بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-19)

سرجیکل اسٹرائیکس کا کوئی ثبوت نہیں،فوجیوں کو کہا تھا کہ صرف حملہ کریں،ثبوت جمع نہ کریں۔ثبوت جمع کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ بھارت کے نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بی پن راوت کا پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں اعتراف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 21:57:01

بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 21:40:20

پی ٹی وی لاہور کے پروگرام ’’جی آیانوں‘‘ میں گلوکارہ طاہرہ اور انور رفیع کی شرکت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:55:58

ْاداکار توقیر ناصر پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’’نمک‘‘ میں نواب سکندر خان کا کردار ادا کرینگے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:55:58

پی ٹی وی لاہور سنٹر پر مختلف پروگرامز کی پروڈکشنز شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:55:57

کرن جوہر کی مایہ ناز فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی کاسٹ کے باعث فلم سے مداحوں کو خوب امیدیں وابستہ بالی ووڈ کی مایہ نازاداکارہ کاجول کوبھی فلم کا حصہ بننا تھا لیکن وہ فلم کی کاسٹ میں شامل نہ ہوسکیں :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:24:13

اداکارہ مہوش حیات اور فہد مصطفی کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘میں قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں تاریخی حقائق کو مسخ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:17:21

تھیٹر سے فنکار کو بہت کچھ سیکھنا کا موقع ملتا ہے ٬ نوجوان ٹیلنٹ کو سینئرز سے رہنمائی لینی چاہیے ‘ ایوب کھوسو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:09:42

ہمارے پاس بہترین ٹیلنٹ موجود ہے ٬بھارت سے بہتر کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ‘ سعود کراچی اور لاہور میں جس طرح کام ہورہا ہے وہ بے حد حوصلہ افزا ء ہے ٬اب روایتی فلموں سے دور رہنا ہوگا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:09:41

اپنی محنت ار لگن کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں ٬ کوئی اچھی فلم آفر ہوئی تو ضرور کروں گی ‘ مومل شیخ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:09:39

فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے ‘ ثناء :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:09:38

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:09:36

راحت فتح علی خان بیرون ممالک 48 شو کریں گے راحت فتح علی خاں اپنے تایا استاد نصرت فتح علی خاں کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے ان کی گائی مقبول قوالیاں پیش کرینگے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:00:17

میرا اگلا کردار پاکستانیوں نے اس سے پہلے نہیں دیکھا٬ اداکارہ ارمینہ فلم ’‘دی اکلیز پروٹوکول‘‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگی جس کے بعد اسے کئی اور ممالک میں ریلیز کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:58:26

پاکستان میں نئے سنیما گھروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ فلموں کی غیرملکی مارکیٹ تک رسائی کے لیے پاکستانی فلم میکرز سرگرم ہوگئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:58:25

خواتین سے غیرمنصفانہ سلوک پر مبنی ڈرامہ’’فالتو لڑکی‘‘اگلے ماہ ریلیز ہو گا ڈرامے کی کاسٹ میں حنا دلپذیر٬ سیمی راحیل٬ سمعیہ ممتاز٬ سمبل عباس اور یاسر رضوی سمیت دیگر شامل ہیں :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:58:25

ماضی اور آج کی فلم میکنگ میں بہت تبدیلی آچکی ہے‘صنم سعید کردار ہی فنکار کی پہچان بنتا ہے٬ اسی لیے اسکرپٹ اور کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی کامیڈی ٬ ایکشن ٬ رومانٹک سمیت ہر قسم کی فلم بننی چاہیے٬ وقت کے ساتھ باکس آفس کی ترجیحات بھی بدل چکی ہیں :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:58:25

’’ریڈ سٹار اوورچائنا ‘‘ آئندہ ہفتے نمائش کیلئے پیش ہو گی تیس قسطوں پر مشتمل ٹی وی سیریل امریکی صحافی ایڈگرسنو نے تحریر کی ہے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:24:56

شرمیلا ٹیگور کی قبضہ گروپ کے خلاف دائر درخواست مسترد :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:17:00

ہٹلرکوفلم ‘‘کنگ کانگ’’ کیوں پسندتھی … آپ بھی جانیئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:59

‘منٹو کو سمجھنا ان کا کردار ادا کرنے سے زیادہ مشکل ہے ‘ نواز الدین صدیقی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:59

ریتک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:59

سلمان خان کی بھابھی نے بھارتی سینما مالکان کے 14 طبق روشن کردئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:59

ارشد خان کا چائے والے سے ماڈلنگ والے تک کا سفر ‘آن لائن شاپنگ ویب سائٹ سے کنٹریکٹ سائن کر لیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:59

سروں کی ملکہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 3‘اداکاری کے بادشاہ سلیم ناصر کو 27 برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:16:58

نیل نتن مکیش کی منگنی٬ فروری میں شادی کریں گے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:47

کرن جوہر انتہاپسندوں سے منتیں کرنے پر مجبورہوگئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:45

لطیف کھوسہ کی مصروفیات ‘ماڈل ایان علی کے پانچ کروڑروپے خطرے میں ڈل گئے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:43

’’ زالیماں ایک چائے پلا دے‘‘…میشا شفیع کو اپنا زالماں مل گیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:42

علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:40

عوام کی پذیرائی نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیاہے‘صائمہ خان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:38

خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے‘ اداکارہ زارا شیخ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:37

مجھے اپنے کیرئیر میں میری توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہوئی ’پر یا خان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:37

فیشن انڈسٹری کی مضبوطی کے بعد ہی فلم انڈسٹری بھی ترقی کر سکتی ہے’ڈولی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:03:36


اسلام آباد: نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شروع ہونے والے میں راؤنڈ کا منظر۔


کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے صدر جانان آغا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سنجاوی زیارت کے رہائشی پریم چاوریہ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عدالت روڈ پر ٹریفک اہلکار غلط پارک کی گئی گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان لائیرز فورم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ابصار عالم پیمرا اتھارٹی کے 120ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس طارق مسعود یسین مقامی ہسپتال میں زیر علاج انسپکٹر الحاج رانا عبدالرحمن کی عیادت کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول (ص)کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پبلک سکول سپورٹ پروگرام کے فائنل فیز کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بصارت محروم افراد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل کمشنر عثمان خاں خالد لاہور ڈویژن کے مزاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاک چین دوستی کا ریلی کے شرکاء کا لاہور سے ملتان روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل تاجران کے وفد کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) پنجاب کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کے بعد صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: معمر خاتون اینٹوں کی روڑی بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: ہجرت کر کے ملتان کے مقامی پارک میں بیٹھا خوبصورت پرندہ۔


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانوی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل نکولس پیٹرک یادگار شہداء پر سلامی پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: ایک شخص سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہا ہے۔


ملتان: محنت کش دوپہر کے وقت مقامی پارک میں آرام کر ہا ہے۔


ملتان: مزدور رضائیوں کے لیے روئی تیار کر رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش خوبصورت کارپٹ فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش سڑک کنارے مچھردانیاں رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔


حیدر آباد: مکی شاہ کے علاقہ میں کچرے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے دھواں نکل رہا ہے جو فضائی آلودگی کا باعث ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر بائے پانی و بجلی خواجہ آصف سے سپین کے امبیسڈر کارلوس مورلز ملاقات کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: دریائے انڈس میں بھینسوں کو نہلایا جار ہا ہے۔


حیدر آباد:مسافر پک اپ پر کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


حیدر آباد: رانی باغ چڑیا گھر میں خوبصورت پرندے۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون روایتی تندور بنا رہی ہے۔


بہاولپور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے بعد سٹاف اہلکار دعا کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک شخص ریڑھی بان چاٹ مصالحہ لگی مولیاں خرید رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھے ویئر ہاؤس کی جانب جار ہے ہیں۔


راولپنڈی: مزدورہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش مختلف رنگوں والے پلاسٹک کے بال فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: فروٹ منڈی میں ایک معمر شخص ہتھ ریڑھی پر فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدور پیاز کی صفائی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک مزدور بچہ پیاز کی صفائی میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک افغان بچہ پیاز کی بوریوں کے اوپر بیٹھا ہوا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ گاؤں کے رہائشی پانی کے قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈاکٹر خان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار سے عبدالستار لوغاری خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: وزیر باغ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


صوابی: ڈی آئی جی مردان اعجاز خان پولیس دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سید علی احسن کی قیادت میں ملاقات کرنے والے اپٹما کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر آٹو رکشے کی باڈی رکھ کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان اور چین کی 65سالہ دوستی کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کے سامنے دونوں ملکوں کے پرچم اور فلیکس آویزاں ہے۔


لاہور: تاریخی شالا مار باغ کی حالت زار انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: ہربنس پورہ کے ریڑھی بان عزیز بھٹی ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان متحدہ کسان محاز اور پاکستان کمیسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال کے ایم ایس آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


قصور: محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ریسورس پرسن پروفیسر منزہ ہاشمی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میں ”جینڈر آگاہی“ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرمحمد ناصر حمید خان کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی زبان کورس کی کلاسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے 548ویں جنم دن کی تقریب کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کی صدارت چیئرمین حاجی محمد اکرم انصاری کر رہے ہیں۔