بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-16)

حکومت آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اپنے ہوم ورک کو مدنظر رکھ کر ہی فیصلہ کریگی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کامدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے،انہیں حکومت اور ملٹری کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ہے ،دہشت گرد تنظیمیں اپنا پروفائل بڑھانے کیلئے داعش کا نام استعمال کرتی ہیں، دہشت گرد تنظیمیں ہمارے سیکورٹی اداروں کے نشانہ پر ہیں۔پٹھانکوٹ واقعے پر دفتر خارجہ کہ طرف سے بھارتی حکام کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے دورہ کیلئے درخواست کی جائیگی۔سیف گیمز میں اپنی بیٹی کی شمولیت کیلئے اہم کردار بیٹی کے چہرے ‘ خاندان کے ذمہ داروں نے اداکیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے چیف آف آرمی کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو قبل ازوقت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کیلئے جنرل راحیل شریف کا ذاتی فیصلہ ہے،مزید تبصرہ نہیں کرسکتا،جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی10مہینے باقی ہیں انہیں حکومت اور ملٹری کی مکمل سپورٹ حاصل ہے،جب ریٹائرمنٹ کا وقت آئیگا تو حکومت آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اپنے ہوم ورک کو مدنظر رکھ کر ہی فیصلہ کریگی۔انہوں نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ہے ،دہشت گرد تنظیمیں اپنا پروفائل بڑھانے کیلئے داعش کا نام استعمال کرتی ہیں،تشویش ہے کہ ہم پاکستان میں داعش کے وجود کی بات کر کے دہشت گردوں کا پروفائل کیوں بڑھاتے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فنکار کا اصل سرمایہ اس کے پرستار ہوتے ہیں،گلوکارہ شاہدہ منی ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے اس کے مداحوں کی تعداد ان گنت ہو، جب سے شوبز میں قدم رکھا ہے خود کو اپنے پرستاروں کے درمیان ہی رکھا ہے،خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 17:44:44

فلم ”جگا جاسوس“ کی ریلیز تاخیر کا شکار:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:29:09

”صنم رے“نے پہلے تین دنوں میں 17 کروڑ سے زائد کا کاروبار کر لیا :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:29:09

”رئیس“ میں مائرہ خان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:29:08

سلمان خان جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ کنسرٹ کریں گے :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:27:21

فلم”راک آن ٹو“ کی عکسبندی آخری مراحل میں داخل :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:27:21

58ویں میوزک گریمی ایوارڈز،گلوکار کینڈرک لامار اور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے میلہ لوٹ لیا:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:27:21

فلمی صنعت کے بحران کے خا تمے و ترقی کے لئے مثبت اقداما ت کئے جا ئیں۔فلمی حلقے:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:15:49

ہالی ووڈ کی دنیا خواتین کیلئے بے حد سفاک ہے ‘ ڈکوٹا جانسن:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:06:40

کامیابیاں سمیٹتے لیونارڈو ڈی کیپریو بیفٹا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:06:40

فنی خدمات کے پیش نظر بیفٹا کا سعید جعفری کو خراج تحسین:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:05:36

آیوشمن کھرانا پرینیتی چوپڑا کے ساتھ اداکاری کیلئے بے تاب:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:05:35

بھارت پر امن ملک ہے عامر خان کا ”میک ان انڈیاویک“میں خصوصی پیغام:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:05:34

نیرجا میں پاکستان کو نامناسب انداز میں دکھانے کی کو شش نہیں کی گئی ‘شبانہ اعظمی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:03:12

ودیا بالن پرائڈ آف کیرالہ ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:03:11

رنبیر کپور نے قطرینہ کیف کو منانے کیلئے سیگریٹ نوشی ترک کر دی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:03:10

پاکستانی گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سیاست میں آنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:01:26

زین ملک نے محبت کی خاطر بالوں کو گلابی رنگ میں رنگ لیا:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:01:26

کنگنا رناوت سی آئی آئی کے سالانہ سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:01:26

ہر وقت اپنے والد کے فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہونے کا خوف رہتا ہے، سونم کپور:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:40:29

فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے فلم کا معیار بہتر ہوا، آمنہ الیاس:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:38:20

میری شدید خواہش ہے کہ میں کسی بائیو پک میں اداکاری کروں،پرینیتی چوپڑا:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:38:19

سونم کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو لوگو ں کی طرف توجہ دینا بند کر دیں،انیل کپور:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:38:18

ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پربات کرنااداکاروں کا حق ہے،پریانکاچوپڑا:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:36:38

گلوکارہ حنا فرید کی نئی البم ویلنٹائن ڈے پر بھی ریلیز نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:17:15

کراچی منتقل ہونے کے باوجود لاہور کی سرشامیں آج بھی یاد آتی ہیں‘ مدیحہ شاہ :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:17:14

ملتان میں فیشن اور میوزیکل شو کا انعقاد ،پاکستان کی معروف ماڈلز نے پرفارم کیا :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:17:13

فلم ” عشق پازیٹو “ میں شیبا بٹ اور اداکار افتخار ٹھاکر نے اپنے سین کی عکسبندی مکمل کروادی :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:15:37

گلوکار سانول کے ملی نغمے ’ ’ میرے وطن ‘ ‘ کو افتخار ٹھاکر نے اپنی فلم ” عشق سرپھرا “ میں شامل کر لیا :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:15:37

بھارتی ڈراموں کا مات دیدی اب فلموں کو مات دینے کے لئے ہر ماہ 2سے 3پاکستانی فلمیں بننی چاہیے ‘ بشریٰ انصاری :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:15:36

2016ء کے برلینالے میں شامل دو ایرانی فلموں پر پابندی کا خدشہ:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:04:31

بالی ووڈ فلم”تیرا سرور“11 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:04:08

فلم ”دی اَدر سائیڈ آف دی ڈور“4مارچ کو ریلیز ہو گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:04:07

فلم”دی جنگل بک “ 15 اپریل کو بڑے پردے کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:04:06

امریکن فلم ”ننجائر ٹرٹلز“3جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:01:37

نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم’ ’ایلی جینٹ“ کا نیا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:01:37

بالی ووڈ کامیڈی فلم ”کی اینڈ کا“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:01:36

شرمین عبید کی فلم کی 22فروری کووزیراعظم ہاوٴس میں اسکریننگ ہو گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:59:17

فلم ”کپور اینڈ سنز“18مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:59:17

فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا فلم اگلے سال 25مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:59:16

ہالی وڈ کی نئیفلم ’الیجوانٹ‘ کا ٹریلر جاری:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:48:20

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی فلم رئیس کی پہلی جھلک سامنےآ گئی:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 02:08:16

سلمان خان اور انوشکا شرما کی ویلنٹائن دے پر سامنے آنے والی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 02:08:15

کراچی میں اداکارہ امبرین خان کے گھر پر فائرنگ :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 01:26:25


لاہور: ڈیفنس کی رہائشی قرةالعین با اثر افراد کی جانب سے اپنی جائیداد پر قبضہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہے۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 68ویں انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹک چمپئن شپ مقابلے میں شریک ایک طالبہ فنشنگ لائن کی طرف بڑھ رہی ہے۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے پریس کلب کے سامنے سے گزر رہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش بچیاں اپنے والدین کا ہاتھ بٹانے کے لیے لہسن چھانٹی کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سپین کے سفیر کارلوس سیزرمورالز گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان حلقہ این اے 128میں ظہیر عباس کھوکھر کی طرف سے منعقدہ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گلبرگ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گلبرگ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اوقاف عطاء محمد مانیکا شاہین گروپ یونین محکمہ اوقاف کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ عبدالعلیم خان اور ملک ظہیر کھوکھر سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین زاہد حامد پارلیمنٹ ہاؤں میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: روس کے لیے نامزد سفیر قاضی ایم خلیل اللہ اسمبلی کے سپیکر سردارایاز صادق سے ان کے چیمبر ملاقت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور اور نجکاری قیصر احمد شیخ پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ترکی کے مئیر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ کو برقی کمکموسے سجایا گیا ہے۔


لاہور: ترکی کے مئیر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ کو برقی کمکموسے سجایا گیا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار جشن بہاراں کی آمد پر جیل روڈ پر پھول لگا رہے ہیں۔


لاہور: چوک استمبول مال روڈ پر ٹریفک وارڈ خواتین کو روکے کھڑے ہیں اور خواتین روک جانے کی وجہ پوتھ رہی ہیں۔


لاہور: ایک معمر شخص گدھا ریڑھی پر چارپائیاں لادے فیروز پور وڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے ایکٹ کے باوجود بھٹہ پر بچوں سے مشقت کروائی جا رہی ہے۔


لاہور: خانہ بدوش راوی کنارے اپنا آشیانہ تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: ترکی کے میئر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ پر پاکستان اور ترکی کے پرچم بنائے گئے ہیں۔


حجرہ شاہ مقیم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگ کر رہے ہیں۔


یئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور اویس احمد خان لغاری پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں۔


جڑانوالہ: سابق وفاقی وزیر و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان قائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: اسکولوں کے بچوں کے درمیان دسویں ڈریم کار مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں کا مہمان خصوصی سابق کرکٹر صلاح الدین صلو، ٹی وی آرٹسٹ ایاز خان، فیصل قاضی، ٹیوٹا ایسٹرن موٹر کے سی ای او سید اقبال حسین شاہ ، ڈائریکٹ سید ہمایوں حیدر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مال روڈ پر پی ٹی آئی کی ممبر شپ کے لیے لگائے گئے کیمپ پر ایک بزرگ شہری معلومات حاصل کررہا ہے۔


لاہور: صفدارتی ایواڈ یافتہ سجاد طافو ایک بچے کو گٹار بجانا سکھا رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعمانیہ میں اسیران ناموس رسالت کے اعزاز میں استقبالیہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعمانیہ میں اسیران ناموس رسالت کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پر سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری ، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر لوہے کی بھاری الماریاں رکھے کینٹ روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں ایک ٹیچر طالبات کو آرٹ کی کلاس دے رہی ہے۔


لاہور: الحمراء ہال میں لڑکیاں ایک تصویر کو انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے سپین کے سفیر کارلوس مورالز ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نمایاں تعلیمی منازل طے کرنیوالے ٹریفک وارڈن کو انعام دے رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی خدمت کارڈ کی فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی ضلع بھر کے انجمن تاجران کے عہدیداروں سے تعارفی ملاقات کے موقع پر ان کو درپیش مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے تعمیر شدہ ایڈمن آفس اور کانفرنس روم کا افتتاح کر رہے ہیں، جسٹس شاہد حمیدڈار اور بار کے صدر پیر مسعود چشتی بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حامد معراج کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید، اعجاز احمد چوہدری، عبدالعلیم خان، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ سمیت دیگر شریک ہیں۔