بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-22)

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے رہنماوں کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارت کے مشہور ریڈیو اسٹیشن ریڈیو مرچی کا نوجوان آر جے دوران پروگرام انتقال کر گیا:

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 19:02:43

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نی"اے دل ہے مشکل" کی مشروط ریلیز کی اجازت دے دی رتی فلم پروڈیوسرزگلڈ نے بھی پاکستانی اداکاروں کے ساتھ فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ٬ْمکیش بھٹ :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 18:05:13

آسٹرین میوزک بینڈ ’’نیفٹیز‘‘24اکتوبر کو پی این سی اے میں پرفارم کریگا :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:53:18

ڈینئل ریڈکلف فلم میں منشیات کے سمگلر کا کردار ادا کریں گے :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:17:55

بیوی کے انتقال کے بعد موسیقی نے غم بھلانے میں کردار اداکیا٬ٹام جونز :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:17:54

فلم پرمنفی تبصرے یا جائزے سے پریشان نہیں ہوتی٬ این ہیتھ وے :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:17:53

نصیرالدین شاہ کی فلمسازوں اورسینیما مالکان کو دھمکیاں دینے پر انتہاپسند وں پر شدید تنقید :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:17:53

فنکاروں کی پیمرا کی جانب سے ڈائریکٹ ٹو ہوم سروس اور بھارتی مواد سے پابندی کے فیصلے کی مکمل تائید فیصلہ بہت پہلے کرلینا چاہئے تھا٬فنکاروں کا ردعمل :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 16:07:38

اقوام متحدہ نے فکشن کی سپر ہیروئن ’’ونڈر ویمن‘‘ کو خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اعزازی سفیر مقرر کردیا ٬ فیصلے کی متعدد ممالک کی جانب سے مخالفت :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 14:33:24

کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کیلئے’’اے دل ہے مشکل ‘‘ کی ریلیز کی اجازت مل گئی :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 13:36:38

گارڈینز آف گلیکسی کا نیا ٹریلر اور آفیشل پوسٹر شائقین میں مقبول :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:38:25

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت نے آخر کار اپنے’ ’گندے ماضی ‘‘سے پردہ اٹھادیا ہے :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:38:24

سائنس فکشن فلم ارائیول کا نیا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:38:24

ہم انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے صحیح استعمال سے مکمل واقفیت نہیں رکھتے‘ عتیقہ اوڈھو :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:38

پاکستانی فنکاروں پر پابندی غنڈہ گردی ہے‘ پوجابھٹ :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:35

ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک کا ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:31

میں گلوکاری کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کرنا چاہتا ہوں‘گلوکاراعزاز مراد :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:23

روحانی سکون کے لئے اولیائے کرام کے مزارات مبارک پر حاضری دیتی ہوں‘ اداکارہ شیبا رانی :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:22

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے بھی میرٹ لانا ضروری ہے‘ فلم سٹار ریشم :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:20

شوبز چھوڑنے کا سوچا بھی نہیں ‘جو ہوں شوبز کی وجہ سے ہوں ‘میگھا :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:30:18

اعلیٰ اخلاق کا حامل شخص زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب رہتا ہے ‘ فلمسٹار ثناء :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:22:21

نئے چہروں کو زیادہ سے زیادہ پرموٹ کیا جانا چاہیے ‘ ماورا حسین :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:22:20

نوجوان نیک نیتی اور لگن سے کام کریں ٬ نتائج اوپر والے پر چھوڑ دیں ‘ شبیر جان :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:22:18

پروڈیوسر صرف اپنے مفاد کو مد نظر رکھتے ہیں ٬اسی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ زوال پذیر ہو رہا ہے‘ اداکارہ نرما :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:22:17

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ٹی وی ڈرامہ سیریل کے طورپر عوام کے متاثر کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:10:29

شادی کے بعد شوبز دنیا میں کم کام کررہی ہوں٬اداکارہ سعدیہ امام :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:10:28

گلوکار اے نیر نے اپناہی گایا ہواگانا ایک نجی آڈیو البم کے لئے ریکارڈ کرایا :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:10:26

مجھے عالمی شہرت پاکستان کی وجہ سے ملی٬ گلوکارہ سائرہ نسیم :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:10:25

عاشر عظیم کی فلم ’’مالک‘‘ دوبارہ کامیابی حاصل نہ کر سکی :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 12:10:24

سری دیوی کی نئی فلم ’موم‘ پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے باعث التوا کا شکار ہوگئی :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 11:59:51

پہلی بار پمنی فلم آسکر ایوارڈکیلئے فارن فلم کیٹیگری میں نامزد جیتنے کی امید نہیں مگر فلم کو شامل کرنے کی خبر سن کر خوشی ہوئی٬ خدیجہ السلامی :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 11:59:51

ہمیشہ معیاری کام کیا اسی وجہ سے منفرد پہنچان ہے جسے برقرار رکھنے کی کوشش کرونگی عائزہ خان اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں٬ انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 11:53:35

فلمی صنعت کے بحران کے خاتمہ سے ہمارے یہاں اچھی عالمی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں٬ ثناء :

وقت اشاعت: 22/10/2016 - 11:53:35


راولپنڈی: راہ چلتے ایک بچہ بلبلے اڑانے میں مصروف ہے۔


پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: واپڈا فوکس اور فٹنس اینڈ فیلڈنگ ٹیسٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


صوابی: دیول گدون روڈ کی تمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار ہونے کیخلاف دیول کے عوام مظاہرہ کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج منڈیاں کے کانووکیشن میں گریجوایٹ طالبات کو ڈگریاں دے رہے ہیں۔


پشاور: اے پی ایس سکول کمیٹی کے ممبر فضل ایڈووکیٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کی بلڈنگ کے افتتاح کے موقع پر کاروباری برادری کے ہمراہ۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کاروباری برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو سٹیشن ڈائریکٹر آزاد کشمیر ریڈیو مظفر آباد لائق زادہ لائق اپنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی پارٹی آفس پر اعجاز احمد چوہدری، شعیب صدیقی اور صمصام بخاری استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، طارق بشیر چیمہ، محمد بشارت راجہ ، واجد بخاری اور راجہ ناصر بھی موجود ہیں۔


نوشہرہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اضاخیل نوشہرہ میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے اجتماع عام میں خواتین سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹالوجسٹ کے زیر اہتمام 35ویں کانفرنس کے موقع پر ایک اسٹال میں خواتین جلد چیک کروا رہی ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سمن آباد ہسپتال میں پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور جمخانہ کلب میں کرکٹ میچ جیتنے والی آسٹریلین آرمی ٹیم کے کپتان کو فیاض سمبل ٹرافی دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل کالج یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل ثقلین کے سسر کرنل (ر) محمد ندیر بیگ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی سرویلنس کرنے والی ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کرنے کے لیے سمن آباد کے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ساہیوال کول پاور پلانٹ سے متعلقہ پاکستان ریلویزفرنٹ ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر چینی وفد کے لیڈر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز اور دیگر نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔


حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز اور دیگر نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔


حیدر آباد: قاسم آباد پرنس ٹاؤن کے رہائشی حیسکو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین بچے کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر ہسپتال کے سٹور کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے دریافت کر رہے ہیں۔


ملتان: موٹر سائیکل سوار خطر ناک انداز سے سریے اٹھائے لیجا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء قمرزمان قائرہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: نہر کے اوپر بنائے گئے عارضی پل سے موٹر سائیکل سوار گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین قبروں پر ڈالنے کے لیے پھلولوں کی چادریں تیار کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری کھلونے خرید رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیلیں پانی سے اپنی خوراک اٹھارہی ہیں۔


اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات انٹری ٹیسٹ میں شریک ہیں۔


حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات انٹری ٹیسٹ میں شریک ہیں۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء میں انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء پر شہریوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں۔


حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء ہاتھ ہلاتے ہوئے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے ایک جوجوان عینک پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: موسم سرما کے پیش نظر ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم ٹوپیاں پسند کر رہا ہے۔


فیصل آباد: امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر انار کلی چوک میں سی سی ٹی وی کیمر نصب کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر انار کلی چوک میں سی سی ٹی وی کیمر نصب کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اٹک: ڈی سی او رانا اکبر حیات ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا مزار قائد کے باہر گروپ فوٹو۔


کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء مزار قائد میں میوزیم کا دورہ کر رہے ہیں۔


کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء مزار قائد پر حاضری دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعیدمرکزالقادسیہ سینئر وکلاء کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور کورٹس ایسوسی ایشن کے صدر سینئر صحافی شعیب علی زیر قیادت وفد کے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ دورہ کے موقع پر انتظامی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جمعیت علماء پاکستان کے اکابرین پیر اعجاز ہاشمی اور اویس نوارنی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید وکلاء کے اعزام میں دئیے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام مرکزی کنونشن کے موقع پر شاہ اویس نورانی ،پیر اعجاز ہاشمی، قاری زوار بہادر،زبیر ہزاری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: عالمی مجلس ادیان کی ختم نبوت کانفرنس سے علامہ ممتاز اعوان خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹاف کے ہمراہ پوزیشن ہولڈر بچوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: میکلوڈ روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہمراہ اجلاس کے بعد ضلعی ایمرجنسی افسران کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں چوبرچی میں نئے ٹیوب ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر ربن کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی طالبات لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔