بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-09)

عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کیلیفورنیا میں ادا کر دی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سندھ ہائیکورٹ،ایان علی کی ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت جمعہ تک ملتوی ،وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 20:46:08

قانون سازی نہ کی گئی تو خواتین کو زندہ جلایا جاتا رہیگا ‘ شرمین عبید چنائے :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:23:45

سجاد طافو رمضان المبارک میں گٹار کی دھنوں پر قصیدے اور نعتیں سنائیں گے ماہ مقدس میں ماحول کا پاکیزہ بنانے کی کوشش کررہا ہوں۔سجاد طافو:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:00:44

گلوکارہ راگنی کی نئی حمد نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گئی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:44:01

امریتا پریتم کا کردار نبھائیں گی بھومی پیڈنیکر :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:43:22

بالی وڈ میں کام کرتی رہنا چاہتی ہوں‘ کاجل اگروال :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:43:21

ادب و ثقافت میں اصلاحات کیلئے تھینک ٹینک کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے، چئیرمین الحمراء کامرن لاشاری :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:36:53

ماڈل آمنہ ملک اشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:36:53

ڈرامہ سوپ ” ضد “ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:29:02

ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید نے گھر بیٹھے سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر لانے کا بیڑہ اٹھا لیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:29:01

اداکارہ ریما کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:29:01

ڈرامہ سوپ ” ضد “ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:26:43

ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید نے گھر بیٹھے سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر لانے کا بیڑہ اٹھا لیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:26:42

اداکارہ ریما کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:26:42

فلمسٹار نور نے لڑائی جھگڑا اور تشدد کرنے پر اپنے مبینہ شوہر ولی حامد خان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:17:47

ٹائیگر شروف کی ایکشن فلم ’ اے فلائنگ جٹ‘ 25 اگست کو ریلیز :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:17:46

سونم کپور 31برس کی ہو گئیں :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 13:17:45

شردھا کپور فلم میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن کا کردار ادا کرینگی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:57:24

بھارت نیا کامیڈی شو تیار ، پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر جج ہونگے :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:53:15

لندن میں پاکستانی ملبوسات کی مقبولیت :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:23:06

لِنڈسے لوہان اور نبیلہ ایک ساتھ نئے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں میں اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر پھیلانے کا ارادہ کر رہی ہوں ‘میک اپ آرٹس نبیلہ :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:23:04

بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ”اڑتا پنجاب“ کے مناظر پر اعتراض کردیا فلم ”اڑتا پنجاب“ میں فلم کے نام میں سے ”پنجاب“ کے لفظ کو ہٹاتے ہوئے 89 مناظر کٹ کردیئے :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:23:03

دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:13:53

دپیکا رنویر سنگھ کے ڈرائیور کی بھابھی جی بن گئیں :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:13:52

علی ظفر شاہ رخ اور عالیہ بھٹ کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 12:13:52

ثمینہ پیرزادہ نے ناروے میں نمائش کا افتتاح کر دیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 11:33:57


اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے ویران ہے۔


لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے پڑا ہے۔


لاہور: ایک خاتون شادمان رمضان بازار سے فروٹ خرید رہی ہے۔


سوات: دوکاندار افطاری سے قبل گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے ، پکوڑے اور دیگر اشیاء سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال کے قریب ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: اونٹنی کی دودھ فروخت کرنیوالے خانہ بدوش دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


اٹک: شہری سستے رمضان بازار سے مختلف اشیاء کی خرید وفروخت میں مصروف ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے سینئر وزیر عنایت اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کی دیوار اونچی کی جا رہی ہے۔


لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔


لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔


لاہور: مولانا شوکت علی روڈ پر پولیس اہلکار موٹر سائیکل پنکچر ہونے پر ملزم کو ہتھ کڑی لگائے پریشان بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما انجم عقیل اور ملک شوکت ، نئے منتخب ہونے والے ٹریڈ یونین کے صدر نواب زادہ جمیل خان اور جنرل سیکرٹی راجہ ذوالفقار کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی، ایمر جنسی کے آگے گاڑیاں اور موٹر سائیکل کھڑے ہیں جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: ایک روزہ دار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پرپانی ڈال رہا ہے۔


راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر ایک منشیات کا عادی شخص رات کے وقت ریڑھے پر سویا ہوا ہے۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف شادمان رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں بزرگ شہری سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور کوالٹی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید ٹاؤن شب رمضان بازار میں آٹے کی نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ترک ادارے کو سکیب ماڈل کو صوبہ پنجاب میں شروع کرنے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان اپنے فلاحی ادارے کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا گورنرانسپیکشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان میں نفاذ قانون اورصحت کے اداروں کی ستعداد کار بڑھانے کے لیے ایمبولینسیں اور دفتر کے ساز و سامان کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کے حوالے سے چینی سفیر وزیر خزانہ کو چابی پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چائنیز کمپنی کے اشتراک سے ینگ انجینئرز انٹرنشپ پروگرام کے موقع پر شرکاء کا ترجمان پی ای سی فیصل جاوید مغل، ذولقرنین شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک کاریگر جنریٹر کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر مسواک اور ٹوپیوں کا سٹال سجا رکھا ہے۔


کوئٹہ: ایک محنت کش ٹیکسی اسٹینڈ پر روزہ داروں کے لیے لسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ پانی حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث شہری ایک ٹیوب ویل سے پانی حاصل کرنے کے لیے جمع ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈیفڈ کے نمائندگان کے ساتھ ٹیکس اور مالیاتی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے معرو بین الاقوامی کمپنی میکنزی کے صدر ٹام اشروڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: روزہ دار افطاری کے لیے سموسے خرید رہے ہیں۔


لاہور: مستحقین مغیر حضرات کی طرف سے تقسیم کیا گیا راشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون گرمی سے نڈھال بچے کو نہلا رہی ہے۔


عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول نمجر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھاترہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔