بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-04)

حکومت کو افراط زرااور معاشی بدانتظامی ورثے میں ملی ہے۔وزیراعظم نواز شریف ہم نے مالی خسارہ آدھا کم اور ترقی کی شرح 4.7فیصد کردی ہے،بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈار مبارکباد کے مستحق ہیں،وزیراعظم کا آپریشن کے بعدپہلا بیان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سنی لیونی نے اپنے شوہر دینیل ویبر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 15:05:47

بالی ووڈ کنگ بگ بی ایک بار پھر ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 15:00:12

پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں،اداکارہ کی ہنگامی حالت میں وطن واپسی :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 15:00:09

مشہور کامیڈین کپل شرما ایک شو کی فیس 40لاکھ روپے لینے لگے :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 15:00:07

برے وقت سے ہمیشہ سیکھنے کی کوشش کی،ہما قریشی :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:58:05

بیک ٹو بیک ایکشن فلموں میں کام کرنااچھا نہیں لگتا،اکشے کمار :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:58:03

فلم “اڑتا پنجاب” کے ٹریلرلاوٴنچنگ تقریب کرینہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کا ارادہ نہیں تھا ، شاہد کپور :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:38:51

زین ملک ایک بار پھر تنہا :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:27:07

بھارت اور ترکی میں کامیابی کے بعد اب پاکستانی ڈرامے روس میں نشر کیے جائیں گے :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:02:07

نرگس کا سٹیج ڈرامہ ”لڑکی بیوٹی فل“ کی کھڑکی توڑ نمائش جاری :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:02:05

لاہور‘ تماثیل تھیٹر میں ناہیدہ خانم کے سٹیج ڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ ہٹ ہو گیا :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 14:02:05

اسٹیج پر سفارشی لوگ کامیاب نہیں ہوسکتے ،شائقین بہترین منصف ہیں‘اداکارہ شیزہ جان :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:59:53

اداکار شاہ رخ علی ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کی ریکارڈنگ کیلئے کراچی روانہ :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:59:53

اسٹیج کی ملکہ صائمہ خان کو انکے پر ستاروں نے ہوٹل میں گھیر لیا صائمہ خان آدھ گھنٹے سے زائد تک اپنے پر ستاروں کے ساتھ تصاویر بنواتیں رہیں :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:59:53

بینجمن سسٹرز کے بعد ٹرپل ارشد سسٹرز بھی میدان میں آگئیں :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:33:26

فنکاروں کی صحافی محمد قربان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:33:25

صوبیہ خان کی پراسرار خاموشی ، فنکار ساتھیوں ،میڈیا سے بھی رابطہ منقطع کر لیا :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:33:24

بجٹ میں غریبوں کیلئے کچھ نہیں ، حکومت نے عوام کو لالی پوپ کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ قندیل بلوچ ہمیشہ کی طرح موجودہ بجٹ بھی صرف امیروں کے لئے ہے جن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا ‘ خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 13:25:13

اسلام قبول کرنے والے برطانوی گلوکار کی مہاجرین کیلئے مہم کا آغاز :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 12:33:09

بالی ووڈ کی تھرل فلم’ اڑتا پنجاب‘ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کردی گئی :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 11:39:04

وقت کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات کی فلموں میں بھی کام کرنا چاہئے، اکشے کمار :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 11:36:26

بیجنگ میں امریکن فلم وارکرافٹ کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمئر کا انعقاد :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 11:36:25

بالی ووڈ میں کام کرنے کا تجربہ اچھا جا رہا ہے، سارہ لورین :

وقت اشاعت: 04/06/2016 - 11:36:24


لاہور: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک فیکٹری سے نکلتا ہوا دھواں فضا کو آلودہ کر رہا ہے۔


لاہور: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک فیکٹری سے نکلتا ہوا دھواں فضا کو آلودہ کر رہا ہے۔


ملتان: جماعت اہل سنت کے کارکن مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر افغان لڑکی کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔


لاہور: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر افغان خواتین کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ایک خاتون بھاری سامان سر پر اٹھائے روڈ کراس کر رہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


حسن ابدال: ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات گوردوارہ پنجاہ صاحب کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔


حسن ابدال: ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات گوردوارہ پنجاہ صاحب کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ڈی ایس پی یاسین کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب میں مٹھائی کھلا رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے مال روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم لبرٹی چوک میں نصب گھڑیال کی مرمت میں مصروف ہے۔


لاہور: موٹر سائیکل پر سوار دو محنت کش خطر ناک طریقے سے لکڑی کی سیرھیاں لیجا رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: ایک بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پارک میں نہا رہا ہے۔


لاہور: اسلام پورہ کے رہائشی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید پریس کلب میں میڈیا ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید چینی تجارتی وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


سرگودھا: بیگم ڈی سی او وزیر علی پنجاب کے علمی و ادبی پروگراموں کے مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈرز طالبات میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


سرگودھا: وائس چانسلر یونیورسٹی سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحسن ڈوگر سنڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب رمضان بازاروں میں دالوں وغیرہ کی سپلائی اور پی ایچ اے کی سکیموں کی پراگریس کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر ایک شخص ٹوپیاں خریدنے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن ڈیلی ویجز ملازمین نالیوں کی صفائی کے کام میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: زرغون روڈ پر ایک شخص پلاسٹ کے سوئمنگ پول فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر ایک شہری سبزی خریدنے می مصروف ہے۔


کوئٹہ: سخت دھوپ اور شدید گرمی کے باعث ایک چرواہا بھیڑ بکریوں کو دیوار کے سائے میں لیجا رہا ہے۔


چکسواری: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سلیمان کینلوی کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔