بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-04)

سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گزشتہ شب سعودی عرب نے ایران کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے ایران سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا تھا جبکہ ایران کے سفارت عملے کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی تھی۔ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے فضائی رابطے بھی ختم کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایرانی زائرین کی سعودی عرب آمد پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستانی شہریت کو چھوڑنا اپنی ماں کو چھوڑنے جیسا ہے: حسن نثار:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:11:52

گلوکارہ شکیرانے گلوکاری کے میدان میں چھکے لگانے کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں زور دار چھکا لگادیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:36:20

ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں‘ رنویر سنگھ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:53:39

ابھی بھی دل کے کسی گوشے میں نوجوان ہیروئنز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش انگڑائی لیتی ہے‘ امیتابھ بچن :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:53:38

خواتین کی فلاح کیلئے تنظیموں سے وابستہ ہوں‘ ہما قریشی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:53:37

پوجا بھٹ بھی فلم ”ہومن جہاں“ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں فلم میں اداکاری اور ہدایت کاری کو دیکھ بے حد متاثر ہوں،پوجا بھٹ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:45:11

اداکار رنویر سنگھ کا دیپکا پڈوکون کیساتھ اچھے انجام والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:45:10

جیکی چن نے سونو سود کو جیکٹ کا تحفہ دیدیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:45:09

سونم کپور، ارجن کپور اور کرینہ کپور کی ”کی اینڈکا“ دیکھنے کیلئے بیتاب :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:39:20

پریانکا چوپڑا نے اداکاری میں گم ہو کر گلوکاری کو پس پشت ڈال دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:39:19

سینئر اداکارہ آشا پاریکھ ”پدما بھوشن“ ایوارڈ کے حصول کیلئے التجائیں کرنے لگیں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:39:19

مستقبل میں فلموں کی ہدایتکاری کرتی رہوں گی ‘ فلمسٹار نور :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:58:08

اداکارہ ناہید شبیر پرسوں اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:56:22

ملتان میں اسٹیج فنکاروں کا ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیموں کے خلاف مظاہرہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:56:22

فلمسٹار میرا اور شفقت چیمہ 22 جنوری سے ملتان میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:56:22

مائرہ خان کی سال 2016ء میں دوسری فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:53:29

شردھا کپور قطرینہ کیف اور دیپکا پڈکون کو پیچھے چھوڑ نے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:17:22

امیتابھ بچن نے فرحان کے ساتھ اداکاری کو مشکل ترین قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:17:21

بنی نوع انسان کی تاریخ میں “پیغمبر اسلام” شاندار شخصیت ہیں ‘ رانی مکھرجی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:17:20

اداکارہ آفرین خان کی اسٹیج ڈرامہ”شہزادی “میں شاندار رقص پرفارمنس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:07:53

کچھ لڑکیاں شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں، اداکارہ صائمہ خان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:07:53

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے سب کو ”دل “سے کام کر نا ہوگا ‘ریما خان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:07:52

امریکن /فنش3Dاینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز کا نیاٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:00:50

امریکن ہارر فلم ”دی بوائے“ 22جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:00:49

بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ 8جنوری کو ریلیز ہو گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:00:48

ببرک شاہ کی فلم ” مولا وے “کی نمائش رواں یا اگلے ماہ ہوگی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:58:30

فلم ”فوکس“ 8جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:58:30

گلشن گروور میرے بہترین دوست ہیں‘ منیشا کوئرالہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:58:29

ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفٹ ہو گئیں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:52:53

فی الوقت میں باجی راوٴ مستانی کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں‘لیلا بھنسالی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:52:52

مارچ میں اپنی اگلی فلم ”آنکھیں ٹو‘ ‘کی شوٹنگ شروع کروں گا‘امیتابھ بچن :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:52:52

شاہ رخ کا کاجول کیساتھ رومانوی فلموں میں خواہش کا اظہار :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:44:46

امریکی گلوکار کِرس براوٴن پر خاتون کو مار پیٹ کا الزام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:44:45

سٹار وارز، دی فورس اویکنز‘ برطانیہ میں اپنی ریلیز کے صرف 16 دن بعد 2015 کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:00:22


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرائے ڈاکٹر طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن وعامہ کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانیوالے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب سے سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک خطاب کر رہے ہیں، نو منتخب ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، ساجد منور قریشی، شکیل پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر ممتاز قادری کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شوکت خانم میں طالبان رہنما کا علاج کرنے کے بیان پر عمران خان کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ پر ایک رضا کار ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈنز بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گڑھی شاہو کے قریب ریلوے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر کے بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزراء ملک محمد آصف بھا اور ملک ندیم کامران چڑیا گھر کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران چڑیا گھر لاہور میں شیر کے بچے کو پیار کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر تعلیم راجہ مشہود احمد خان، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل اور آئی پنجاب مشتاق سکھیرا بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کے لیے ادویاں خریدنے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: فیروز والا کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارلحکومت میں چھائے ہلکے بادلوں میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے 295ویں اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان گوندل شیر پاؤ محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


نکیال: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کانووکیشن میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے دیگر قائدین خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دسویں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ لینے کے لیے تیاری سے متعلق اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناصر محمود کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں۔