بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-13)

سابق سٹی ناظم کراچی مصطفٰی کمال کا اپریل کے دوسرے ہفتے میں جناح گراؤنڈ پر جلسہ کرنے کا اعلان، کراچی کے بعد لاہور،پشاور،گلگت بلتستان،آزادکشمیر سمیت ملک بھر کے ہر ہرگاؤں میں جائیں گے،ایف آئی اے کی طرف سے منی لانڈرنگ اور”را“ کی فنڈنگ کے کیسیز میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے،ایم کیو ایم نے پہلی مرتبہ قیدی کارکنوں کو اپنا کہا،ایم کیو ایم کا رکن ماں کے پیٹ سے دہشتگرد اور”را“ کے ایجنٹ پیدانہیں ہوئے،جس طرح بلوچستان میں فوج سے لڑنے والوں کو پہاڑوں سے اتار کرباعزت شہری بنایا گیا اس طرح ایم کیو ایم کارکنان کو بھی واپسی کا راستہ دیا جانا چاہیئے ، انیس قائم خانی کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ کے باہر پریس کانفرنس

سابق سٹی ناظم کراچی مصطفٰی کمال نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں جناح گراؤنڈ پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے بعد لاہور،پشاور،گلگت بلتستان،آزادکشمیر سمیت ملک بھر کے ہر ہرگاؤں میں جائیں گے،ایف آئی اے کی طرف سے منی لانڈرنگ اور”را“ کی فنڈنگ کے کیسیز میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے،ایم کیو ایم نے پہلی مرتبہ قیدی کارکنوں کو اپنا کہا،ایم کیو ایم کا رکن ماں کے پیٹ سے دہشتگرد اور”را“ کے ایجنٹ پیدانہیں ہوئے،جس طرح بلوچستان میں فوج سے لڑنے والوں کو پہاڑوں سے اتار کرباعزت شہری بنایا گیا اس طرح ایم کیو ایم کارکنان کو بھی واپسی کا راستہ دیا جانا چاہیئے۔وہ اتوار کو انیس قائم خانی کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

علی عظمت22مارچ کویتیم بچوں کیلئے سویت ہومزمیں پرفارم کرینگے:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 16:13:28

"کپوراینڈ سنز" کی وجہ سے "پی کے" کو مسترد کیا، فواد خان:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:18

فلم”جوانی پھرنہیں آنی 2 “سے قبل ہمایوں کی ایک اور فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:16

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ریسلر بن گئیں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:48:15

بھا رتی اداکا ر عمران ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:45:57

اظہر الدین نے عمران ہاشمی کو سب راز بتا دیئے:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 15:45:56

بھارتی اداکارہ عرشی خان نے کرکٹ مداحوں سے آفریدی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کردی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:46:31

ہالی وڈ فلم فرینڈ ریکوئسٹ کا پہلا ٹریلر جاری‘فلم 22 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:33

لنڈسے لوہان نے اداکاری کو خیر باد کہہ کر گھر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:33

بگ بی کا نقاب لگا کر دہلی کی سڑکوں پر مٹر گشت… ”نقاب پوش“ امیتابھ بچن کو کوئی پہچان ہی نہ سکا:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:36:32

دیپکا پڈکون حیرت انگیز صلاحیتوں کی مالک اداکارہ ہے ‘ روبی روز:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:34:40

کسٹم والوں نے میرا گٹار خراب کر دیا ‘ بریان ایڈمز کی شکایت:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:34:40

کوئٹہ میں انٹرنیشنل 60 سیکنڈ فلم فیسٹول کا انعقاد:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:34:40

شاہ رخ خان کے ”فین “رنویر سنگھ بے ہوش ہوگئے:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:31:56

والدین کی ”ان چاہی “اولاد ہوں ‘ کنگنا رناوت:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:31:55

بڑی تیزی کے ساتھ گلوکاری کے شعبے میں نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں ‘سائرہ ارشد:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:31:55

اسٹیج ڈرامے میں جدت کی ضرورت ہے ‘اداکارہ شیزا بٹ:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:28:53

حکومت نے فلم انڈسٹری کو لاوارث اور یتیم چھوڑ دیا ہے ‘ ماہ نور:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:28:53

رقص میری پہچان ہے چھوڑنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘ گل نا ز:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 13:28:52

حسد کینسر سے زیادہ خطرناک بیماری ہے ،حیرت ہے لوگ خوشی سے اپنے ساتھ لگاتے ہیں‘ لیلیٰ شوبز انڈسٹری میں ایسے لوگوں کی اکثریت ہے جو کسی کی ترقی پر خو ش نہیں ہوتے ‘ اداکارہ کی انٹر ویو میں گفتگو:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:14:20

ٹیکس جمع کرنے والے اداروں نے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسروں کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کی منصوبہ بندی کر لی‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:14:20

اپنے کسی بھی نئے پراجیکٹ میں پرستاروں کی پسند کو مد نظر رکھتی ہوں‘ سائرہ نسیم آئی سی یو میں پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہورہی ہیں ،گلوکاروں کیلئے بھی کام کے مواقع پیدا ہونگے:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:12:35

پاکستان بارے شدت پسند رویے سے جمہوریت کے چمپئن بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا ‘ شفقت چیمہ بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو میگا ایونٹ میں شرکت سے روکنے کیلئے ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:12:34

خود کو اسٹیج کیلئے لازم و ملزوم نہیں سمجھتا ،شائقین کا مجھ پر اعتماد ہی میری کامیابی ہے‘ ناصر چنیوٹی نئے فنکاروں کو موقع ملنا چاہیے ،ہر ممکن کوشش ہوتی ہے نئے آنے والوں کی رہنمائی کروں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:12:32

بالی وڈ فلم ”کپتان“ 6مئی کو ریلیز کی جائے گی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:04:17

اینی میٹڈ فلم ”آئیس ایج کولیڑن “22 جولائی کو ریلیز کی جائے گی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 12:04:17

سلمان خان کی صلح کی کوششیں ناکام‘ملائکہ کا ارباز سے طلاق لینے کا فیصلہ ملائکہ نے اختلافات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اختلافات نے شدت اختیارکرلی:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:15:12

سلمان خان اور سنجے دت کی دوستی کی مثال قصہ پارینہ بن گئی دونوں اداکار اب پہلے کی طرح دوست نہیں رہے اور دونوں کے درمیان کافی زیادہ اختلافات آچکے ہیں شاہ رخ خان تک سنجے دت سے ان کی رہائی کے بعد ملاقات کرنے پہنچے سلمان خان کا نہ جانا کچھ دال میں کالا لگتا ہے:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:14:31

نوجوان نسل میں مقبول شریا گھوشال نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں بنگالی، گجراتی، کاناڈا، مراٹھی، تامل اور تیلگو زبان میں گانے گا کر شریا نے ہر دل کو مسحور کیا لاتعداد بالی ووڈ فلموں میں گنگنانے والی شریا کئی ایوارڈز اپنی گیلری میں سجائے بیٹھی ہیں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:14:30

فلم”سلطان“ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ کے دوران اپنا کندھا زخمی کروا بیٹھی اداکارہ کے زخمی ہونے کے باعث فلم کی شوٹنگ میں روک دی گئی‘ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:14:28

شاہدکپور فلم انڈسٹری کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 8ملین سے بھی تجاوز کر گئی ‘شاہدکپور نے چاہنے والوں کاشکریہ ادا کیا:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:10:34

رانا داگو بتی صرف دوست ہیں رومانس کی خبریں من گھڑت ہیں‘اادکارہ شریاسارن:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:10:33

فلم”سلام محبت“ میں کام کرکے بہت مزہ آیا ‘اداکارہ دیامرزا بھارت اور ایران کے اشتراک سے بننے والی اس فلم میں کام کا تجربہ بہت منفرد ثابت ہوا :

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:10:32

میں 15 سال کا تھا جب کرینہ نے پہلی فلم کی‘ارجن کپور فلم”کی اینڈ کا“ میں ارجن کپور ایک گھریلو شوہر ‘ کرینہ ایک بزنس ویمن کے روپ میں نظر آئیں گی 35 سالہ کرینہ کپور اور 30 سالہ ارجن کپور اپنی آنے والی فلم ’کی اینڈ کا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:08:49

کھیل کو کھیل کی حد تک لینا چاہیے ، جنگ نہیں سمجھنا چاہئے‘ رضا مراد بھارت میں پاکستانی ڈرامے بے حد مقبول ہیں، موقع ملا تو پاکستانی فلموں میں ضرور کام کرونگا‘ میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:08:49

فلم ”چھپن چھپائی“ میں کام کرکے لطف اندوز ہورہی ہوں‘نیلم منیر فلم پروجیکٹ کے حوالے سے آیندہ ہفتہ ایک اور سرپرائز دوں ‘آخری سانس تک سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے فلم ”چھپن چھپائی“ ڈبیو فلم کو ہر لحاظ سے یادگار بنانے کے لیے اپنے کردار پر بھرپور محنت کر رہی ہوں‘انٹرویو:

وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:08:48