بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-23)

زرداری نے سیاسی زندگی میں کرپشن کیخلاف کبھی ایک لفظ نہیں بولا،چوہدری نثار جن کے پلے ہی کچھ نہیں انکامجھ پرکیا دباؤ ہوگا،ایبٹ آبادواقعہ سے بڑی پاکستان کی آزادی وخودمختاری پرکوئی آنچ نہیں آئی،وزیراعظم سے رپورٹ عام کرنے کامطالبہ کرونگا،کرپشن کیخلاف مہم چلانے کااعلان وہ کررہے ہیں جن کی والدہ کا نام پاناما لیکس میں‌ہے،جو سرے محل،ہیروں کے ہاراورسوئس کیسوں میں سزایافتہ ہیں،ایماندارآئی جی کوجبری رخصت پربھجوا دیا گیا،وزیرداخلہ چوہدری نثارکاپولیس لائنزہیڈ کوارٹرزمیں خطاب،صحافیوں سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزن گھٹانے والی دوا الٹا اثر کر گئی، اداکارہ حمیما ملک کی بہن کی حالت غیر:

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 19:37:22

شوبز نیوز* بالی ووڈ میں ہریتھک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاربن گئے :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 23:50:25

ایک فنکار کی آرٹ اور انڈسٹری سے کبھی ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی، بشریٰ انصاری :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 16:24:08

کراچی میں فلم انڈسٹری کا بہتر مستقبل دیکھ رہا ہوں:سیدنور :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:25:46

امجد صابری کا اندازگائیکی سحرطاری کردیتا تھا :عمران عزیز :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:24:41

ڈاونی جونسن اینیمیٹیڈ فلم مو آنا کا حصہ بننے پر خوش :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:21:00

ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ دی فیوریئس کا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:20:57

سپائڈر مین سیریزکی اگلی فلم ہوم کمنگ کی ریلیز کا بے صبری سے منتظر ہوں،اینڈریو گارفیلڈ :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:18:19

سیف کرینہ کے بیٹے کی پیدائش ،رشی کپور کنٹرول کھو بیٹھے :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:14:17

اینی میٹڈ فلم ’راک ڈاگ‘ کا پہلا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:14:16

شہرہ آفاق فلم بلیڈ رنر کا سیکوئل تہلکہ مچانے کے لیے تیار :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:46

برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 92 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:45

معروف گلوکار عاطف اسلم کا اپنے کنسرٹ میں جنید جمشید کا گانا گنگنا کر خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:43

امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازانے پر حکومت کا شکر گزار ہوں ‘شفقت علی خان :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:39

استادتصدق علی خان کی تیسری برسی کے حوالے سے تعزیتی تقریب 7 جنوری کو الحمرا میں ہو گی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:38

نواز الدین صدیقی پاکستان میں فلم کی نمائش پر خوش :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:10:34

میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی ‘عمائمہ ملک :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:01:47

موٹی اورچھوٹے قدکی وجہ سے ماڈلنگ کے شعبے سے دور رہی ہوں ‘ثوبیہ خان :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:01:44

زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے‘میگھا :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:01:41

اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں‘ مینال خان :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 13:01:39

میری پہچان میرے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ہیں ‘ گلوکار ساول :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 12:44:53

17ء فلم انڈسٹری کی بحالی کاسال ہو گا‘ میاں راشد فرزند :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 12:44:53

قیصر جاوید نے جنوری سے سینئر ڈرامہ رائٹروں اور اداکاروں کو اپنے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 12:44:52

معروف ہدایتکار اسلم ڈار کی دوسری برسی کل منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 12:44:51

پی ٹی وی لاہور سینٹر غریب ہوگیا ،فنکاروں کے معاوضے روک دئیے گئے ڈرامہ سیریل ’’نوٹنکی فیملی ‘‘میں اداکاری کرنے والے متعدد فنکاروں کو چار ماہ سے معاوضے کے چیک نہیں ملے پی ٹی وی اپنے فنکاروں کی قدر کرتا ہے کبھی بھی انکی حق تلفی نہیں ہوگی ، اداکاروں کو مکمل معاوضہ ادا کر دیا جائیگا‘جی ایم بشارت خان :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 12:44:50

فیشن انڈسٹری سیاہ رنگت کی وجہ سے نظر انداز کر رہی ہے ، لائیبریا کی ماڈل اور فیشن بلاگر دیدے ہاورڈکا شکوہ :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 11:53:46

ہالی وڈ کی نئی فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ آئندہ برس ریلیزہو گی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 11:53:45

ٹام کروز کی چیخیں رنگ ٹون بن گئیں ان کی فلم’’ دی ممی‘‘ اگلے سال جون میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 11:40:53

عالیہ بھٹ مداح کی بد تمیزی پر بھڑک اٹھیں مداح نے اداکارہ کا ہاتھ پکڑلیا جس پر انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور مداح کو خوب جھاڑ پلائی :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 11:40:52

ملکہ ترنم نورجہاں کو ہم سے بچھڑے 16برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 23/12/2016 - 11:22:12


لاہور: شہر میں جاری پولیوں مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔


حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: سندھ میوزیم میں فیسٹیول کے دوران لڑکیا ں ایک سٹال سے چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: سندھ میوزیم میں فیسٹیول کے دوران ایک خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


ایبٹ آباد: محنت کش لوہے کے اوزار بنانے میں مصروف ہے۔


چنیوٹ: سپورٹس ویک گالہ کے دوران باسکٹ بال میچ میں کریسنٹ سکول کے بچے پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


بہاولپور: نوجوان مقامی گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں قائدعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔


اسلام آباد: مچھلی فروش نے مختلف اقسام کی مچھلی فروخت کے لیے سٹال لگا رکھا ہے۔


اسلام آباد: مچھلی فروش نے مختلف اقسام کی مچھلی فروخت کے لیے سٹال لگا رکھا ہے۔


اسلام آباد: ایک خاتون اپنی بچی کے ہمراہ کپڑا پسند کر رہی ہے۔


اسلام آباد: ایک محنت کش نے سڑک کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے لگارکھے ہیں۔


راولپنڈی: شہری ایک دوکان سے مونگ پھلی خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: ایک معصوم بچے اپنے والد کی دکان سے باہر کی طرف جھانک رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک دکاندار نے مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


راولپنڈی: سڑک کنارے لگے سکول بیگ کے سٹال سے ایک خاتون بستہ پسند کر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش مختلف اقسام کے رنگ برنگے بیلون فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک محنت کش اپنے کندھوں پر جرابیں وغیرہ اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے موقع پر گلیاں محلے سجا رہے ہیں۔


اسلام آباد: بچے کرسمس کے حوالے سے سجایا گیا درخت دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے موقع پر گلیاں محلے سجا رہے ہیں۔


ہنگو: جے یو آئی کے صوبائی نائب امیر ایم پی اے مفتی سید جنان شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔


ہنگو: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مصر کے سفیر شریف شاہین ملاقات کر رہے ہیں۔


بریڈفور: پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس سے تحریق حق خود ارادیت یورپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


سرگودھا: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: جے یو آئی کے زیر اہتمام مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حلب اور برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کے بھائی عاف گل کی اہلیہ کی وفات پر عبادتی پروگرام میں ایم پی اے شہزاد منشی، پاسٹر مرقس پیٹر، شوکت لال و دیگر شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: ملک چمپئن لیگ کے موقع پر مہمان خصوصی اصغر خان کا ولی آباد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفرآباد: سیکرٹری جموں و کشمیر لیبریشن سیل ادریس عباسی سوشل میڈیا پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارم خان اور تیمور ممتاز سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: شام میں نہتے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان راہ حق پارٹی کے کارکن نمک منڈی میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ریڈیولوجی سوسائٹی کے زیر اہتمام 32ویں سالانہ تقریب کے موقع پر پختونخوا ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی افتتاح کے بعد کیک کاٹ رہی ہیں۔


پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کے تاجران صدر مجیب الرحمن کی قیادت میں شعبہ بازار روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اختیار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے چیئرمین فیض علی شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ریڈیولوجی سوسائٹی کے زیر اہتمام 32ویں سالانہ تقریب کے موقع پر پختونخوا ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی افتتاح کر رہی ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: شوکت خانم کینسر ہسپتال کے آئی ٹی انجینئر کا اے ٹی ایچ میں ہیلتھ انفارمیشن سسٹم لگانے کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گرجا گھروں اور پارکوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چاہ میراں میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پاکستان پولو کپ میں پاکستان ڈالرایسٹ اور بازیز کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: ینگ فارماسسٹ کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دینے کے لیے ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوریٰ کے پہلے روز اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی پیس کمیٹی کی جنرل سیکرٹری حنا پرویز بٹ پریس کانفرنس کر رہی ہیں، رانا منا، میری گل اور صبیحہ شاہین ہمراہ ہیں۔