بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-27)

نئے ٹیکسوں کے ساتھ پنجاب کا بجٹ منظور ‘ 28 جون سے رواں سال کے ضمنی بجٹ پر بحث شروع کی جائے گی بیوگان ، موٹرسائیکل رکشے ، خالی پلاٹوں ، کولڈسٹوریج، ڈپوﺅں ، شادی ہالوں ، بیوٹی پارلرز پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چیئرمین فلم سنسر بورڈ سندھ عہدے سے مستعفی فخر عالم نے چیئرمین فلم سنسر بورڈ سندھ کے عہدے سے استعفی دے دیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:46:15

کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات ملک کی اہم شخصیت کی طرف سے ادا کرنے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:18:48

سندھی صوفی فنکار جمال الدین فقیر انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:11:43

تشار کپور غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود بیٹے کے باپ بن گئے،پوتے کی پیدائش پر دادی داد بھی خوش :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 19:51:50

بالی ووڈ ہو یا ہالی وڈ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، میرے لیے معیار زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اداکارہ نیلم منیر :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:05:18

فلم میں صرف خوبصورت نظر آنا کافی نہیں ہوتا ، انوشکا شرما :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:05:17

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:05:16

ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر انڈسٹری میں مقابلے کا رحجان نے جنم لیا ‘ معمر رانا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:02:06

آنے والے دنوں میں ملک بھر میں فلمسازی کا سلسلہ تیز ہوگا‘عمائمہ ملک :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:02:05

میری خواہش ہے مزید پاکستانی فنکار بالی ووڈ میں کام کریں ‘ علی ظفر :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:02:04

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی اداکاراؤں نے عید شاپنگ کا سلسلہ شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:43:15

رابی پیر زادہ نے فلم ” شور شرابہ “ کا گانا پکچرائز کروانے کی افوہوں اور خبروں کی سختی سے تردید کر دی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:43:14

فلمسٹار ثناء کل کراچی سے دوبارہ لاہور پہنچیں گی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:43:13

فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار یونس ملک کی پہلی برسی منائی گئی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:36:57

اداکارہ و سپر ماڈل سویرا شیخ کی اٹلی میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:36:56

معروف فوک گلوکار عالم لوہار کی 37ویں برسی تین جولائی بروز 27ویں رمضان المبارک کو منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:36:55

ایک وقت میں 5 کی بجائے ایک فلم میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں،کرینہ کپور :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:28:58

زویا اختر نے رنویر سنگھ کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی تصدیق کر دی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:28:57

بالی وڈ گلوکار بینی دیال کا امجد صابری کے خاندان سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:28:56

ہالی وڈ کے معروف اداکار ٹوبے میگوئیر 40 برس کے ہو گئے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:22:51

”لائٹس آوٹ“ کی نمائش 22 جولائی کو ہوگی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:22:50

ہالی وڈ ڈرامہ فلم”فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ ویئر ٹو فائینڈ دیم“18 نومبر کو ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:22:50

عیدالفطر پر متعدد فنکاراپنے پیاروں کے درمیان نہ ہونگے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:17:16

فلم ”سوال سات کروڑ ڈالر کا“ کی نمائش عیدالفطر پر ہو گی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:17:15

فلم گھوسٹ بسٹرز15 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:17:14

فلم” شورغل“یکم جولائی کو ریلیز کی جائے گی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:08:01

ایشوریہ کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم میں کام سے صاف انکار :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:08:00

فائنڈنگ ڈوری کا باکس آفس پر راج :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:07:59

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’ ’پدماوتی‘ ‘کی شوٹنگ ستمبر میں ہو گی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:01:09

دیپیکا نے 2016ء میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:01:08

زخمی ہونے پر سیف علی خان کی سرجری کر دی گئی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 12:01:07

عمیرہ احمد کا بالی ووڈ میں بطور اسکرین رائٹر ڈیبیو :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 11:51:24

اداکار ورون دھون کی نئی فلم” ڈیشوم “کی عکسبندی مکمل ہوگئی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 11:51:24


لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کرنے کے بعد پیکنگ کر رہا ہے۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہا ہے۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔


حیدر آباد: ایدھی سینٹر میں معراج قریشی معذور افرد میں عید کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں۔


اٹک: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: لیڈی ہیلتھ ورکز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو بھارت سے آئے سادھو بیلا مندر کے گدی نشین غوری شنکر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ دیگر پولیس افسران کے ہمراہ یوم علی کے موقع پر جلوس کی روٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں حالیہ بارشوں کے بعد واپڈا اہلکار بجلی کی تاروں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: لیاقت بازار میں خواتین عید کے لیے شاپنگ کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری بغداد ٹاؤن شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین کے ہمراہ نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: حضرت علی (رض) کی یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راستے بند ہونے کے باعث شہر کی اہم شاہراؤں پر بد ترین ٹریفک جام ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سی سی پی او لاہور امین وینس ڈی سی او آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر ہاؤس میں سوات آپریشن ایریا میں دوران ڈیوٹی برین ہیمبرج کی وجہ سے انتقال کر جانیوالے سپاہی محمد عامر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، گونر ملک محمد رفیق رجوانہ و اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ کاہنہ فلائی اوور منصوبے سے ملحقہ گاؤں کے رہائشی افراد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: بارش کے باعث بجلی کا کھمبا زمین پر کرا پڑا ہے جس کے باعث اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔


کوئٹہ: شدید بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی کا منظر۔


کوئٹہ: شدید بارش کے بعد پانی سول ہسپتال کی وارڈ میں داخل ہو چکا ہے۔


حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: ہیوم رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین پلے کارڈ اٹھائے حیدر آباد پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


ملتان: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


ٹیکسلا: موٹر سائیکل سوار تیز رفتار بارش اور جی روڈ پرکھڑے پانی سے گزر رہے ہیں۔


چائنہ: چین کے علاقے ڈونگ ویلیج میں مقامی اداکار غیر ملکی سیاحوں کو متاثر کرنے کے لیے خوبصورت سٹال لگا رہے ہیں۔


ملتان: یوم شہادت علی (رض) کے موقع پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔


چائنہ:تیز رفتار ٹرین کے نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن میں خواتین اہلکار انتظار گاہ والے ہال میں مصروف عمل ہیں۔


احمد یار: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


پشاور: شعبہ چوک میں نو پارکنگ کا بورڈ لگانے کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے کارکنان گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔


حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔


پشاور: مختلف تنظیموں کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسلامکزون ڈویلپمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اٹلی: اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کا اٹلی میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں دیئے گئے افطار پارٹی میں مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: رکن صوبائی اسمبلی ملک افتخار اور ممبر کینٹ بورڈ ملک عثمان الہ آباد میں کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری افطاری کے لیے ایک سٹال سے برف خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ایک کارخانے میں کپڑوں کی سلائی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث روزہ دار قدیمی جامع مسجد میں سو رہے ہیں۔


کراچی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالا کھانا حاصل کرنے کے بعد ایک بچی روڈ کنارے فٹ پاتھ پر بیٹھی کھا رہی ہے۔


کراچی: فلمسٹار ثنا ء اور میرا کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے عید شو کی ریکارڈنگ کے موقع پر۔