بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-26)

پاک فوج ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے پاک فوج درپیش تمام چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور کسی بھی طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: نئے تعینات کیے گئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جاپان میں مسلم خواتین کیلئے فیشن شو کا اہتمام فیشن شو میں ماڈلز رنگا رنگ سکارف پہن کر شریک ہوئیں اور ریمپ پر واک کی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 21:59:17

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی مجھے ہمیشہ میرے صحتمند ڈیل ڈول کے باعث پرکھا جاتا ہے، بالی ووڈ داکارہ :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 21:59:16

فلم ’کہانی‘ کے سیکوئل ’کہانی ٹو‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری فلم کی کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہوئی نظر آتی ہے جو قتل اور اغوا ء کے جرم میں پولیس کو مطلوب ہے :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 21:59:15

لاہور میں تین روزہ برائیڈل ویک کا آغاز ہو گیا ڈیزائنرز نے اس بار دلہن کی سکھیوں کے لئے بھی خوبصورت کام والے جوڑوں کی وسیع ورائٹی متعارف کروائی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 21:59:14

قسمت بیگ کا قتل‘ اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے تھیٹر سے ہمیشہ کیلئے الگ ہونے کا اعلان کر دیا میں اپنی ماں کی قسم کھا کر کہہ رہی ہوں کہ آج کے بعد میں اسٹیج ڈرامہ میں کام نہیں کر وں گی‘میرا یہ فیصلہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد بطور احتجاج ہے اور میں اس پر قائم رہوں گی‘ لاہور میں فنکاروں کی جان کی کوئی قیمت نہیں رہی‘ثوبیہ خان کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 21:16:12

سندھ مانٹین فلم فیسٹیول شروع تین روز میں 40 فلموں کی نمائش ہو گی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 16:51:25

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور بہن بھائی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 16:51:11

شوبز نیوز* ماہرہ خان رئیس کی تشہیری مہم سے باہر فلم رئیس کی پروموشنز میں شاہ رخ اور نوازالدین صدیقی نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 16:48:21

ملک کی ممتاز شاعرہ پروین شاکر کی برسی کے موقع میں جڑواں شہروں کی ادبی تنظیموں نے انکی قبر پھولوں کی چادریں چڑھائیں :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:19:53

گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی آڈیو البم مکمل کر لی ، عنقریب ویڈیو کی ریکارڈنگ بھی شروع کر دی جائے گی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:48

اداکار شان کی پرانی فلمیں پورے سال سینما گھروں میں چھائی رہیں :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:47

رابی پیرزادہ کی نئی فلم کا کیمرہ پرسوں ایور نیو سٹوڈیو میں اوپن ہو گا :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:46

فلمسٹار ثناء کی فیشن شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:44

معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کی 88ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:42

رائٹر افتخار عفی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ناگن ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:15:41

نامور بینڈ ’’نوری‘‘ کے گلوکار علی حمزہ 14 اور 15دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گے :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:06:18

سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر نے دھوم مچادی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:06:17

امریکہ میں پاکستانی فلم فیسٹیول،ماہرہ اور ایمان کی فلمیں نمائش ہونگی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:27

لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:24

برطانیہ سے اوپرا سیکھنے والی سائرہ پیٹر کی کراچی میں پرفارمنس :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:21

سندھ مائونٹین فلم فیسٹیول شروع‘ تین روز میں 40 فلموں کی نمائش ہو گی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:20

کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں‘ پرفارمر سوہا خان :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:18

شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں‘سہراب افگن :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:16

مقتولہ اسٹیج اداکارہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کے دوران شدت غم سے ہنی شہزادی اور ندا ملک بے ہوش ہو گئیں :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:14

لاہور کے تھیٹرز انتظامیہ نے اداکارئوں کے غیر متعلقہ لوگوں کو ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:13

قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ادکارہ کا سیکرٹری اس کا قریبی دوست بھی نکلا پولیس کا اداکارہ ماہ نور اور اسکے دوست کو بھی شامل تفتیش کر نیکا فیصلہ‘اداکارہ قسمت بیگ اور انکے سیکرٹری کا موبائل ریکارڈ بھی پولیس نے حاصل کر لیا علی رضا ساتھ ہی گاڑی میں موجود رہا ‘پولیس کو کال کر نے کی بجائے خود گاڑی چلا کر ہسپتال جانے کی کوشش کر تا‘اہل خانہ :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 13:00:11

کرس ایوانز کی فلم گفٹڈ 12 اپریل کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 12:03:59

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم کہانی کے سیکوئل’کہانی ٹو‘کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا فلم رواں سال 2دسمبر کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 12:03:59

والٹ ڈزنی اینی میشن سٹوڈیو نے اپنی نئی پولی نیشن پرنسز موانا کو متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 12:00:44

امریکہ میں ہونیوالے فلم فیسٹیول سے پاکستانی فلموں کو بے پناہ اہمیت ملے گی،یاسر حسین:

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 12:00:42

پاکستانی فلمیں آگے بڑھ رہی ہیں، حوصلہ افزائی کرنا بہت ضروری ہے،فریحہ الطاف انڈسٹری کیلئے اچھا کام کرنا ضروری ہے ،صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں پہچانی جائے،صباء قمر :

وقت اشاعت: 26/11/2016 - 12:00:40


لاہور: عمران ٹائیگر فورس کے دوسرے یوم تاسیس پر مہمان خصوصی عبدالعلیم خان کیک کاٹ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین میں پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال، انیس قائم خانی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین میں پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال پارٹی آفس میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اسلامیہ ماڈل سکول میں منعقدہ تقریب کے بعد اساتذہ اور طلبہ کا گروپ فوٹو۔


پشاور: خواتین ایرانی قونصلیٹ دو روزہ نمائش میں ہاتھ سے بنی ہوئی پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


بنوں: پاک آرمی کے کرنل ممتاز فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج میں منعقدہ کانووکیشن میں طالبات میں میڈل اور ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج کے نئے بلاک کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


پشاور: اخبار فروش یونین کے زیر اہتمام مظاہرین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اکبر چترالی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نئے مقرر ہونیوالے چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات۔


راولپنڈی: نئے مقرر ہونیوالے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف ملاقات کر ہے ہیں۔


قصور: لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار میں عدالت عالیہ جسٹس عاطہر محمود، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ، ڈی سی او عمارہ خان و دیگر شریک ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں چائنہ پاک اکنامک کاریڈور کے لیے گوادر پورٹ ریل لنک سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایف سی کالج لاہور کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور جمعیت علماء (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور جمعیت علماء (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ترکی کی وزارت صحت کا اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کے دوران گفتگو کر رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب صدر علی محمد جتک فارماسسٹس ایسوسی ایشن کے کیمپ میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب صدر علی محمد جتک فارماسسٹس ایسوسی ایشن کے کیمپ میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب صدر علی محمد جتک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: شہید نوابزادہ جوگیزئی سپورٹس فیسٹیول میں باکسنگ کے مقابلے کا منظر۔


کوئٹہ: شہید نوابزادہ جوگیزئی سپورٹس فیسٹیول کے اختتام پر صوبائی وزیر نواب ایاز جوگیزئی اور میئر کوئٹہ باکسنگ مقابلے دیکھ رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن (ر) طارق حیات کا انٹر ریجنل ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن (ر) طارق حیات انٹر ریجنل ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایبٹ آباد پبلک سکول میں سائنسی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایبٹ آباد پبلک سکول میں سالانہ یوم والدین و تقسیم انعامات کے موقع پر قائداعظم ٹرافی دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ موٹروی پولیس کی انیسوی سالگرہ کے موقع پر روڈ یوزرز میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس کی انیسویں سالگرہ کے موقع پر محکمہ کا معمر مالی کیک کاٹ رہا ہے۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے معذور بچوں کے والدین کو امدادی چیک دے رہی ہیں۔


اٹک: اے ڈی سی کیپٹن (ر) اکرام الحق ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سی پی اسرار عباسی ایس ایس پی ، سی آئی اے کے ہمراہ پولیس لائن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری اسحاق خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں انڈین فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان واہگہ بابائسیکل ٹریک پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: جمعیت علماء (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ہسپتال سے ڈسچارج کے بعد پارٹی رہنما رخصت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سیس منصور علی شاہ عدالت عالیہ لاہور کے نئے تعینات ہونیوالے 14ایڈیشنل ججز صاحبان ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی دیگر کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: تنظیم اصلاح عوام و پولیس پاکستان کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سنگھ پورہ کے علاقہ میں کوڑے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔


لاہور: گڑھی شاہوں کے علاقہ میں ایک بچی کھڑکی سے باہر جھانک رہی ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش کوڑے دان پر لیٹا موبائل پر ویڈیو دیکھ رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورو نانک اور کندھارا یونیورسٹی کے قیام کے لیے ایڈوائزری کمیٹی کے چوتھے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورو نانک اور کندھارا یونیورسٹی کے قیام کے لیے ایڈوائزری کمیٹی کے چوتھے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو صباء صادق اور صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کی اہلیہ مینا بازار گلشن راوی میں بہترین کار کردگی کی حامل بچیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔