بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-30)

لائن آف کنٹرول پر گزشتہ روز کسی قسم کی کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی: بھارتی وزیر اطلاعات راجیاوردھن سنگھ راٹھور

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

حمیرا ارشد اور احمد بٹ نے بچے کے معاملے کو باہمی رضا مندی سے طے کرنے کا فیصلہ کر لیا گارڈین کورٹ نے باہمی رضا مندی سے طے پانے والے معاہدے کی کاپی عدالت میں بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 20:41:24

ٹام کروز کی ایکشن فلم ’جیک ریچر؛نیور گوبیک ‘کا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 18:29:11

جادوئی کمالات کی فلم’ 'فینٹاسٹک بیسٹس‘ 'کا آخری ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 18:24:27

بھارتی فلموں پر پابندی، پاکستانی فنکاروں کا ردعمل :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 18:24:27

حقیقی واقعے پر مبنی ایکشن فلم ’ماسٹر مائنڈز‘ نمائش کیلئے پیش :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 18:24:27

لیونارڈو ڈی کیپریو اگلے برس شادی کرلیں گے :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 18:22:52

دہشت گرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے،پاکستانی دہشت گرد نہیں، سلمان خان پاکستانی حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں، پابندی کی مخالفت کرتا ہوں ،اداکار :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 17:57:07

بھارتی جارحیت پر بھارتی فلموں میں کام کر نیوالے پاکستان فنکاروں نے ”خاموشی “اختیار کر لی گلوکار راحت فتح علی خان ‘علی ظفر ‘عاطف اسلم اور فواد خان سمیت کسی کو بھارتی جارحیت کی مذمت کر نے کی بھی توفیق نہ ہوسکی ‘عوام کی شدید تنقید :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 17:11:20

راولپنڈی آرٹس کونسل میں نیشنل ایکشن پلان کے سلسلے میں سٹیج ڈرامہ ’ بنیں گے ہم سہارا‘ پیش کیا گیا :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 15:33:53

اداکارہ زارا اکبر کی سٹار لیٹ تھیٹر گوجرانوالہ میں پرفارمنس :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:19:51

خرم صابری کا اپنے استاد غلام فرید صابری اور امجد صابری کو ٹربیوٹ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:19:51

یکم سے دس محرم تک تمام سرکاری ، پرائیویٹ تھیٹر اور سینما گھر احتراماً بند رہیں گے :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:17:06

ڈاکٹر ثمر ہمدانی نے فلم ” سایہ خدایہ ذوالجلال “ میں ادا کیے گئے فوجی کے کردار کو شہید فوجی جوانوں کے نام کر دیا :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:17:04

چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں‘ رابی پیرزادہ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:17:03

بچپن سے ہی شرارتی تھی ، رونے دھونے والے کردار ہرگز پسند نہیں ‘ اداکارہ دردانہ بٹ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 13:15:29

مصنف وہدایت کار ریاض شاہد کی 44 ویں برسی کل منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:54:22

عالیہ بھٹ کا فلم ”گول مال4“ کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:47:55

خوشیوں کا راز عبادت ہے‘ نرگس فخری :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:45:56

کوئی روتی دھوتی لڑکی نہیں ایک ایتھلیٹ ہوں‘ سونا کشی سنہا :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:45:55

پاکستان میں بھارتی فلم ’ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری‘ ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:45:54

کاجل کا کرن جوہر کی فلم میں کام سے انکار :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:43:51

سیف علی خان کی بیٹی نے کرن جوہر سے کیا ہوا معاہدہ توڑ دیا :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:43:51

آشا چودھری کا سٹیج ڈرامہ ”چالاک تتلیاں“کی نمائش جاری :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:43:50

محبت کے بدلے نفرت، بھارتی فنکاروں کا اصل چہرہ منظر عام پر :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:37:54

پاکستانی فنکاروں کو بھارت کا بائیکاٹ کردینا چاہئے،حمزہ علی عباسی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:37:53

شفقت امانت علی کے بعد عاطف اسلم کا میوزک کنسرٹ بھی منسوخ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:37:53

اداکار عثمان چوہدری ڈرامہ ”میرا رنگ دے بسنتی چولا“میں ڈپٹی اکبر خان بن گئے :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:34:03

اداکار عمران شوکی 14اکتوبر کو جاپان روانہ ہونگے :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:34:03

تین روزہ پی ایف ڈی سی برائیڈل فیشن ویک اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:34:02

امید ہے مداح جھوٹی تعریف نہیں کرتے ہوں گے، کرینہ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:29:46

اداکارہ آفرین خان فلم ”ایکٹر ان لاء“دیکھتے ہوئے مداحوں کے گھیرے میں آگئی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:16:26

پاکستانی فلم ”دوستی“کی عکسبندی شروع ہوگئی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:16:25

فلم سٹار میگھا نے محرم الحرام کے احترام میں ایک ماہ کیلئے شوبز سر گر میاں چھوڑ دیں ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:16:24

فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات نے دوستوں سے بھی دور کر دیا ‘اداکارہ سجل علی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:07:03

ہیری پورٹر سیریز کی نئی فلم ریلیز ہونے کو تیار :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:07:02

” جانان“ نے دنیا بھر میں شہرت عطا کی‘آرمینہ رانا :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 12:07:01

مشی خان کو طویل مدت کے بعد ڈرامہ میں کاسٹ کر لیا گیا کوشش ہے اداکاری کے ساتھ ٹی وی پروگراموں کی میزبانی کے فرائض بھی انجام دوں ‘اداکارہ :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:59:44

رنبیر، ایشوریا کی 18 سال پْرانی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:59:43

اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردیدیا وہ ہر5 سے 10 منٹ کے بعد اپنی بے تحاشا تصویریں لیتی رہتی ہیں :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:59:41

لنڈسے لوہان کی شامی بچوں کے ساتھ ملاقات، تحائف تقسیم کئے :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:54:28

ہالی ووڈ کی نئی فلم ”دی آٹوپسی آف جین ڈو “دسمبر میں ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:54:27

بھارتی پروڈیوسرز کی پاکستانی فنکاروں اور ٹیکنیشنز پر بولی وڈ میں کام کرنے پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:54:26

ایمانداری اورمحنت کیساتھ کام کرنیوالوں کو کامیابیاں ملتی ہیں‘حمائمہ ملک :

وقت اشاعت: 30/09/2016 - 11:43:05


لاہور: سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی سے خاتون امریکی سینیٹر بار براکا سٹیک ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر عبدالباسط سالانہ اجلاس عام سے خطاب کر رہے ہیں، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا، نائب صدر ناصر حمید و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کالا شاہ کاکو فاریسٹ کی ڈویلپمنٹ کے بارے خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان ایک بزرگ کارکن کے ہمراہ رائیونڈ جلسہ گاہ میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔


فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید فوجی جوان نائیک امتیاز احمد کے گھر آمد کے موقع پر بزرگ والدین اور اہل خانہ کے ہمراہ شہید کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید فوجی جوان نائیک امتیاز احمد کے گھر آمد پر اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر شہید کی معصوم بچی سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔


پشاور: سماجی رہنما شاہدہ شاہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


پشاور: مسلم لیگ ن کے کارکنان بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تجوڑی کے رہائشی رومان کمبیلا پولیس کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پیر صابر سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید بھارتی جارحیت کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مرکز القادسیہ میں کنٹرول لائن پر شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ سے موقع پر ٹریفک وارڈنز ایمبولینس کو راستہ دے رہے ہیں۔


لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف گیریژن اکیڈمی میں نئے قائم شدہ جونیئر کیمپس کا دورہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے صدر شوکت رؤف صدیقی سیکرٹری بار سردار بلال قیوم کی قیادت میں وکلاء بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے صدر شوکت رؤف صدیقی سیکرٹری بار سردار بلال قیوم کی قیادت میں وکلاء بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ کی قیادت میں رائیونڈ مارچ میں شرکت کے لیے حلقہ این اے 124سے روانہ ہونے والے فلوٹ پر سوار خواتین کرپشن کے خلاف نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال دستی، مسرت چیمہ اور دیگر خواتین کا رائیونڈ مارچ میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔


لاہور: ہیلپ پوورویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صدر رمضان میو کی قیادت میں بھارتی جارحیت کے خلاف فیروز پور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوورویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صدر رمضان میو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی عبدالشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے قائمقام چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سید آصف حسنین ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔