شامل
کوئٹہ کے سابق کپتان نے ٹورنامنٹ میں 5.5 کی اوسط سے محض 22 رنز بنائے
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
منگل 19 مارچ 2024 - -
ساتویں عبدالرزاق آرائیں فلڈ نائٹ روک بال چیمپئن شپ 22 مارچ سے شروع ہو گی
منگل 19 مارچ 2024 - -
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا رواں سال پاکستان میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اخراجات کے لئے پی سی بی اور دو صوبوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ عید الفطر کے بعد کھیلا جائے گا
منگل 19 مارچ 2024 - -
ڈاکٹرعثمان انور کی پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسیڈر شاداب خان کو پی ایس ایل سیزن 09 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9: شاداب خان نے میڈل والدہ کو پہنایا، ایوارڈ اہلیہ کو دے دیا
شاداب کی قیادت میں اسلام آباد نے پہلا جبکہ مجموعی طور پر تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9: محسن نقوی کراچی میں کرائوڈ کی کم حاضری پر حیران
کراچی میں سٹیڈیم کیوں خالی تھا یہ ایک معمہ ہے اور میرے لیے ایک بڑا کوئز بھی ہے، پی سی بی مستقبل میں اس کا حل تلاش کرے گا : چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9 ٹرافی جیتنے کے بعد مزید 4 سے 5 سال تک کھیل سکتا ہوں : عماد وسیم
اسلام آباد نے فائنل میں ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر تیسرا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کیا
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
نیوزی لینڈ سیریز: پی سی بی فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان جلد کرے گا
کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک جاری رہے گا، پی ایس ایل 9 کے ٹاپ پرفارمرز کو بھی کیمپ کے لیے بلائے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا پی ایس ایل 9 میں کامیابی کے بعد فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
کھلاڑیوں نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی پیٹھ پر جھنڈوں کے ساتھ گراؤنڈ کے گرد چکر لگائے
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
انگلینڈویمن نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 27رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
منگل 19 مارچ 2024 - -
اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی جیت لی، سیزن نائن میں ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا پی ایس ایل سیزن نائن فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژرز کا دورہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈکی پی ایس ایل9کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد
منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی
منگل 19 مارچ 2024 - -
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں فتح حاصل کی
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی
منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 9، عماد وسیم کی ملتان سلطانز کیخلاف فائنل کے دوران ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کی تصویر وائرل
اپنی شاندار کارکردگی کے بعد عماد وسیم نے 17ویں اوور میں اپنا باؤلنگ سپیل مکمل کر کے میدان چھوڑ دیا
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.