بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-21)

پاکستان تمام متنازع ایشوز پر بامعنی مذاکرات غیر مشروط طور پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ بھارت کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔نوازشریف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دی ہے، پاکستان میں دہشتگردی کوبیرونی مددحاصل ہے، آپریشن ’ضرب عضب‘ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین آپریشن ہے ‘داعش کو روکنے کے لیے بھی اقدامات بھی بڑھائے جارہے ہیں لیکن انصاف کی عدم موجودگی میں عالمی سطح پر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان عالمی مسابقت کا ماحول قائم ہے، جس کے باعث مسائل میں اضافہ ہوا ہے، ترقی کے باوجود دنیا میں غربت موجود ہے جس کے باعث مسائل بڑھ رہے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہور،پولیس ریسپانس یونٹ (/PRUمجا ہد سکو اڈ)کی کارکردگی کے حوالہ سے اجلاس ، گزشتہ02ہفتہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 23:01:26

تحریک انصاف ضلع راولپنڈی اور اس کی تحصیلوں کیلئے پارٹی عہدیداروں کی تقرری کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:54:35

مسلم لیگ (ن)کے زیراہتمام میاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کچہری چوک پر مظاہرہ ، قائدین کے گھر کی حفاظت کے لئے کارکن کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے،لیگی رہنما :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:48:41

پانچ شراب فروش گرفتار،185 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:36:05

فیسکو اپنے صارفین کو بجلی کی بہترین اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، فیسکو چیف :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:36:05

کے الیکٹرک کی بوگس بلنگ ، طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کراچی کے عوام کے ساتھ ظلم ہے ، حافظ نعیم الرحمن نیپرا کی سماعت میں کراچی کے عوام کا مقدمہ لڑیں گے،ادارہ نور حق میں کمپلنٹ سیل کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:34:27

ضلع جنوبی سمیت شہر کے مختلف اضلاع میں فراہمی و نکاسی آب کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:31:38

صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافہ کے ضمن میں سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ، گورنر سندھ کارکردگی میں اضافہ کرکے صوبہ میں صنعتی خوشحالی کے دور کا آغاز کیا جاسکتا ہے، چیئرمین ناہید میمن سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 22:24:01

لاہور، اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی کی کارروائی موٹر سائیکل چھیننے اورچوری کی وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا نشاندہی پرلاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ 11موٹر سائیکلیں،ماسٹر کیز اور ناجائز اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:57:38

کراچی‘ ایئر پورٹ اور ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:39:13

کراچی،رینجرزکی عزیزآباد میں کارروائی،زیرزمین چھپایاگیااسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:38:02

سیہون شریف ،بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:38:02

ریسکیو سروس کو مریضوں ،حادثات سے متاثرہ افراد کی فوری ہسپتال منتقلی کے لئے ہیلی کاپٹر سروس مہیا کی جائے ‘ قرار داد جمع :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:33:41

ہائیکورٹ نے خواتین ڈاکٹر ز کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ملزم عبدالوہاب علوی نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو ہراساں کیا ‘ درجنوں خواتین ڈاکٹرز پیشہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:30:58

یوم عاشورہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائیگا، ڈی پی او قصور :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:24:12

احتجاج ہماراحق ہے اگر پرامن احتجاج کا راستہ روکا گیا تو تمام تر ذمہ دارحکومت ہوگی،شاہ فرمان صوبے کے تمام اضلاع سے قافلے راؤنڈ جائینگے، ہرضلع کے ایم پی ایز ا ،ناظمین ریلی کی قیادت کرینگے،وزیر ہیلتھ کے پی کے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:09:02

لیویز ایک مثالی فورس ، جوانوں کی جرت اور بہادری پر فخر کیا جاتا ہے ،بشیر احمد بنگلزئی دسیتاب وسائل میں رہ کر فورس کے جوانوں کے مسائل حل کئے جائیں گے ،کمشنر مکران :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:04:05

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اغواء برائے تاوان، جعلی کرنسی ، چوری و ڈکیتی اور جعلی شناختی بنانے میں ملوث دس ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 21:04:05

محکمہ داخلہ نے پنجاب کی جیلوں میں جرمانے کی مد میں قید افراد کو جلد رہا کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:54:54

سزائے موت کا قیدی اورایک حوالاتی دم توڑ گئے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:53:10

محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنا ہمارا اولین فرض ہے، ڈی پی او :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:53:10

علماء کرام عوام کو محبت اور رواداری کا درس دیں، ڈی سی او :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:53:10

سزائے موت کا قیدی اورایک حوالاتی دم توڑ گئے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:46:21

محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنا ہمارا اولین فرض ہے، ڈی پی او :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:46:21

علماء کرام عوام کو محبت اور رواداری کا درس دیں، ڈی سی او :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:46:21

اسلام آباد کی دو یونین کونسلز کے چیئرمین کے الیکشن انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ،تمام امیدواروں کو ضابطہ اخلاق کی پابندی کی ہدایت ، خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:18:43

فیصل آبا د تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ عثمان ٹا ؤن میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھما کہ 10سے زائد گیس سلنڈر دھما کے سے پھٹ گئے ،مالک شدید زخمی ارد گرد کی 3دکا نیں بری طرح متا ثر :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:15:19

الجنت ٹرسٹ کے بچوں سے چھت چھین لی گئی، سخت دھوپ اور گرمی میں کھلے آسمان تلے کلاسز مثالی فلاحی ادارے کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اہل علاقہ، متاثرین اور سکول ٹیچرز کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:13:06

لاہور، ضلعی انتظامیہ نے مزدوروں کی یومیہ اجرت میں اضافہ کردیا‘ یومیہ مزدوری میں31سے 43 روپے اضافہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:11:35

پنجاب کی تمام چھوٹی بڑی نہروں کے کنارے وسیع پیمانے پر شجر کاری کا کام محکمہ جنگلات کی بجائے محکمہ آبپاشی کو تفویض کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:10:18

چیچہ وطنی، رکشہ نہر میں گرنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:07:45

چیچہ وطنی ، 5مسلح ڈاکوؤں نے کپڑے کے تاجروں کا لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا ،مزدا چھین لیا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:07:45

رخصت ہونے والے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجد علی خان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:07:45

محکمہ معدنیات ،جی آئی ایس اور سروے شعبہ جات کے باہمی تعاون سے اپنے اہداف بہتر اندازمیں حاصل کر سکے گا،انیسہ زیب طاہر خیلی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:05:11

ڈاکٹر اور طبی عملہ ہسپتالوں میں دکھی مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ روئی سے پیش آئیں، شہرام ترکئی ڈاکٹرز کونسلنگ و خوش مزاجی کے ذریعے مریضوں کی چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کی کوشش کریں،وزیرصحت خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:05:10

روچہ ڈیم بنوں کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا، ملک شاہ محمد خان وزیر :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:05:10

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے باعث خیبر پختونخوا ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہوا ہے، ڈاکٹر امجد علی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:01:29

صوبے میں جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس آرڈیننس میں موثر اصلاحات لارہے ہیں،عنایت اﷲ خان خیبرپختونخوا پہلی حکومت ہے جس نے اینڈیپنڈیٹ پولیس آرڈر لاگوکیا ، ایڈیشنل آئی جی پی تک کے تبادلوں ،رتقرریوں کا اختیار انسپکٹر جنرل پولیس کو دیاہے، پولیس کو ہر قسم کے سیاسی دباؤ سے آزاد کر دیا ہے ، سینئر وزیر خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 20:01:29

عوامی نیشنل پارٹی نے سی پیک منصوبے میں صوبے کونظرانداز کرنے پر احتجاج کااعلان کردیا وزیر اعظم وطن واپس آکر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قوم کو اعتماد میں لیں،پاک چائینہ اقتصادی راہدری منصوبے میں چھوٹے صوبوں کو نطرانداز کرنے سے محرومیوں بڑ ھ رہی ہیں،چاراکتوبرکو بلوچستان،خیبرپختونخوا اور سندھ میں احتجاج کیاجائیگا،اسفندیارولی خان کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:59:29

ڈیرہ بگٹی ،پیر کوہ کے قریب ایف سی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،ایک اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:59:29

اسسٹنٹ کمشنر گوارد اوماڑہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:59:29

خضدار میں شعبہ تعلیم پر موجودہ حکومت خطیر رقم خرچ کررہی ہے ،آغا شکیل احمد درانی ڈسٹرکٹ چیئرمین :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:55:42

ظلم کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا انبیا ؑ کی سنت ہے،منہاج القرآن علماء کونسل عوام مصیبت زدہ، ظلم و بربریت سیاسی و معاشی دہشتگردی کا شکار ہیں‘علامہ امداد اﷲ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:55:42

محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہو گی ،محمد ہارون جوئیہ ضلع بھر میں محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے تمام ممکنہ انتظامات کو یقینی بنایا جائیگا، ڈی پی او حافظ آباد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:55:42

غیر سنجیدہ ، ہلڑ بازی کی سیاست سے لوگ تنگ آچکے، (ن) لیگ ،پی ٹی آئی سیاسی اخلاقیات کو مد نظر رکھیں‘پیر اعجاز ہاشمی سیاسی اختلافات میں اس حد تک نہیں نہ جائیں کہ عام آدمی سیاست سے بیزار ہوجائے، دونوں جماعتوں کے اشتعال انگیز بیانات ،انتشار ہے،سنجیدہ قیادت نوٹس لے‘جے یو پی کے سربراہ کی میڈیا ٹیم سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:53:38

اپوزیشن لیڈر محمود الر شید نے رائے و نڈ مارچ پر لائحہ عمل تشکیل دینے کیلئے اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کر دیئے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:53:38

جامعہ کراچی، 8 سال سے بلدیاتی حکومت کی عدم موجودگی کی وجہ سے کراچی کے مسائل میں شدید اضافہ ہوا ہے،ڈپٹی میئر ارشد وُہرا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:51:52

سمندری وڈیروں کی طرف سے ابراہیم حیدری سے لٹھ بستی تک ساحل سمندر پر گندگی پھینکنے اور قبضوں کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:50:29

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے کراچی سے لاکر سکھر کے تالاب میں چھوڑے گئے کچھوے مرنے لگے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:50:29

پولیس کی بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کارروائی،اسٹریٹ کرائم کی 60سے زائد وارداتوں میں ملوث 5ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:49:00

چارسدہ،تھانہ عمرزئی کی حدود میں سیکورٹی فورزسز کی کارروائی، دو بھائیوں سمیت تین افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:35:11

جامعہ کراچی، 8 سال سے بلدیاتی حکومت کی عدم موجودگی کی وجہ سے کراچی کے مسائل میں شدید اضافہ ہوا ہے،ڈپٹی میئر ارشد وُہرا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:35:11

سمندری وڈیروں کی طرف سے ابراہیم حیدری سے لٹھ بستی تک ساحل سمندر پر گندگی پھینکنے اور قبضوں کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:33:25

اے این پی کی ضمنی بلدیاتی انتخا بات میں کامیابی پرپارٹی نمائندوں کو مبارکباد ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی نے ثابت کر دیا ہے عوام اے این پی پر بھرپور اعتماد کر تے ہیں ، سردار حسین بابک :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:33:25

قوم کئی سالوں سے ملکی بقاء اور امن کیلئے قربانی دے رہی ہے، محمود جاوید بھٹی دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ پوری قوم کیلئے کوئی چوائس یا آپشن نہیں بلکہ ملک وقوم کی بقاء کیلئے ناگزیر ،پوری پاکستانی قوم کا عزم ہے ،پاکستان کی سلامتی ،وقار کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا، ڈی سی او چکوال :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:33:25

پولیس کی بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کارروائی،اسٹریٹ کرائم کی 60سے زائد وارداتوں میں ملوث 5ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:30:51

پولیس کی لیاری میں کارروائیاں ،گینگ وار کے تین اہم کمانڈروں سمیت 5خطرناک ملزمان کو گرفتار ملزمان قتل ،اقدام قتل ،اغوا برائے تاوان ،بھتہ خوری اور دہشت گردی کی دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے،ایس ایس پی فیض اﷲ کوریجو :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:30:51

خیبرپختونخوا اورفاٹا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،صرف توجہ دینے کی ضرورت ہے،اقبال ظفرجھگڑا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے قلیل مدت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں،بلا شبہ ساڑھے تین سال میں یونیورسٹی کی تعمیرات مکمل کرکے 35 شعبوں میں تدریسی و تحقیقی عمل شروع کیاگیا جوقابل ستائش ہے،گورنرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:28:53

اورنگزیب پنہور اور مرتضی بلوچ نے سند ھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:20:52

عوام کرپٹ حکمرانوں کو اقتدار سے باہر دیکھنا چاہتی ہے‘سعدیہ سہیل رانا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 19:12:12

دیپالپور، دو عورتوں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:47:10

بارکھان کے علاقے میں باراتیوں کی بس الٹ گئے ٗ تین افراد جاں بحق ٗ دس سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:39:21

پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ میں آتشزدگی ٗ ڈیزل ایجنسی جل کر خاکستر، دوافرادزخمی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:39:21

ایک روز میں دو ہلاکتیں، راولپنڈی کے بعد ایبٹ آباد میں بھی کانگو وائرس کا مریض چل بسا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:35:57

لاڑکانہ، محنت کش محمد صابر بروہی کے گھر کو بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:26:14

لاڑکانہ :ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر کا چوری کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:26:14

صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام امن کے عالمی دن کے موقع پر ’’پر امن ‘پر امید پنجاب ‘‘کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد وطن عزیز کا ہرفرد حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہے ‘ملک دشمن قوتوں کو ہر قیمت پر شکست دینگے ‘پنجاب حکومت کے بہترین اقدامات کی بدولت ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ہے ‘پاک افواج ملک دشمن عناصر کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہے ‘موثر قانون سازی سے پنجاب میں جرائم کی شرح کم ہوئی ہے ‘جلد پاکستان مضبوط اور ترقی یافتہ ملک بنے گا ‘ڈی سی او عمارہ خان اور رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد احمد خاں کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 18:21:26

ڈی جی خان:باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی،2خواتین جاں بحق اور22افراد زخمی ہوگئے۔پولیس :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:59:47

اپنے ملک کا جھنڈا سربلند رکھنے والی قومیں ہی کامیابی کی منازل طے کرتی ہیں،سید فیصل شاہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:58:44

شر یف براداران رائے ونڈ مارچ سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ‘ ڈاکٹر یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:54:40

شہادت سیدنا عثمان غنی امن و سلامتی کا پیغام ہے:علامہ ممتاز اعوان اقتدار ، فوج کی طاقت کے باوجود جان قربان کردی مگر آقا کے شہر مدینہ کو کشت و خون سے بچایا اسوہ عثمان غنی کو اپنا کر پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے :ورلڈ پاسبان ختم نبوت :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:53:02

پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کو نگران اور فوکل پرسن مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:53:02

تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاقی حکومت کے تین وزراء کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست دے دی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:49:59

ڈاکٹر فاروق ستار سے امریکی قونصلر جنرل کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:49:59

نشے کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سٹاف اورسہولتوں کافقدان ہے،ڈاکٹر نسیم :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:34:36

ملتان کے شہریوں پر کچراٹیکس عائد کرنے کی تجویززیرغور ہے،فہیم احمد لودھی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:33:56

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر طارق کریم کھوکھر کی صدارت میں سٹیزن فیڈ بیک کا اجلاس عوامی شکایات پرمتعلقہ محکموں کے افسران کی جواب طلبی کی گئی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:33:54

این اے 162کی عوام نے دھرنا سیاست کو مستر دکردیا ہے ،رانا منان خان :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:31:49

آر بی ایس اے کے زیر اہتمام تین روزہ ابتدائی طبی امداد کی تربیت کا انتظام :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:31:49

لاہور چیمبر الیکشن : پیاف فاؤنڈرز اور کارپوریٹ کلاس امیدواران کا مختلف مارکیٹوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:31:48

ضلع کونسل صوابی بجٹ مالی سال2016-17مبلغ کیلئے 6ارب66کروڑ 53لاکھ 78ہزار روپے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:22:06

صفائی ستھرائی کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے کیلئے افسران و عملہ بھرپور توجہ مرکوز کریں ،ایڈمنسٹریٹربلدیہ غربی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:20:04

ہنگو میں محرم الحرام میں قیام امن کے لئے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے،بریگیڈیئر امیر محمد خان علماء کرام ،عمائدین علاقہ بیرونی سازشوں کو ناکام بنا کر اتفاق و اتحاد اور بھائی چارے کی فضاء کی راہ ہموار کریں،اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:20:04

نوجوان نسل ملک میں ریڑھ ہی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، راحیلہ حمید درانی موجودہ دور مقابلے کا دور ہے جس میں نوجوان نسل کوا پنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا، اسپیکر بلوچستان اسمبلی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:17:42

الجنت ٹرسٹ کے بچوں سے چھت چھین لی گئی، سخت دھوپ اور گرمی میں کھلے آسمان تلے کلاسز مثالی فلاحی ادارے کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اہل علاقہ، متاثرین اور سکول ٹیچرز کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:00:40

حکومت کو خود ہی پٹرولیم نرخوں میں کمی کی مناسبت سے عوام کو ریلیف دینا چاہیے تھا ‘عابد حسین صدیقی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:00:40

طاہر رضا بخاری کل حضرت پیر وارث شاہ رحمة الله علیہ کے مزار کی چادرپوشی کرینگے :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 17:00:40

دہشتگردوں کونظریاتی شکست دینے کیلئے ”اہل علم “کردار اداکریں‘ڈاکٹر راغب حسین نعیمی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:57:59

علامہ زبیر احمد ظہیر کی سعودی خادم الحرامین الشر یفین کے مشیر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید سے ملاقات :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:52:06

نادراپختون قوم کے ساتھ ناروا سلوک کررہی ہیں،صابرحسین :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:44:25

حکمرانوں کی بوکھلاہٹ احتساب تحریک کامیابی کی واضح دلیل ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:43:30

مر غیوں کی خوراک میں وسیع پیمانے پرمضرصحت اشیاء ہلاک شدہ جانوروں کی ہڈیاں ،خون اور آلائشیں اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال:

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:39:24

محکمہ پی ٹی سی ایل کے افسران وعملہ کی غفلت ڈی ایس ایل براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی ناقص سروس آئن لائن اداروں کے دردسربن گئی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:39:24

ای ڈی اوہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی غفلت یا پیرمحل کے مکینوں کو علاج معالجہ کی سہولت سے محروم کرنے کی سازش :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:39:24

پیرمحل کے گورنمنٹ گرلز کالج، ہائر سیکنڈری سکولوں میں مرد کلیریکل سٹاف کے دفاتر سکولوں کے اندر ، والدین کو داخلہ سمیت دیگر امور کے لیے سخت پریشانی کا سامنا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:37:49

بھارت نے جار حیت کی غلطی کی تو پھر کسی کے خلاف جارحیت کے قابل نہیں چھوڑیں گے ،چوہدری محمد تنویر ساقی کمبوہ:

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:37:49

کلاس نہم کے طالب علم کو اغواہ ہوئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا:

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:37:49

مشتاق غنی کی زیر صدارت محکمہ ہائیرایجوکیشن کا اجلاس ،ٹیچنگ اسسٹنٹس کے کیڈر کو ایڈہاک لیکچررزمیں تبدیل کرنے کیلئے سمری تیار کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:20:51

میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا پانچواں اجلاس26 ستمبر کو شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:15:49

چین کے ساتھ ہمارے تاریخی ،ادبی و ثقافتی روابط مضبو ط تر ہوتے جا رہے ہیں،ڈاکٹر قاسم بگھیو :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:09:11

گلگت،یکم اکتوبر کو ٹوپی اور شاٹی ڈے منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 16:06:56

ہمیں فرمائشوں کی فہرست دینا بند کی جائے، خواجہ اظہار الحسن 22 اگست کو ہماری دل آزاری ہوئی، وہ رات کسی قیامت سے کم نہیں تھی :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 15:10:46

ملک کی60فیصد سے زائد آبادی تعلیم جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے‘ میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 14:58:15

چارسدہ،میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے،آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کلین سویپ کرے گی،رمضان خان رجڑ :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 14:32:59

فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عطیہ خون کیمپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 14:07:23

پاکستان کی معیشت فلق کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، ہمارے دشمن ترقی کے عمل کو پاش پاش کرنا چاہتے ہیں ‘ رانا محمد ارشد :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 13:28:09

ہر صورت میں رائیونڈ کی طرف ہمارا مارچ ہوگا، حکومت مختلف زاویوں سے ہم پر یہ الزام تھوپناچاہتی ہے کہ ہم رائیونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف کا گھیراؤ کرنا چاہتے ہیں جو بالکل جھوٹ ہے تحریک انصاف کے سینئر ر ہنما سید صمصام علی شاہ بخاری کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/09/2016 - 12:59:57


لاہور: فلاحی ادارہ ”الجنت ٹرسٹ“ کے زیر اہتمام سکول کی کلاس میں متاثرہ یتیم بچے کھلے آسمان سخت دھوپ اور گرمی میں کلاسز کے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین بلدیہ شرفی معید انور اور وائس چیئرمین عبدالرؤف خان کے ہمراہ گلشن اقبال کا دورہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ اکبر خان واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: ڈی پی او صوابی جاوید اقبال خان پولیس دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا انڈر ففٹین سکواش چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ کے موقع پر کوالیفائی کرنے والے کھلاڑیوں کا سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: کوہاٹی بم دھماکہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر صوبائی قائدین یتیم بچوں میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: روزن کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا پولیس اڈینینز کے کے سیمینار سے منسٹر بلدیات عنایت اللہ خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جمیل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ضلعی امیر جماعت اسلامی صابر اعوان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر برائے پبلک ہیلتھ شاہ فرمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: سول سوسائٹی شرکت گاہ اور ایس پی او کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے ثناء اعجاز خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ہنگو: ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہنگو میں بریگیڈیئر امیر خان محرم الحرام کے حوالے سے گرینڈ جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید زرعی شعبہ میں کام کرنے والے چینی سرمایا کاروں سے ملاقات کے بعد چینی سرمایا کار ڈاکٹر فرخ جاوید کو اپنے پراڈکٹ کا ماڈل پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر مزار اقبال پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم کشمیر کے زیر اہتمام ”کشمیریوں کی پکار اقوام متحدہ ہو بیدار“ دستخطی مہم کے دوران نوجوان دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: ریلوے محنت کش یونین کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم کشمیر کے زیر اہتمام ”کشمیریوں کی پکار اقوام متحدہ ہو بیدار“ دستخطی مہم کے دوران نوجوان دستخط کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش تندور میں نان لگا رہے ہیں۔


لاڑکانہ: سندھ ڈرامہ فیسٹیول 2016-17 کے دوران آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام فنکار ڈرامہ ”نجات “ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


لاڑکانہ: سندھ ڈرامہ فیسٹیول 2016-17 کے دوران آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام فنکار ڈرامہ ”نجات “ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


لاڑکانہ: سندھ ڈرامہ فیسٹیول 2016-17 کے دوران آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام فنکار ڈرامہ ”نجات “ میں اداکاری کرتے ہوئے۔


لاہور: نادرہ بیگم کے مقبرے کا بیرونی منظر۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر مزار اقبال پر پھول رکھ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر علامہ اقبال کے مزار پر پھول رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر مزار علامہ اقبال پر حاضری کے بعد اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


نیلم: قائمقام صدر ریاست شاہ غلام قادر امام انبیاء کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: یو این ایچ سی آر بلوچستان کے زیر اہتمام یوتھ اویئرنیس سیمینار سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی خطاب کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: ایل آر بی ٹی کے زیر اہتمام سکول سکریننگ پروگرام USAIDکے تعاون سے ڈاکٹر محمد خان تمیر ہائی سکول میں بچوں کی آنکھوں کا مفت معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریلوے محنت کش یونین کے زیر اہتمام افضل بنگلزئی کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی ہوٹل میں یونیسف و پنجاب حکومت کے اشتراک سے ”بچوں کو نمونیا“ اسہال جیسی بیماروں سے بچانے کے لیے پراجیکٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، اسپیکر رانا محمد اقبال خاں، وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ، ڈی سی عبدالسلام عارف، ای ڈی او ایجوکیشن ذوالفقار علی، اسسٹنٹ کمشنر آمنہ رفیق، رکن اسمبلی ملک محمد احمد خان و دیگر امن کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں شریک ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی میں کاٹیج انڈسٹری کی مصنوعات کے لیے نمائش منعقد کروانے کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس کے موقع پر کمیٹی چیئرمین محمد یاسین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید علی بخاری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام لیبر ہال کے باہر ٹریڈ یونین پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کی صوبائی کانفرنس سے روبینہ جمیل خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: مقامی پارک میں خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: شیراں والا گیٹ کے بیرونی دیوار کی خستہ حالی کا منظر۔


لاہور: ایک بزرگ شخص اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔