بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-07)

وزیر اعظم کی زیرصدارت وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس حکومت اور اتحادی جماعتوں نے متفقہ طور پر اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مستردکردیا، اپوزیشن نے ٹی اوآرز نہیں بنائے بلکہ یکطرفہ فیصلہ دیدیاہے،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر فیصلے کا مکمل اختیار دیدیا، وزیر اعظم اپنے اثاثوں سے متعلق پارلیمنٹ میں وضاحت پیش نہیں کریں گے،اجلاس میں متفقہ فیصلہ۔ذرائع۔۔متعدد بار اعلان کر چکا ہوں کہ احتساب کیلئے میں اور میرے بچے تیار ہیں،کرپشن کے نام پرافراتفری کی اجازت ہر گز نہیں دی جا ئیگی،ملک میں کرپشن کی تحقیقات کے معاملے پر لارجر فورم بننا چاہئے ۔وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اجلاس میں گفتگو

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے حکومتی اور اپوزیشن کے ٹی او آرز پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، خواجہ آصف، زاہد حامد، پرویز رشید اور ڈاکٹر آصف کرمانی شریک ہیں۔ اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، حاصل بزنجو اور محمود خان اچکزئی بھی شریک ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں حکومت نے فوری طور پر اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ٹی او آرز پر تحفظات کا اظہار کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

نامور گلوکارہ فریحہ پرویز نے چند ماہ شادی کے بعد شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 18:11:56

گلوکارہ فریحہ پرویز نے خلع کیلئے دعویٰ دائر کر دیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 15:26:48

ہالی ووڈ‘ ایکشن سے بھرپور فلم’وار کرافٹ ریلیز کیلئے تیار‘ 10جون کو نمائش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:23:04

برازیل کے عظیم فٹبال کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بنی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجنڈ“ کی نمائش :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:23:03

شوبز شخصیات کا فلمساز طیب رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:00:46

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان میں ماہ رمضان کے پروگرامز کی ریکارڈنگ شروع :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:00:45

کمزور سکرپٹ‘ماہ میرلاہور کے سینماؤں میں فلاپ :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:00:44

پی ٹی وی لاہور سینٹر پر نعت خواں حضرات کے آڈیشنز کا اہتمام :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:58:47

رحمان شوکی کی سالگر ہ کی تقر یب میں کیک کاٹنے کیساتھ دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی تر قی کیلئے بھی دعاکی گئی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:49:25

شانزہ خان کی بہتر ین پر فارمنس پر باری سٹوڈیو میں ہال تالیوں سے گونجتا رہا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:49:24

بے ہودہ ڈانس کی بجائے صاف ستھری تفریح کا قائل ہوں ‘ کوریو گرافر بلو جیکسن :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:49:24

اداکارہ سلمیٰ چوہدری کے ساتھ ڈرامہ سے واپسی پر تھانہ اقبال ٹاؤن کے پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:47:28

فلم ” شور شرابہ “ کے ہدایتکار نے سینئر اداکاروں کے درجنوں مرتبہ ری ٹیک کروا کے بے حال کر دیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:47:27

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:44:47

الحمراء کی خستہ ہال چھت ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:44:47

امان اللہ نے چالیس سال کے بعد سگریٹ نوشی سے توبہ کر لی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:44:46

جان ابراہم کی ایکشن فلم ”دشمن“ 29 جولائی کو ریلیزہو گی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:37:05

بالی وڈ کی نئی فلم ”دھنک“10جون کو ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:15:03

بھارت میں امیتابھ بچن جیسا کوئی ہے اور نہ کوئی اور پیدا ہوگا ‘ امر سنگھ :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:15:02

فریدہ پنٹو 69 ویں کانز فلمی میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شعور پیدا کریں گی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:15:00

باوڈ کی اداکارہ زرینہ وہاب نے شوہر کا گھرچھوڑنے کی خبروں کو مستردکردیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:11:03

بالی ووڈ میں لوگ سامنے کچھ اور اور پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں ‘ محتاط رہنا پڑتا ہے ‘ میرا چوپڑہ :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:11:02

قطرینہ کیف نے ایک بار پھر بے شمار فلموں کی آفرز ہونے لگیں :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:11:00

فلم سلطان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے ایک ساتھ عید پر ریلیز ہونے کی خبروں پر میڈیا میں قیاس آرائیاں عروج پر پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:04:40

جولیا رابرٹس نے ایک دن کا معاوضہ ساڑھے 7 لاکھ ڈالرزحاصل کرلیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:04:40

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا سلومیاں رواں سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:04:39


راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ پیر ولی اللہ کی قیادت میں وفد کا گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ماؤں کے عالمی دن سے بے خبر ایک ضعیف العمر خاتون چنے کی بھٹی پر گاہک نہ ہونے پر آرام ک رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چیئرنگ کراس جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی پر تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درخواست دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں ایک خاتون بکریاں چرا رہی ہے۔


لاہور: کے ٹو کے ٹوریسٹ ایسوسی ایشن کے صدر علی احمد طاہر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تھانہ گڑھی شاہو میں پکڑی گئی مال مسروقہ موٹر سائیکلیں کباڑ خانے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل انڈسٹریل ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ کتاب میلے میں ایک اسٹال پر کتب دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈیپارٹمنٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ آباد گار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سول سوسائٹی کی جانب سے ونیت کمار کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سانگھڑکی جوگی برادری کی طرف سے لیلا جوگی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد رانا خاور افتخار کنبھار پاڑا میں منعقدہ کھلی کچہری میں مسائل سن رہے ہیں۔


حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کی طرف سے عالمی یوم تھیلیسمیا کے حوالے سے منعقدہ واک کا منظر۔


حیدر آباد: سندھ نیشنل ناری تحریک کی طرف سے سویتا، کاجل اور لیلان کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: خواجہ غریب نواز کالونی کے رہائشی با اثر افراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: خو اتین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک سٹال سے شربت پی رہی ہیں۔


حیدر آباد: گرمی کی شدت میں اضافہ ۔۔۔۔۔ ایک شخص برف خرید کر لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری تانے جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: ایک لڑکی روڈ پر بنیان اور ازار بند فروخت کر رہی ہے۔


حیدر آباد: گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے بچے سڑک کنارے پانی پی رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کار پوریشن کے صدر ژیانگ ژوئی ژوان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش گرمی میں ٹھنڈی لسی بنا کر فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے زیر اہتمام غریب اور نادار افراد میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس خاتون طالب غریب لاچار شخص کو کھانا دے رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش بازار میں ہاتھ والے پنکھے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سخت دھوپ میں بچیاں سر پر سامان اٹھائے گھر کی طرف رواں دواں ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مارخور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس کے سٹوڈنٹس غریب و غربا میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ مندوخیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مظاہریں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: دو موریہ پل کے قریب کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلباء سے امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ انہیں شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ مشتاق رئیسانی کو عدالت پیشی کے بعد لیجایا جا رہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر سیلفی لے رہی ہیں۔


پشاور: حمزہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین اعجاز احمد خان منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔