بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-07)

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت، سعودی وزیر خارجہ نے 34 ممالک کے اتحاد پر بھی وزیراعظم نواز شریف کو اعتماد میں لیا

سعودی وزیر خارجہ نے آرمی چیف کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔ دو طرفہ امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عادل بن احمد الجبیر نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال زیرغور آئی۔سعودی وزیر خارجہ نے آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فاسٹ اینڈ فیوریس 8کی عکسبندی کیوبا میں ہو گی :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 19:50:13

سائنس فکشن پر مبنی نئی ہالی ووڈ فلم ”سٹار وارز : دی فورس اویکنز“ امریکا کی کامیاب ترین فلم بن گئی :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:33:19

دبنگ خان کو انکے والد سلیم خان نے شادی کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:33:18

رواں سال ماڈل و اداکارہ صبا قمر کی 2فلمیں ریلیز ہوں گی،ایک فلم کے لیے آٹم سانگ شوٹ کر وا دیا :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:31:21

جب تک جان ہے انڈسٹری کی بقاء کیلئے لڑتی رہونگی‘ بہار بیگم :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:31:20

”گھائل ونس اگین “ پانچ فروری کو ریلیز ہو گی :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:31:19

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 14:45:21

دلوالے کی کامیابی کے بعد کریتی سینن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 1ملین ہو گئی :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 14:41:40

کبھی اداکارہ بننے کی خواہش نہیں تھی ‘ کونکنا سین :

وقت اشاعت: 07/01/2016 - 14:41:39