بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-04)

مسجد نبوی کے باہر ایمرجنسی سینٹر میں خود کش دھماکہ ہوا جس کے نیتجے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے: العربیہ ٹی وی کا دعوی، سعودی وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سیکیورٹی نہیں دے سکتے ،وفاقی وزارت داخلہ نے ماڈل قندیل بلوچ کی درخواست مسترد کردی :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 21:18:35

بالی وود‘ ہدایت کار کبیر خان نے اپنی نئی فلم میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے سے انکار کردیا :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:12:07

ابھی کسی فلم میں کام نہیں کر رہی‘ واپسی کے لئے کسی اچھے پراجیکٹ کا انتظار کروں گی‘فلمسٹار بابرہ شریف :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:12:06

فلم انڈسٹری سے مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے میں اسے کبھی نہ بھول پا ؤں گا ‘ مصطفی قریشی :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:12:05

پاکستان میں قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث جرائم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں‘ اداکار حیدر سلطان :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:09:54

پاکستان میں بھی اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں ‘ اداکارہ صنم سعید :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:09:53

معروف لوک گلوکار الن فقیر کو بچھڑے 16 برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 14:09:52

زارا اکبر اور ماہ نور تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ پہلی مرتبہ عید الفطر پر اکھٹے جلوہ گر ہوں گی :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 13:42:19

ارم مغل اور مختار چن عید الفطر پر گوجرانوالہ کے ایشیاء تھیٹر میں پرفارم کرینگے :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 13:42:19

جوہی چاولہ کی ”بول رادھا بول“ کو ریلیز ہوئے 24 سال مکمل :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 13:42:18

امریکی شو ”کوانٹیکو“ کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں میری پہچان بنی،پریانکا چوپڑا :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 13:35:33

امید ہے تنو ویڈز منو کے اگلے سیکوئل میں میراکردار ضرور ہوگا،جمی شیرگل :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 13:35:33

نصیرالدین کے بغیر فلم انڈسٹری میں متوازی سنیما کا وجود ممکن نہیں،سدھیر مشرا :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:56:30

سلمان خان کی فلموں میں ولن کا کردار اداکرنے سے معذرت :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:56:29

سائنس فکشن فلم” اسٹار ٹریک بی یونڈ“ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:56:28

فلم ”کبھی خوشی کبھی غم“ میں شاہ رخ کے بیٹے کا کردار ادا کرنیوالے کرش کو پہچاننا ناممکن جبران خان نے 8 سال کی عمر میں فلم ”کبھی خوشی کبھی غم“ میں کنگ خان کے بیٹے”کرش“ کا کردار ادا کیاتھا :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:52:54

کترینہ کیف کو سوشل میڈیا میں فعال ہونے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:52:54

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بومن ایرانی دادا بن گئے :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:52:53

فریحہ پرویزکا آخری وقت تک انتظارکروں گا، شوہر نعمان جاوید :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:45:34

کرینہ کپور دسمبر میں اپنے پہلے بچے کو جنم دیں گی :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:45:34

شاہ رخ کی اداکاری کا مذاق اڑانے پر سلمان خان سامنے آ گئے شاہ رخ خان کا مذاق مت اڑاوٴ! مجھے بہت پسند ہیں، بالی ووڈ سپر اسٹار :

وقت اشاعت: 04/07/2016 - 12:45:33


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس عید کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے ایوان وزیر اعلیٰ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے ایوان وزیر اعلیٰ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان ایم این اے وحید عالم اور ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمینز ، وائس چیئرمینز اور کونسلرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایم این اے ملک پرویز ، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان ، پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،عزیز بھٹی ٹاؤن کے چیئرمینز، وائس چیئرمینز ، اور کونسلرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی آبائی شہروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی آبائی شہروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو جانیوالے پردیسی جگہ نہ ہونے کے باعث بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہر کو روانگی کے لیے ایک خاتون جگہ نہ ہونے کے باعث ٹرین کے دروازے میں بیٹھ کر سفر کر رہی ہے۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل فلاحی اداری کے زیر اہتمام یتیم بچوں اور بیواؤں میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ہاتھوں پر مہندی کے خوبصورت ڈیزائن بنوا رہی ہیں۔


اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن بنوا رہی ہیں۔


اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ہاتھوں پر مہندی کے پر کشش ڈیزائن بنوا رہی ہیں۔


اسلام آباد: خواتین عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: خواتین عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: خواتین عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: خواتین عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین انار کلی بانو بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین انار کلی بانو بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین انار کلی بانو بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین انار کلی بانو بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین انار کلی بانو بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: پراپرٹی ڈیلرز اپنے مطالبات کے حق میں لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک عورت نے بچے کو اٹھا رکھا ہے جو دروازے کے اوپر سے اپنے والد کو دیکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: عید کے آمد سے ضلعی عدالت میں قبل قیدیوں کی ان کے پیاروں سے ملاقات کروائی جا رہی ہے۔


لاہور: پولیس اہلکار نے ایک نابینہ شخص کو ہتھ کڑی لگا رکھی ہے۔


لاہور: ضلعی عدالت میں عید کے آمد سے پہلے قیدیوں سے ان کے اہلی خانہ کی ملاقات کروائی جا رہی ہے۔


لاہور: ضلعی عدالت میں عید کے آمد سے پہلے قیدیوں سے ان کے اہلی خانہ کی ملاقات کروائی جا رہی ہے۔


لاہور: شہری کی بڑی تعداد انار کلی بازار سے عید کی خریداری میں مصروف ہے۔


بنوں: شہری عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایم این اے پرویز ملک اور ڈی جی پی ڈی ایم اے خالد شیر دل چترال کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کے ٹرک روانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا چاند رات اور عیدالفطر کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ویڈیو لنک آر پی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ملک ندیم کامران مون سان کی بارشوں اور سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ حکومت پنجاب کے اخراجات پر خدام الحجاج کے طور پر سعودی عرب جانیوالے خوش نصیب سرکاری اہلکاروں کے ناموں کے قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔


گوجرانوالہ: سرکل انچارج زائد کرایہ وصول کرنے پر چالان کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین الائیڈ ہاسپٹلز ڈاکٹر اسلم پمز ہسپتال کے ملازمین میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: خدمت خلف فاؤنڈیشن کے چیئرمین نعمت اللہ ظہیر چیمبر آف کامرس چیف پیٹرن حاجی غلام فاروق سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پی ٹی آئی کے رہنما میر محمد اسماعیل لہڑی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں چیف آرگنائزر سردار یار محمد رند ، صحافی، اور پارٹی کے رہنماء شریک ہیں۔


کوئٹہ: نواں کلی کے رہائشی ارشد محمود کی اہلیہ پریس کانفرنس کر رہی ہے۔


کوئٹہ: سیاسی رہنما اورترین قومی جرگے کے سربرائے سردار نسیم خان ترین خروٹ آباد میں واقع مدرسہ امدادیہ میں قرآن پاک کے نسخے طلبہ اور طالبات میں تقسیم کر رہا ہے۔


کوئٹہ: عید کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر ایک پولیس آفیسر شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کے شیشوں سے کالا پلاسٹک اتار رہا ہے۔


کوئٹہ: عید کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر ایک پولیس آفیسر شہر میں داخل ہونے والے موٹر سائیکل کی چیکنگ کر رہے ہیں۔


میرپور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی اسلام گڑھ میں ن لیگ کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


میر پور: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید اسلام گرھ میں ن لیگ کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


کابل: یو ایس سینیٹر جان مکین ، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


کراچی: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کا حادثہ: ،ریسکیو ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔


کراچی: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے عمارت زمین بوس ہوئے پڑی ہے۔


لندن: تحریک انصاف کے کارکن ایک تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اکنامک افیئرز ڈویژ ن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہری میٹرو ٹریک کے ساتھ لگے ٹوٹے ہوئے جنگلے سے سڑک کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔


اسلام آباد: لڑکیاں سٹال سے جیوری پسند کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: لڑکیاں سٹال سے جیوری پسند کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:مقامی بیوٹی پارلر سے خواتین عید کی آمد کے موقع پر بینگل خریدنے میں مصروف ہیں۔


ہانگ کانگ: 23ویں ہانگ کانگ فیشن ویک کے موقع پر ایک ماڈل کا پوز۔


راولپنڈی: کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن (کرار) کی جانب سے افطار ڈنر کے موقع پر صدر سلطان شاہ کا سیکرٹری و دیگر ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


بنوں: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما پروفیسر محمد ابراہیم خان دورہ تفسیر کے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی کی حدود چوکی خیابان سر سید میں ایس پی راول ٹاؤن ملک محمد اقبال ، ڈی ایس پی سردار بابر، برآمد ہونیوالی گاڑیوں کے مالکان کو چابیاں دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی کی حدود چوکی خیابان سر سید میں ایس پی راول ٹاؤن ملک محمد اقبال برآمد ہونے والی گاڑیوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: کرسچن کالونی کچی آبادی آہلو روڈ کاہنہ کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل بستی بلوچاں شیخوپورہ میں سڑک کا افتتاح کر ہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ کا رہائشی پلے کارڈ اٹھائے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: ساہیوال کا رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین چائنہ چوک میں نل لگانے کے لیے بور کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایس آئی یو کی کاروائی کے دوران جڑواں شہروں میں بینکوں سے کیش نکلوا کرپیچھا کر کے لوٹنے والے گروہ کی گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اکنامک زون سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اکنامک زون سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن چائنیز وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان لاہور چڑیا گھر میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو 1122بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔