بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-28)

وزیراعظم نے 2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کا اعلان کردیا،بجلی اڑھائی روپے سستی کررہے ہیں،ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، ٹانگیں کھینچے والے ترقی کی راہ میں حائل ہونگے تو عوام باہر پھینک دینگے،مہنگائی کا جن بوتل میں بند کردیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر نے سے وزارت پٹرولیم سے معذرت کرلی ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب وزیراعظم نے ہزارہ یونیورسٹی کیلئے ایک ارب روپے ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے گیس اور بجلی کی فراہمی،زلزلہ سے تباہ ہونے والی سڑکوں، ہسپتال اورسکولوں کی دوبارہ تعمیر کی ہدایت ،چارجگہ پر قبرستان کیلئے نئی جگہ خریدنے کیلئے 20کروڑ روپے دینے کااعلان بھی کیا۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کو مکمل یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائیگی،ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، 1990سے لیکر آج تک تمام بجلی اور سڑکوں کے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بنائے ہیں،پاکستان کے عوام آپ کوترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے،انہوں نے یونیورسٹی کو مزید 100کڑور روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہو رہی ہے،میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں ترقی و خوشحالی کے سفر پر نکلا ہوں ،جلسے جلوسوں کی مہم پر نہیں نکلا،آج بھی یہاں ایک پراجیکٹ کی تقریب کیلئے آیا ہوں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فلم ’’مالک ‘‘پرحکومتی پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا کرپشن کے خلاف بنائی گئی فلم لوگوں کے لئے سبق آموز ہے ،پابندی کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے ‘ درخواست گزار کا موقف :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 18:18:47

دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 16:55:02

اسٹیج ڈرامہ ” عشق دے کنگھرو“ فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس کے باعث عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:17:48

اداکارہ آفرین پری محفل تھیٹر میں ان ،ندا چوہدری آؤٹ ہو گئیں :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:17:47

اداکارہ نرگس 6مئی سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ناٹی نرگس “ میں پرفارم کریں گی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:16:22

اداکارہ لیلیٰ کی اپنے والد کی صحت یابی کے لئے پرستاروں سے دعا کی اپیل :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:16:21

شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی ،اب دوبارہ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ‘ نادیہ افگن :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:16:21

پاکستان فلم انڈسٹری کے شہنشاہِ ظرافت منور ظریف کی 40ویں برسی کل منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:14:15

گوری شندے کی نئی فلم اداکار شاہ رخ خان مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:04:10

ہالی وڈ اداکار میڈز میکلسین کو فرانس کا اعلی سویلین ایوارڈدیا گیا :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:02:46

ملیالم فلموں کے پروڈیوسر اور اداکار اجے کرشنن نے خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:02:45

ہالی ووڈ فلم” اسنوڈن“ کا پہلا ٹریلر جاری،16ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 13:02:43

مجھے اچھے پراجیکٹس مل رہے ہیں،ہما قریشی میڈیا بے بنیاد باتوں سے جوڑ کر مجھے نئے ایشوز میں گھسیٹتا ہے،اداکارہ :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:50:31

ڈیزی شاہ بھی سلمان خان کی حمایت میں نکل پڑیں :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:50:30

تین دوستوں اور ان دیکھی مخلوق کی کہانی 3جون کوریلیز ہو گی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:46:17

ہالی ووڈ فلم” سوسائیڈ اسکواڈ“5اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:46:15

ہالی ووڈ فلم” سیل “کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پردھوم مچا دی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:46:14

پریانکاچوپڑا صدر بارک اوبامہ کیساتھ ڈنر کریں گی اس ڈنر کی میزبانی معروف کامیڈین لیری ولمور کریں گے :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:21:29

نئے ٹیلنٹ کی تربیت کیلئے ڈانس سکول کھولنا چاہتا ہوں‘ ٹائیگر شروف :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:21:28

شاہ رخ خان اب ”بونے“ کا کردار ادا کریں گے :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:21:27

میں فلموں میں ڈانس نہیں کرسکتی‘اداکارہ مہرین سید :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:17:43

سوناکشی سنہا فلم ”نور“ میں کراچی کی خاتون صحافی کا کردار نبھائیں گی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:17:42

پریانکاچوپڑا کی ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم مخالف بیان پر تنقید :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 12:17:41


پشاور: مسیحی برادی سورنگ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


صوابی: سپیکر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور وزیر صحت شہرام خان ترکئی صوابی کے وفد سے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر اور چینی کے چیف مینجر مسٹر لی وان پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ کی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایک شخص تانگے پر پانی کے گیلن لوڈ کررہا ہے۔


کوئٹہ: سبزل روڈ پر افغان مہاجری پانی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے ملازمین کے ضلعی صدر امیر محمد کاکڑ ، جنرل سیکرٹری احسان ظہیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گولی مار چوک پر ایک شخص دوکان کے باہر گھروں میں استعمال ہونیوالے سریوں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: سبزل روڈ پر ایک شخص ہاتھ ریڑھی کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد ایک شخص اپنے سٹال میں پانی ٹھنڈاکرنے کے لیے مٹی سے بنائے گئے مٹکے کلی ابراہیم زئی میں فروخت کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیئرمین سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور پرنسپلز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق رورل سپورٹ پروگرام کے ملازمین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان صنعتی شعبے میں پاور پلانٹس کے لیے سستے ایندھن کے استعمال بارے ماہرین کی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو لاہور کالج برائے خواتین میں ” امن کے لیے فرقہ واریت کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کا فروغ “ کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام لیول ون کوچنگ کورس میں شریک کھلاڑیوں کا صدر فوزی خواجہ، ہیڈ کوچ شکیل احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصاف کے یکم مئی کے جلسے کے چیف کوآرڈینیٹر عبدالعلیم خان چیئرنگ کراس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ سلمان شاہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف رحیم یار خان انڈسٹریل اسٹیٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف خواجہ غلام فرید انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی رحیم یار خان کے دورہ کے موقع پر طلباء سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جی پی اے کے زیر اہتمام رحیم شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک افغان کار آمد گتے اور ردی سائیکل پر لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک افعان اپنے بچوں کے ہمراہ گدھا ریڑھی پر بیٹھے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک کسان کندم کی فصل کاٹ رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک کسان کندم کی فصل کاٹ رہا ہے۔


لاہور: گزشتہ روز نالے میں گر کر ہلاک ہونیوالی ناصر پارک کھوکھر ٹاؤن کی رہائشی اڑھائی سالہ نور فاطمہ کا سفر آخرت۔


لاہور: مقامی پارک کے تالاب میں بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔


لاہور: ایک کاریگر لکڑی کے تیار کیے گئے کیبن کو رنگ و روغن کر رہا ہے۔


لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش گدھا ریڑھے پر ائیر کولر کی باڈیاں رکھے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: کینال روڈ سے کاٹے گئے درخت ٹرالے پر رکھے جا رہے ہیں۔