بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-10)

وزارت داخلہ کے الطاف حسین کیخلاف ریفرنس پربرطانوی ہوم آفس کا جوابی مراسلہ کراچی میں22اگست کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت،برطانوی پولیس تمام شواہد کا نہایت توجہ کیساتھ تجزیہ کریگی،مزید شواہد کی ضرورت ہوئی تو ہائی کمیشن کے ذریعے رابطہ کیا جائیگا۔برطانوی ہوم آفس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

نریندر مودی کی کارکردگی، کپل شرما نے اصلیت واضح کر دی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:37:34

بھارت میں تیزاب گردی کا شکار ریشما قریشی کی ریمپ پر واک :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:37:33

کرینہ کا جادو انگریزوں پر بھی چل گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:33:07

دپیکا نے ون ڈیزل کو ہندی سکھائی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:33:06

بالی ووڈ میں معاوضے کی دوڑ ، دپیکا نے امیتابھ کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:33:05

کاجول کی گلوکاری، مداح حیران ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:30:23

بالی ووڈ ہیرو خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار 49 برس کے ہو گئے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:30:22

بین ایفلک کی تھرلر فلم ’لیو بائے نائٹ‘ کا پہلا ٹیزر جاری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:30:17

اسلام آباد سے میرے دوبیٹوں کو اغواء کیاگیا تھا اور مجھے دھمکی دی گئی تھی کہ دوبئی شو میں سٹیج پر موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کروں ‘موسیقی کی دنیا سے مجبوری کی وجہ سے کنارہ کشی اختیارکی تھی پشتو زبان کی معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:25:33

لوک گلوکار سائیں ظہور اوراختر چنال زہری نے پاکستان کا نام روشن کردیا،ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:25:32

مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں‘لیلیٰ صدیقی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:25:31

فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی عید کے دن سے الفلاح تھیٹر لاہور میں پر فارم کر یں گی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:21:16

فلم سٹار میگھا نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئے ریہرسل کا باقاعدہ آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:21:15

فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے‘ ریما خان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:21:14

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل سے لائیو شو پیش کریں گی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:13:37

عید الاضحی پر 4اردو اور 4پشتو فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:13:36

منی ڈرامہ سیریل ”عید بھلیاں “کی ایڈٹینگ مکمل ، عید الاضحی سے پی ٹی وی ہوم سے پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:13:35

لائبہ خان کا وزن 10پاؤنڈ بڑھ گیا ، ڈرامہ پروڈیوسروں نے اداکارہ کو کاسٹ کرنا بند کردیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:10:03

گلوکار ابرار الحق عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی کرتے ہوئے نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:10:02

اسٹیج ڈرامہ ”ادھار بند تے پیار بند “کی کاسٹ فائنل ،ریہرسلوں کا سلسلہ شروع :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:10:02

حناء فرید نے مختلف نجی ٹی وی چینلز کے عید شو میں اپنی گلوکاری کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:07:07

ٹورنٹو میں بین الاقوامی ٹورنٹو فلم فیسٹیول جاری ،دنیا بھر سے فلمی ستارے شریک 11روز تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں 400فلمیں پیش کی جائینگی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:07:06

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’فری فائر‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 13:07:05

خوف ،دہشت سے بھرپور ہارر تھرلر فلم ’رنگز‘ کا سنسنی خیزانٹرنیشنل ٹریلر ریلیز فلم 28 اکتوبر کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 12:57:41

بھارتی ٹی وی اداکارہ انکیتا لوکھانڈے آگ لگنے کے باعث جھلس گئیں ،دونوں ہاتھ ،گردن متاثر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 12:57:40

نوعمر ،بہادر طالبعلم اعتزاز حسن کی زندگی پر بنائی جانیوالی فلم ’سلیوٹ‘ کا ٹریلر ریلیز :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 12:57:40

پشتوکی معروف گلوکارہ نازیہ اقبال نے عید کیلئے نئے البم ’چاتہ ما وایہ جاناں‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرلی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 12:35:16


راولپنڈی: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: شہری پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف درخواست اٹھائی سی پی او دفتر کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


راولپنڈی: یوم دفاع کی تقریبا ت کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کی وطن کی خاطر قربانیوں پر مبنی کھیل ”اے وطن تیرے لیے“ پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: معروف دانشور شہباز ملک قائداعظم لائبریری میں انسدادا منشیات سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: معروف گلوکار جواد احسن بلوچ اپنے نئی البم کی لانچنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، سینئر اداکار مسعود اختر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان سبزی و فروٹ منڈی کے اچانک دورہ کے موقع پر مختلف اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پرچاول کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پر مکئی کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کسان بورڈ کے بطور نثار احمد ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل ارسلان خان خاکوانی کی تقریر کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس تھانہ گارڈن ٹاؤن کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کی جانب سے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کے لیے امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق ملاقات کر رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔


مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


مظفر آباد: سول سوسائٹی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاک اینگلینگ کلب کے ممبران مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انجمن فیض الاسلام کے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے ای سی او خان زیب میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: یونیورسٹی یونیورسٹی ناصر آباد کے رہائشی ٹریول ایجنسی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں ایک دورکاندار جانوروں کے لیے چارہ تیار کر رہا ہے۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔


لاہور : ایک محنت کش دوپہر کے وقت ٹرالے کے نیچے لیٹا آرام کر رہا ہے۔


لاہور: سمن آباد میں شیر ربانی اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام ختم نبوت سے جسٹس نذیر احمد غازی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش بازار میں کھڑا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چنگیرے سجا رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔