National Urdu News
قومی خبریں
-
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ ،2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر درآمدی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ پر اتفاق
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں شامل اشیا کی سخت نگرانی کا بھی فیصلہ کیا ہے،پاکستانی حکام
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام آگئے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
غیرملکی سرمایہ کاری پرمنافع کی بیرون ملک منتقلی 237 فیصد بڑھ گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کا یوم وصال17رمضان المبارک بمطابق28مارچ جمعرات کو عقیدت و احترام سے منایا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری 31مارچ اتوار کو ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خبردار ! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ڈپٹی کمشنر عبدالفتاح ہلیو کا ضلع بدین میں جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم اور پرورش بڑی ذمہ داری ہے،شعیب بن ظہیر
ہیلپنگ ہینڈ ادارے کے تحت بچوں کو شہر کی بڑی شاپس سے عید کی خریداری کرائی جارہی ہے،وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اہلسنت خدمت فانڈیشن کے زیر اہتمام حنیف منزل آگراتاج لیاری میں بچت بازار کا انعقاد
پاکستان سنی تحریک گزشتہ 33 سالوں سے عوام کی خدمت کے لیے پیش پیش ہے،ثروت اعجاز قادری ریاست ایسی تنظیموں ایسے فلائی اداروں پر ہاتھ رکھے جو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اہل غزہ نے وہ کام کیا جو عالم اسلام کے حکمران نہ کر سکے ،ْ جاوداں فہیم
غزہ کے مسلمانوں نے بیت المقدس کو بچانے کے لیے اپنے بچے اور اپنا سب کچھ داؤ پر لگادیا۔ناظمہ کراچی کا دعائیہ تقریب سے خطاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
غزوہ بدر میں ملت اسلامیہ کی تقدیر و دعوت حق کے مسقبل کا فیصلہ ہوا ،جاوداں فہیم
مسلمانوں نے کفار کو خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا اورثابت کیا کہ جنگیں مادی اسباب سے نہیں لڑی جاتیں ،ْ غزہ کے عوام اور مجاہدین امت مسلمہ کا فرض ادا کررہے ہیں ،ْآغاز غزہ کے ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، صوبائی وزیر سردار علی شاہ کی کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
محمد حسین محنتی کا جماعت اسلامی کے دیرینہ رفیق غازی الدین کی وفات پراظہار تعزیت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ، روڈا ایکٹ 2022 ء کیخلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں رپورٹ طلب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کراچی ،جماعت اسلامی سندھ کے تحت یوم بدر منایا گیا
معرکہ بدر پیغام دیتا ہے کہ حق کے غلبہ کے لیے مال ودولت سمیت مادی وسائل کوئی اہمیت نہیں رکھتے،اسداللہ بھٹو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کچہ ایریا میں ڈاکوں کیخلاف غیرمعمولی حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،آئی جی سندھ
مغویان کی صحیح سلامت بازیابی کے لیئے سی پی ایل سی سے ٹیکنیکل سپورٹ کو بھی ممکن بنایا جائے گا ،غلام نبی میمن کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا حکومت کا ترچ میر چوٹی کے بطور سیاحتی عنوان اور مختلف فیسٹیول شروع کرنے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.