بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-15)

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

نصیر آباد کے تحصیل چھتر کے علاقے میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ، 2 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 23:18:46

عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے سرگرم رہنما ارسلام خان کاکڑ ٹریفک حادثے میں جاں بحق :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 23:17:44

غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز 300 حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی ، ائیر پورٹ پر شاندار استقبال :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 23:13:58

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے،جنرل اسمبلی میں اس مسئلے کو زور دار طریقے سے پیش کرے گا،وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:58:18

منجھوشوریٰ کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:49:48

خضدار کے علاقے میں کار الٹنے سے چھ افرادزخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:49:03

تمبو،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:48:26

لانڈھی پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:46:15

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:46:15

سائٹ پولیس نے ایس ایچ او کو زخمی، فائرنگ کرنے کے مختلف دفعات کے تحت ظہیر عباس، والد غلام ودیگر کیخلاف مقدمات درج کرلئے حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے جن میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کا ملزم بھی شامل ہے پولیس نے جعلی مقابلہ دکھا کر اس کے جواں سالہ بیٹے ظہیر عباس کو اس کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، ظہیر عباس کے زخمی باپ غلام عباس کا الزام :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:42:41

لوئردیرمیں گاڑی کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:35:18

عیدالاضحی پر77042 افراد نے چڑیا گھر کی سیر کی ، 24 لاکھ سے زائد آمدن ہوئی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:35:18

اسلام کا دہشت گر دی سے کوئی تعلق نہیں ، مو لا نا محمد امجد خان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:32:08

سکھر پولیس کی کاروائی ،پانچ افراد گرفتار ، چھینی گئی 22کھالیں برآمد ،ایک ملزم فرار ، مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:14:34

قلات لیویز نے کمسن بچے کو جلانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:14:34

کراچی، عیدالاضحی پر تینوں ایام میں مجموعی طور پر 18لاکھ سے زائد آلائشین ٹھکانے لگائی گئیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:04:29

حافظ نعیم الرحمن کا ضلع شرقی و غربی میں اجتماعی قربانی کے مراکز کا دورہ کراچی میں اجتماعی قربانی کے 321مراکز قائم کیے گئے ، جس میں سینکڑوں کی تعدادمیں گائے اور بکرے ذبح ہوئے، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:04:29

لا ہور میں دو نو جو ان پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئے ایک کی پھندا لگی لاش سر ونٹ کو اٹر سے ملی ،دوسر ا ایک زیر کو ٹھی میں مردہ حالت میں پایا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:01:39

سفاک ملزمان نے دوروز کے نومولود کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک دیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:00:15

عید الاضحی کے موقع پر لاہور میں 3 عورتوں سمیت 4افراد کو قتل کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:00:15

عیدالاضحی کے دنوں میں ٹر یفک حا دثا ت اور مختلف وجو ہا ت کی بنا ء پر8 افراد جاں بحق ہو گئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 22:00:15

بی این یف حمید گروپ ایک فراڈی ٹولہ ہے ،اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ، تین سال قبل تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیا ر کرلی تھی بی این ایف تحصیل یاسین کے سابق صدر جاوید اقبال کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:54:09

خواتین کھلاڑی اپنی صلاحتیں قومی سطح سے بڑھا کر عالمی سطح پر منوانے کیلئے توجہ مرکوز کریں ، کمشنر کراچی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:54:09

ریسکیو1122 عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈاکٹر طارق سعید :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:44:06

نامعلوم ملزمان نے لڑکی کو قتل کر کے نعش سڑک پر پھینک دی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:37:49

ساہیوال کے مختلف مقامات پر نماز عید ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:37:49

کوسٹل ہائی وے پر گاڑی اْلٹ گئی‘ایک شخص جاں بحق،7 زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:35:12

کوئٹہ‘ سریاب روڈ پر دھماکہ‘ 2 اہلکار شہید ‘2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‘ سرچ آپریشن ‘شواہد اکٹھے کئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:35:12

کوئٹہ‘دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا‘بچہ زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:30:44

حکومتی اور کے الیکٹرک کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے عید کے موقع پر بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہی ‘ عوام کی واپڈا کو بدعائیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:27:22

نواب شاہ‘قومی شاہر اہ پر ٹرالراور کار میں خوفناک تصادم ‘6افراد جاں بحق‘ ٹرالر کا ڈارئیور فرار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:24:26

عید گاہ میں عوام نے شور مچایا بم والا آ گیا‘4 سے 5 ہزار افراد عید گاہ میں موجود تھے ‘ بڑے نقصان کا اندیشہ تھا‘خودکش بمبار کو دیکھ کر للکارا ‘پیچھا کرکے گولی ماری شکار پور میں خودکش حملہ ناکام بنانے والے زخمی پولیس اہلکار نذر محمد کی نجی ٹی وی سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:24:26

شکارپور میں امام بارگاہ پر خود کش دھماکے کا مقدمہ درج‘خود کش حملہ آوروں کے سہولت کاروں کی تلاش میں چھاپے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:23:37

پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کا اجلاس 17ستمبر کولاہور ہائی کورٹ میں طلب :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:05:22

حافظ آباد‘نواحی گاؤں مقصودہ بھٹیاں میں عید کے دوسرے روز بڑے بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی قتل ‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:01:02

حافظ آباد‘عید پرمختلف حادثات اور واقعات میں 100سے زائد افراد زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 21:01:02

حافظ آباد ‘عید پر زیادہ گوشت کھانا عوام کو مہنگا پڑ گیا‘130افراد کی حالت خراب ‘ہسپتال پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:46:31

اسلام آباد پولیس نے قانون شکنوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا‘ 13 ملزمان گرفتار ‘ اسلحہ و منشیات برآمد :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:41:32

راولپنڈی‘ چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راجہ حنیف‘ایم ڈی عرفان قریشی ‘ترک کمپنی کے جی ایم فاتح اوناٹ اور سینئر آپریشن منیجر محمد حسنین کا عیدالاضحی پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ‘صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:40:06

خضدار،ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:37:46

کوئٹہ ،فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے محمد نعیم کو سپردخاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:37:46

پاکستان پیپلز پارٹی جب اقتدار میں آئی غریب لوگوں کو ریلیف ملا ہے، سردار محمد عمر گورگیج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:36:32

کراچی، شارع فیصل ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد کے بیٹھنے پر پابندی عائد کردی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:31:53

ٹرینوں کا حادثہ ریلوے حکام کی غفلت اور نااہلی کا نتیجہ ہے ، اراکین پیپلز پارٹی سنگین حادثات سے بچنے کیلئے ،ریلوے کو اپنا سسٹم اپ گریڈ ،سگنل سسٹم ،ٹریک کو بہتر کرنا چاہئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:31:53

سندھ حکومت کا قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی تمام تنظیموں اور گروپس کے اکاؤنٹ کے آڈٹ کرانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:29:56

پشاور،ضلعی انتظامیہ نے کم وزن روٹی پر 22 افرادکوکو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:29:56

ڈپٹی کمشنر کا پشاور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار آج پشاور میں صفائی کی صورتحال ملک کے دوسرے شہروں سے کافی بہتر ہے،ڈپٹی کمشنرریاض خان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:29:56

ڈاکٹر طاہرالقادری نے قوم کو حقیقی جمہوریت اور آئین فہمی کا شعور دیا‘خرم نواز گنڈا پور ڈاکٹر طاہرالقادری نے جاوید ہاشمی کی طرح پشت میں چھرا گھونپنے کی سیاست کبھی نہیں کی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:28:07

غذر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ٹرک اور کار دریا میں جاگرے ، زخمی افراد کوگاہکوچ ہسپتال منتقل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:18:01

اسفند یار ولی اور آفتا ب شیر پاؤ نے عید الاضحی اپنے آبائی علاقوں میں منائی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:16:04

بلوچستان کو امن کا گہوراہ بنائیں گے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے، قبائلی عمائدین قیام امن کیلئے سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں ، پھول جیسے بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے اقدامات کریں، ایف سی ان کی ہر ممکن مدد کرے گی آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن خان کا جوانوں،افسراان وقبائلی عمائدین سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:16:04

چارسدہ ،عید کے پہلے دن منگنی توڑنے کے تنازع پر خون کی ہولی، د و بھائیوں سمیت 3 افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:14:34

راولپنڈی ، یوسی چیئرمین کی مبینہ فائرنگ سے ایک شہری زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:14:34

چارسدہ میں حساس اداروں کی کاروائی ، نادار کا اسسٹنٹ منیجر افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بناکرکے الزام میں گرفتار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:14:34

پاکستانی سیکورٹی حکام کا عید پرطورخم بارڈر پرافغان حکام کو دُنبوں اور مٹھائی کا تحفہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:13:09

ٹرین کادوسرا حادثہ ، مہر ایکسپریس فتح جنگ کے قریب کھلے پھاٹک میں کھڑی گاڑی پر چڑھ دوڑی ، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:13:09

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کرنے والے اہلکاروں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا مانیٹرنگ ایویلیوایشن اسسٹنٹس سکول ٹائمنگ کے دوران پہلے تیس منٹ میں اور آخری تیس منٹ میں سکول وزٹ نہیں کریں گے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:03:56

لاہور‘ دفعہ 144کے باوجود کئی علاقوں میں سرعام سری پائے بھوننے والوں کا دھندہ جاری رہا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:03:56

ساہیوال ‘نہر پر جانوروں کی انتڑیاں صاف کرنے اور پھینکنے کے الزام میں 2افراد کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:01:59

ساہیوال ‘پولیس کا عید کے دنوں میں کریک ڈاؤن ‘ڈیڑھ کلو چرس اور 86لیٹرشراب برآمد ‘7ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:01:59

ساہیوال‘ عید ‘ٹرو اورمرو پر مختلف حادثات میں 200کے قریب افراد زخمی ہوئے ‘3کی حالت نازک :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:01:59

ساہیوال ‘نامعلوم ملزمان نے نامعلوم لڑکی کو قتل کر کے نعش سڑک پر پھینک دی‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:00:55

چکوال ‘ قصبہ تکیہ شاہ مراد میں غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:00:55

بورے والا‘عید کے تین دنوں میں ون ویلنگ اور دیگر حادثات میں نوجوان جاں بحق ‘50سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 20:00:55

ریلوے پولیس ساہیوال نے ایمانداری کی مثال قائم کردی‘ ٹرین حادثہ میں جاں بحق شخص کے ورثاء کو13لاکھ روپے لوٹادئیے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:54:04

ڈسٹرکٹ کوارڈ نیشن آفیسر ساہیوال کا میٹرنٹی ہسپتال کی زچہ بچہ کی صحت سے متعلق گرانقدر خدمات پر عملے کو بونس دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:54:04

حجرہ شاہ مقیم ‘ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:54:04

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت اعلی عدلیہ کے ججز اور اہم شخصیات نے جی او آر ون میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:51:45

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی چین کے روایتی تہوار ’’مون کیک فیسٹیول‘‘ پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پر کام کرنیوالے چینی انجینئرز اور عملے کو ذاتی طور پر مبارکباد دیتا ہوں:وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:51:45

عید ا لاضحی کے دوسرے دن نیم پا گل بیٹے نے ڈنڈے مار مار کر باپ کو ابدی نیند سلا دیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:51:45

ٹنڈوالہیار‘موٹر سائیکل اور گدا گاڑی میں تصادم ‘ایک ماہ کی بچی موقع پر ہی جاں بحق :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:48:33

ٹنڈوالہیار‘عید الضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی‘ لاکھوں امت مسلمہ نے قربانی کرکے سنت ابراہیمی کو زندہ کیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:46:15

جیکب آباد‘11ہزار وولٹ کی تارنے معصوم بچی کی جان لے لی ‘ورثاء کا احتجاج عوام کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ ‘عملے کو مارپیٹ ‘شیشے توڑدیے ‘بچی کے ورثاء کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:46:15

سیپکو نے حکومتی اعلان ہوامیں اڑادیے عید کے روز 6گھنٹوں کا طویل بریک ڈاؤن ‘شہر تاریکی میں ڈوب گیا ‘گرمی سے عوام بلبلا اٹھے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:46:15

جیکب آباد‘عیدالاضحی جوش وخروش سے منائی گئی ‘عید کے چھوٹے ،بڑے 150بڑے مقامات پر نماز کے اجتماعات :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:43:16

عید الالضحیٰ پر جیکب آباد جانوروں کی آلائشوں کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا نساسک کے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوئی انتظام نہ ہ ونے سے علاقے میں گندگی اورتعفن کے ڈیرے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:43:16

خان پور خودکش حملہ اندرون سندھ میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے ‘ان حملوں میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کو نظر اندازنہیں کیاجاسکتا یہ ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہے جمعیت علماء اسلام (ف) صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمودسومروکی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:43:16

پولیس اور سیکورٹی اداروں نے فوری ایکشن لیکر عید کے پہلے روز شکارپور امام بارگاہ پر دہشتگردوں کے حملہ کی کوشش کو ناکام بناکر شکارپور کے بڑی تباہی سے بچایا لیا ‘پولیس اور سیکورٹی ادارے مبار ک باد کے مستحق ہیں جمعیت علماء پاکستان نورانی کے مرکزی نائب صدر حاحبزادہ حامد محمود فیضی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:41:34

عید قربان کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کے مشکور ہیں اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی ٹیرازم پاکستان ضلع سکھر کے صدر محمد لطیف مغل کا بیان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:41:34

سکھر‘عید قربان پر 500مستحقین گھرانوں میں اکبر گوشت بینک اسکیم کے تحت قربانی کو گوشت تقسیم کیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:41:34

سکھر پولیس کی کاروائی ‘5افراد گرفتار ، چھینی گئی 22کھالیں برآمد ملزم فرار ‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:40:19

شکار پور ‘ عید کے اجتماعات پر حملہ کی کوشش میں 2خودکش مارے گئے 2پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی خانپور میں نماز عید کے دوران 2خود کش حملوں میں 2پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 10افراد زخمی جبکہ دو حملہ آور ہلاک ‘ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:40:19

نوابشاہ اور ٹھٹھہ میں حادثات نے 9افراد کی جان لے لی نوابشاہ میں قومی شاہراہ پر کراچی سے صادق آباد جانے والی کار اور ٹرالر کی ٹکر میں 5افراد ‘ٹھٹھہ میں بھی ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ‘عید پر خوشیوں بھرے گھر ماتم کدہ میں تبدیل :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:40:19

ملتان ٹرین حادثہ ٗجاں بحق مسافرکے 13لاکھ روپے ریلوے حکام نے رشتہ داروں کے حوالے کردیئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:30:10

لالہ موسی ،گجرات و گردو نواح میں عید کے دنو ں میں ڈنڈے سوٹے چل گئے ،دو خواتین سمیت نصف درجن افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:20:51

عید ا الاضحی کے موقع پر مختلف مقامات پر حادثات سے 4 افراد جاں بحق،7 زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:04:26

ملتان ‘قصائی کو دیکھ کر گائے نے چھت سے چھلانگ لگادی دو دیواروں کے درمیان پھنس گئی‘دو گھنٹے ریسکیو آپریشن کے بعد گائے کو باہر نکالا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:04:26

ڈینگی لاروا برآمد ہو نے پر محکمہ ما حو لیات نے 2فیکٹر یاں سیل کردیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:02:44

جا نوروں کو چارہ ڈا لنے پر جھگڑا، 20سالہ زا ہد نے والدہ اور بھا ئی سے جھگڑ کر خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 19:02:44

پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف احتجاج کے حوالے سے عمران خان کو اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہیے،احتجاج پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کرنا چاہیے پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:53:54

نیشنل پارٹی نے ہمیشہ ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے ،ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ عوامی نیشنل پارٹی کی 17ستمبر کی شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:50:11

نیشنل پارٹی کااڑھائی سالہ دور اقتدار نا کامیوں پر عبارت ہے ،میر اسد بلوچ عوام کا خون چوس کر انھیں دکھ اور کرب میں مبتلاکردیا گیا،نیشنل پارٹی اب بلوچستان کی سیاست سے مکمل آوٹ ہوچکی ہے، سابق وزیر زراعت بلوچستان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:50:11

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:50:11

وزیراعلی سندھ کا شکارپورمیں جائے وقوعہ کادورہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:48:38

شکار پور امام بارگاہ خود کش حملے کا مقدمہ خان پور تھانہ میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:48:38

کراچی، شہر میں عید تینوں دن آلائشیں اٹھانے کا کام تاخیر کا شکار ہوا اور گلی محلوں میں آلائشیں پڑی رہنے سے سخت تعفن پھیلا رہا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:45:47

رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:45:47

شکار پور دھماکے کا انکوائری افسر انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کو مقرر کردیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:40:47

ڈی سی او قصور اور ڈی پی او کا عید الاضحی کے موقع پر ضلع بھر کی عید گاہوں اور ہسپتالوں کا دورہ ‘سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا عیدا لاضحی ہمیں ایثار و قربانی ‘اخوت اور صبرو استقامت کا درس دیتی ہے ‘ڈی سی او عمارہ خان کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:40:46

ملت ابراہیمی میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ‘ڈاکٹر راغب حسین نعیمی دنیابھرمیں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور نسل کشی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں ‘ناظم اعلی جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:39:16

سنی اتحاد کونسل نے عید الاضحی کو فوجی شہدا ء سے منسو ب کیا ملک بھر میں عید کے اجتماعات میں کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں قرار دادیں منظور :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:39:16

کراچی میں آلائشوں کی شکایات مل رہی ہیں ، منتخب بلدیاتی امیدوار آلائشوں کی صفائی کا کام سنبھالیں ،وزیر اعلی سندھ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:35:09

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں806چھاپے، گرانفروشی پر20,500روپے جرمانہ عائد،77 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:30:33

ڈی سی او محمد عثمان کا انسدادِ ڈینگی مہم کا جا ئزہ لینے اور ڈینگی مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کر نے کے لیے دورہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:28:54

حملہ آور کو دیکھ کر للکارا اور پیچھا کر کے گولی ماری، پولیس اہلکار نذر محمد پہلے خودکش بمبار کے دھماکے سے میری آنکھ، بازو، پیٹ اور ٹانگ پر زخم آئے ہیں، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:28:54

اسمبلی گیٹ پر پاکستان کی خالق جماعت کا جھنڈا لہرانا جرم نہیں ،ہمارے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی گئی تواگلا جھنڈا وزیرا علیٰ ہا وس پر لہرائیں گے ، ارباب خضر حیات قائد کے ایک اشارے پر عمران خان کا خیبر پختونخوا میں داخلہ بند کر دینگے ، قائد تحریک انصاف اقتدار کی ہوس میں ہواس باختہ ہو چکے ہیں، رہنماء (ن) لیگ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:27:08

شکار پور میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش سی ٹی ڈی سول لائنز کے حوالے کردی گئی خود کش حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو دماغ ماؤف کردینے والا انجکشکن لگایا گیا تھا، اگر خود کش جیکٹ پھٹتی تو 200 سے 300 افراد اسکا نشانہ بن سکتے تھے خود کش جیکٹوں میں بال بیرنگ کے بجائے آٹھ ایم ایم کے نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا،حملہ آوروں نے 10/10 کلو بارود کی خودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی، راجہ عمر :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:24:10

عید کے روز شکارپور کو خون میں نہلانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے،واقعے کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے انڈس ہائی وے بلاک کردی دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:24:10

سندھ بلوچستان سرحد کو محفوط بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ بارڈر پر جس قسم کے آلات کی ضرورت پڑی حکومت سندھ مہیا کریگی ،پولیس کو جدید آلات فراہم کریں گے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:24:10

رواں سال 20 فیصد زیادہ قربانی ہوئی ہے تاہم شہر کی صفائی ستھرائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، گورنر سندھ اگر شہر میں صفائی نہ کی گئی تو بیماریاں بہت تیزی سے پھیلیں گی ،عوام کے تحفظ کے لیے صفائی ستھرائی کے معاملات میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:22:45

شکار پورمیں گرفتارخود کش بمبار کے تہلکہ خیز انکشافات بلوچستان سے ایک دن پہلے آیا تھا، آنے سے پہلے اسے انجکشن بھی لگایا گیا ،ساڑھے چار ہزار روپے دیئے گئے، خودکش بمبار پولیس کی بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پولیس کی تعریف :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:22:45

عید الاضحی کے موقع پر ریسکیو 1122نے 79840ایمرجنسیز پرریسپانڈ کیا، ڈی جی ریسکیوپنجاب کی ریسکیورز کو شاباش :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:22:45

راولپنڈیچیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راجہ محمد حنیف ودیگر کا عیدالاضحی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:20:50

ڈیرہ اسماعیل خان، گلوٹی اڈہ کے قریب موٹر سائیکل ،فلائنگ کوچ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 18:20:50

صوابی ،قتل کی وارداتوں ،ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ،سات زخمی ہو گئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:58:15

ٹریفک وارڈنز کی عید ایام میں 18ون ویلرز اور805بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی واڈنز نے عید ایام میں احسن ڈیوٹی سر انجام دی جس کے لئے وہ شاباش کے مستحق ہیں‘طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:56:32

ڈیفنس میں فاسٹ فوڈ کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت4افراد زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:54:51

ملک بھر کی طرح سکھر سمیت اندرون سندھ میں عید الضحیٰ مذہبی جوش و جذبے ، عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:40:10

عید الضحیٰ پر واپڈا اور سیپکو کو لو ڈشیڈنگ نا کرنے والے احکامات کی عید کے دو دن کے دوران سیپکو کی جانب سے دھجیاں اڑا دیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:40:10

عید کی چھٹیاں ختم نہ ہو سکیں ، سول اسپتال انتظامیہ نے گردوں کی بیماری میں مبتلا بچی کو پرائیوٹ اسپتال ریفر کر دیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:37:56

ابھی ریٹائرمنٹ بارے فیصلہ نہیں کیا اگر کرکٹ چھوڑنی ہوتی تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فورا بعد ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا، شاہد آفریدی دارالسکون پہنچ کر انتہائی خوشی ہوئی اوربہت اچھا لگا آئندہ بھی فلاحی اداروں کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے، کرکٹر سرفراز احمد :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:37:56

بہاولپور چڑیا گھر میں جھولوں کے آپریٹنگ روم میں آتشزدگی ، 2آپریٹر جھلس گئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:35:15

میانوالی میں مسافر کوچ کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق ٗدرجن سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:34:16

عدالت نے شکار پور میں امام بارگاہ پر ناکام حملہ کرنے والے دہشتگرد عثمان کو 30روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:34:16

میاں چنوں میں غیرت کے نام پر دو افراد کوقتل کردیا گیا ٗملزمان گرفتار ٗ جرم کا اعتراف کرلیا 3بچوں کی ماں اور ایک شخص کو درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی ٗ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:32:27

میاں نواز شریف بچے نہیں کہ انہیں ہر بارخط لکھ کر یاد دلا ؤں ان کو پا رلیمنٹ میں آنا ہے یا نہیں، قائد حزب اختلاف ان کو یاد رکھنا چاہئے ان کے برے وقت میں یہی پارلیمنٹ ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی تھی ، سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:28:02

مشیر صحت کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال رائیونڈ کا دورہ علاج معالجے کی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 17:21:22

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام نماز عید کے سب سے بڑا اجتماع کا گلشن جناح میں انعقاد :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:53:09

عید کے پہلے روز 6 لاکھ سے زائد آلائشیں اٹھائی گئی ،دوسرے روز شام 6 بجے تک 5 لاکھ 65 ہزار آلائشیں اٹھا کر ڈمپنگ پوائنٹس تک پہنچائی گئی، ڈپٹی میئر کراچی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:53:09

عوامی خدمت کے جذبے کے تحت عوامی نمائندوں و انتظامیہ کے تعاون سے عید آپریشن کو انجام دیا گیا، چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:53:09

رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عید الاضحی کی نماز جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ادا کی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:52:06

خدمت خلق افضل اور رب کی خوشنودگی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ، انتخاب سوری :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:52:06

پاکستان سے دہشتگردی اندرونی اور بیرونی دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں ،سربراہ پاکستان سنی تحریک :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:51:05

چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی نے ڈائریکٹر ہیلتھ رفیق شیخ کو کام میں غفلت برتنے پر معطل کردیا مانیٹرنگ ٹیمیں بھی ہر زون میں صبح سے رات گئے تک ہر گلی،ہر محلے ،ہر اندرونی علاقے تک کو مانیٹر کر رہی ہیں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:51:05

عید قربان کے حقیقی فلسفہ کو سمجھ کر عمل کیا جائے‘کئی سو ارب روپے شہروں سے دیہی علاقوں کو منتقل ہوئے‘عارضی روزگار،دیہی آبادی کا معیاد زندگی بہتر ، جبکہ لائیو سٹاک سیکٹر ترقی کرتا ہے‘صدر ایف پی سی سی آئی عبدالرؤف عالم کا بیان :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:41:58

سنت ابراہیمی کے موقع پر ہم مظلوم کشمیریوں کو نہیں بھول سکتے ‘بھارت اپنے سنگین جرائم چھپانے کیلئے سلامتی کونسل کے مبصروفدکو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دینے سے انکار کررہا ہے‘کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی بربریت نے انسانیت کی شرمناک تذلیل کی ہے‘کرپشن ایسی لعنت ہے جس سے ملک کمزور اور دہشتگردوں کو آکسیجن ملتی ہے ‘کرپشن کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے عید کے بعد احتجاج ،دھرنے اور تحر یک چلائینگے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:39:12

عید قرباں کے حقیقی فلسفہ کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے، عبدالرؤف عالم :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:12:18

درالامان میں مقیم خواتین وبچوں میں کھانے سمیت دیگرتحائف کی تقسیم :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 16:12:18

ما حو لیا تی آلودگی میں اضافہ کی شرح سے بیماریاں پھیل رہی ہیں،محکمہ تحفظ ماحولیات :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:32:40

تعلیم میں خودکفالت ترقی کی معراج ہے‘ دلدار محمد :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:29:16

دھرنا سی پیک کیخلاف سازش ہے‘ رہنما مسلم لیگ ( ن) حاجی سکندر حیات :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:28:18

وارڈن پولیس پشاور میں ٹریفک رواں دواں رکھنے میں ناکامی سے دوچار :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:28:18

ہمارا پرامن احتجاج جمہوری روایات کے مطابق تھا‘ لیگی رہنما خضرحیات :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:24:38

بلدیہ شرقی میں عید کے دو دونوں کے دوران تقریباً 3 لاکھ آلائشوں کو ٹھکانے لگادیا گیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:23:33

حلقہ ا ین ا ے 68میں ترقیاتی کا مو ں کا سلسلہ جا ر ی ہے ،سردار شفقت حیا ت خا ن بلوچ :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:20:22

پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، ملک رشیداحمدخاں :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:19:24

خاندانی منصوبہ بندی اور صحت با رے جاری آگاہی مہم میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے ،محکمہ بہبو د آبا دی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:18:38

صدارتی ایوارڈیافتہ شاعر،ماہرتعلیم اور متعدد کتابوں کے مصنف پروفیسرحسین سحرانتقال کرگئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:13:59

پولیس نے30جرائم پیشہ افراد کوگرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 15:13:59

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کرنے والے اہلکاروں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 14:49:52

چائلڈ پروٹیکشن ایند ویلفیئر بیورو نے عید الاضحی پر بچیوں کیلئے مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز لگائے:

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 14:27:59

پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں طویل عرصے سے مجرمانہ غفلت بھرتی جا رہی ہے‘ڈاکٹر مراد راس :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 14:26:05

وفاقی دارالحکومت میں عید کی ادائیگی کے بعد بھی جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری رہا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 13:19:35

وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں گھر گھر گوشت مانگنے والے ٹولیوں کی صورت میں نکل آئے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 13:18:52

عیدالضحیٰ پرپبلک ٹرانسپورٹ ناپید ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا رہا :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 13:18:52

عیدالضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے میں مختلف مذہبی تنظیموں کے فلاحی ادارے اور مدارس پیش پیش رہے :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 13:17:20

عید کے موقع پر راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ برائے نام رہی :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 13:15:43

سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی ہے‘کیس انسانی حقوق کی عالمی عدالت میں کرینگے‘تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ کسی وقت بھی شروع کیا جاسکتا ہے‘ رائے ونڈ نہ جانے کا فیصلہ اخلاقی ہے ‘حکمرانوں نے انصاف کے تمام راستے بند کردیے تو رائے ونڈ جانا خارج ازامکان بھی نہیں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/09/2016 - 11:29:42


لاہور: عیدالاضحی کے موقع پر جامعہ نعیمیہ میں بچھڑوں کی قربانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی گجرات میں نماز عید اضحی کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید مل رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان سی آر نور کے ایگزیکٹو ڈپٹی جنرل مینجر مسٹر وانگ یونگ کے ہمراہ مون کیئر فیسٹیول کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ عید کی چھٹیوں میں اچھی ڈیوٹی کرنے پر وارڈنز میں نقد انعام تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ تاریخی بادشاہی مسجد میں شہریوں کے ہمراہ نماز عیدالاضحی ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلام سینیٹر سراج الحق عید کے روز جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی رابطہ عالمی اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیٰسی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، پرویزالٰہی، چوہدری وجاحت حسین، مونس الٰہی، سالک حسین اور دیگر نماز عیدالاضحی ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید گاہ شریف میں قصائی قربانی کے جانوروں کی کھالیں اتارنے میں مصروف ہیں۔


کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد خان پولو گراؤنڈ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد خان پولو گراؤنڈ میں نماز عید ادا کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ باجوڑ ایجنسی کے دوران نماز عید کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


رائے ونڈ : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف رائے ونڈ میں نماز عید ادا کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نماز عیدالاضحی کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔