بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-01)

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے11پیسے کمی کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیپرا حکام

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4روپے11پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ۔ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ ماہانہ تین سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر اس کمی کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ کے الیکٹرک صارفین بھی بجلی کی قیمت میں اس کمی سے مستفید نہیں ہوں گے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 02/03/2016 - 00:46:14

ہدایتکار سید نور نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے پر اپنی فلم سے کلپ اور کہانی چوری کرنے کا الزام عائد کردیا شرمین عبید چنائے نے میری فلم پرائس آف آنر کی نقل کی ،فلم کا موضوع اور نام بھی چوری کیا‘سید نور کی پریس کانفرنس شرمین عبید چنائے نے اپنی ڈاکو مینٹری کے ذریعے دنیا کو پاکستان کا منفی چہرہ دکھایا ہے‘ اداکار معمر رانا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 21:18:14

چینی فلم انڈسٹری نے گزشتہ ماہ 6.87ارب یوآن کے کاروبار کے ساتھ شمالی امریکہ کی فلمی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 20:57:26

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے شرمین عبید چنائی کو دوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 17:47:57

پریتی زنٹا نے جین گڈ اینف سے شادی رچا لی،اپریل میں ممبئی میں شاندار دعوت دینے کا پروگرام :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 17:37:19

اپنی اہلیہ کی وجہ سے سیاست میں نہیں آیا، سیلویسٹر سٹیلون :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:19:11

ریان کوگلر کی فلم بلیک پینتھر 2018 میں ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:19:10

سلمان خان نے خود کو شاہ رخ خان کا مداح قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:19:09

آسکر ایوارڈز ‘ بدترین کارکردگی کے پانچ ایوارڈ ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کے نام :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:11:57

ڈیموکریٹک جمہوریہ چیک سلواکیہ کی سابق ملکہ حسن نے اسلام قبول کر لیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:11:57

لیجنڈری اداکار سعید جعفری کو آسکر میں خراج تحسین پیش کیا گیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:04:07

لیونارڈو ڈی کیپریو کی فتح ،فرت جذبات سے کیٹ ونسلٹ کی آنکھیں بھر آئیں :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:04:06

علی گڑھ میں ”علی گڑھ “ پر نمائش کے دوسرے روز پابندی عائد :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:04:05

ملائیکہ بے حد عزیز ہے ، کسی قیمت پر کھونا نہیں چاہتا ‘ ارباز خان :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:43:21

غیر مناسب رویہ اختیار کرنے پرخاتون نے شاہ رخ خان کے چہرے پر تھپڑ رسید کر دیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:43:20

آسکر تقریب ‘ سیاہ فام کرس راک نے تقریب کو وائٹ پیپلزچوائس ایوارڈ کہہ کر شو کا آغاز کیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:43:19

کمال احمد رضوی مرحوم کاڈرامہ 4 مارچ سے پیش ہو گا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:37:13

ہمارے ڈرامہ نگار اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہے ہیں‘ شگفتہ اعجاز :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:37:12

ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر انڈسٹری میں مقابلے کا رحجان نے جنم لیا ‘ معمر رانا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:37:11

ڈھول بجانا ان کا شوق ہی نہیں جنون بھی ہے اور اس جنون کو لے کر وہ پوری دنیا میں جانا چاہتی ہیں‘حوریہ عصمت :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:35:00

جسٹن بیبر نے 22 ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 12:07:55

شردھا کپور کی راک آن ٹو 11 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنیگی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 12:02:30

رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس 3 جون کو ریلیز ہوگی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 12:02:29

ماڈلز کی بجائے ناموراداکاراؤں کو ٹی وی کمرشلز میں ترجیح دی جانے لگی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 12:02:28

اداکارہ ثناء انٹرنیشنل برانڈ کے کمرشل شوٹ میں حصہ لینے کیلئے کل دبئی روانہ ہوں گی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:57:26

اداکارہ رائمہ خان نے گوشی خان کو بڑا ڈائریکٹر تسلیم کر لیا جب بھی کبھی ڈائریکشن کا موقع ملے گا تو گوشی خان کی رہنمائی حاصل کروں گی‘ خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:57:25

الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کے دونوں ہالوں میں کل سے نئے اسٹیج ڈرامے شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:56:00

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اینکر پرسن کے طور پر نجی ٹی وی چینل جوائن کرلیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:55:59

معروف قوال بدر میانداد کی نویں برسی کل منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:51:15

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کا بہت بڑا مداح ہوں‘ شاہ رخ خان :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:51:14

آنجہانی بھارتی اداکار راجیش کھنہ کا بنگلہ نئے مالک نے گرادیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:51:13

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بن گئی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:09

رہائی کے بعد سنجے دت شاہ رخ سے بغل گیرہوکر آبدیدہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:08

امریکی ٹی وی ناظرین میں آسکر ایوارڈز تقریب کی مقبولیت کم ہو گئی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:08

بھارت میں پاکستانی ڈراموں کو بہت پسند کیا جاتا ہے‘ جوہی چاولہ :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:05

شاہ رخ کی فلم ”فین“ اپریل میں ریلیز ہو گی :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:04

فلمساز ادارے نے ساشا آغا کو دونئی کمرشل فلموں میں سائن کرلیا :

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 11:03:03


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا آسٹریٹی کمیٹی کے 105ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی بارے ٹرانسپورٹ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کپنی ژانگ باؤز ونگ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اوورسیز انوسٹرز ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے الیکشن کمشنر کرنل (ر) اعجاز منہاس چیئرمین سیکرٹریٹ میں انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے اجلا سے صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل عابد ایچ کے شیروانی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پاکپتن: پیرا میڈیکل سٹاف فورٹائر منصوبہ پر عمل درآمد نہ ہونے پر ای ڈی ہیلتھ آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود شجر کاری کا افتتاح کر تے ہوئے پودا لگا رہے ہیں۔


پاکپتن: ریجنل پولیس آفیسرساہیوال ڈویژن طارق رستم چوہان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہنواز سندھیلہ کے ہمراہ سکولوں اور کالجز کی سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: ناصر باغ میں پی اچ اے کے ملازم پرانے درخت کاٹ کر ٹرالی میں لوڈ کر رہے ہیں۔


لاہور: ناصر باغ میں پی اچ اے کے ملازم پرانے درخت کاٹ کر ٹرالی میں لوڈ کر رہے ہیں۔


لاہور: مقامی پارک میں فوارے کافرش تیار کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر مال روڈ پر اولڈ کیمپس یونیورسٹی کی عقبی دیوار تعمیر کی جا رہی ہے۔


لاہور: سڑکوں کی گرین بیلٹس پر لگے نل شہریوں کے لیے ”آب زم زم“ بن گئے۔


لاہور: مقامی پارک میں فوارے کافرش تیار کیا جا رہا ہے۔


لاہور: طالبات 129ویں سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران مختلف گیموں میں حصہ لے رہی ہیں۔


لاہور: سٹوڈنٹس 129ویں سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران مختلف گیموں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: سٹوڈنٹس 129ویں سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران مختلف گیموں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: طالبات 129ویں مختلف سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ گیموں میں حصہ لے رہی ہیں۔


لاہور: سٹوڈنٹس 129ویں مختلف سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ گیموں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: ایک بھٹیارن سڑک کنارے دکان سجائے بیٹھی ہے۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود پروگرام کمیٹی کے شرکاء کو تعلیمی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: پانچ نوجوان موٹر سائیکل پر خطر ناک طریقے سے سوار ہو کر جا رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔