بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-14)

میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سونم کپور جانب سے خود کو بچپن میں جنسی حراساں کیے جانے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 21:25:40

جنید جمشید کی موت پر صدمے سے دو چار ہوں ،ْ عامر خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 22:11:19

بھارت ،ْکرائم پیٹرول کے پولیس افسر نے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:07:21

جنید جمشید کی موت پر اداکار عامر خان بھی افسردہ جب بھی جنید جمشید سے ملاقات ہوئی انہیں بہت اچھا انسان پایا، عامر خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:30:19

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:22:32

سینئر اداکار حسن مراد کا اسٹیج ڈرامے پروڈیوس کرنے کا فیصلہ نئے سال سے اپنے ذاتی ڈرامے پروڈیوسر کریں گے ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:33:00

سخاوت ناز کی ایک سال کے بعد دوبارہ الحمراء میں واپسی اسٹیج ڈرامہ ’’ کوئین 2016ء ‘‘ میں شاندار پرفارمنس ، شائقین کی تعداد میں اضافہ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:59

نامور گلوکارہ شبنم مجید نے اپنی نئی البم پر کام کا آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:57

آج شوبز میں مقابلے بازی کا رحجان بہت بڑھ گیا ہے ‘ اداکارہ فرزانہ تھیم تعلقات معمول پر آنے تک پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام نہیں کرنا چاہیے ‘ گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:54

میرے راستے میں روڑے اٹکانے والے اصل میں میری کامیابیوں کا سبب بنے ‘ ریچل خان ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہے ،ڈائریکٹر سے بات چیت جاری ہے ‘ اداکارہ و ماڈل کی خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:52

فلمسٹار میرا کی عروہ حسین اور فرحان سعید کے لئے نیک خواہشات دعا ہے دونوں اپنی نئی زندگی کا آغاز خوشگوار انداز میں کریں ،عروہ حسین کے تمام خواب پورے ہوں :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:50

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 16 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:02:07

نئی اینیمیٹڈ فلم ’دی لیگو بیٹ مین مووی‘ کا نیا ٹیزر جاری :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:47

’روگ وًن-اے اسٹار وارزاسٹوری‘کالندن میں پریمیئر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:47

انوشکا کے فلم انڈسٹری میں 8 سال مکمل ‘ شاہ رخ خان نے بہترین اداکارہ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:46

کم عمری میں مجھے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا، وہ عمل میرے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا ‘ سونم کپور کا انکشاف :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:41

بے باک اداکار ہ تنوشری دتا نے اپنے آپ کو ہی بدل ڈالا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:40

گلوکار پرنس کا لباس اور جمی ہنڈرکس کا گٹار نیلامی کیلئے پیش :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:38

سگی بہن اور بہنوئی گاڑی‘ لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار‘ اداکارہ جیا بٹ کا الزام :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:36

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چٴْپ رہے کوئی……کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی معروف فلسفی شاعر جون ایلیا کا کل 85واں یوم پیدائش منایا جارہاہے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:35

سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا ‘ببرک شاہ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:32

شوبز میں کوئی نمبر ون نہیں، عزت و مقام محنت اور لگن سے ملتا ہے ‘ہنی شہزادی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:44:30

پاکستان میں وسائل اور محنتی لوگوں کی کمی نہیں‘فلم سٹار میگھا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:03

شوبزکی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں‘صائمہ خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:03

میرے بچے شوبز میں اپنا مقام بنا رہے ہیں‘جاوید شیخ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:02

فلم’’ 3 بہادر‘‘کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی امید ہے فلم پہلے پارٹ کی طرح کامیاب جائے گی‘شرمین عبید چنائے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:06:14

ہالی ووڈ اداکارلیونارڈوڈی کیپریو کی ٹرمپ کو قائل کرنے کی کوشش لیو نے قابل تجدید توانائی کے کئی منصوبے پیش کیے جن کے ذریعہ نئی نوکریاں پیدا کر کے امریکی معیشت کو سہارا دیا جاسکتا ہے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:06:12

جنید جمشید کی موت کا بہت دکھ ہے‘ عامر خان جنید جمشید بڑے دل کے انسان تھے جس کا احساس اٴْن کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کے بعد ہوا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:06:10

اداکارہ عروا حسین اور گلوکار فرحان سعید کی شادی کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں دسمبر کو دونوں خوشگوار بندھن میں بندھ جائیں گے‘ دولہا اور دلہن ان دنوں شادی کی شاپنگ میں مصروف :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:06:09

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار چہرے کی خوبصورتی سے زیادہ ارادوں اور خیالات پر یقین رکھتا ہوں اسی وجہ سے انسان خوبصورت بنتا ہے، ہریتھک روشن :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:06:05


ملتان: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: موٹر سائیکل سوار طالبعلم معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چن رہے ہیں۔


حیدر آباد: شہری کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔


حیدر آباد: رواتی حجام زمین پر بیٹھا ایک شہری کی شیو بنا رہا ہے۔


حیدر آباد: دکاندار خشک میوا جات فروخت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سردی کے پیش نظر شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


ملتان: ایک سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ سر پر چارپائی اٹھائے جا رہا ہے۔


ملتان: نواحی گاؤں میں ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔


ملتان: کارپینٹر اپنے ورکشاپ میں کام میں مصروف ہے۔


ملتان: شہری کشی رانی کے ذریعے دریائے چناب کراس کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ریڑھی بان سنگھاڑے فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے موسمی پھل پسند کر رہا ہے۔


حیدر آباد: لطیف آباد روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


حیدر آباد: ٹریکٹر ٹرالی اوور لوڈ نگ کی وجہ سے کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔


ایبٹ آباد: شہری گری حبیب اللہ کے علاقہ میں جیپ کے ذریعے سفر کر رہے ہیں۔


سرگودھا: ریلوے ٹریک کے قریب بھینسیں کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔


سرگودھا: کسان روایتی انداز سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


لاہور: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار چائنہ چوک میں کھڑے جہاز کی سروس کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: دو معذور افراد ٹریفک کی روانی کے دوران بھیک مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


پشاور: غنڈی جمرود کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


ہنگو: مفتی عبید اللہ بچے کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: نواحی علاقہ پشتہ خری میں جاری ملک چمپئن لیگ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کے دوران گلریکس پولیمر کے سجاد احمد کے ہمراہ گھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: خیبر پختونخوا مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر الیاس آفریدی کابینہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایرانی قونصلیٹ برائے سپورٹس و ثقافت علی یوسفی سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جہانزیب صدیقی کو تحفہ دے رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا جوجسٹوایسوسی ایشن کے صدر حسین خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے چیئرمین ملک خان مرجان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی چترال کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیر بیس پر ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی سول سیکرٹریٹ میں محکمانہ اجلاس کی صدارت پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام چونگی امر سدھو میں منعقدہ قرآن و سنت کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران صاف پانی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ راولپنڈی کے صدر احمر زمان خان نو منتخب میئر سردار نسیم خان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: بنی روڈ پر کمسن بچہ چنگچی چلاتا ہوا جا رہا ہے جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز میں کراچی آپریشن کی تازہ ترین صوتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


حافظ آباد: صوبائی سیکرٹری زراعت محمد محمود اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کمانڈنگ آفیسر ایس سی او لیفٹیننٹ عاقب نصیر انٹرن شپ مکمل کرنے والی طالبہ سندس نثار کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: گلوکار درویش کے قاتل پولیس کی حراست میں ، کارنر میں مقتول کی فائل فوٹو۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید، جنید جمشید کی میت وصول کرنے کے لیے دستخط کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید اپنے بھائی کی میت لینے کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے انکے ہمراہ مولانا طارق جمیل بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباس دو فریقین کے مابین معاہدے کے لیے جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی جا رہا ہے۔


لاہور: عدلیہ بچائے کمیٹی، ورلڈ پاسپان ختم نبوت تحفظ پاکستان کے زیر اہتمام طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دینے کے لیے احتجاج کیا جار ہا ہے۔


لاہور: پروفیسرز اینڈ لیکچررایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جمع شدہ رقم پر منافع بحال کرنے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور ترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کی قیادت میں وفد کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انورترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کو ریلوے کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان شہر میں سفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈیرہ گجراں کے قریب رنگ روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔