بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-08)

دہشتگردی کوشکست دیکردیرپاامن قائم کرینگے۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا انسداددہشتگردی سنٹرپبی کادورہ،پاک چین کی ہائی پروفائل تربیتی مشقوں کاجائزہ،پاک چین فوجی مشقوں سے دہشگردی کے خاتمے میں مددملے گی،کئی دوست ممالک پاک فوج کے ساتھ ملکردہشتگردی کیخلاف ٹریننگ چاہتے ہیں۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

نئی اردو فلم ’’رہبرا‘‘ شاندار اور منفرد فلم ہو گی،احسن خان :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:04

لاہور، عروہ حسین اور گلوکار فرحان جلد شادی کرلیں گے :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:27:23

ہالی ووڈ فلم’کِل ریشیو‘کا فائنل ٹریلر :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 16:39:32

فلمسازراکیش روشن شاہ رخ خان پربرس پڑے 50 سال سے انڈسٹری میں ہوں لیکن کبھی بھی اپنی فلم کی ریلیزکی تاریخ کسی اور فلم کے ساتھ نہیں کی، راکیش روشن :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 16:29:20

فلم انڈسٹری کے مستقبل سے مایوس نہیں ہوں :ماریہ واسطی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:26:34

شوبز نیوز* پاکستانی ڈرامہ آج بھی اپنی حیثیت اور پہچان رکھتا ہی: اورنگ زیب لغاری :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:24:20

نئی اینیمیٹڈ فلم ’اسمرفز دی لوسٹ ولیج‘ کا نیا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:14:52

ابراہم شاہ رخ خان سے دو قدم آگے :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:12

گلوکارہ بندیا کے گیتوں کی ویڈیوز بنائی جائیں گی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:10

جنید جمشید اور اہلیہ کا طیارے حادثے میں جاں بحق ہونادلخراش واقعہ ہے معروف گلوکار ابرار الحق اور علی عظمت کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:08

فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے‘ماڈل مسکان خان :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:05

اجوکا تھیٹر کے مقبول کھیل ’’دکھ دریا‘ ‘کی 3روزہ نمائش شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:05

حقوق نسواں کے حوالے سے اجوکا تھیٹر کے مقبول کھیل ’’دکھ دریا‘‘نے عوام کی بھر پور توجہ حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:05

ثوبیہ خان کی ماںکی قسم توڑ کر 14دن بعد اسٹیج پر واپسی ‘شوبز حلقوں نے اداکارہ کو ’’ثوبیہ یوٹرن ‘‘قرار دیدیا میں نے ماں کی قسم کھا کر توڑی ‘تو کسی کو مجھ پر تنقید کا حق نہیں وہ میری ماں ہیں وہ جانے اور میں ‘کسی کو مداخلت کا حق نہیں ‘ثوبیہ :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 13:11:04

اور 90کی دہائی میں پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل دیکھنے کیلئے مارکیٹیں جلد بند ، سڑکیں سنسان ہو جاتی تھیں ‘ محمد شفیق پی ٹی وی دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ، چیئرمین عطاء الحق قاسمی اور ایم ڈی صباء محسن کے آنے کے بعد اپنے پائوں پر کھڑا ہو رہا ہے :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:42:58

رابی پیرزادہ کی دبئی میں شاندار پرفارمنس ، دو گھنٹے تک اپنے مشہور گانے سنا کر سما باندھ دیا :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:42:56

افتخار ٹھاکر نے پسماندہ دیہات میں غریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:42:55

اداکارہ کاجل چوہدری کل سے ملتان میں اپنے جلوے بکھیریں گی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:42:55

اچھے کردار ملے تو فلم میں ضرور کام کروں گی ‘ بشریٰ انصاری :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:42:55

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ بچوں کی حوالگی کے معاہدے پر متفق :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:25:34

خواتین کے باعث سیٹ پر متوازن اور خوشگوار ماحول ہوتا ہے،سکارلٹ جونسن :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:25:32

ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘‘کا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:25:29

بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کا اہلیہ سے علیحدگی کا فیصلہ ہمیش نے شادی کے 22 سال بعد طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 11:49:51

ضرورت پڑی تو ماہرہ کو بھارت لے کر آئیں گے‘ہدایت کار راہول ڈھولکیا فلم’’رئیس‘‘ اگلے سال 25 جنوری کو ہریتھیک روشن کی فلم’’قابل‘‘ کے مدمقابل ریلیز کی جائے گی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 11:49:49


حیدر آباد: معذور افراد پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ڈی ایف آئی ڈی مشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا نے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پمز ہسپتال میں طیارہ حادثے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


پشاور: دوسرا سرحد یونیورسٹی پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


حیدر آباد: ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں آفندی ٹاؤن میں چراغا ں کامنظر۔


حیدر آباد: عمر کوٹ کے رہائشی منور رند کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔


حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس میں شریک ہونیوالے مرد و خواتین کی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس کی گزر گاہوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر ایک شخص مچھلی فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے شرکاء سے صابق صدر چیمبر آف کامرس جمال ترہ کئی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے دوران ممبران کوٹ اور ڈگریاں جلا رہے ہیں۔


کوئٹہ: قبائل کے شناختی کارڈ بلاک ہونے کے خلاف آل ٹرائبز اینڈ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت مولانا عبدالقادر لونی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیف آف ناصر سردار ناصر خان ناصر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص ہتھ ریڑھی پر ٹائر رکھے جا رہا ہے۔


کوئٹہ: گیس پریشر کمی کے باعث سریاب روڈ پر ایک شخص لکڑیاں ہتھ ریڑھی پر رکھے لیجا رہا ہے۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا جائزہ لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ قمبرانی روڈ پر دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کے موقع پر صفائی کا کام جاری ہے۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر رہنما پریس کانفرنس کے دوران پی آئی اے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید غیر ملکی سفارتکار کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈ ایکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی مقامی ہوٹل میں تاریخی کیلنڈر2016 کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شریک ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاح تقریب کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے افتتاح کے بعد شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہی ہیں۔


پبی: چیف آف آرمی سٹار جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک چین مشقوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ایم فل کی ڈگری لینے کے لیے اسلام آباد جانے والی عائشہ عثمان بھی بدقسمت طیارے میں سوار تھی۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


لاہور: چونگی امر سدھوں کا رہائشی اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔


سرائے نورنگ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور بچوں میں تقسیم کی گئی وہیل چیئرز۔


سیالکوٹ: کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ حاجی مشتاق اور ایگزیکٹو آفیسر رانا کاشف شہزاد برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر کور بورڈ آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


سیالکوٹ: برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: دیپالپور کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: رانا ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سینئر صحافی علی اکبر کے گھر میں ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے اکٹھے کیے گئے سامان میں سے کار آمد اشیاء نکال رہی ہے۔


لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر لٹن روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام بچوں کی میلادالنبی (ص) ریلی لٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیورٹا عرفان قیصر شیخ چنان یونیورسٹی چین کے وفد چانگ شوئیفن ، مس چانگ شیوخون اور وانگ لی سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین آس ویلفیئر ، چیف کوآرڈینیٹر مصالحتی کمیٹی شبیر خان عباسی پی ٹی آئی لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف ملوٹ کے مکینوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سینیٹر راجہ ظفر الحق کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ملاقات کر رہی ہیں۔