بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-02)

آرمی چیف کا تاجکستان سے واپسی پر کابل میں مختصر قیام ، افغان صدر اور امریکی عسکری قیادت سے ملاقاتیں،پاک فوج افغانستان میں امن واستحکام کیلئے بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔جنرل راحیل شریف ۔۔افغان قیادت کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف ، خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستانی فوج کا کردار قابل تحسین ہے۔اشرف غنی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تاجکستان سے وطن واپسی پر کابل میں مختصر قیام کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ملاقات میں بارڈر مینجمنٹ اور خطے کی مجوعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، آرمی چیف نے شوال میں آپریشن ضرب عضب کے شروع کیے گئے آخری مرحلے سے متعلق بھی آگاہ کیا۔علاوہ ازیں ملاقات میں شوال آپریشن میں دہشت گردوں کے سرحد پار فرار ہونے کی کوششوں پر نظر رکھنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا، کابل میں اپنے قیام کے دوران آرمی چیف نے امریکی فوجی قیادت کی تبدیلی کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے امریکی فوجی حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فاطمہ ثریا بجیا صحیح معنوں میں ہم سب کی بجیا تھیں جن سے کوئی بھی شخص چاہے ان کا جاننے والا ہو یا اجنبی کسی بھی وقت کوئی بھی بات کرسکتا تھا، گورنر سندھ بجیا مشرقی تہذیب کی نمائندہ تھیں، جو ان سے صرف ایک بار مل لیتا تھا وہ ہمیشہ کے لئے ان کا گرویدہ ہوجاتا تھا ان کی شخصیت سادگی کا پیکر تھی، ڈاکٹر عشرت العباد خان :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 22:31:33

آزاد تھیٹر کا الحمرا آرٹس کونسل میں ’’دو دونی چار‘‘ ڈرامہ پیش :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 19:04:28

کلچر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں یوم آزادی موسیقی کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 16:51:32

بالی و وڈ اداکار شاہ رخ خان کے سسر چل بسے :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 13:28:58

کینے ویسٹ نے اپنے گانوں کی نئی البم کا نام ”ٹربو گرافکس 16“ رکھ دیا :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:40:41

اکشے کمار نے فلم”میگنم اوپس 2.0“کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:40:41

فرحان اختر کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری سے دوستی بڑھ گئی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:39:14

فلم ”فین “میں ان کا کردار ”بازی گر“اور”ڈر“سے مختلف ہے، شاہ رخ خان :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:39:13

کترینہ کیف کا فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:39:12

نئی پنجابی فلم ” ماہی وے “ کی نمائش اپریل کے پہلے ہفتے میں ہو گی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:34:59

سید نور دوبارہ فلمیں بنانے کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:34:59

فلم ’ یہ امن“ کے حقوق مجھے حاصل ہوئے تو میں ” یہ امن ٹو“ بناؤں گا،معمر را نا :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:33:47

ٹی وی نئے فنکاروں کے لئے بہترین درسگاہ ہے ،وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جن کو سیکھنے کا شوق ہو ‘ ذوالقرنین حیدر :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:33:46

جو دلی سکون بزرگان دین کا کلام پیش کر کے آتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ‘ حنا نصر اللہ :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:33:45

کسی پنجابی فلم میں اداکاری کی خواہش ہے مگر افسوس اب پنجابی فلموں کا سنہری دور کبھی واپس نہیں آسکتا ‘ نرما :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:29:33

پشتو فلموں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ‘ سدرہ نور :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:29:32

جو جتنی زیادہ محنت اور لگن سے کام کریگا اس کو اتنا زیادہ نام اور مقام حاصل ہو گا‘ سنہری خان :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:29:31

(ن) لیگ کلچرل ونگ کی زیر اہتمام دوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں شرمین عبید چنائے کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:27:35

معروف قوال بدر میانداد کی نویں برسی منائی گئی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 12:27:34

سدھارتھ نے میرے ساتھ بچوں جیسا برتاوٴ کیا‘عالیہ بھٹ :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:46:52

شرمین عبید نے میری فلم کا اسکرپٹ اور آئیڈیا چرایا، سید نور کا الزام :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:46:51

اب ہم بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘جاوید شیخ :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:44:21

اداکارہ پریتی زنٹا نے بوائے فرینڈ سے خفیہ شادی کرلی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:44:20

فلم انڈسٹری کے حالات تیزی سے بہتر ہورہے ہیں،اداکارہ ثروت گیلانی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:44:19

پرینیتی چوپڑا کے فوٹو شوٹ نے ہر طرف دھوم مچا دی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:40:43

اداکارمعمررانا نے سید نور کی فلم سائن کرلی :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:40:42

برطانوی گروپ کا 25مارچ کو ہوانا میں مفت شو کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 11:40:41


لاہور: معروف قانون دان ایس ایم ظفر منہاج القران سیکرٹریٹ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد ، خرم نواز گنڈا پور، اعجاز احمد چوہدری سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: سکھ سنگت پاکستان کے زیر اہتمام سکھ اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: کنگن پورہ کے رہائشی معذور بچی کے ساتھ گینگ ریپ کے بااثر ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کی جنرل سیکرٹری سیدہ غلام فاطمہ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر خواجہ احمد حسان سول ڈیفنس کی طرف سے فائر سیفٹی ، سیکیورٹی اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی طرف سے لگائی گئی نمائش کا معائنہ کر رہے ہیں، کرنل (ر) مبشر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان اور خواجہ احمد حسان سول ڈیفنس یوم دفاع کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں، کرنل (ر) مبشر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد ، ایس ایم ظفر سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے کارکن راوی روڈ پر تحفظ خواتین بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرٹس کونسل میں مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرٹس کونسل میں مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: واپڈا اہلکار برقی لائنوں کی مرمت میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ڈھولچی کام کے انتظار میں مری روڈ کنارے بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: پاکستان ہندو و سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے سیکرٹری جنرل رنگی رام کے چچا خیراتی لال کی مرنے کے بعد چتا جلائی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: پاکستان ہندو و سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے سیکرٹری جنرل رنگی رام کے چچا خیراتی لال کی مرنے کے بعد چتا جلائی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: پاکستان ہندو و سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے سیکرٹری جنرل رنگی رام کے چچا خیراتی لال کی مرنے کے بعد آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: پاکستان ہندو و سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے سیکرٹری جنرل رنگی رام کے چچا خیراتی لال کی مرنے کے بعد آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں میلہ میں خواتین ایک سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: ڈی جی ہیلتھ آفس میں ہونیوالے ایپکا کے انتخابات میں کارکن ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پرچی بنوا رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں میلہ میں ایک کمہار مٹی کے برتن تیار کر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈیوٹی پر تعینات پولیس سمٹ مینار کے احاطہ میں خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے میں شریک ایک سکھ نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء میں جاری پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر بلوچ طلبہ روایتی پگڑیاں پہنے ہاتھ اٹھائے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور اور ان کی اہلیہ پروین سرور کا مقامی سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں پوزیشن ہولڈر بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب سے خواجہ احمد حسان خطاب کر رہے ہیں، جبکہ چوہدری ابو حریرہ ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کی حلف برداری کی تقریب میں خواجہ احمد حسان عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں جبکہ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور اور ان کی اہلیہ پروین سرور مقامی سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں بچے کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز کے سلسلے میں مردان ڈویژن میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کا آفیشل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آل پاکستان انٹر یونیوسٹی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شریک ایک کھلاڑی ہائی جمپ لگاتے ہوئے۔


پشاور: آل پاکستان انٹر یونیوسٹی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شریک ایتھلیٹس میڈیا کے لیے پوز دیتے ہوئے۔


پشاور: آل پاکستان انٹر یونیوسٹی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے موقع پر ایتھلیٹ 800میٹر دوڑ میں شریک ہیں۔


پشاور: آل پاکستان انٹر یونیوسٹی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے موقع پر ایتھلیٹ 800میٹر دوڑ میں شریک ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کاریگر روم کولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔


لاہور: وحدت روڈ پر دیوار مہربانی پر ایک شہری ضرورت زندگی کی اشیاء رکھ رہا ہے۔


لاہور: وحدت روڈ پر دیوار مہربانی پر ایک شہری ضرورت زندگی کی اشیاء رکھ رہا ہے۔


لاہور: سکھ سنگت اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سکھ سنگت اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سکھ سنگت اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر بلوچ طلبہ روایتی پگڑیاں پہنے ہاتھ اٹھائے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: کالج آف بزنس سائنسز (LCBS)کھراپل جلو کے ایگزامینیشن ہال میں طالبات میٹرک کا سالانہ امتحانی پیپر 2016دے رہی ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کاریگر روم کولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔