بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-29)

بھارتی ”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے،اس کا سہرہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز کو جاتا ہے،پریس کانفرنس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ایک ویڈیو بھی دکھائی گئی جس میں کل بھوشن یادیو نے پاکستان مخالف اپنی تمام کاروائیوں اور بھارتی نیوی کاحاضر سروس آفیسر ہونے سمیت ”را“ کیلئے کام کرنے کا بھی اعتراف کیا،کل بھوشن کوبھارت میں ”را“ کا جوائنٹ چیف سیکرٹری گائیڈ کررہا تھا،بھارتی ”را“ ایجنٹ کے خلاف پاکستانی قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی،دہشتگردوں کے سلیپر سیلز جہاں بھی ہونگے آپریشن کیا جائیگا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ۔۔پاکستان میں ضرب عضب آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا جارہا ہے۔سول اور سرکاری انٹیلی جنس کی معلومات کی روشنی میں ملزمان کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشیدکی ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

ترجمان پاک فوج عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے،اس کا سہرہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اورایجنسیز کو جاتا ہے۔انہوں نے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے پاکستان مخالف کاروائیوں کے اقرار کی ایک ویڈیو بھی دکھائی جس میں کل بھوشن یادیو نے پاکستان مخالف اپنی تمام کاروائیوں اور بھارتی نیوی کاحاضر سروس آفیسر ہونے سمیت را کیلئے کام کرنے کا بھی اقرار کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہور سینٹر میں ڈراموں کی ریکارڈنگ کا عمل شروع :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 14:48:48

بالی ووڈ‘ عامر نے فلم دنگل میں استعمال کئے جانے والے کپڑے نیلام کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:23:57

خوبصورتی اور صلاحیت قدرت کا عطیہ ہے‘ اداکارہ صوبیہ خان :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:23:55

مٹھی بھر برے عناصر کیوجہ سے کسی شعبے پر مخصوص چھاپ نہیں لگنی چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:22:27

کرپشن کے ناسور کی وجہ سے معاملات نہج پر پہنچ چکے ہیں‘عارف لوہار :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:22:26

سوشل میڈیا ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگوں کیلئے بڑاپلیٹ فارم ہے ‘ نعمان اعجاز :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:22:24

دوسروں میں خامیاں تلاش کرنے کی بجائے خود احتسابی کی قائل ہوں ‘ہما علی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:14:30

میں کسی کے لئے برا نہیں سوچتی بلکہ سب کیلئے دعا گوہوں‘لیلیٰ :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:14:29

اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ دو اپریل کو کمرشل شوٹ کے لئے اٹلی روانہ ہوں گی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:50:00

اداکارہ چاہت چوہدری نے نئی گاڑی خرید لی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:50:00

اداکارہ ثناء نے فلم ” اڑن چھو “ میں اداکاری کے لئے اپنا وزن 8پونڈ کم کر لیا :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:49:59

اداکارہ صائمہ خان نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:46:31

فریحہ پرویز کے شوہر نعمان جاوید کی خود کشی کی کوشش ناکام ، ڈاکٹروں نے معدہ صاف کر کے زہریلا مواد نکال دیا نعمان جاوید کا اپنی اہلیہ سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا ،فریحہ پرویز مبینہ طور پر نعمان جاوید کو ذہنی ٹارچر بھی دیتی رہیں ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:46:30

اداکارہ سونیا چوہدری نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:44:47

عمران خان سے تعلق اور دوستی پرانی ہے ، پی ٹی آئی میں آنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:44:46

بیٹ مین ورسز سپرمین نے 169 ملین ڈالر سے زیادہ کی کمائی کرلی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:44:45

ویرات کوہلی انوشکا سے متعلق نازیبا الفاظ کہنے والوں پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:42:10

قندیل بلوچ کے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے یہاں بہت زیادہ دلبرداشتہ ہو چکی ہوں، بھارت والو مجھے اپنے ملک کی شہریت دے دو‘قندیل بلوچ :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:42:09

گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہرٹریفک حادثے میں شدید زخمی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:42:07

مشہور ٹی وی سیریز”گیم آف تھرونز“کے چھٹے سیزن کانیا پرومو جاری :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:01:35

علی ظفرنے اپنے نئے البم کی موسیقی پر کام مکمل کر لیا :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:00:18

شفقت امانت اورامیتابھ کو معاف کردینا چاہیے،ٹینا ثانی :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:00:17

فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی پیشکش پر بے حد پرجوش ہوں‘جلدلاس اینجلس روانہ ہوں گی‘اداکارہ :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 12:00:15

فوجی رومانس کی داستان’ ڈیسنڈینٹس آف دا سن‘ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 11:48:44

ایکشن سے بھرپور فلم’وار کرافٹ‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 29/03/2016 - 11:48:43


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ ڈالفن فورس کے پہلے دربار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کے موقع پر ایک خاتون دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی خاتون کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ کے تحت منعقدہ دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ کے تحت منعقدہ دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


سمبڑیال: مکان پر ناجائز قبصہ کرنیوالے پولیس اہلکار کے خلاف متاثرہ خاتون باپ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ملکیتی مکان کی رجسٹری دکھاتے ہوئے۔


لاہور: مال روڈ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں ہونیوالی دہشتگردی کے خلاف ریلی گزر رہی ہے۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واپسی کے موقع پر اپنی گاڑی میں موبائل فون کے میسج پڑھ رہے ہیں۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما سہیل ملک پولیس کے ہاتھوں تشدد کے بعد باہر آ رہے ہیں۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کی جانب سے ایم پی اے فائزہ ملک کو اندر جانے سے روکا جا رہا ہے۔


لاہور: جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری باہر آ رہے ہیں۔


سمبڑیال: ٹی ایم اے کی جانب سے مختلف مقامات پر گرائی جانیوالی اور سیل کی گئی خطرناک عمارتیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد سکیورٹی اہلکار کرائم سین پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد جھیل میں کشتی رانی ہوتی تھی، اب ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہے۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


سرگودھا: سانحہ گلشن اقبال پارک کے شہداء کی یاد میں پاکستان مینارٹیز الائنس کے زیر اہتمام شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد شہری پارک کے باہر کھڑے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی ایم ایس ایف کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے خلاف مسیحی برادری پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف وکلاء فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف وکلاء فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور مختلف بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر آرڈیننس کی چیکنگ کے دوران ضلعی انتظامیہ اور بھٹہ مالکان سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری اور پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد بھی موجود ہیں۔


سرگودھا: ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام سانحہ لاہور کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے گورنر ہاؤس میں قرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی اور دیگر ریلوے اسٹیشن کے سامنے سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ایکسپو سینٹر میں دو روزہ قومی ہنر میلہ کا افتتاح کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ، محمود غزنوی اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار ذلفی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں الائیڈ سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سیاحت رانا مشہود احمد خاں ریجنل ٹور ازم ورکشاپ کے اختتام پر مالدیپ کی خاتون نمائندہ کو یادگاری سووینیئر پیش کر رہ ہیں، سیکرٹری سیاحت ہمایوں مظہر شیخ بھی موجود ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں پودا لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سید طالب حسین حمدانی اعزازی ایڈوائزر ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال میں طالبات اشیاء دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال سے طالبات سبزیاں اٹھائے سیلفی بنا رہی ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال سے طالبات سبزیاں اور پھل دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، چاہ سلطان میں غیر قانونی گاڑیوں کا سامان فروخت کے لیے گلیوں میں رکھا گیا ہے جس سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، چاہ سلطان میں غیر قانونی گاڑیوں کا سامان فروخت کے لیے گلیوں میں رکھا گیا ہے جس سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین ماں اوربچے کی صحت سے متعلق علاقائی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔