بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-15)

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کی جانب سے آزاد کشمیر کو جموں و کشمیر کا حصہ قرار دینے پر احتجاج-مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر سے موازنہ بلا جواز ہے۔ نریندر مودی نے کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ ہندوستان کو یہ احساس کرنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیر گولیوں سے حل ہونے والا نہیں، اس مسئلے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل نکال سکتے ہیں۔سرتاج عزیز

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

معروف چینی پیانو ماسٹر دو سال بعد ارجنٹائن پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:50:00

مواقع میسر ہوں تو پاکستان کے تخلیق کار اور فنکار ملک کی بہتری اور ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں‘ مصطفی قریشی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:43:07

موجودہ حالات میں ہمیں بچوں کا حوصلہ بڑھانا اور انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ‘ شرمین عبید :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:39:58

فلم انڈسٹری کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کے لیے ہمیں مزید بہتر کام کرنا ہے ‘ ہمایوں سعید :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:39:57

اپنی خاندانی میراث کا دامن نہیں چھوڑا ،پہلے سے زیادہ رشتہ مضبوط ہوگیا ہے‘ عارف لوہار :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:39:57

مومل شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ”ہیپی بھاگ جائیگی“ 19اگست کو ریلیز کی جائے گی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:12:05

ہالی ووڈ‘ اینی میٹڈ فلم’ دی لیگو بیٹ مین مووی‘ کا نیا کلپ جاری :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:12:04

آئٹم سانگ پردہ اسکرین کی ضرورت بن چکا ہے‘فلم سٹار صائمہ نور :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:04:35

تھیٹر کی بقا کے لئے سینئر فنکاروں کو آگے آنا ہوگا ‘خالد معین بٹ :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:04:35

صائمہ خان “منڈے کمال “کی جان بن گئی ‘پنجابی گانے پر پر فارمنس سے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:57:58

عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی19ویں برسی پرسوں منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:57:58

اداکارہ نرما کی شوبز انڈسٹری میں واپسی ،ملتان کے تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ”عشق پٹاخہ“ میں پرفارم کرر ہی ہیں :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:57:57

نواز الدین صدیقی اپنی نئی آنے والی فلم ”منا مائیکل“کے لیے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف سے رقص کی تربیت لیں گے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:50:10

فنٹاسٹک بیسٹ اینڈ ویئر ٹو فائنڈ دیم 18نومبرکوریلیزکیلئے تیار :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:50:09

نئی سائنس فکشن فلم ”روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری“ کا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:50:08

سلیم خان بیٹے سلمان کی شادی سے وابستہ سوالوں سے پریشان :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:44:02

بریڈ پٹ کی پروڈکشن فلم” ورلڈ وار زی“ کے سیکوئل کی تیاریاں شروع :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:44:01

عامر خان اپنی آئندہ فلم ”ٹھگ“ میں چور کا کردار ادا کریں گے ان کے مد مقابل دیپیکا پدوکون اداکاری کا جادو جگائیں گی:

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:37:48

فلم ایک تھا ٹائیگرکا سیکیول بنانے کی تیاریاں جاری فلم کا سیکوئل بھی وہیں سے شروع کیا جائے گا جہاں پہلی فلم کا آخری منظرختم ہوا تھا فلم میں 4 سال بعد ایک بار پھر سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:37:48

اکشے کمار کی”رستم“ نے ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑ دیا اکشے کمار کی فلم نے 2 روز میں 30 کروڑ اور ہریتھک روشن کی فلم نے 18 کروڑ کی کمائی کی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:37:47

اداکاری سے کچھ عرصہ کے لیے وقفہ لیا چھوڑی نہیں‘ ارباز خان :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:03:16


چنیوٹ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ مصافحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین پر رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔


گجر خان: شہریوں کی بڑی تعداد یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔


گجر خان: ایک معذور نوجوان گجر خان پہنچنے والی آزادی ٹرین پر پاکستان کلچر کے حوالے سے سجی تصاویر دیکھ رہا ہے۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران کمشنر بہاولپور میجر جنرل امجد علی خان ، ثاقب ظفر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کے دوران ٹیبل ٹینس کھیتے ہوئے کھلاڑیوں کا ایکشن۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کیبنٹ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: احمد پور شرقیہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ساہیوال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعظم برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی اویوان اقبال میں ”اقبال، کشمیر اور پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ نوجوانوں کے نمائندہ وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کو کانسی کے اڑیال کا یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ سے رائیونڈ گرین بیلٹ پر ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور وقار احمد شاہد اور ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے شکیل احمد دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس پی ماڈل ٹاؤن کھاڑک تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج میں نریندر مودی کی تصویر والا پوسٹر نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: شہری گیٹ بند ہونے پر جنگلا پھلانگ کر بادشاہی مسجد کے گراؤنڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد بچیاں گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک شخص اپنی بچیوں کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لیجا رہا ہے۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹر مولانا تنویر تھانوی پی ڈبلیو ڈی ، ایف جی اے ایچ ایف اور پی ایچ اے ایف کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سول ہسپتال کوئٹہ میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر جنگلات و وائلڈ لائف و فشریز سردار میر اکبر خان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے عبدالحمید برکتی اور کشمیری رہنما محترمہ رابعہ ملاقات کر رہی ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف شہریوں کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔