بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-09)

آئی سی سی کا پاک بھارت میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل کرنیکا اعلان

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاک بھارت مقابلے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم نے19مارچ کو شیڈول ایونٹ کا سب سے بڑے ٹاکرے کو دھرم شالا سے کولکتہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے ، سکیورٹی پلان پر مکمل عملدر آمد ہوگا ، بی سی سی آئی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سکیورٹی کی فراہمی یقینی بنائے گی ،وینیو تبدیل کرنے پر کوئی مایوسی نہیں ہے۔ ڈیو ررچرڈسن کا مزید کہنا تھا کہ شائقین کو ان کے ٹکٹ ریفنڈکر دیا جائے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی اپنے اس فیصلے سے آگا ہ کردیا ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فواد خان عالیہ بھٹ کی ”پابندی وقت “ پر حیران :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:34:36

آجکل کی فلموں میں میرے لئے کوئی کردار نہیں ہے ‘ فریدہ جلال :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:34:34

کرشمہ کپور کی طلاق کے مقدمے میں سپریم کورٹ پیشی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:30:48

سپر ماڈل نومی کیمبل بچوں کی خواہشمند :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:30:43

سیف علی خان کو چھوڑ کر ارجن کپور سے شادی کر لوں گی ‘ کرینہ کپور :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:27:42

شاہ رخ خان نے ”فین“کو ٹویٹر پر ملازمت کی پیشکش کر دی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:20:36

خواتین کا عالمی دن منانے کی بجائے اچھے انسانوں کا دن مناناچاہیے،سنی لیون :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:20:34

ممبئی‘مادھوری نے متعارف کرائے زیورات کے نفیس شاہکار :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:17:54

جہاں چار یار مل جائیں وہیں رات ہو گلزار…شاہ رخ نے خواجہ سراوٴں کے ساتھ خوب محفل جمائی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:17:53

سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی‘عالیہ بھٹ :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:17:52

صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:14:39

نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے‘ماڈل صبا قمر :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:14:38

فنکار کسی بھی ملک کو قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ، فن اور فنکار کو سرحدوں کے اندر قید نہیں کیاجاسکتا‘ گلوکار علی ظفر :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:14:36

امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے‘فلم سٹار میگھا :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:01:16

59سال سے شوبز کی دنیا میں کام کرر ہی ہوں‘ بہار بیگم :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:01:15

پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حالات تو اچھے نہیں‘اداکارہ خوشبو :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:01:14

اداکارہ ریشم استانی بن گئی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:30:38

اداکار صائم علی کی ڈرامہ سیریل ” ہیر “ منفرد موضوع کے باعث ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:30:38

این جی او بنانے کا بنیادی مقصد غریب اور نادار افراد کی مدد کرنا ہے ‘ مہرین سید :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:30:37

عوام کو گھٹن زدہ ماحول سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے ‘ سارا رضا خان :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:28:48

سلیم البیلا اور آغا ماجد نے ٹی وی مصروفیات کے باعث تھیٹر کو عارضی طور پر خیر آباد کہہ دیا :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:28:47

میری فنی زندگی کی دوسری فلم ” یلغار “ کا 75فیصد کام مکمل ہو چکا ‘ عظمیٰ خان :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:28:47

اداکارہ صائمہ خان کی تھیٹر پر واپسی پھر التواء کا شکار ہو گئی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:25:51

عالیہ بھٹ بنگالی سمیت علاقائی فلموں میں کام کرنے کی خواہاں :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:25:50

سلمان بالی وڈ میں کچھ کردکھانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مسیحا سے کم نہیں ،ہمیش ریشمیا :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:25:50

”بیٹل آف بیٹورا“میں کام سے انکار نہیں کیا،فواد خان :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:24:16

ایما واٹسن کی ہالی وڈ میں مرد اور خواتین اداکاروں کے لئے مساوی معاوضے کی حمایت :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:24:15

خواتین سے متعلقہ مسائل کو مثبت طور پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،ثمینہ پیرزادہ :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:24:14

ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کی کرسی نیلام کی جائے گی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:02:32

مشکلات تب آتی ہیں جب آپ غیر حقیقی توقعات رکھیں،فواد خان :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 11:45:18

سنی دیول منجھا ہوا اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار بھی ہے،ہیما مالنی :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 11:45:17

کاش میں عورت ہوتا،شاہ رخ نے ا نوکھی خواہش کا اظہار کر دیا :

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 11:45:16


لاہور: ملائشیاء کے وفد کے دورہ لاہور چیمبر کے موقع پر ملائشین وزیر اور ہائی کمشنر، سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش سڑک کے کنارے موٹر سائیکل کے ٹائر کو پنکچر لگا رہا ہے۔


لاہور: ایک چیل درخت پر بنائے گئے اپنے گھونسلے پر بیٹھ رہی ہے۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار مرکزی دروازے پر کھڑے ہیں۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر ایلیٹ فورس کی خواتین اہلکار مرکزی دروازے کے باہر گاڑی میں بیٹھی ہیں۔


لاہور: دیپالپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد رہائشگاہ آمد سے قبل کا منظر۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو ائیر پورٹ سے لانے والی گاڑی رہائشگاہ کے اندر داخل ہو رہی ہے۔


لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات خالد کھرل اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


نئی دہلی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کوالیفائیڈ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش اور ہالینڈ کے مابین میچ کے دوران بنگالی شہری کا منفرد انداز۔


اسلام آباد: انتظامیہ کی نا اہلی اسلام آباد کے علاقہ پنڈوریاں میں قائم نالہ لئی پل پر حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں جبکہ سکول کی بچیاں خطرناک انداز سے گزر رہی ہیں۔


اسلام آباد: انتظامیہ کی نا اہلی اسلام آباد کے علاقہ پنڈوریاں میں قائم نالہ لئی پل پر حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں جبکہ سکول کی بچیاں خطرناک انداز سے گزر رہی ہیں۔


اسلام آباد: انتظامیہ کی نا اہلی اسلام آباد کے علاقہ پنڈوریاں میں قائم نالہ لئی پل پر حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں جبکہ سکول کی بچیاں خطرناک انداز سے گزر رہی ہیں۔


اسلام آباد: ایکسپریس وئے پر بنائے گئے پل سے موٹر سائیکل خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ بچے نالہ لئی کے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خا ن ، ارجنٹائن کے سفیر روڈ ولفو جے مارٹن سراوی کو پنجاب اسمبلی آمد پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ارجنٹائن کے سفیر روڈ ولفو جے مارٹن سراوی ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نیشنل مینجمنٹ لاہور کے 104ویں کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سید اعجاز حسین شاہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے چیئرمین پی ایس سی جسٹس (ر) خواجہ شہاد کی قیادت میں کمیشن کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک پولیس کی گاڑیوں میں رکھے جانیوالے فرسٹ ایڈ باکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر اپنے خاندان کے ہمراہ۔


لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر اپنی والدہ کے ہمراہ۔


لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر کی والدہ بیٹے کے چہرے کو دونوں ہاتھوں میں لے کر حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں۔


کوئٹہ: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری شہباز تاثیر کی کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل لی گئی تصویر۔


کوئٹہ: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری شہباز تاثیر کی کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل لی گئی تصویر۔


شہباز تاثیر کی رہائی کے بعد لی گئی تصاویر۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد بازیاب کروا لیا گیا ہے۔


شہباز تاثیر کی رہائی کے بعد لی گئی تصاویر۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد بازیاب کروا لیا گیا ہے۔