بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-21)

وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دیدیا دنیا کی کوئی طاقت دین کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتی٬ دینی قوتوں نے سیکیورٹی کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا ٬ ان کو کسی صورت نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی٬خود کو دینی قوتوں کا سپاہی سمجھتا ہوں ٬ تمام نازک حالات میں ہر فورم پر ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا٬نادرا آئندہ فورتھ شیڈول کے کسی بھی فرد کا شناختی کارڈ بلاک نہ کرے ٬ ان کی شہریت ملک سے باہر جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی٬تمام صوبائی حکام سے مل کر دینی حلقوں کے تحفظات دور کئے جائیں گے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی فاع پاکستان کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران یقین دہانی دینی قوتوں کو دانستہ طور پرہرمحاذ پر دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے ٬ ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز کرگیا ٬اسلام اور پاکستان کے حوالے سے ہر عمل اور ہر قدم میں پیش پیش ہوں گے ٬ حکومت اسلامی نظریات اور اسلامی قوتوں کو نشانہ بنانے والوں کا نوٹس لے٬ مولانا سمیع الحق اور دیگر کا مطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستانی اداکاروں پر پابندی قوم پرستی نہیں مذاق ہے ٬ پوجا بھٹ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 19:52:19

میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کروں گا ٬ْکرن جوہر نے انتہاء پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:09:29

ر اولپنڈی آرٹس کونسل میں فیملی سٹیج ڈرامہ ’میری بیوی مجھے میاو٬ْں‘ کی پیشکش :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:29:49

پریٹی زنٹا طیارے سے آف لوڈ کرنے پر آپے سے باہر پہلے ایئرلائن اپنے مسافروں کو ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کراتی ہے پھر اسے بھول بھی جاتی ہے٬ پریٹی زنٹا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:35:35

ہالی وڈ کے فنکار اپنے پہلے دورہ چین میں پرتپاک مہمان نوازی سے بے انتہا متاثر ہوئے چین کے صوبہ ہائی نان اور ہوائی کے شہر مائیوی میں مماثلت ہے ٬ میں فلمسازی کیلئے پھر آنا چاہوں گا ٬مائیکل ڈوگلس :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:23:49

کم کاردیشان کے ساتھ ہونیوالی مسلح ڈکیتی کی ویڈیو فوٹیج منظرعام پر آگئی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:19:37

جیکولن فرنانڈس ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:54:30

مفت میں ایوارڈ تقریب میں شرکت کیوں کروں‘محب مرزا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:54:29

راج نا تھ نے فوادخان کی فلم کی ریلیز کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے کی حامی بھر لی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:49:01

پاک بھارت کشیدگی٬ ماورہ حسین سڈنی میں ہونے والے بھارتی کنسرٹ سے آئوٹ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:58

سردیوں کا موسم میرا پسندیدہ ہے اپنی فٹنس پر بڑی توجہ دیتی ہوں‘ماڈل سائرہ کبیر :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:57

حنا دلپزیر کے نئے مزاحیہ ڈرامے’’ہم سب عجیب سے ہیں‘‘کا آغاز 26 اکتوبر سے ہو گا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:55

اسٹیج ڈراموں میں شائقین کامیڈی اور ڈانس دیکھنے کے لئے آتے ہیں‘صائمہ خان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:54

فلموں میں جب کام کروں گی تو سب کو نظر آجائیگا ‘ڈراموں میں مجھے جو منفر د مقام حاصل ہوا ہے‘عائشہ عمر :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:53

میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘ عائزہ خان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:48:51

اداکارہ میرا کا ایک اور دھماکہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے اپنا سیاسی تجزیہ پیش کردیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:01:09

پاکستان میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے پاس تمام وسائل موجود ہیں٬ عتیقہ اوڈھو دو روزہ کانفرنس کا انعقاد رواں سال دسمبر کی 3 اور4 تاریخ کو کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں کیا جائے گا فوکس پی کے ایک منفرد منصوبہ ہے جس کے ذریعے انٹرٹینمنٹ کی بڑھتی ہوئی انڈسٹری کو دوام مل سکے٬ اداکارہ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:52:47

احسن خان کا نیا ڈرامہ’ ’دکھ سکھ‘‘ احسن اس وقت اپنی فلم’ ’چھپن چھپائی‘ ‘کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:52:46

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا فلم کے ٹریلیر کو چند گھنٹوں میں 30 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:52:45

ٹام کروز کی فلم’’جیک ریچر: نیور گو بیک ‘‘ نمائش کیلئے پیش کردی گئی فلم میں اداکارہ کوبی سمولڈر٬اعلی افسر سوسن ٹرنر کے روپ میں نظر آئیں گی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:52:43

والوورین کی آخری فلم ’’لوگن‘‘کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا فلم’’لوگن‘‘ آئندہ سال 3 مارچ کو دنیا بھر میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:34

فلم’ ’لاہور سے آگے‘‘ بہت جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم’ ’لاہور سے آگے‘‘ فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا سیکوئل نہیں یہ دونوں مختلف فلمیں ہیں فلم کے مرکزی کرداروں میں صبا قمر اور یاسر حسین شامل ہیں :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:30

معیاری ڈراموں کی تشکیل کیلئے سٹیج رائٹرز کوبہتر سکرپٹ پر توجہ دینا ہو گی٬ حسن مراد :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:26

شوبز میں آج جس مقام پر ہوں وہ محنت اور لگن کا نتیجہ ہے٬ فیصل قریشی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:24

ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کی نمائش دسمبر میں ہوگی آئندہ دو تین ماہ کے اندر پاکستان فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہو جائینگے٬ سنگیتا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:22

پنجابی فلم ’’ بالو ماہی ‘‘کی نمائش آئندہ سال 10 فروری کوہو گی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 11:48:20


پشاور: مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین میاں اختر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر کینٹ تاجران کے صدر مجیب الرحمن شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں ایک محنت کش لڑکی لکڑی کے ڈبوں پر پرنٹنگ کر رہی ہے۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں دوکاندار فرخت کے لیے چھلیاں لگائے بیٹھا ہے۔


حیدر آباد: ماہی گیر دریائے سندھ سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


حیدر آباد: مقامی دیہات کی خواتین اور بچے دریائے سندھ سے کپڑے دھونے کے بعد اپنے گھروں کی جانب جا رہے ہیں۔


حیدر آباد: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے شرکاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈتقسیم کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق شہری کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق خاتون کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش بچہ ہتھ ریڑھی پر خشک میوہ فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کے آغاز پر شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: دوکاندار اپنی دوکان پر مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون فٹ پاتھ پر بیٹھی اپنے بچوں کا کھانا کھلا رہی ہے۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر ہیڈ کوارٹرز کے افسران اور ضلع لاہور کے ریسکیورز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ لبرٹی چوک میں بغیر نمبر پلیٹ ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو پنجاب آئی ٹی منصوبوں پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے معاون وزیر برائے انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ولیم آربراؤن فیلڈ ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد : آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سید ظہور الحسن گیلانی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ وفد کے ہمراہ قائمقام سی ٹی او یوسف شاہد کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک ریلوے ریزرویشن آفس میں لگنے والی آگ کے بعد اہلکار جلا ہوا سامان اٹھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں افغان بچے کار آمد پیاز تلاش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدو ٹرک سے گوبھی اتار رہے ہیں۔


میرپور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما سردار اورنگزیب اور شیراز خان ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سے پرتگال کا تجارتی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پی ٹی اکیڈمی میں اسناد کی تقسیم کے لیے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ہلوکی کا رہائشی معذور یاسر محکمہ انہار میں نوکری نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی جانب سے پاسٹر جاوید عنایت ازدوبئی اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: ورلڈ پنجاب کانگریس کے چیئرمین فخر زمان پنجابی زبان کو درپیش مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی سی عمارہ خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) محمد رفیق حسرت کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ابرار سعید کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: نامور اولڈ راوئین اور صنعتکار طاہر اعظم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی راج کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ایل ڈی اے پلازہ کی عمارت میں حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی حادثے کی صورت میں ہنگامی اخراج کے لیے بیرونی طرف لوہے کی سیڑھیاں تیار کی جا رہی ہیں۔