بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-28)

ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاک بھارت میچ کسی صورت نہیں ہونے دینگے :وزیر اعلی ہماچل پردیش

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے دھمکی دی ہے کہ وہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں دھرم شالا کے مقام پر شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ کسی صورت نہیں ہوں دیں گے ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل ہی پاک ، بھارت کرکٹ میچ خطرے میں پڑ گیا ہے کیوں ریاستی وزیر اعلی نے میچ میں رخنہ اندازی کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے ۔ ہماچل پردیش میں یوں تو کانگریس کی حکومت ہے لیکن اس کے لچھن بی جے پی والے ہوتے جارہے ہیں اور وہاں کے وزیر اعلی ویر بہادرا سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ وہ کسی صورت پاکستانی ٹیم کو اپنے صوبے میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں دھر م شالا کے مقام پر شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ بھی نہیں ہونے دیں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عالیہ بھٹ کو بچی کہنے پر سدہارت ملہوترا کے آر کے پر برہم:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:36:55

شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان سرد جنگ کا آغاز:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:36:54

لاس اینجلس میں 88 ویں آسکرز میلے کی تیاریاں مکمل:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:34:44

آسکر 2016ء … لیڈی گاگا کے نام کا اعلان امریکی نائب صدر جو بائیڈن کریں گے:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:34:43

عامر خان گلوکار کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوگر ہوں گے :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:34:42

اسٹیج ڈرامے میں جدت کی ضرورت ہے ‘ مد یحہ شہزادی:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:32:51

میں شوق اور شہرت کیلئے شوبز میں آیا ہوں ‘وقاص وکی :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:32:51

پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا‘ عدنان صدیقی :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:29:49

بدقسمتی سے پاکستان میں ٹیلنٹ لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے ‘کنزا ارباب:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:29:49

سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ‘ اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے‘ ڈاکٹر آئمہ خان :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 13:29:49

بالی ووڈ اداکارہ نے جہیز کے معاملے پر ہراساں کرنے پر شوہر اور ساس کیخلاف ایف آئی آر کروا دی،اداکارہ اور ان کے شوہر کے درمیان پہلے ہی طلاق اور بچوں کی حوالگی کے حوالے سے کیس چل رہا ہے ، ممبئی پولیس نے ایف آئی آر درج ہونے کی تصدیق کر دی:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:34:30

گلوکارہ رابی پیرزادہ کراچی میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:28:24

اداکارہ چنبیلی اپنی پشتو فلم ” جشن “ کا شو دیکھنے کیلئے 5مارچ کو پشاور کے سینما گھر جائیں گی :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:28:12

کامیڈین نسیم وکی اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنے فیصل آباد پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:28:11

لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین کیلئے اصغر ندیم سید کے نام کا انتخاب کئے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:28:11

اسٹیج ڈرامہ کی تباہی و بربادی کی ذمہ داری ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیموں پر عائد ہوتی ہے ‘ نجم زیدی اگر اسٹیج ڈرامے کی بہتری پر سنجیدگی سے توجہ نہ دی گئی تو تھیٹر کے نام پر فحاشی کے اڈے کھل جائینگے ‘ سینئر اداکار کی خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:24:29

سینئر اداکاروں نے عطاء الحق قاسمی کے چیئرمین پی ٹی وی بننے کے بعد ان سے بڑی امیدیں وابستہ کر لیں :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:24:29

بعض حلقوں کی جانب سے تحفظات بلا جواز ہیں ،اداکاراؤں نے خواتین کوتشدد سے تحفظ کے بل کو خوش آئند قرار دیدیا جو مرد خواتین پر تشدد نہیں کرتے انہیں اس بل سے ہرگز کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے ،تحفظات کا اظہار کرنیوالوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:24:29

گلوکارشجاعت علی خاں کا گیت ”رانجھنا “ لانچ ہوگیا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:37:37

اب مختلف قسم کے کردار اداکرنے کی خواہش ہے‘ کترینہ کیف :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:37:36

کرشمہ کپور نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:37:35

بالی وڈ میں اتنا کام نہیں کر پائی جتنا ان کے خاندان سے توقع تھی‘رائما سین:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:35:14

گلوکارہ ایڈل نے برٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:35:14

ایشوریا رائے واہگہ پر فلم کی شوٹنگ کریں گی:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:35:13

اداکار رضامراد کی پاکستان یاترا کی ہیٹ ٹرک کے لیے تیاریاں:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:33:11

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی پھر نئی فلم میں نظرآئے گی:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:33:11

اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:33:10