بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-18)

پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا

بھارتی ائیربیس پٹھان کوٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیس کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اس کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ آیا یہ مقدمہ ایف آئی اے میں درج کیا جائے گا یا سی ٹی ڈی میں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فلمسٹار شان شاہد اور محمد شہباز کی جوڑی نے گلزار چیمہ اور رؤف وائیں کی جوڑی کو 11 رنز سے ہراکر ٹرافی جیت لی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:11:00

فلم انڈسٹری میں نئے خون کا آنا ایک اچھی علامت ہے، ساجد حسن :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:53:51

تقریبات میں بھائیوں کا حفاظتی رویہ پریشان کردیتا ہے،سونم کپور :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:51:37

فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:51:35

لاہور جیسے تاریخی شہر کو دیکھنے کی دلی خواہش پو ری ہو گئی ،شرمیلا ٹیگور :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:51:34

عامر خان نانا پاٹیکر کی اداکاری سے متاثر :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:48:59

نیرجا کی کہانی نے دل کو چھو لیا ‘کرن جوہر :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:48:58

کانیے ویسٹ کی نئی البم نے غیر قانونی ڈاوٴن لوڈنگ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:48:57

چینی ڈرامہ اور نغمہ نگار کی آخری رسومات ، عوام کا زبردست خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:39:00

ہریتک روشن کی وجہ سے کنگنا رناوت کا فلمی کیریئر خطرے کا شکار :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:33:38

ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”ٹرپل نائن“ رواں ماہ پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:33:37

ٹیرو کارڈ ایکسپرٹ کا میرا اور ریشم کو اداکاری چھوڑ کر انگلش ٹیچر بننے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:33:36

میری توجہ صرف شوبز پر مر کوز ہے ‘میں بلاوجہ کسی کے خلاف نہیں بولتی ‘ سنہری خان :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:26:55

آج بھی پاکستان میں پنجابی فلموں کے شائقین موجود ہیں ‘ صائمہ نور :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:26:54

ہسپتال بنانے کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا ‘ فنڈز اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دے رہی ہوں‘ فلم سٹار میرا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:26:53

آئندہ ماہ2اردو فلموں میں کام کر نیکا معاہدہ کر وں گی‘ریشم :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:25:12

کرنسی سمگلنگ کیس میں ملزمہ ماڈل ایان علی کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا، سماعت 3 مارچ تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:25:11

سخاوت ناز فلم ’ زندگی ہنس کر گزارو “ میں بطور ہیرو کاسٹ :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:25:10

زارا اکبر نے دو روز تک شدید علالت کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈرامہ میں کام شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:23:17

گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خالہ کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:23:16

صائم علی نجی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں بطور مہمان ہاٹ کیک بن گئے :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:23:15

گلوکارہ عینی طاہرہ بلڈ ڈونیشن دینے والی این جی او کی ممبر بن گئیں :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:18:01

پرستار ولن کے کردار میں دیکھنا پسند کرتے ہیں اسی وجہ سے متعدد فلموں میں ہیرو کی پیشکش ٹھکرا چکا ہوں ‘ شفقت چیمہ :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:18:00

کاجل چوہدری فیصل آباد میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:17:59

ہریتک روشن نے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:16:08

جیوڈ لاء نے نئی فلم”جینئیس“کے لئے جنوبی امریکی لہجہ سیکھنا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:16:07

جیکولین فرننڈس نے گلوکاری بھی شروع کر دی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:16:07

پہلی فلم کے لئے آڈیشن دیئے 47سال گذر گئے،امیتابھ بچن :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:13:27

رتیش سدھوانی کی فلم”رئیس“ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کی خبروں کی تردید :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:13:27

بھارت میں جو ہو رہاہے اس سے خوف زدہ ہوں،اداکار انوپم کھیر :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:13:25

آغا طالش کی 18ویں برسی کل منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:00:27

پٹودی خاندان کا ایک فرد فلم نگری کا حصہ بننے جا رہا ہے سارہ سیف علی خان اور شاہد کپور کے بھائی ایشان ڈیبیو کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 11:40:01

فلم’ ’نیرجا“کل جمعہ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 11:32:36

اداکارہ شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 11:32:35

پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی اپنے ڈرامہ سیریل سے کئی مداح بنا لیے ہالی ووڈ اداکار ڈیوین جانسن کا اپنی فلم’ ’بے واچ“ میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 11:23:00

گیت نگار سمیر انجان نے بالی ووڈ کیلئے 3524 گانے لکھنے کا عالمی ریکارڈقائم کر دیا :

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 11:22:59


لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔


لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں لگائے گئے کیمپ میں طالبات خون کا عطیہ دے رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر احسن اختر ناز کی تعزیتی ریفرنس سے مظہر جعفری خطاب کر رہے ہیں، مقصود چغتائی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میو ہسپتال میں زیر علاج زخمی پولیو ورکر کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کنٹرل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: بھارتی آرٹسٹ بی این گوسوامی لاہور عجائب گھر میں تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کے منصوبے پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین وومن کاکس اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں جبکہ صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کو نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: ٹرانسپورٹ کی کے باعث مسافر بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں ۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور لوگ سنگت کے زیر اہتمام مادری زبان کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مختلف شعبہ جات میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبہ میں اعزازی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: ہیڈ کوارٹر غلنئی میں شہید ہونیوالے خاصہ دار اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


داؤد خیل: نواحی قصبہ پکی شاہمردان میں تعلیم حاصل کرنے سے محروم دو بچیاں سکول جانیوالے بچوں کو انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: شیخ انصر عزیز کو راولپنڈی کا میئر منتخب ہونے پر چوہدری بلا ل لالی سیکرٹری یوتھ ونگ پنجاب مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراک شہر سے کوڑا اٹھانے کے بعد گاڑیاں مریڑ چوک پٹرول کی لیے قطار کھڑی ہیں جس سے شہر میں مخلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی نا اہلی، مریڑ چوک شو روم مافیہ نے میٹرو بس سٹاپ پر قبضہ جما رکھا ہے جس سے شہریوں کو پیدل چلنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


بڑالی: سینئر وزیر چوہدری یاسین لنک روڈ کس گجراں بڑالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سینئر وزیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔