بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-20)

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں سے متعلق کافی معلومات اکٹھی کر لی گئی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں افسوسناک دہشت گرد حملہ ہوا جس میں 20 افراد کی شہادت ہوئی جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے افراد میں 18 طالب علم جبکہ 2 افراد یونیورسٹی اسٹاف کے ممبر ہیں۔ شہیدوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کرتے ہیں۔ حملے کے وقت یونیورسٹی میں 52 سیکورٹی اہلکار موجود تھے۔ چارسدہ ملٹری گیریژن نہیں ہے اس لیے حملے کے بعد فوج پشاور سے بھیجی گئی۔ حملے کے بعد 45 منٹ کے اندر اندر تمام سیکورٹی فورسز نے حرکت میں آ کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کو ہونے سے روک لیا گیا۔ دہشت گردوں کو یونیورسٹی کے ہاسٹل کے گھیر کے ہلاک کیا گیا جن کی تعداد 4 تھی۔ دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے کے بعد ان سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فلم” دی ڈینیش گرل“ نے انکی زندگی کو بدل کر رکھ دیا، اداکار ایڈی ریڈ مینی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 19:12:47

سید نور نے پرائس آف آنر کے نام سے فلم بنانا شروع کر دی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 19:07:30

فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو میں علی ظفر خصوصی کردار ادا کریں گے :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 19:06:03

فلم تیرے بن لادن کے سیکوئل میں میرا کردار پہلے کے مقابلے آسان ہے ، پرادھومان سنگھ :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 19:06:02

سنی اور میں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ، بوبی دیول :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 19:06:01

امریکہ میں نہیں رہ سکتی،ہالی وڈ اداکارہ ایلیسیا ویکندر :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 16:46:36

سنی لیون نے پان مصالحے کی تشہیر سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 16:41:15

غلام علی بہت جلد ہندی فیچر فلم ’گھر واپسی‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے 3 سے 4 دن مزید کام کرتا رہوں تو ایک پیشہ ور اداکار بن جاوٴں گا ‘ گفتگو :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 16:29:42

پاکستانی خواتین کو سٹار پلس کے سحر سے ہم نے نکالا‘ سربراہ ہم ٹی وی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 15:38:57

عالیہ بھٹ اور انوشکاشرما سنی لیون کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئیں :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 15:38:57

معتبر ترین سمجھے جانے والے آسکر ایوارڈز بھی متنازع ہوگئے :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:41:54

ایشوریا اور سونم کی دیکھا دیکھی قطرینہ کیف نے بھی اپنی سگنیچر لپ سٹک لانچ کر دی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:41:52

بولی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں کے درمیان مضبوط ہوتی دوستیاں :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:41:51

رنویر سنگھ نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:34:52

سنجے کپور کی وکیل نے کرشمہ کپور پر ایک اور الزام عائد کر دیا :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:34:51

فلمسٹار میرا ارسل گھمن کو کٹہرے میں لانے کو تیار :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 14:34:50

نعمان الحق نے انٹرنیشنل ورلڈ ٹاپ ٹی جیزکا ایوارڈ جیت لیا :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:51:56

فلم عاشقی ٹو کی کہانی مجھ سے مماثلت رکھتی ہے، گلوکارہ پلک موچھال :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:51:55

پوجا بیدی کے بیان سے بہت مایوس ہوا ہوں،کبیر بیدی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:51:55

شاہد کپور صحت یاب ، فلم ”رنگون“ کی عکسبندی دوبار شروع کر دی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:48:35

”راز4“ کی عکسبندی رومانیہ میں شروع :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:48:26

راج کمار ہیرانی کا فلم ”منا بھائی چلے امریکا“ نہ بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:48:14

اداکارہ پروین بابی کو مداحوں سے بچھڑے 11برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:42:58

شہرہ آفاق مصنف قرة العین حیدر شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں معروف مصنف21 اگست 2007 کو دہلی میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہو گیا :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 13:42:58

پریتی زنٹا کا ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:52:11

میں پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی‘اداکارہ کنگنا رناوٹ :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:52:10

اداکارہ آسن راہول شرما کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:52:09

سلمان سے ملاقات کی خبریں سامنے آنے پر کترینہ کیف برہم :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:40:16

معروف گلوکارہ زیب کے گائے دوگیت کترینہ کیف پرفلم” فتور “ کیلئے عکسبند :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:40:15

میں پاکستان کا ایک بہتر اور مثبت چہرہ دکھاناچاہتی ہوں‘سلطانہ صدیقی :

وقت اشاعت: 20/01/2016 - 11:40:14


لاہور: طالبات الحمراء ہال میں ہنر کدا کے زیر اہتمام ہاتھ سے بنے کپڑوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم) یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف و دیگر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، حسین نواز اور دیگر بھی شریک ہیں۔


لاہور: وفاقی سول سروس کے 43ویں کامن کے زیر تربیت افسران کا چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا آر پی اوز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک ، شائستہ پرویز، طاہرہ سلیم، خواجہ عمران نذیر ، توصیف شاہ، سواتی خان اور چوہدری شہباز بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار خواتین کے انٹرویو لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة عشر ملک ندیم کامران محکمہ زکوٰة کے آڈٹ سٹاف یونین کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان باٹا پور کے علاقے میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے اینٹوں کے بھٹوں کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق صوبائی کمیٹی برائے H1, N1 انلوئنزا کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ حافظ آباد بار ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر مسعود چشتی بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایکسپو سینٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ”سی لاہور“ کے نام سے جاری نمائش کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب خان مہمند چارسدہ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مقامی ہوٹل میں پاکستانی چائنہ کاروباری مواقع کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد چینی وفد کے سربراہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں، چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر برقیات فیصل راٹھور ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات و سیاحت سید ظہوالحسن گیلانی کو ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر صحت سردار قمرالزمان خان وزیراعظم کے سینئر مشیر چوہدری ریاض سے ریاستی امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی علاقے میں زیر تعمیر عمارت کے لیے مزدور اینٹیں لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ناروے کے سفیر ٹونیڈریبو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری اکبر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شرقی باغ سے امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پولیو خاتمے بارے وزیر اعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضا فاروق سے ٹاسک ٹیم لیڈر برائے نیشنل امیونائزیشن سپورٹ پراجیکٹ ڈاکٹر رابرٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اپنے دفتر میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔


لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء پنجاب کے تمام اضلاع میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے حادثات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لکشمی چوک میں تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔


لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے لکڑیاں جلائے آگ تاپ رہے ہیں۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں متعلقہ انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث دن کے اوقات میں بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔