بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-01)

2016 دہشتگردی کے خاتمے کا سال ہو گا ، آرمی چیف، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور بدعنوانی کے درمیان گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائیگا، گوادر پورٹ سے مقامی افراد کی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے ، گوادر بندرگاہ فعال کرنے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے،آرمی چیف راحیل شریف کاگوادر کے دورہ کے موقع پر عمائدین سے خطاب

آرمی چیف راحیل شریف نے کہا ہے کہ سال2016 ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہو گا ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور بدعنوانی کے درمیان گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائے گا، گوادر پورٹ کی ترقی سے مقامی افراد کی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے ، گوادر بندرگاہ فعال کرنے کے لئے بھرپور تعاون کریں گے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گوادر پورٹ کا دورہ کیا ، اپنے دورہ کے دوران انہوں نے گوادر میں مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور انہیں ترقی اور سیکیورٹی کاموں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی،

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عدنان سمیع سے طلاق کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا نہ ہونا تھا: زیبا بختیار:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 01:09:46

معروف میزبان عامر لیاقت نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا:

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 22:15:38

راحت علی خان کا ’مہنگا ‘بھارتی سفر :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 19:38:18

بھارتی شہریت ملنا میرے لیے نیا جنم ہے ،مودی اورراجناتھ سنگھ کا شکر گزار ہوں، عدنان سمیع خان :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 19:06:21

بال لمبے ہونے پر خود ہی تراش لیتی ہوں،سوکی واٹر ہاوس :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 17:24:45

2015 خاص سال رہا،بپاشا باسو :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 17:13:02

بھارتی اینٹرٹینمینٹ چینل کلرز کا مشہورِزمانہ کامیڈی شو "کامیڈی نائٹ ود کپل" اب کرشنا ابھیشیک کے حوالے :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 16:42:34

مجھے سنسر بورڈ سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا‘ سنجے لیلا بھنسالی :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 15:04:52

کترینہ اور آدیتیہ رائے کی فلم ”فتور“ کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 15:04:51

شاہد کپور کیساتھ کسی پراجیکٹ پر کام نہیں کر رہا‘ روہت شیٹھی :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 15:01:49

ناناپاٹیکر نے 65 ویں سالگرہ منائی :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 15:01:48

فلم فین کی شوٹنگ کا تجربہ خاصا چیلنجنگ تھا‘ شاہ رخ خان :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 15:01:47

رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، گلوکارہ رابی پیرزادہ :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 13:10:30

میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں‘فلم سٹار میرا :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 13:10:29

الحمراء ہال l کی تزئین و آرائش ایک سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ کی جا سکی ،بند ش کے باعث 1کروڑ سے زائد کے نقصان :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:39:38

ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:35:37

بیکار کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 12:35:37

کریتی سانون کا سلمان خان کی’ ’سلطان“ میں کام کرنے سے انکارکردیا :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:37:42

سلمان خان ایشوریا رائے کا مذاق اڑانے پر دوستوں پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:37:41

اوپرا ونفرے امریکی ٹی وی کی مقبول ترین میزبانوں میں سے ایک ہیں ایک نمایاں برانڈ میں شمولیت اختیار کرنے سے ڈائٹنگ کمپنی کے حصص کی ویلیو میں تین گْنا سے زیادہ اضافہ ہوا :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:37:40

ایک سٹار اداکار کے تحفظ پر 900 ارب ڈالرز کا خرچہ :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:29:02

شاہ رخ خان کا اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا مشروط اعلان :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:29:01

پرینیتی چوپڑا کاہریتھک روشن کیساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:29:01

بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا:

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:24:38

بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا :

وقت اشاعت: 01/01/2016 - 11:20:24


لاہور: جیلانی پارک میں شہری دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: راوی روڈ پر شہری لنڈا بازار سے کپڑے خرید رہے ہیں۔


لاہور: جیل روڈ پر مزدور فٹ پاتھ تعمیر کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں ہاتھ سے کپڑے پر کڑھائی کر کے بنائی گئی پینٹنگ شہری دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین لاہور میں ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کی درجہ بندی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ایئرچیف سہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل، شہزاد مسیح گل و دیگر شرکاء نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان اورنج لائن میٹرو روٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور آن لائن لیبر انسپکشن کے حوالے سے اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے دو ران پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لی آنیوالوں کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لی آنیوالے شخص کے سامان کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہے ہیں۔


لاہور: دریائے راوی گندے نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کنارے بھینسیں اٹھکیلیاں کر رہی ہیں۔


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی امن و امان کی صورتحال سے متعلق صوبہ بھر کے ضلعی پولیس افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: چار سدہ میں نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سکول کے ٹیچر کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔


پشاور: ڈاکٹر اسرار احمد پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: فاٹا اصلاحاتی کمیٹی پولیٹیکل انتظامیہ یوتھ اسمبلی اور نوجوانوں سے فاٹا کی مستقبل بارے رائے طلب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: رکن قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار تقریب میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بیگم شمشاد عزیز ملاقات کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: جمعیت طلباء عربیہ آزاد کشمیر کے غلام مصطفی قاضی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی میڈیا ایڈوائزر شوکت جاویدمیر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: دارلحکومت کا واحد تفریحی پارک کے فوارے انتظامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ہٹیاں بالا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو چیک دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، سروس مکمل کر کے ریٹائرڈ ہونیوالے سینئر سٹاف ممبر نیاز کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سول سیکرٹریٹ کے عارضی ملازمین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی ملاقات کر رہی ہیں۔