بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-25)

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس سانحہ کوئٹہ سمیت ملک میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال،وزیراعظم اورآرمی چیف نے سانحہ کوئٹہ میں زخمی افراد کی عیادت بھی کی۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سانحہ کوئٹہ٬ گلو کار راحت فتح علی خان نے پریس کانفرنس منسوخ کر دی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:47:13

مالی خسارہ٬ سینما مالکان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہٹا دی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ اوراجے دیوگن کی ‘‘شوے’’ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:44:54

’’مسافر‘‘ کا تاز ہ شمارہ برائے اکتوبر 2016ء شائع ہو گیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:33:16

ڈاکٹر اسلم انصاری کی نئی کتاب ’’منتخب کلیاتِ اسلم انصاری‘‘ شائع ہو گئی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:33:16

لوک ورثہ میں 29 اکتوبر کو فلم’’بازی‘‘ پیش کے جائے گی٬ نشو بیگم مہمان خصوصی ہوں گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:33:16

بیان بازی فنکاروں کا کام نہیں٬ حریم فاروق ہمیں بالی ووڈ پر انحصار نہیں کرنا چاہیے٬بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں ہمیں کام کرنے کا بہترین موقع مل سکتا ہے٬ اداکارہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:18:21

پاک بھارت کشیدگی سے عوام اور فن کا کوئی تعلق نہیں٬شفقت امانت علی سوشل میڈیا پر نفرت آمیز باتیں نقصان دہ ہیں٬پاکستانی گلو کار کا بھارتی میڈیا کو خط :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:16:25

ماضی کی معروف اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی پرسوں منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:37:03

رابی پیرزادہ کا اپنی نئی میوزیکل البم کی ویڈیو میں نئے ماڈلز کو متعارف کرانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:37:01

آئندہ آنے والے وقتوں میں نت نئے موضوعات پر ڈرامہ سیریل بنیں گی ‘ عدنان صدیقی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:36:58

اداکارہ ماہ نور پر جہاز اڑانے کا جنون سوار ہو گیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:36:57

اداکارہ ریما پرسوں اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:36:55

اسٹیج فنکاروں کی ٹی وی چینلز کے مزاحیہ شوز میں شرکت سے آمدنی کے ساتھ مقبولیت میں بھی زبردست اضافہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:36:54

سوشانت سنگھ کنگنا کے مقابل فلم کرنے کے خواہش مند :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:38

’’بگ باس 9‘‘ کی جوڑی کا شادی کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:35

سعودی فلموں نے گلف فلم فیسٹیول میں 4 ایوارڈز اپنے نام کرلئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:34

بیٹی کی پیدائش پرشاہد کپور کی بیوی کو خوشی … پھول کر کپا ہو گئیں :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:32

کیاکرن سنگھ گرووراور بپاشا باسو کا رشتہ خطرے میں :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:30

نئی اینیمیٹڈ فلم ’ٹرولز‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:27

بوسٹن حملے پر فلم ’پیٹریاٹس ڈے‘ کا نیا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:33:26

ریتک روشن اور یمی گوتم کی فلم ’کابل ‘کا پوسٹر جاری :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:15

میرا بوائے فرینڈ فلم انڈسٹری سے نہیں ہو گا ‘ سونم :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:12

بولڈ مناظر فلم کی ڈیمانڈ تھے ‘ ایشوریا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:08

وزیر اعلی مہاراشٹر نے 5 کڑورمیں حب الوطنی فروخت کی‘ شبانہ اعظمی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:06

میں پاکستانی فلم میں کام نہیں کروں گا کیونکہ میرا ملک اس بات کو پسند نہیں کریگا رشی کپور نے پاکستانی فلم کیوں ٹھکرائی اصل وجہ سامنے آگئی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:04

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو نشانہ بنایا جاناتکلیف دہ بات ہے‘ نصیر الدین شاہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:02

ساحر لدھیانوی کو مداحوں سے بچھڑے 36 سال بعد بھی ان کے درد بھرے گیتوں کا سحر آج بھی قائم :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:24:00

اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی‘ڈاکٹر آئمہ خان :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:23:58

میری کامیابی کے پیچھے میرے استادو ں کا ہاتھ ہے‘ سنہر ی خان :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:54

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کے ساتھ فنکار برادری بھی پریشانی کا شکار ہے‘صنم خان :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:52

کوئٹہ میں ہونیوالی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ‘شوبز فنکار دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ‘میگھا ‘صائمہ خان ‘ریشم ‘صائمہ نور ‘مسکرائٹ خان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:51

پاکستانی اداکاروں کا بائیکاٹ’’سکول یارڈ بلنگ‘‘ ہے٬پوجا بھٹ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:46

اپنی فلموں بارے منفی ردعمل سے پریشان نہیں ہوتیں٬این ہیتھ وے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:46

امریکی گلوکارہ بٹی مڈلر گلوکار ایڈلے کی مداح نکلیں :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:23:56

جوز وہیڈن سٹار وارز سلسلے کی فلم ڈائریکٹ کرنے کے خواہاں :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:46

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ ایک سال کے وقفے کے بعد سٹیج پر :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:14:45

ہیری پورٹر سیریز کی نئی فلم18نومبر کو ریلیز ہو گی ’’فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ ویئر ٹو فائنڈ دیم‘ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:28

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’دی آٹوپسی آف جین ڈو ‘‘دسمبر میں ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:27

پاکستانی فلم’ ’بالو ماہی‘‘ اگلے سال سینماء گھروں کی زینت بنے گی فلم میں گلوکار راحت فتح علی خان اور ماڈل صدف کنول بھی مختصر کرداروں میں نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:26

ہالی ووڈ فلم ’اے مونسٹر کال‘اگلے سال ریلیز ہو گی فلم آئندہ سال 6جنوری کو فاکس فیچرز کے تحت سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:35

عمران عباس اورعائزہ خان 5 برس بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گرہونگے دونوں کوڈرامہ سیریل ’’محبت تم سے نفرت ہے‘‘ کے مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:33

پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ جلد ٹی وی ڈرامے میں نظر آئیں گی ماہ نور بلوچ کے مداحوں کو ان کے ڈرامے ’’خوبصورت‘‘ کا طویل عرصے سے انتظار ہے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:32

میری کوئی سماجی زندگی نہیں میری پہلی ترجیح بچے اور شوہر ہیں‘فیشن ڈیزائنر وکٹوریہ بیکہم اپنے کیرئیر اور خاندان کو موزوں وقت دیتی ہیں اور کبھی ان کا کیرئیر ان کے خاندان سے دوری کا سبب نہیں بنا‘انٹرویو :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:29

ماہرہ اورعلی ظفرکی فلموں کوبھارت میں ریلیزکا گرین سگنل کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی فلموں کا آغاز بہت پہلے ہواتھا٬ شالینی ٹھاکرے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:29

اداکار علی ظفر کے ساتھ کام کرنا میرا خواب ہے‘اداکارہ ماورا حسین ہمارے ملک میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں٬ ہمارے ڈراموں کو دنیا بھر میں بہترین مانا جاتا ہے‘انٹرویو :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:29

میں نے جس ہیروئن کے ہاتھ پر تھوکا ہے وہ نمبر ون بن گئی ‘عامر خان ْفلم کے سیٹ پر عامر خان ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کے بہانے تھوک دیتے ہیں٬ اداکارہ عائشہ جھلکا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:15:28


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پولیس ٹریننگ سینٹر کے زخمی ہونیوالے اہلکاروں کی سول ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں اس موقع پر جہانگیر ترین ، سردار یار محمد رند بھی موجود ہیں۔


لاہور: چولستان میں کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016ء میں میں حصہ لینے والے شکاریوں کا شکار کیے گئے چنکارہ کے ساتھ فوٹو۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشتگردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشتگردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جوزف کالونی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری محکمہ محنت و افرادی وسائل سہیل شہزاد انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سروسز اکیڈمی پشاور کے ڈائریکٹنگ سٹاف غلام شبیر کو سول سیکرٹریٹ آمد پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں، اکیڈمی ڈائریکٹر نگہت مہروز بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اپر مال روڈ پر ملحقہ آبادیوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد اکرم نئے تعینات ہونیوالے ممبر کیپٹن (ر) طارق مسعود سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی ٹیکنیکل اینڈ فنانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ،پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری و دیگر شہیداء کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ،پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری و دیگر شہیداء کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف یادگار شہداء پر پھول رکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف سول ہسپتال میں پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے ایک زخمی کی کر رہے ہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہمراہ ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف سول ہسپتال میں پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری بھی ہمراہ ہیں۔


کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف یادگار شہداء پر پھول رکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف شمعیں روشن کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف شمعیں روشن کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف اور شہداء کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری اور امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نیشنل لائبریری میں نئے سیکشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: دوکاندار اپنی دوکان پر کشمیری چائے بنا رہا ہے۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج سنگھار کے کھلاڑی کا دوران گیم ایک انداز۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے فٹبال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔


لاہور: مزدور تاریخی چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور تاریخی چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے کسٹم اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزراء میر مجیب الرحمن محمد حسنی، سردار رضا محمد بڑیچ اور محمد خان لہڑی سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ، رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی اور ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ سول ہپستال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، صوبائی وزراء ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور دیگر سول و عسکری حکام شہید کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، صوبائی وزراء ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور دیگر سول و عسکری حکام شہید کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی استقبال کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولوان پنک بائی ہیپی کاؤچیز ٹورنامنٹ کے پہلے روز ہنڈا چناب اور ڈیسکون کنسٹرکشن کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولوان پنک بائی ہیپی کاؤچیز ٹورنامنٹ کے پہلے روز ریجاس اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کی ہسپتال میں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے روٹ پر کرین کی مدد سے بجلی کے پرانے پول اتارے جا رہے ہیں۔


لاہور: مغلپورہ نہر پانی کی بندش کے باعث گندے نالے کا منظر پیش کر رہی ہے۔


لاہور: عوامی ورکز پارٹی کے سربراہ فاروق طارق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ہائیکورٹ بات میں وکلاء سے خطاب کر ہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ہائیکورٹ بات میں وکلاء سے خطاب کر ہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلام پنجاب کے 28اکتوبر کو ہونے والے اجتماع کے لیے وحدت کالونی گراؤنڈ میں تیاری کی جا رہی ہے۔


لاہور: جماعت اسلام پنجاب کے 28اکتوبر کو ہونے والے اجتماع کے لیے وحدت کالونی گراؤنڈ میں تیاری کی جا رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف ورکرز کنونش میں مرکزی قائدین چوہدری محمد سرور ، اعجاز احمد چوہدری ، سردار کامل عمر اور شبیر سیال سمیت دیگر موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کھٹمنڈو نیپال میں ”جنوبی ایشیا میں ویمن،لیڈر شپ“ اور اکانومی کے موضوع پر کانفرنس میں شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کھٹمنڈو نیپال میں ”جنوبی ایشیا میں ویمن،لیڈر شپ“ اور اکانومی کے وفود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل کے ڈائریکٹرز ٹونی اور مس ایکزے آئی ڈینئیل کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی و دیگر بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعدصبح ہوتے ہی پولیس اہلکار ٹریننگ سینٹر کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعد آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹرینی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال لایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد شعبہ حادثات کے سامنے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے سے زخمی ہونے والے ٹرینی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال لایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ایف سی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے سینٹر میں داخل ہو رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے میں ہلاک و زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ایمبولینس میں سول ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ہلاک و زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایف سی اہلکار سینٹر جانے سے پہلے ایمبولینس کو چیک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ایمبولینس میں سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایمبولینس سینٹر میں داخل ہو رہی ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد اہلکار سرچ آپریشن کے لیے سینٹر میں داخل ہو رہے ہیں۔